counter easy hit

happiness

مگر ….ایسے استاد بھی ہوتے ہیں

مگر ….ایسے استاد بھی ہوتے ہیں

تحریر: ع.م.بدر سرحدی دانشور رضا علی عابدی لکھتے ہیں ”آج انٹر نیٹ کا دور ہے دل خراش ویڈیو دیکھی جس میں استاد معصوم ننھے بچوں پر …. ”استاد ایسے بھی ہوتے ہیں’ویڈیومیںکسی گاؤں کا غالبا سندھ کے گاؤں کا منظر تھا ،پہلے تو ایسے لگا کہ زمین پر پانچ مینڈک کھڑے ہیں جب کیمرا قریب […]

ویانا:الحاج خواجہ محمد نسیم اور نعیم رضا قادری کی طرف سے الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج سعادت پر مبارکباد

ویانا:الحاج خواجہ محمد نسیم اور نعیم رضا قادری کی طرف سے الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج سعادت پر مبارکباد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت الحاج خواجہ محمد نسیم صدر پاکستان عوامی تحریک آسٹریا اور منہاج القرآن آسٹریا کے صدر محمد نعیم رضا قادری نے اپنی تنظیم کی طرف سے معروف گولڈ میڈلسٹ صحافی الحاج محمد اکرم باجوہ کو بار دیگر حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارک […]

خواجہ محمد نسیم کی محمد اکرم باجوہ کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارک باد

خواجہ محمد نسیم کی محمد اکرم باجوہ کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارک باد

ویانا : صدر پاکستان عوامی تحریک آسٹریا خواجہ محمد نسیم اور جملہ عہدیداران نے ممتاز صحافی محمد اکرم باجوہ کوحج کی مبارک سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارک باد دی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 87

نواز وڑائچ کی جانب سے الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد

نواز وڑائچ کی جانب سے الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد

ویانا : مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ کی جانب سے جیو نیوز اینڈ جنگ آسٹریا کے نمائندہ الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تالیٰ تمام عازمین کا حج قبول کرئے اور ہر مسلمان کو اپنے گھر […]

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی، سرفراز احمد، سعید اجمل نے حج کی سعادت حاصل کر لی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی، سرفراز احمد، سعید اجمل نے حج کی سعادت حاصل کر لی

لاہور : دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان آج حج کی ادائیگی کر رہے ہیں ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہر علی سمیت سرفراز احمد ، سعید اجمل اور دیگر کھلاڑیوں نے بھی حج ادا کیا۔ حج کے بابرکت موقع پر جہاں دنیا بھر سے مسلمان حج کی ادائیگی کر رہے ہیں وہیں […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مقبولیت کی خوشی ہے، خورشید شاہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مقبولیت کی خوشی ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مقبولیت پر خوشی ہے، لوگ اپنے سپہ سالار سے پیار کرتے ہیں، اس میں کسی کے لیے پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ خورشید شاہ نے یہ بھی کہا ہے کہ راحیل شریف وہ جنرل نہیں جو ملازمت میں […]

ہم تیار ہیں یومِ دفاع

ہم تیار ہیں یومِ دفاع

تحریر : شاہ بانو میر الحمد لِلہ بہت خوشی ہوئی جنرل راحیل کے منہ سے اپنا تجزیاتی نقطہ سنا ـ جو میں کئی بار لکھ چکی کہ اس بار ایک باقاعدہ طاقتور انداز میں اس آپریشن و ملک کے طول وارض میں پھیلا کر ذرے ذرے میں چھپی دہشت گردی کو بے نقاب کرنا اس […]

الحاج محمد اکرم باجوہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلیے 7 ستمبر کو ویانا سے سعودی عرب روانہ ہونگے

الحاج محمد اکرم باجوہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلیے 7 ستمبر کو ویانا سے سعودی عرب روانہ ہونگے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) جیو اردو آسٹریا نمائندہ خصوصی الحاج محمداکرم باجوہ اپنی اہلیہ کے ساتھ حج مبارک کی سعادت حاصل کرنے کیلیے 7 ستمبر بروز سوموارشام سات بجے ویانا ایرپورٹ سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونگے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 74

قومی ترقی کیلئے غریب عوام‘ محنت کشوں اور مزدوروں کی ایوان میں نمائندگی لازم ہے: عاکف غنی

