counter easy hit

happy

تھوڑا مگر شاندار ۔۔۔۔۔ نامور اداکارہ و گلوکارہ کومل رضوی کے حوالے سے آنے والی خبر نے مداحوں کے دل خوش کردیے

تھوڑا مگر شاندار ۔۔۔۔۔ نامور اداکارہ و گلوکارہ کومل رضوی کے حوالے سے آنے والی خبر نے مداحوں کے دل خوش کردیے

کراچی; گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ بھارتی یوٹیوب فنکار سدھارتھ سلاتھیا کیساتھ روایتی شادیانوں پر مشتمل مشترکہ آڈیو ویڈیو البم ’’ چٹا چُھولا‘‘ کے عنوان سے بناکر دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی امن کو فروغ دینے کی کوشش کی ہے ، ثقافتی رنگ سرحد کے اس پار بھی وہ ہی نظر آتے ہیں […]

آج کی سب سے بڑی خبر : اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت صدیقی نے کتنی رقم چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا ؟ جان کر آپ کا دل خوش ہو جائے گا

آج کی سب سے بڑی خبر : اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت صدیقی نے کتنی رقم چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا ؟ جان کر آپ کا دل خوش ہو جائے گا

لاہور;چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے قوم سے فنڈ جمع کروانے کی اپیل کی تھی جبکہ انہوں نے سب سے پہلے جیب سے دس لاکھ روپے عطیہ کرنے کا بھی اعلان کیا تاہم اب ہر روز اس میں اضافہ ہوتاجارہاہے اور صاحب حیثیت پاکستانی بڑھ […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر چیف جسٹس ثاقب نثار کے صبر کا پیمانہ لبریز۔۔۔ایسا حکم جاری کر دیا کہ ہر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے گا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر چیف جسٹس ثاقب نثار کے صبر کا پیمانہ لبریز۔۔۔ایسا حکم جاری کر دیا کہ ہر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے گا

اسلام آباد ;چیف جسٹس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی درآمدی نرخ اورقیمت فروخت میں فرق ہے، کہیں نہ کہیں کچھ توہورہاہے،کبھی سیلزٹیکس کو بڑھا دیتے ہیں، پٹرولیم مصنوعات پرکسٹم ڈیوٹی اورسیلزٹیکس کاکیاجوازہے؟۔ سپریم کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات ی […]

مسلمان کتنے خوش بخت ہیں

مسلمان کتنے خوش بخت ہیں

مسلمان کتنے خوش بخت ہیں کہ اگر وہ تلاوت قرآن مجید کو اپنا معمول بنا لیں روزانہ ایسا عمل کریں تو اللہ ان کو بے حساب نوازتا اور ان کی حفاظت میں اپنے فرشتے مقررفرماتا ہے۔اسکی گواہی سورہ انعام سے بھی ملتی ہے ۔ سورہ انعام بزرگ سورہ مبارکہ کہلاتی ہے ۔اسکی خیر و برکات […]

پی ٹی آئی نے ناصر الملک کے بطور نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق رائے کو خوش آئند قرار دے دیا

پی ٹی آئی نے ناصر الملک کے بطور نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق رائے کو خوش آئند قرار دے دیا

اسلا م آباد: پی ٹی آئی نے ناصر الملک کے بطور نگراں وزیر اعظم کے نام پر اتفاق خوش آئند قرار دے دیا تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) ناصر الملک کے نام پر اتفاق ہونا اچھی بات ہے ان کا کہنا تھا کہ جسٹس (ر) ناصر الملک کو […]

شریک حیات کو ہمیشہ خوش رکھنے میں مددگار ٹپس

شریک حیات کو ہمیشہ خوش رکھنے میں مددگار ٹپس

شادی کی تقریب کا موقع ہر کسی کی زندگی کا اہم ترین دن ہوتا ہے کیوں کہ وہ ہمیشہ یاد رہتا ہے اور اس کے لیے وہ ہر طرح کی تیاریاں بھی کرتا ہے۔ مگر کیا کوئی دلہا یا دلہن شادی کے بعد کی زندگی کے لیے کوئی منصوبہ بندی کرتے ہیں؟ ایسا اکثر نہیں […]

بابر اعظم اور حسن علی آئی سی سی کیپس ملنے پر مسرور

بابر اعظم اور حسن علی آئی سی سی کیپس ملنے پر مسرور

لاہور: پاکستانی کرکٹرز بابر اعظم اور حسن علی آئی سی سی کی ون ڈے ٹیم میں شمولیت پر خوشی سے مسرور ہیں۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ کی تیاری کیلئے قذافی اسٹیڈیم میں تربیتی کیمپ کے پہلے روز ساتھی کرکٹرز کی موجودگی میں کیپس دونوں کرکٹرز کے حوالے کیں۔حسن علی نے […]

