counter easy hit

Hamza

حمزہ علی عباسی کا دھرنے میں شرکت کے لیے کیرئیرتک قربان کرنے کا اعلان

حمزہ علی عباسی کا دھرنے میں شرکت کے لیے کیرئیرتک قربان کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستان کے صف اول کے اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ  2 نومبرکے دھرنے میں ضرور شرکت کروں گا چاہے میرا کیریئر ہی کیوں نہ ختم ہوجائے۔ پاکستان تحریک انصاف کے 2 نومبر کو دھرنے کے اعلان نے ملکی سیاست میں ہلچل مچارکھی ہے جس سے شوبز کی شخصیات بھی  متاثر نظر آرہی ہے جب […]

امریکیوں کو فواد خان سے زیادہ حمزہ علی عباسی پسند

امریکیوں کو فواد خان سے زیادہ حمزہ علی عباسی پسند

ویسے تو پاکستان کے دو کامیاب اداکار فواد خان اور حمزہ علی عباسی کی صرف یہاں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے لیکن امریکیوں نے فواد خان پر حمزہ علی عباسی کو فوقیت دے ڈالی۔ یو ٹیوب چینل فومو ڈیلی کی جانب سے بنائی گئی ایک ویڈیو میں 6 […]

پاکستانی اداکار بالی ووڈ کا بائیکاٹ کریں،حمزہ علی عباسی

اسلام آباد : معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے پاکستانی اداکاروں سے بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے پاکستانی عوام سے بھارتی ڈرامے اور فلمیں نہ دیکھنے کی درخواست کی ہے۔   سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک پر جاری کیے گئے اپنے ایک پیغام میں حمزہ علی […]

احتساب کے نام پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے: حمزہ شہباز

لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کہتے ہیں احتساب کے نام پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے ، عمران خان قوم کا وقت ضائع کرنے کے بجائے صوبے میں دھیان دیں ، پاکستان کے عوام نے دھرنے کی سیاست کو مسترد کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

کافر کافر کا کھیل بند کیجئے‎

کافر کافر کا کھیل بند کیجئے‎

تحریر : عماد ظفر حمزہ علی عباسی ایک اچھا اداکار ہے لیکن ایک دانشور نہیں. مجھے کبھی بھی حمزہ علی عباسی کی اوٹ پٹانگ باتیں نہیں بھائیں . لیکن رمضان کے پروگرام کے درمیان قادیانیوں کے مسئلے پر اس کی رائے کو عوام کی دل آزاری کا مسئلہ بنا کر اس کے پروگرام کو پیمرا […]

پارلیمنٹ کو گالیاں دینے والے آج اسی کا حصہ بننے جا رہے ہیں : حمزہ شہباز

پارلیمنٹ کو گالیاں دینے والے آج اسی کا حصہ بننے جا رہے ہیں : حمزہ شہباز

لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ نواز کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسی کا مینڈیٹ چوری نہیں کیا، پنجاب سے گیارہ کی گیارہ سیٹیں جیتیں گے۔ حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف والے مکمل بے نقاب ہو چکے ہیں، پی ٹی آئی کا خیبر پختون خواہ میں ایک اور […]

21 ویں آئینی ترمیم، سیاسی جماعتوں نے بصیرت کا ثبوت دیا، حمزہ

21 ویں آئینی ترمیم، سیاسی جماعتوں نے بصیرت کا ثبوت دیا، حمزہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہےکہ 21 ویں آئینی ترمیم کا بل منظورکر کے سیاسی جماعتوں نے بصیرت کا ثبوت دیا ہے۔ امید ہے یہ بل سینیٹ میںبھی منظورہوجائے گا،ان کا کہنا تھا کہ جن جماعتوں کو بل پر تحفظات ہیں وہ اپنے تحفظات سے پشاور کے […]