counter easy hit

hard

مشکل وقت میں سب نے ساتھ چھوڑ دیا، سعید اجمل

مشکل وقت میں سب نے ساتھ چھوڑ دیا، سعید اجمل

لاہور: قومی ٹیم کے آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں سب نے ساتھ چھوڑ دیا، پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی دکھا کرقومی ٹیم میں واپسی کی راہ ہموار کروں گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو میں آف اسپنر نے کہا کہ اس سال قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ […]

سندھ رینجرز کی محنت اور قربانیاں امن آپریشن کی تاریخ ہے، کورکمانڈر کراچی

سندھ رینجرز کی محنت اور قربانیاں امن آپریشن کی تاریخ ہے، کورکمانڈر کراچی

کراچی: کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن و امان کے قیام میں سندھ رینجرز نے اہم  اور کلیدی کردار ادا کیا ہے ان کی محنت اور قربانیاں امن آپریشن کی تاریخ کا حصہ ہیں۔ یس نیوز کے مطابق کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے رینجرز ہیڈکوارٹر کا دورہ […]

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات۔

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات۔

آپ نے روز ہی دیکھا ہوگا جب آپ صبح گھر سے اپنے کام کاج کے لیئے نکلتے ہیں تو سڑک کے دونوں اطراف مزدور اپنی مزدوری کے انتظار میں اپنے اوزاروں کے ساتھ بیٹھے رہتے ہیں۔ میں اکثر ان کو دیکھتا ہوں کہ جب کوئی کار یا موٹر سائیکل ان کے قریب آکر رکتی تو […]

فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ نے اجے دیوگن کی فلم کو پیچھے چھوڑ دیا

فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ نے اجے دیوگن کی فلم کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی: معروف ہدایتکار کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘  نے تمام تر مشکلات کے باوجود اجے دیوگن کی فلم ’’شیوے‘‘ کو باکس آفس پر مات دے دی۔ بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپورکی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں پاکستانی اداکار فواد خان کے باعث  انتہاپسندوں نے فلم کی نمائش روکنے اور سنیما مالکان کی […]

بھتہ نہ پاکستانی فنکاروں کیخلاف بیان کام آیا ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی ریلیز پر مظاہرے

بھتہ نہ پاکستانی فنکاروں کیخلاف بیان کام آیا ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی ریلیز پر مظاہرے

پٹنہ / ناگپور / کولکتہ: پاکستانی اداکاروں فواد خان اور عمران عباس کی وجہ سے متنازع بننے والی کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ بھارت میں سخت سیکیورٹی میں نمائش کے لیے پیش کردی گئی۔ سینیما ہالز کے باہر امن و امان قائم رکھنے میں نیم فوجی دستے دہلی پولیس کی مدد کر رہے […]

’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں فواد کے بعد عمران بھی شامل

’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں فواد کے بعد عمران بھی شامل

ممبئی: بالی ووڈ ہدایتکار کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ جس میں میں ایشوریا رائے، انوشکا شرما اور رنبیر کپور مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں میں پاکستانی اداکار فواد خان کے بعد عمران عباس بھی کام کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کے حال ہی میں جاری کیے جانیوالے گانے ’’دی بریک […]

عالیہ بھٹ بھی فلم “اے دل ہے مشکل” کا حصہ بن گئیں

عالیہ بھٹ بھی فلم “اے دل ہے مشکل” کا حصہ بن گئیں

ممبئی: بالی ووڈ کی چنچل اداکارہ عالیہ بھٹ بھی مداحوں کو بے انتہا انتظار کرانے والی فلم “اے دل ہے مشکل” کا حصہ بن گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ فلم “اسٹوڈینٹ آف دی ائیر” سے اپنے فنی سفر کا آغاز کرنے والی اداکارہ عالیہ بھٹ نے اب تک جتنی بھی فلموں میں کام کیا […]

ایشوریہ پر ’’اے دل ہے مشکل ‘‘کی تشہیری مہم میں حصہ لینے پر پابندی

ایشوریہ پر ’’اے دل ہے مشکل ‘‘کی تشہیری مہم میں حصہ لینے پر پابندی

بالی وڈ اداکارہ کا فلم ‘اے دل ہے مشکل’ میں ایک چھوٹا سا کردار ہے ۔ جس کی وجہ سے انہیں فلم کی تشہیر سے منع کر دیا گیا ہے ممبئی(اے این این) ایشوریہ رائے بچن کو ہدایتکار نے فلم ’’ اے دل ہے مشکل ‘‘کی تشہیر کرنے سے روک دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا […]

بھارتی بالر نے دو آسٹریلوی بلے بازوں کو گیند مار کر زخمی کر دیا

بھارتی بالر نے دو آسٹریلوی بلے بازوں کو گیند مار کر زخمی کر دیا

اسلام آباد(یس ڈیسک) بھارتی کھلاڑی پوری دنیا میں اپنے جارحانہ رویے کے باعث جانے جاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ واقعہ گزشتہ دنوں برسبن میں جاری آسٹریلیا اور بھارت کی اے ٹیموں کے مابین کھیلے جار رہے میچ میں ہوا ۔ جس میں آسٹریلوی ٹیسٹ اوپنر جو برنز اور اے ٹیم کے دوسرے مایہ ناز ان فارم […]

سرہایہ جانا چاہئے !