قومی ترقی کیلئے غریب عوام‘ محنت کشوں اور مزدوروں کی ایوان میں نمائندگی لازم ہے: عاکف غنی

فرانس (اشفاق احمد چودھری) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ‘جسٹس ظہیرانور ظہیر جمالی کو چیف جسٹس بنائے جانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے ورکرز نے کہا کہ قوم کو توقع ہے کہ جسٹس جمالی آئین کی اجارہ داری ‘ قوانین کی پاسداری اور قومی و عوامی مفادات کے تحفظ […]

تاریخ

تاریخ

تحریر: مریم جہانگیر، اسلام آباد 14 اگست پاکستان کی آزادی کا دن صرف اور صرف اس حوالے سے جوش اور ولولے کا مظہر بن چکا ہے کہ لوگ جھنڈیوں سے گھروں کو سجاتے ہیں۔ بچے اپنی سائیکلیں تیار کرتے ہیں۔ گاڑیوں پر پرچم لگایا جاتا ہے۔ آزادی کے حقیقی معنی اور آزادی کے سفر کی […]

پاکستان کا ہر آنے والا دن قوم کے لئے خوشیوں اور مسرتوں کا پیامبر بن کر آئے گا۔ چوہدری خالد جاوید

پاکستان کا ہر آنے والا دن قوم کے لئے خوشیوں اور مسرتوں کا پیامبر بن کر آئے گا۔ چوہدری خالد جاوید

وتوریہ (منیر ممتاز) مسلم لیگ ن سپین کے سنیئر رہنما اور معروف بزنس مین چوہدری خالد جاوید آف ڈھیروگہنہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کا ہر آنے والا دن قوم کے لئے خوشیوں اور مسرتوں کا پیامبر بن کر آئے گا۔ ماضی کی سیاسی حکومتوں […]

پاکستان فلم انڈسٹری کا اچھا دور شروع ہونے پر خوشی ہے: مدیحہ شاہ

پاکستان فلم انڈسٹری کا اچھا دور شروع ہونے پر خوشی ہے: مدیحہ شاہ

لاہور : اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کا اچھا دور شروع ہو چکا ہے۔ بڑی دیر کے بعد ایک سال میں 10 فلمیں ریلیز ہوئی ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ فلم انڈسٹری اپنی بحالی کی جانب رواں دواں ہے۔ یقین ہے انڈسٹری کا سنہری دور […]

پاکستان میں بجرنگی بھائی جان کی کامیابی سے خوشی ہوئی: سلمان خان

پاکستان میں بجرنگی بھائی جان کی کامیابی سے خوشی ہوئی: سلمان خان

ممبئی : ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا کہ فلم کی ریلیز سے پہلے اس کے بارے میں پراپیگنڈا کیا جا رہا تھا کہ یہ فلم پاکستان کے خلاف ہے جس کی وجہ سے وہ کافی پریشان تھے۔ کیوں کہ ان کے مداحوں کی بڑی تعداد پاکستانی ہے لیکن بجرنگی بھائی […]

کرامت یا محبت؟

کرامت یا محبت؟

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا ادھر آؤ میری بات سنو !ط میرا نام پیر آفتاب احمد قاسمی ہے میرا تعلق موڑہ شریف سے ہے۔ ایک میں اور چند بزرگ قسم کے لوگ ہوتے ہیں، ایک پہاڑ نما جگہ پر پیر طریقت رہبر شریعت پیر آفتاب احمد قاسمی کھڑے ہوتے ہے اور کچھ خطبہ نما […]

تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں، محمد خوشحال خان

تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں، محمد خوشحال خان

میونخ : تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں، محمد خوشحال خان۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 701

تمام اہل اسلام کو میری جانب سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ حاجی جاوید عظیمی

تمام اہل اسلام کو میری جانب سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ حاجی جاوید عظیمی

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاویدعظیمی نے امت مسلمہ بالخصوص اپنے ہم وطنوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپکی عارضی زندگی میں موقعہ غم کا ہو یا خوشی کا ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے رہو۔ ابھی ہم نے […]

منہاج سنٹر آسٹریا میں آخری عشرہ میں اعتکاف کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیب مسجد پہنچ گئے

