بریکنگ نیوز: سعودی عرب میں حرمین کے ٹرین اسٹیشن پر خوفناک دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ، تشویشناک اطلاعات موصول
جدہ(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ کے درمیان چلنے والی حرمین ہائی سپیڈ ریل سٹیشن پر اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 9افراد زخمی ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق جدہ میں حرمین ہائی سپیڈ ٹرین سٹیشن پر اچانک آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ بلند شعلوں میں تبدیل […]