By MH Kazmi on July 22, 2019 and, failed, five, Haqqani, imran, Khans, Major, make, network, opposition, parties, planned, the, to, Us, visit اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان کا دورہ امریکہ ناکام بنانے کیلئے حسین حقانی اور اپوزیشن کی پانچ اہم جماعتوں کے رہنما متحرک، بھارتی میڈیا کی اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا دھماکہ خیز انکشاف ایک موقر قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کیا، موقر اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے امریکہ کے دورے کو […]
By Web Editor on June 4, 2018 all, and, are, Haqqani, heard, of, Riham, stories, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کہتے ہیں کہ حسین حقانی اور ریحام خان کی تصاویر ساری کہانی سنارہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریحام خان عدالت جائیں تو ان کا خیر مقدم کریں گے،ریحام کسی کے دیے گئے ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں۔ فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ یہ […]
By Web Editor on March 28, 2018 $, 20, Annually, context, damaged, fir, Haqqani, Hussain, million, National, of, treasury اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
میمو گیٹ سکینڈل میں سابق سفیر حسین حقانی کیخلاف سرکاری فنڈز میں خردبرد کے مقدمے کی کاپی دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔ حسین حقانی کے خلاف مقدمہ ایف آئی اے کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ حسین حقانی مئی 2008ء سے 2011ء تک امریکا […]
By Web Editor on March 19, 2018 asif, DG, Ghafoor, Haqqani, ispr, network, out, says, WIPED اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے) پاکستان کی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان کے اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ اس نے بھرپور فوجی کارروائیوں سے اپنی سرزمین پر تمام دہشت گرد گروپوں بشمول حقانی نیٹ ورک کی آماجگاہوں کا خاتمہ کر دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں آصف غفور نے کہا […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 and, Davis, General, Haqqani, help, Hussain, in, Nawaz, Pasha, Raymond, release, reveals, Sharif, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس نے اپنی نئی کتاب میں پاکستان میں گرفتاری سے لے کر رہائی تک کی سنسنی خیز داستان بیان کردی ہے۔ ریمنڈ ڈیوس کے مطابق اسے کوٹ لکھپت جیل سے رہا کرانے میں جان کیری، نواز شریف، آصف زرداری، جنرل پاشا اور حسین حقانی نے مل کر مدد کی۔ ریمنڈ ڈیوس نے […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 Aizaz, choudhury, friend, Haqqani, Neither, network, nor, of, pakistan, supportive, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن ڈی سی: امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گرد ریاست قرار دینے کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں اور پاکستان افغانستان میں بر سرپیکار حقانی نیٹ ورک کا نا تو دوست ہے اور نہ ہی اس کا معاون۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں امریکا میں […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 about, former, Haqqani, husain, letter, ministers, prime, surfaced, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
حسین حقانی کے اختیارات سےمتعلق سابق وزیراعظم گیلانی کا متنازع خط منظرعام پر آگیا ۔ خط کے مطابق حسین حقانی کو 2010 میں امریکی آفیشلز کوویزے جاری کرنے کی خصوصی اجازت دی گئی۔پیپلز پارٹی کاکہناہے کہ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظرعام پر لائی جائے، رپورٹ آنے پر تمام سوالوں کے جواب مل جائیں گے۔ […]
By MH Kazmi on March 11, 2017 against, done, Haqqani, has, network, pakistan, wonderful اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: پہلی بار کسی امریکی جنرل نے کانگریس پینل کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے حقانی نیٹ ورک گروپ کے خلاف کیے جانے والے کچھ اقدامات دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کے لیے مددگار ثابت ہوئے۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف وٹیل نے امریکی سینیٹ کمیٹی کی آرمڈ […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 90, action, against, aid, amount, half, Haqqani, million, network, pakistan, subject, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے611ارب ڈالر کا دفاعی بل (نیشنل ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ) منظور کر لیا۔ بل میںپاکستان کیلیے مختص 90کروڑ ڈالر کی امداد میں سے 45کروڑ ڈالر امداد حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی سے مشروط کی گئی ہے۔ ہفتے کو امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق اس بل کی رُو سے2017ء کے بجٹ میں […]