counter easy hit

has

اسقاط حمل کا قانون منظور کروانے کا باعث بننے والی ہندوستانی لڑکی کی ناقابل یقین کہانی

اسقاط حمل کا قانون منظور کروانے کا باعث بننے والی ہندوستانی لڑکی کی ناقابل یقین کہانی

وہ افریقی ہے، سیاہ فام ہے، ناجائز راستوں سے فرانس پہنچا ہے اور سب سے بڑھ کر مسلمان ہے لیکن آج حالت یہ ہے کہ پورے فرانس نے اسے اپنا ہیرو قرار دے دیا ہے۔  ملک کے صدر نے اسے اپنے محل میں بلا یا ہے اور اسے فرانس کی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ […]

ایسا تاریخی دن کبھی نہیں دیکھا، نواز شریف

ایسا تاریخی دن کبھی نہیں دیکھا، نواز شریف

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کہتے ہیں کہ آج بہت ہی تاریخی دن ہے،ایسا تاریخی دن کبھی نہیں دیکھا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی پر آئے ہوئے نوازشریف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت میں وقفے کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کر رہے تھے۔ اس موقع پر ایک صحافی نے […]

انگلینڈ کو تمام فارمیٹس میں ہرانا ہے، انضمام

انگلینڈ کو تمام فارمیٹس میں ہرانا ہے، انضمام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضام الحق کہتے ہیں کہ لارڈز ٹیسٹ جیت کر مشن مکمل نہیں ہوا، ٹیسٹ سیریز جیتنے کے ساتھ ساتھ گرین شرٹس کو ون ڈ ے اور ٹی ٹونٹی میں بھی انگلینڈ کو آؤٹ کلاس کرنا ہے ہوگا۔ انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ جیتنے پر چیف سلیکٹر انضام الحق بھی […]

غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے فلسطینی سمندر میں کود پڑے

غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے فلسطینی سمندر میں کود پڑے

غزہ، اسرائیل اور بحیرہ روم کے درمیان، ایک چھوٹی سی پٹی ہے، جو صرف 25 میل لمبی ہے اور ساڑھے سات میل چوڑی ہے۔ 141 مربع میل کی اس پٹی میں 20 لاکھ فلسطینی آباد ہیں، جو قیدیوں کی طرح محصور ہیں۔ انہیں نہ تو ساٹھ میل دور رام اللہ میں فلسطینی انتظامہ جانے کی […]

قومی اسمبلی کی حکومتی یقین دہانیوں کی ذیلی کمیٹی نے قرار دیا ہے کہ وفاقی بجٹ کے دوران کل وقتی پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈیوٹی کرنے والے ہی اعزازیہ کے اہل ہیں

قومی اسمبلی کی حکومتی یقین دہانیوں کی ذیلی کمیٹی نے قرار دیا ہے کہ وفاقی بجٹ کے دوران کل وقتی پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈیوٹی کرنے والے ہی اعزازیہ کے اہل ہیں

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی کی حکومتی یقین دہانیوں کی ذیلی کمیٹی نے قرار دیا ہے کہ وفاقی بجٹ کے دوران کل وقتی پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈیوٹی کرنے والے ہی اعزازیہ کے اہل ہیں اسمبلی حدود کی بجائے دفاتر میں بیٹھ کر اعزازیہ لینے والوں سے رقوم کی ریکوری کی جائے ذیلی کمیٹی […]

نون لیگ حکومت ’100 دن والا پروگرام‘ پہلے ہی مکمل کرچکی ہے، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

نون لیگ حکومت ’100 دن والا پروگرام‘ پہلے ہی مکمل کرچکی ہے، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

نون لیگ حکومت ’100 دن والا پروگرام‘ پہلے ہی مکمل کرچکی ہے، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت نے 5 سال میں چیلینجز کے باوجود کام کیا اور جو لوگ آج 100 دن کا پروگرام پیش کرتے ہیں انہیں یہ معلوم […]

الیکشن سے قبل مسلم لیگ (ن) کو کونسی بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑگیا ہے؟

الیکشن سے قبل مسلم لیگ (ن) کو کونسی بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑگیا ہے؟

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے کئی رہنما پارٹی چھوڑ کر دوسری سیاسی جماعتوں میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کو قومی و صوبائی اسمبلی کے تگڑے اُمیدوار ڈھونڈنے میں شاید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ کس کو ٹکٹ دی جائے اور اُمیدوار کہاں […]

پی ٹی آئی نے ناصر الملک کے بطور نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق رائے کو خوش آئند قرار دے دیا

پی ٹی آئی نے ناصر الملک کے بطور نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق رائے کو خوش آئند قرار دے دیا

