حق مہر کی رقم پر ملکیت کا حق بیوی کا ہے یا شوہر کا؟ ایسی معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں
حق مہر کی رقم پر بیوی کو ملکیت کا حق ہے۔ قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ يَحِلُّ لَكُمْ أَن تَرِثُواْ النِّسَاءَ كَرْهًا وَلاَ تَعْضُلُوهُنَّ لِتَذْهَبُواْ بِبَعْضِ مَا آتَيْتُمُوهُنَّ إِلاَّ أَن يَأْتِينَ بِفَاحِشَةٍ مُّبَيِّنَةٍ وَعَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ فَإِن كَرِهْتُمُوهُنَّ فَعَسَى أَن تَكْرَهُواْ شَيْئًا وَيَجْعَلَ اللّهُ فِيهِ خَيْرًا كَثِيرًا .اے ایمان […]