counter easy hit

Haq

غیرجانبدار آدمی چیئرمین نیب ہوتا تو ملک کا یہ حال نہ ہوتا، سراج الحق

غیرجانبدار آدمی چیئرمین نیب ہوتا تو ملک کا یہ حال نہ ہوتا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر غیرجانبدار آدمی چیئرمین نیب ہوتاتو آج ملک کا یہ حال نہ ہوتا،چیئرمین نیب کی تقرری کا اختیار وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر سےواپس لیا جائے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میںسراج الحق کا کہنا تھا کہ نیب چیئرمین کی تقرری پر […]

سیاسی جماعتیں کرپٹ لیڈرز کو اپنی صفوں میں جگہ نہ دیں: سراج الحق

سیاسی جماعتیں کرپٹ لیڈرز کو اپنی صفوں میں جگہ نہ دیں: سراج الحق

اسلام آباد: سب کا احتساب چاہتے ہیں، عدلیہ میں بھی کرپشن کے خلاف جنگ لڑیں گے سپریم کورٹ کے باہر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکمران شاہی خاندان وہی فیصلہ قبول کریں گے جو انکے حق میں ہوگا۔ انہوں نے کہا ہم سب کا احتساب چاہتے ہیں، شریف فیملی […]

ٹرمپ، مودی سن لیں پاکستان شوق شہادت کا نام ہے، سراج الحق

ٹرمپ، مودی سن لیں پاکستان شوق شہادت کا نام ہے، سراج الحق

اسلام آباد / جندول: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے امریکی صدر ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو خبر دارکرتے ہوئے کہا ہے پاکستان جذبہ جہاد اور شوق شہادت کا نام ہے، 65ء والا جذبہ آج بھی زندہ ہے، ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کی آنکھیں نکال دینگے۔ ملکی بقا و سالمیت کے […]

آرٹیکل 62،63 آئینہ ہے اسے توڑنے کے بجائے اپنے چہرے صاف کئے جائیں، سراج الحق

آرٹیکل 62،63 آئینہ ہے اسے توڑنے کے بجائے اپنے چہرے صاف کئے جائیں، سراج الحق

کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا  ہے کہ آرٹیکل 62 اور 63 ایک آئینہ ہے اسے توڑنے کے بجائے خود کو ایماندار بناکر اپنے چہرے کو صاف کیا جائے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ جب سے نوازشریف کے خلاف فیصلہ آیا اس دن سے […]

نعیم الحق نے عائشہ گلالئی سے شادی کی بات چیت کی تصدیق کردی

نعیم الحق نے عائشہ گلالئی سے شادی کی بات چیت کی تصدیق کردی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے عائشہ گلالئی سے شادی سے متعلق بات چیت کی تصدیق کردی ہے۔ تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے گزشتہ روز جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے گفتگو میں انکشاف کیا کہ عمران خان نے انہیں شادی کا اشارہ دیا اور تنہائی […]

عمران خان کے خلاف کیس جلد ختم ہوجائے گا، نعیم الحق

عمران خان کے خلاف کیس جلد ختم ہوجائے گا، نعیم الحق

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کے خلاف ریفرنس فائل کررہے ہیں اورعمران خان کے خلاف کیس جلد ختم ہو جائے گا۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہرنعیم الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کے وکیل عمران خان کے خلاف اندھیرے میں تیرچلا رہے […]

آرٹیکل 62,63 کے خاتمے کی بات ہوئی تو مزاحمت کریں گے: سراج الحق

آرٹیکل 62,63 کے خاتمے کی بات ہوئی تو مزاحمت کریں گے: سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی کے بعد بہت سے لوگوں کے چہرے زرد پڑ گئے ہیں۔ احتساب سے اب کوئی بچ نہیں سکے گا۔ کالام: جلسہ عام سے خطاب کے دوران امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اب چالیس چوروں کا ٹولہ علی بابا کے نرغے میں آگیا […]

غیرملکی کمپنیوں کی نوکری کر کے وزیراعظم نے ملک سے غداری کی، نعیم الحق

غیرملکی کمپنیوں کی نوکری کر کے وزیراعظم نے ملک سے غداری کی، نعیم الحق

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ غیر ملکی کمپنیوں میں نوکریاں کرنے والے وزیراعظم اور وزرا غداری کے مرتکب ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا کہ وزیراعظم اور وزرا نے دوسرے ممالک کے اقامے لے کر اور […]