سرہایہ جانا چاہئے !

تحریر : شیخ خالد زاہد جب آپ کچھ کم اچھا کریں مگر سامنے سے آپکی محنت کوآپکے حوصلے کو سرہایا جائے تو آپ کو کیسا لگے گا۔۔۔یقینا آپ کو بہت اچھا لگے گا اور آپ کو احساس ہوگا کہ آپکو اس سے بھی بہتر کرکے دیکھانا ہے۔۔۔آپ کے اندر اور بہتر یا بہتر سے بہتر […]

میں ‘م’ ہوں

میں ‘م’ ہوں

تحریر : احمد نثار حال میں میں نے کئی ایسے بورڈس دیکھے جس پر ‘میم بوائز’، ‘میم برادرس’ لکھا ہوا تھا۔ ظاہر سی بات ہے کہ یہ مسلم نوجوانوں کے ینگ سرکلز ہیں۔ خود کو اس گروہ جوڑ لینا باعثِ فخر بھی سمجھتے دیکھا۔ پھر چند دنوں بعد ایک اور ایسی ہی بات سے دوچار […]

اپنی اصلاح کریں

اپنی اصلاح کریں

تحریر : ارم فاطمہ کہا جاتا ہے سب سے آسان کام دوسروں پر تنقید کرنا ہے اور سب سے مشکل کام اپنی اصلاح ہے ۔اس بات کا خیال یوں آیا کہ رمضان کے مقدس مہینے میں جہاں اس بات کی کوشش کی جاتی ہے کہ اس کے ایک ایک لمحے سے فیض حاصل کیا جائے […]

جس حال میں جینا مشکل ہو، اس حال میں جینا لازم ہے

جس حال میں جینا مشکل ہو، اس حال میں جینا لازم ہے

تحریر : ثمینہ راجہ پاکستانی مقبوضہ جموں و کشمیر (جسے شاعرانہ اصطلاح میں “آزادکشمیر” کہا جاتا ہے) میں آج کل نام نہاد اسمبلی کے انتخابات کا رولا ہے ۔ اس امر میں کوئی شک نہیں کہ اس خِطے کو آزاد کشمیر کہنا لفظ آزادی کے مفاہیم و معانی کا ستیاناس ہے اور یہاں کی قانون […]

23مار چ ء ۔۔۔۔ ایک بار پھر

23مار چ ء ۔۔۔۔ ایک بار پھر

تحریر: نسیم الحق زاہدی والٹیئر کہتا ہے ان بیو قو فو ں کو آزاد کر انا مشکل ہے جو اپنی زنجیروں کی عز ت کر تے ہیں 23 مارچ 1940ء کو جو قرارداد پیش کی گئی تھی وہ یہ تھی کہ اب مسلمان ہند وئوں کے ساتھ ایک جگہ پر اکھٹے نہیں رہ سکتے انتہا […]

غیر قانونی طور پر فرانس سے برطانیہ جانے والے تارکین وطن فرانسیسی بندرگاہ پر مشکل میں

غیر قانونی طور پر فرانس سے برطانیہ جانے والے تارکین وطن فرانسیسی بندرگاہ پر مشکل میں

پیرس (اے کے راؤ) فرانس سے برطانیہ جانے کے لیے سمندر کے نیچے خود ساختہ یورو ٹنل ایک حیران کن راستہ ہے۔ جیسے یورپ سے برطانیہ جانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے 50 کلومیٹر کا یہ راستہ اپنی گاڑی چھوٹی کار سے بڑے ٹرالے تک ٹرین میں لوڈ کر کے لے جا سکتے ہیں […]

لگے رہو کپتان لگے رہو

لگے رہو کپتان لگے رہو

تحریر : امتیاز علی شاکر لگے رہوکپتان لگے رہوتمہاری محنت اورلگن رنگ لائے گی،ضروری نہیں جو انسان درخت لگائے وہ اُس کی چھائوں،پھل اورپھولوں سے مستفید ہوپردرخت سے حاصل ہونے والی آکسیجین، چھائوں، پھل، پھول اور لکڑی انسانی معاشرے کے کام ضرورآئے گی۔نوجوان نسل ایسادرخت ہے جس کوبونے کی نہیں بلکہ دیکھ بھال کی ضرورت […]