خوش اقوام کی فہرست میں پاکستان کا پہلا نمبر کیوں نہیں؟

خوش اقوام کی فہرست میں پاکستان کا پہلا نمبر کیوں نہیں؟

خوشی کیا ہے؟ کسی شاعر کا خواب، موسم گل میں کسی کلی پر شباب، ساون کی پہلی بارش میں مور کا ناچ، حبس زدہ رت میں باد سحری کا ٹھنڈا جھونکا، ابر بہار میں کوئل کی کوکو، پہاڑی جھرنے کا مترنم شور، آسمان میں تیرتے بادل، کالی گھٹاؤں کے برسنے کے بعد ست رنگی دھنک، […]

ہیپی، ہیپی خوش، خوش

ہیپی، ہیپی خوش، خوش

ایک طویل عرصے سے ہر اک ہی یہ جاننے کی جدوجہد کر رہا ہے کہ، آخر خوشی ہے کیا چیز؟ یہ خود ہی مل جاتی ہے یا اس کو حاصل کیا جاتا ہے؟ کیا اس کا ملنا یا حاصل کیا جانا ضروری ہے؟ اگر ہاں تو کیوں؟ دو حادثات کے درمیان وقفہ امن ہے اور […]

اسلام آباد، قومی اسمبلی اجلاس میں ہولی کے تہوار کا تذکرہ، سپیکر وڈپٹی سپیکر کا ہندو اراکین کو مبارکباد کے ساتھ ملکی ترقی میں انکے کردار کو خراج تحسین

اسلام آباد، قومی اسمبلی اجلاس میں ہولی کے تہوار کا تذکرہ، سپیکر وڈپٹی سپیکر کا ہندو اراکین کو مبارکباد کے ساتھ ملکی ترقی میں انکے کردار کو خراج تحسین

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی ہولی کے تہوار پر ہندواراکین پارلیمنٹ اور ہندو برادری کو مبارک باد  پیش کی۔  سر دار ایاز صادق سپیکر اور مرتضیٰ جاوید عباسی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے ہولی کے تہوار کے پر مسرت موقع پر جو کہ 1مارچ کو منایا جار رہا ہے […]

خوشی حاصل کرنے 3 آزمودہ طریقے

خوشی حاصل کرنے 3 آزمودہ طریقے

خوشی آج کل کے دور میں ایک نایاب شے بن چکی ہے۔ چاروں جانب مسئلے مسائل، پریشانیاں خوش ہونے کا موقع ہی نہیں دیتے۔ جب ہم ناخوش ہوتے ہیں تو اس کا اثر ہماری زندگی اور تعلقات پر بھی پڑتا ہے۔ ناخوشی ہمارے اندر سے زندہ رہنے کی خواہش کو ختم کر دیتی ہے۔ یہ […]

اسلام قبول کرنا میری خوش بختی ہے، مانڈلا منڈیلا

اسلام قبول کرنا میری خوش بختی ہے، مانڈلا منڈیلا

جنوبی افریقہ کے رکن پارلیمنٹ اور سابق صدر نیلسن منڈیلا کے پوتے مانڈلا منڈیلا کا کہنا ہے کہ اسلام قبول کرنا ان کے لیے خوش بختی ہے۔ مانڈلا منڈیلا گزشتہ روز پاکستان کے دورے پر لاہور پہنچے، جہاں انہوں نے مینار پاکستان پر ہونے والی تاجدارِ ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]

ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں، مائرہ خان

ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں، مائرہ خان

ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں، مائرہ خان بالی ووڈ اور لالی ووڈ فلم انڈسٹری پر کم وقت میں چھا جانیوالی خوبرو اداکارہ مائرہ خان نے کہا کہ ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں ہے، اس لئے صرف وہ کرتی ہوں جس سے خود خوش رہوں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ […]

اپنے کام سے مطمئن اور بہت خوش ہوں: کترینہ کیف

اپنے کام سے مطمئن اور بہت خوش ہوں: کترینہ کیف

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ میں اپنے کام سے مطمئن اور خوش ہ ہیں، انڈسٹری میں نئے لوگوں کے ساتھ کام کرکے سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔ بالی و وڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کام سے مطمئن اور بہت خوش ہیں۔کترینہ […]

زرداری صاحب مجھے گالیاں نہیں دے رہے، کسی اور کو خوش کر رہے ہیں: نواز شریف

زرداری صاحب مجھے گالیاں نہیں دے رہے، کسی اور کو خوش کر رہے ہیں: نواز شریف

اسلام آباد: کوئی این آر او نہیں ہو رہا، جو ہمیں ٹکر مارتے ہیں، انہیں کوئی نہیں پوچھتا، شریف فیملی میں کوئی اختلاف نہیں: سابق وزیراعظم کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا زرداری صاحب مجھے گالیاں نہیں […]