اسلا م آباد: پی ٹی آئی نے ناصر الملک کے بطور نگراں وزیر اعظم کے نام پر اتفاق خوش آئند قرار دے دیا تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) ناصر الملک کے نام پر اتفاق ہونا اچھی بات ہے ان کا کہنا تھا کہ جسٹس (ر) ناصر الملک کو […]

ملک بھر میں شدید گرمی برقرار، کراچی میں کل سے دوبارہ ہیٹ ویو کا خدشہ

ملک بھر میں شدید گرمی برقرار، کراچی میں کل سے دوبارہ ہیٹ ویو کا خدشہ

کراچی: ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے جب کہ  کراچی کے شہریوں کے لیے کل سے ہیٹ ویو کی نئی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ ملک بھر میں سورج سوا نیزے پر محسوس ہورہا ہے، گزشتہ روزسب سے زیادہ درجہ حرارت سکھر میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ آج […]

فلم’’پاکیزہ‘‘ کا ایک اور کرداردنیا سے رخصت ہوا

فلم’’پاکیزہ‘‘ کا ایک اور کرداردنیا سے رخصت ہوا

بالی ووڈ اداکارہ گیتا کپور ممبئی کے ایک اولڈ ایج ہوم میں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں انتقال کر گئیں،ان کی عمر57برس تھی۔ بھارت کی کامیاب ترین فلم ’’پاکیزہ‘‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ گیتا کپورگزشتہ سال علیل ہو گئی تھیں ، ان کا بیٹا راجہ کپور ماںکو زیادہ طبیعت خراب ہونے پرانہیں اسپتال لے […]

ن لیگ نے معیشت کا گلا گھونٹ دیا ہے، جہانگیر ترین

ن لیگ نے معیشت کا گلا گھونٹ دیا ہے، جہانگیر ترین

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ن لیگ نے معیشت کا گلا گھونٹ کر رکھ دیا ہے، اداروں کو پرائیویٹائز کرنے کے بجائے ٹھیک کریں گے۔ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے لودھراں میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 100دن میں پولیس کوسیاست سے پاک کر دیں گے، […]

انتخابی مہم کے دوران سیاسی جماعتوں پر کون سی پابندی عائد کی گئی ہے؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

انتخابی مہم کے دوران سیاسی جماعتوں پر کون سی پابندی عائد کی گئی ہے؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

اسلام آباد: سیاسی جماعتوں ، امیدواروں اور الیکشن ایجنٹس کے لیے مجوزہ ضابطہ اخلاق تیار کر لیا گیا ہے ۔الیکشن کمیشن 31مئی سیاسی جماعتوں سے اس پر مشاورت کر کے اہم فیصلے کرے گا۔ مجوزہ ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ مسلح افواج کی بدنامی اور ہر قسم کے تعصب پر مبنی پروپیگنڈا […]

عالمی بنک کی پاکستان کو کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے معاملات حل کرنے کیلئے انتہائی کوششوں کی یقین دہانی

عالمی بنک کی پاکستان کو کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے معاملات حل کرنے کیلئے انتہائی کوششوں کی یقین دہانی

عالمی بنک کی پاکستان کو کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے معاملات حل کرنے کیلئے انتہائی کوششوں کی یقین دہانی اسلام آباد: (اصغرعلی مبارک) عالمی بینک نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے مسئلے کو سندھ طاس معاہدے کے تحت حل کرنے کے لئے تمام ممکنہ کوششیں […]

رمضان المبارک میں عمر کوٹ کی ہندو برادری نے مسلمانوں کیلئے قابل فخر کام کردیا

رمضان المبارک میں عمر کوٹ کی ہندو برادری نے مسلمانوں کیلئے قابل فخر کام کردیا

عمر کوٹ: ماہ رمضان المبارک میں عمرکوٹ میں مذہبی رواں داری کی اعلیٰ مثال مقامی ہندوؤں کی جانب سے مسلمانوں کو روزہ افطاری کرانے کا خصوصی اہتمام روزہ افطاری میں بڑی تعداد میں مسلمانوں کی شرکت اس روزہ افطاری کا مقصد آپس میں اخوت بھائی چارے کو فروغ دینا ہے ہمارا رہن سہن صدیوں سے  […]

کراچی گرین لائن منصوبہ وفاقی وصوبائی حکومت کی چپقلش سےعدالت پہنچ گیا

کراچی گرین لائن منصوبہ وفاقی وصوبائی حکومت کی چپقلش سےعدالت پہنچ گیا

کراچی: کراچی کا میگا پروجیکٹ گرین لائن منصوبہ وفاقی و صوبائی حکومت اور تعمیراتی کمپنیوں کی باہمی چپقلش کے باعث عدالت پہنچ گیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے حکومت کوورک آرڈر جاری کرنے سے روک دیا۔ کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر، وفاقی اور صوبائی حکومت کا مشترکہ گرین لائن منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ پراجیکٹ کو […]