پاناما کیس انجام تک پہنچانے کیلیے آخری حد تک جائیں گے، سراج الحق

پاناما کیس انجام تک پہنچانے کیلیے آخری حد تک جائیں گے، سراج الحق

تالاش: جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پاناما کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلیے آخری حد تک جائیں گے۔ میدان گرڈ اسٹیشن لال قلعہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ حالات جو بھی ہوجائیں جماعت اسلامی کرپشن کیخلاف مہم سے پیچھے نہیں ہٹے گی، جماعت […]

حکومت پھنس چکی، الف لیلیٰ کہانیاں نہیں بچا سکتیں، سراج الحق

حکومت پھنس چکی، الف لیلیٰ کہانیاں نہیں بچا سکتیں، سراج الحق

اسلام آباد:  امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت بری طرح پھنس چکی، الف لیلیٰ کی کہانیاں انھیں نہیں بچا سکتیں، نواز شریف کے وکلا کے الفاظ کے ہیر پھیر اور قانونی موشگافیاں اب کاغذ کی اس کشتی کو نہیں بچا سکتے۔ انہوں نے کہا اس کشتی کو ڈوبنا ہی ہے، حکمرانوں […]

کرپشن کا جنازہ سپریم کورٹ سے ہی نکلے گا، سراج الحق

کرپشن کا جنازہ سپریم کورٹ سے ہی نکلے گا، سراج الحق

اسلام آباد:  امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپشن کا جنازہ سپریم کورٹ سے ہی نکلے گا اور آخری فتح عوام کی ہوگی، جے آئی ٹی رپورٹ سے پانامہ کیس کے بینچ میں شامل دو ججوں کے فیصلے کو تقویت ملی ہے، پاناما سکینڈل میں اشرافیہ، کاروباری حضرات اور ججز سمیت جن 600 […]

فوجی، سیاسی قیادت ’’ڈو مور‘‘ سے جان چھڑانیکا لائحہ عمل بنائے، سراج الحق

فوجی، سیاسی قیادت ’’ڈو مور‘‘ سے جان چھڑانیکا لائحہ عمل بنائے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کی فوجی اور سیاسی قیادت کو امریکی بلیک میلنگ سے مستقل جان چھڑانے کیلیے مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا، امریکی دباؤ اور ڈو مور کے مطالبات قومی خود مختاری کیلیے وبال جان بن چکے ہیں۔ سراج الحق نے اسلام آباد میں مختلف وفود سے ملاقاتوں […]

اگر نواز شریف کو سزا ہو گئی تو پاکستان کرپشن فری ہو جائے گا، سراج الحق

اگر نواز شریف کو سزا ہو گئی تو پاکستان کرپشن فری ہو جائے گا، سراج الحق

لاہور: امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاناما اسکینڈل میں اگر نوازشریف اور ان کے خاندان کو سزا مل گئی تو پاکستان کرپشن فری ہوجائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں قانون اور احتساب صرف غریب عوام کے لئے ہے لیکن پاناما کیس نے […]

لوٹی دولت اور حکمرانوں کے اثاثے بے نقاب کرنے کیلیے ویب سائٹ بنائیں گے؛ سراج الحق

لوٹی دولت اور حکمرانوں کے اثاثے بے نقاب کرنے کیلیے ویب سائٹ بنائیں گے؛ سراج الحق

 لاہور:  امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عمرہ اور سنت اعتکاف کی ادائیگی کے بعد پاکستان واپسی پر جامع مسجد منصورہ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں سید صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کی شدید مذمت کی اور اس اعلان کو مسترد کردیا۔ سراج الحق نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے ظالمانہ […]

مصباح الحق کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

مصباح الحق کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

لاہور: قومی ٹیم کے حال ہی میں ریٹائر ہونے والے کپتان مصباح الحق ویسٹ انڈیز کے خلاف الوداعی سیریز میں تاریخی فتح کے بعد وطن پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ لاہور کے علامہ […]

شاندار فتح پر الله کا شکر کرتا ہوں، مصباح الحق

شاندار فتح پر الله کا شکر کرتا ہوں، مصباح الحق

پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخی فتح کے ساتھ مصباح الحق کا شاندار کیریئر بھی اپنی اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ میچ میں جیت کے بعد مصباح الحق کا کہنا تھا کہ شاندار فتح پر الله کا شکر کر تا ہوں۔ اپنی والدہ، اہلیہ، کوچنگ اسٹاف، ساتھیوں اور فیز کا شکر گزار ہوں۔ مصباح […]