لنکن اسپنر ہیراتھ یونس اور مصباح کا سامنا نہ کرنے پرخوش

لنکن اسپنر ہیراتھ یونس اور مصباح کا سامنا نہ کرنے پرخوش

سری لنکن کرکٹ ٹیم کمار سنگاکارا، مہیلا جے وردھنے اور تلکارتنے دلشان کی ریٹائرمنٹ کے بعد اوسط درجے ٹیم دکھائی دینے لگی۔ زمبابوے، بنگلہ دیش اور بھارت کے ہاتھوں مسلسل ناکامیوں نے اس سے سخت بحرانی کیفیت میں مبتلا کررکھا ہے۔ اس حالات میں بھی سری لنک اسپنر رنگانا ہیراتھ کا خیال ہے امارات میں […]

 پیرس، رات 12بجتے ہی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی سالگرہ کی تقریبات کا آغاز،سابقہ چیف آرگنازئرقاری فارق احمد فاروقی کے آفس میں  جیالوں نے خوب جشن منا کر سالگرہ تقریبات کا افتتاح، مرکزی تقریب کل ہوگی، قاری فاروق احمد 

 پیرس(یس اردو نیوز)سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کے چہیتے ہونہار بیٹے اور پاکستانی سیاست کےلئے روشنی کی نئی کرن بلاول بھٹو زرداری کی 29 ویں سالگرہ کل 21 ستمبر کو ملک بھر کی طرح پیرس میں بھی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے  اس سلسلے میں سالگرہ تقریات کا آغاز پاکستان پیپلز […]

پاکستان جاکر کھیلنے پر فخر ہے: ہاشم آملہ

پاکستان جاکر کھیلنے پر فخر ہے: ہاشم آملہ

کیپ ٹاون : آئندہ ماہ پاکستان کو دورہ کرنے والی ورلڈ الیون میں شامل جنوبی افریقا کے کھلاڑی ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے دورہ پر فخر محسوس کرتے ہیں جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں ٹی وی کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ہاشم آملہ نے بتایا کہ انہوں نے آخری مرتبہ […]

ونسنٹ دورہ پاکستان کی خوشگوار یادیں نہ بھلا سکے

ونسنٹ دورہ پاکستان کی خوشگوار یادیں نہ بھلا سکے

آکلینڈ: سابق کیوی کرکٹر لو ونسنٹ گزشتہ دورہ پاکستان کی خوشگوار یادیں نہ بھلا سکے، ان کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ کی ٹیم کے ساتھ بطور کوچ لاہور آیا تو شاہی مہمان جیسا درجہ دیا گیا،راستوں میں سخت سیکیورٹی حصار دیکھنے میں آیا،میدان میں تعینات ایک گارڈ نے بندوق رکھ کر بیٹنگ شروع کردی۔ تفصیلات کے […]

نائٹ ٹیسٹ میں کامیابی، انگلش کپتان روٹ میچ ونرز کی موجودگی پر نازاں

نائٹ ٹیسٹ میں کامیابی، انگلش کپتان روٹ میچ ونرز کی موجودگی پر نازاں

برمنگھم: انگلش کپتان جوئے روٹ اپنی ٹیم میں الیسٹر کک، جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ جیسے میچ ونرز کی موجودگی پر کافی خوش ہیں۔ جوئے روٹ کہتے ہیں کہ ہم سب ہی ان کھلاڑیوں کی کلاس اور صلاحیتوں کو اچھی طرح جانتے ہیں، یہ میری خوش قسمتی ہے کہ تینوں بیک وقت میری ٹیم میں موجود ہیں۔ […]

محترمہ ناز بلوچ کو پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید ، انھوں نے پی پی کو وفاق کی زنجیر اور پی ٹی آئی کو صوبائیت کی علامت کہہ کر باشعور لوگوں کو نوشتہ دیوار پڑھ کر سنا دیا ہے، قاری فاروق احمد

محترمہ ناز بلوچ کو پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید ، انھوں نے پی پی کو وفاق کی زنجیر اور پی ٹی آئی کو صوبائیت کی علامت کہہ کر باشعور لوگوں کو نوشتہ دیوار پڑھ کر سنا دیا ہے، قاری فاروق احمد

محترمہ ناز بلوچ کو پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید ،  انھوں نے پی پی کو وفاق کی زنجیر اور پی ٹی آئی کو صوبائیت کی علامت کہہ کر باشعور لوگوں کو نوشتہ دیوار پڑھ کر سنا دیا ہے، قاری فاروق احمد کراچی(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد […]

بالی ووڈ فلم ’’مام‘‘ کی پاکستان میں ریلیز پر خوش ہوں، سجل علی

بالی ووڈ فلم ’’مام‘‘ کی پاکستان میں ریلیز پر خوش ہوں، سجل علی

 کراچی:  اداکارہ سجل علی نے کہا بے حد خوش ہوں کہ میری پہلی بالی ووڈ فلم ’’مام‘‘ پاکستان میں ریلیز ہو رہی ہے، فلم کو لے کر کافی توقعات ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ یہ فلم میرے کیریئر میں گیم چینجر ثابت ہوگی، اس فلم کے بعد خود کو بطور اداکار زیادہ مضبوط محسوس کرتی ہوں، فلم […]