منہاج سنٹر آسٹریا میں آخری عشرہ میں اعتکاف کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیب مسجد پہنچ گئے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القران سنٹر ویانا (آسٹریا) میں رمضان المبارک کے فیوض و برکات کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری ہے۔ روزانہ افطاری اور نماز تراویح کے ساتھ آخری عشرہ شروع ہوتے ہیں ملک محمد شفیع، شیخ محبوب عالم، ملک انور علی اور محمد حمیر مسجد میں اعتکاف کی سعادت حاصل کرنے پہنچ […]

حاجی مزمل حسین صاحب جنہیں عمرہ کی سعادت نصیب ہوئی، عمرہ ادا کرتے ہوئے چند یادگار تصاویر

حاجی مزمل حسین صاحب جنہیں عمرہ کی سعادت نصیب ہوئی، عمرہ ادا کرتے ہوئے چند یادگار تصاویر

پیرس (بابر مغل سے) پیرس کی جانی پہچانی کاروباری اور سماجی شخصیت جناب حاجی مزمل حسین صاحب جنہیں عمرہ کی سعادت نصیب ہوئی، عمرہ ادا کرتے ہوئے چند یادگار تصاویر، جس میں وہ سب کے لیے دعاگو ہیں، خدا تعالیٰ انکی یہ سعادت قبول فرمائے۔آمین۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 104

مبارک ٹریول ایجنسی کے زریعے پہلہ حج گروپ 6 ستمبر کو ویانا سے روانہ ہو گا۔ مبارک علی

مبارک ٹریول ایجنسی کے زریعے پہلہ حج گروپ 6 ستمبر کو ویانا سے روانہ ہو گا۔ مبارک علی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) مبارک ٹریول ایجنسی 17 ڈسٹرکٹ کے ڈائریکٹر الحاج مبارک علی نے پاکستان میڈیا ویانا سے ایک ملاقات میں بتایا کہ اس سال مبارک ٹریول ایجنسی کے زریعے اس سال حج کی سعادت حاصل کرنے والوں کاپہلہ حج گروپ 6 ستمبر کو اور دوسرا حج گروپ 8 ستمبر کو ویانا سے سعودی […]

خوشی بھی ہے زمانے میں کوئی چیز

خوشی بھی ہے زمانے میں کوئی چیز

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال خوشی کیا ہے؟کیسے حاصل ہوتی ہے ؟یا یہ کہ خوش رہنا کیسے ممکن ہے ؟ہر کوئی خوش رہنا چاہتا ہے لیکن خوش نہیں ہے ؟کیا خوش رہنا انسان کے اپنے بس میں ہے ؟اگر ہم چاہیں تو کیا خوش رہ سکتے ہیں ؟ بعض لوگ پوری زندگی خوشی کی تلاش […]

درود شریف ۔۔۔۔ ذریعہ سعادت دارین

درود شریف ۔۔۔۔ ذریعہ سعادت دارین

تحریر : علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم عَنْ اَنْسٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مَنْ صَلّٰی عَلَیَّ صَلوٰةً وَاحِدَ ةًصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ عَشْرَ صَلَوَاتٍ وَّ حُطَّتْ عَنْہُ عَشْرُ خَطِیَّاتٍ وَّ رُفِعَتْ لَہ عَشْرُ دَرَجَاتً۔ ترجمہ:” حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ […]

خوش رہنا ہے تو!

خوش رہنا ہے تو!

تحریر:ایم اے تبسم کہا جاتا ہے کہ خوشیاں بادل کے اس اجلے ٹکڑے کی طرح ہوتی ہیں جو پل بھر کے لیے سایہ کر کے رخصت ہوجاتا ہے، جب کہ دکھ اور پریشانیاں سردیوں کی طویل راتوں کی طرح کٹنے میں ہی نہیں آتیں۔ ہر انسان خوش رہنا چاہتا ہے اور اس کی ساری زندگی […]

”سلپ آف ٹنگ”

”سلپ آف ٹنگ”

تحریر: نجیم شاہ تاریخ 7 فروری ، سال 2015ء اور دن ہفتہ کا تھا۔ ایک بڑی تعداد میں سیاسی جماعت کے کارکنان الیکشن ٹربیونل آفس کے سامنے جمع ہو کر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال رہے تھے۔ اسی دوران ایک پُرجوش خاتون نے مجمع میں موجود کارکنان پر نظر دوڑائی اور سب کو مخاطب […]