عمر اکمل کیلئے پاکستان ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا مشکل

عمر اکمل کیلئے پاکستان ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا مشکل

کراچی : عمر اکمل کے بارے میں ماہرین کا خیال ہے کہ وہ جس قدر باصلاحیت بیٹسمین ہیں ان کی کارکردگی میں اس کی جھلک کم کم ہی دکھائی دیتی ہے۔ وہ آئے دن تنازعات میں الجھے دکھائی دیتے ہیں اور اس سبب متنازع ہوچکے ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف حالیہ ٹی20 سیریز میں ،19،3اور 4رنز […]

بھارت میں کام کرنا مشکل ہو گیا، رؤف لالہ

بھارت میں کام کرنا مشکل ہو گیا، رؤف لالہ

کراچی : اداکار رؤف لالہ بھارت مین قیام کے دوران اپنا کام مکمل کراکے پاکستان واپس پہنچ گئے۔ وطن واپسی پر بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ چند شر پسند عناصر دونوں ممالک کے درمیان نفرتیں پیدا کررہے ہیں انھوں نے پاکستانی فنکاروں اور کھلاڑیوں کے خلاف محاذ بنا لیا ہے لیکن بھارتی […]

ناکامی کے خوف کے باعث عالیہ بھٹ سخت محنت کرنے پر مجبور ہو گئیں

ناکامی کے خوف کے باعث عالیہ بھٹ سخت محنت کرنے پر مجبور ہو گئیں

ممبئی : فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ہر فرد کو ناکامی کا خوف سوار رہتا ہے اور وہ اسی ڈر سے خود کو زیادہ سے زیادہ مصروف رکھنے کی کوشش میں مصروف رہتی ہیں کچھ ایسا ہی 22 سال کی عمر میں 3 ہٹ فلمیں ہائی وے ، 2 اسٹیٹس اور ہمٹی شرما کی […]

سانحہ منیٰ

سانحہ منیٰ

تحریر: جہانزیب منہاس جہاں تیس لاکھ لوگ جمع ہوں وہاں حادثات کا رونماہو جانا کوئی ان ہونی بات نہیں ۔مگر جس طرح کچھ لالچی اور خود غرض قسم کے لوگ سانحہ منیٰ کو ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت سیاسی رنگ دے رہے ہیں وہ قابل اعتراض اور شرمناک فعل ہے سینکڑوں پاکستانیوں کی فون […]

پاکستان میں صحیح کام کرنا مشکل ترین اور غلط کام کرنا آسان ہے، چوہدری نثارعلی

پاکستان میں صحیح کام کرنا مشکل ترین اور غلط کام کرنا آسان ہے، چوہدری نثارعلی

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ملک میں سب سے بڑا مسئلہ آوے کا آوا بگڑنا ہے یہاں صحیح کام کرنا مشکل ترین اور غلط کام کرنا آسان ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک میں بین الاقوامی این جی […]

سفیر پاکستان جیل میں

سفیر پاکستان جیل میں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری مجھے اس ٹیم میں شاہد امین جیسے لوگ بھی نظر آتے ہیں اللہ انہیں اور ان جیسوں کو سلامت رکھے اور مشکل کی گھڑی میں انہیں ہمت و توفیق دے کہ وہ پاکستانیوں کے ساتھ کھڑے ہوں۔ہم اسے سراہتے ہیں مگر ستم ظریفی تو یہ ہے کہ پاکستان کے ایک […]

وزیر اعظم کی نیشنل ایکشن پلان پر عمل تیز اور تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم کی نیشنل ایکشن پلان پر عمل تیز اور تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

اسلام آباد : وزیراعظم نے پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد میں تیزی لانے اور صوبے کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت جاتی امرا رائے ونڈ میں اجلاس ہوا، جس میں وزیر اعلیِ شہبازشریف، متعلقہ صوبائی وزرا اور آئی جی […]

سیاسی ماحول گرم رہا تو کرکٹ سیریز مشکل ہو جائے گی: شہریار خان

سیاسی ماحول گرم رہا تو کرکٹ سیریز مشکل ہو جائے گی: شہریار خان

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین شہریار خان نے امید ظاہر کی کہ گرداس پور واقعے سے پاک بھارت کرکٹ روابط متاثر نہیں ہوں گے۔ انہوں نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر کے بیان پر تشویش کا اظہار کیا۔ پی سی بی چئیرمین نے کہا کہ ماضی میں بھی سیاسی کشیدگی کی […]