نروس نائنٹیز کی عادت سی ہے، مصباح الحق

نروس نائنٹیز کی عادت سی ہے، مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ انہیں نروس نائنٹیز کی عادت سی ہے، بس اس بار 99 پر ناٹ آؤٹ رہا، کپتان نے یونس خان کو نوجوانوں کے لیے رول ماڈل قرار دیا۔ جمیکا ٹیسٹ میں شاندار فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان مصباح نے کہا کہ […]

مصباح الحق آخری سیریز کو یادگار بنانے کے لئے ویسٹ انڈیز روانہ

مصباح الحق آخری سیریز کو یادگار بنانے کے لئے ویسٹ انڈیز روانہ

لاہور سے ویسٹ انڈیز روانہ ہونے والوں میں میں کپتان کے علاوہ اظہر علی،یاسر شاہ، عثمان صلاح الدین اور محمد عباس شامل ہیں۔ لاہور: ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے کپتان مصباح الحق سمیت دیگر کھلاڑی لاہور سے کالی آندھی کے دیس روانہ ہو گئے،کچھ پلیئرز کراچی سے روانہ ہوں گے۔ جو کرکٹرز لاہور […]

آخری سیریز کو یاد گار بنانا چاہتا ہوں، مصباح الحق

آخری سیریز کو یاد گار بنانا چاہتا ہوں، مصباح الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور دیگر کھلاڑی ویسٹ انڈیز روانہ ہوگئے، قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلے گی ،انہوں نے کہا ہےکہ آخری سیریز یادگار بنانا چاہتا ہوں۔ کپتان مصباح الحق، اظہر علی، یاسر شاہ ،عثمان صلاح الدین اور محمد عباس سمیت دیگر کھلاڑی غیر ملکی ایئر لائن […]

مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کےکپتان مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ سے بھی ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف میری آخری سیریز ہے۔ لاہور قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان مصباح الحق نے کہا کہ کچھ عرصہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلوں گا، کوشش ہے اچھے نوٹ […]

سابق کرکٹرز کا مصباح الحق کو خراج تحسین

سابق کرکٹرز کا مصباح الحق کو خراج تحسین

مصباح الحق کے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد سابق کرکٹرز نے قومی کرکٹ کیلئے ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ مصباح الحق کی پاکستان کرکٹ کے لیے بڑی خدمات ہیں،اپنے ہیرو کو اچھے انداز میں الوداع کرنا […]

پاناما اسکینڈل میں کسی عام آدمی کا نام نہیں، سراج الحق

پاناما اسکینڈل میں کسی عام آدمی کا نام نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاناما اسکینڈل میں کسی عام آدمی کا نام نہیں، صرف ان کے نام ہیں جنہوں نے اس ملک پر حکمرانی کی، اگر عدالت نے بڑے سیاست دان کو سزا دی تو ملک میں کرپشن کے دروازے بند ہو جائیں گے۔ منصورہ لاہور میں کارکنان کی […]

شریف برادران حقیقت چھپانے کے ماہر ہیں، نعیم الحق

شریف برادران حقیقت چھپانے کے ماہر ہیں، نعیم الحق

رہنما پی ٹی آئی نعیم الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف برادران حقیقت چھپانے میں مہارت رکھتے ہیں مگر اب جھوٹ بے نقاب ہونےکا وقت آگیا۔ پاناما کیس کی سماعت کے دوران عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میںپی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں سپریم کورٹ عوامی جذبات کا […]

آسٹریلین اوپن ٹینس: اعصام الحق کا سفر دوسرے راؤنڈ میں تمام

آسٹریلین اوپن ٹینس: اعصام الحق کا سفر دوسرے راؤنڈ میں تمام

میلبورن: پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق کا سفر آسٹریلین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں تمام ہو گیا۔ اعصام اور آسٹرین جرگن میلزر کی جوڑی کو امریکی برائن بیکر اور کروشین نکولامی کٹک نے 6-4 اور 6-3 سے مات دیتے ہوئے ایونٹ سے باہر کر دیا۔ اس سے قبل پاکستانی سٹار اور جرگن میلزر نے پہلے راؤنڈ […]