’قومی اسمبلی میں 100سال پرانا قانون دفن ہوگیا‘

’قومی اسمبلی میں 100سال پرانا قانون دفن ہوگیا‘

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کل قومی اسمبلی میں سو سالہ پرانا قانون دفن ہوگیا، فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم کرنا ہماری جماعت کا درینہ خواب تھا۔ ملتان ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فاٹا کے ضم […]

نیازی صاحب نے خیبر پختونخوا کا حلیہ بگاڑ دیا: شہباز شریف

نیازی صاحب نے خیبر پختونخوا کا حلیہ بگاڑ دیا: شہباز شریف

نارووال:  شہباز شریف کا کہنا ہے نیازی صاحب نے خیبر پختونخوا کا حلیہ بگاڑ دیا، 5 سال میں کے پی میں کوئی نیا اسپتال اور یونیورسٹی نہیں بنی، سندھ کا بھی بیڑہ غرق ہوگیا۔ نارووال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا پشاور میں میٹرو بس پتا نہیں کب بنے گی، […]

فاٹا کے انضمام کے بعد قومی اسمبلی کی نشستوں میں کتنا اضافہ ہوا ہے؟

فاٹا کے انضمام کے بعد قومی اسمبلی کی نشستوں میں کتنا اضافہ ہوا ہے؟

اسلام آباد: فاٹا کے خیبرپی کے صوبہ میں ضم ہونے سے قومی اسمبلی کی 342 نشستوں کی بجائے اب 326 نشستیں ہوں گی فاٹا کے انضمام کے لئے کی گئی اکتسویں ترمیم کے تحت اب صوبوں میں قومی اسمبلی کی نشستوں کی ترتیب یوں ہوگی واضح رہے کہ اسلام آباد وفاقی کابینہ نے وفاق کے زیرِ […]

پاکستان کے ’’رن مرید‘‘ نے پی ٹی سی ایل والوں سے مفت میں وہ کام کروا لیا جو پیسے دیئے بنا نا ممکن تھا

پاکستان کے ’’رن مرید‘‘ نے پی ٹی سی ایل والوں سے مفت میں وہ کام کروا لیا جو پیسے دیئے بنا نا ممکن تھا

ملک کے سب بڑے رن مزید کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں محمد علی نے اپنی اہلیہ کی تعریفوں کے پُل باندھ دئے تھے اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اتنی شہرت ملی کہ اسے سب سے بڑے ”رن مرید” کا خطاب دے دیا گیا۔ اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد محمد علی کی […]

پیغام پہنچانے والے ماتحت ادارے کے افسر کو ملکی مفاد میں برطرف نہیں کیا،نواز شریف

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کے دوران صحافی کے سوال ‘ماتحت ادارے کے جس سربراہ نے آپ کو پیغام پہنچایا اس سے استعفیٰ کیوں نہیں لیا’ کا جواب دیتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ میں نے تحمل، درگزر، بردباری اور ہمت کا مظاہرہ کیا۔ نواز شریف نے کہا کہ […]

ممبئی حملہ کیس کی بند کمرہ سماعت؛ ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی نے بیان قلمبند کروادیا

ممبئی حملہ کیس کی بند کمرہ سماعت؛ ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی نے بیان قلمبند کروادیا

اسلام آباد: ممبئی حملہ کیس میں ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل ایف آئی اے واجد ضیاء اور زاہد اختر نے اپنا بیان قلمبند کروادیا۔ الت کے جج شاہ رخ ارجمند نے ممبئی حملہ کیس کی سماعت ان کیمرہ کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل ایف آئی اے واجد ضیاء اورزاہد اختر نے اپنا بیان قلمبند کروادیا۔ عدالت نے 27 بھارتی گواہوں کی […]

نگران وزیر اعظم کا معاملہ شاہد خاقان عباسی اور خورشید شاہ کے بس کی بات نہیں خبر رساں ادارے نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

نگران وزیر اعظم کا معاملہ شاہد خاقان عباسی اور خورشید شاہ کے بس کی بات نہیں خبر رساں ادارے نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

اسلام آباد: نگران وزیراعظم کے معاملے پر تاحال کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آ سکا۔ قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ نگران وزیر اعظم کے معاملے پر ڈیڈ لاک میں نواز شریف اور آصف علی زرداری کا ہاتھ ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ، نگران وزیراعظم کے انتخاب میں ڈیڈ لاک […]

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر عالمی بینک سے رجوع کرلیا

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر عالمی بینک سے رجوع کرلیا

واشنگٹن: پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں پر  معاہدے کے ثالثی عالمی بینک سے رجوع کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان کی جانب سے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کی قیادت میں 4 رکنی وفد نے گزشتہ روز عالمی بینک کے صدر اور دیگر حکام سے ملاقات کی […]