counter easy hit

has

بھارت میں 23 سال سے قید پاکستانی شہری رہا

بھارت میں 23 سال سے قید پاکستانی شہری رہا

لاہور: بھارت نے 23 سال سے قید سید علی بخاری نامی پاکستانی شہری کو خیر سگالی کے طور پر رہا کردیا۔ بیک ڈور ڈپلومیسی کے تحت پاکستان اور بھارت کی طرف سے سزائیں مکمل کرنے والے ایک دوسرے کے شہریوں کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت بھارت نے 23 سال سے قید پاکستانی شہری کو خیر […]

وسط ایشیاء کے سفرنامہ سے ایک ورق موت کا نشان جو موت کے حکم سے بچ گیا

وسط ایشیاء کے سفرنامہ سے ایک ورق موت کا نشان جو موت کے حکم سے بچ گیا

بخارا کے چھوٹے سے ہوائی اڈے سے جب میں شہر کی سمت جارہا تھا تو پتلی سی سڑک کے دونوں طرف ریت کے بے ہنگم ٹیلے دکھائی دئے اور ان کے پیچھے دور تک وہ کھیت تھے جو کپاس کی پے در پے فصلیں اگا کر بد حال نظر آتے تھے۔پھر ان سے پرے دور […]

گراؤنڈ پر جلسہ اسی کا ہوگا، جسے قانونی اجازت ملی، مراد علی شاہ

گراؤنڈ پر جلسہ اسی کا ہوگا، جسے قانونی اجازت ملی، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ نے پی ٹی آئی پر کراچی کے حالات خراب کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کراچی کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شہید حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ اُسی کا ہوگا جس کو قانون کے مطابق اجازت ہوگی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی […]

کیا راہول گاندھی نے شادی کرلی ؟

کیا راہول گاندھی نے شادی کرلی ؟

بھارت کے دو کنوارے کئی برس سے میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں، ایک تو بالی ووڈ کے سلمان خان تو دوسرے کانگریس کے صدر راہول گاندھی ۔ بھارت بھر میں شور مچا ہوا ہے کہ کانگریس کے صدر اور گاندھی خاندان کے چشم و چراغ کی راہول گاندھی نے رائے بریلی سے کانگریس کی […]

ولادی میر پوٹن نے مسلسل چوتھی بار بحیثیت روسی صدر حلف اٹھا لیا

ولادی میر پوٹن نے مسلسل چوتھی بار بحیثیت روسی صدر حلف اٹھا لیا

ماسکو:ولادی میر پوٹن نے چوتھی بار صدارت کا حلف اٹھا لیا ہے اور اب وہ 2024 تک روس میں برسرِاقتدار رہیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ولادی میر پوٹن نے مسلسل چوتھی بار بحیثیت روسی صدر حلف اٹھا لیا ہے اور اب وہ 2024 تک اپنے میں برسرِاقتدار رہیں گے، چوتھی بار صدارت کا […]

پیپلزپارٹی نے ایم کیوایم کو نئی ٹینشن دینے کی ٹھان لی

پیپلزپارٹی نے ایم کیوایم کو نئی ٹینشن دینے کی ٹھان لی

کراچی:  پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کو نئی ٹینشن دینے کی ٹھان لی، بارہ مئی کو گلشن اقبال میں جلسے کا فیصلہ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ کراچی والوں نے متحدہ کو مسترد کردیا، بائیس اگست سے پہلے والے دور کو واپس آنے نہیں دینگے۔ پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کو […]

شیریں مزاری کے متعلق نازیبا الفاظ، عابد شیر علی کی صاحبزادی میدان میں آگئیں

شیریں مزاری کے متعلق نازیبا الفاظ، عابد شیر علی کی صاحبزادی میدان میں آگئیں

فیصل آباد: عابد شیر علی کے پی ٹی آئی کی رہنما  شیریں  ‌مزاری کے  متعلق  ریمارکس کے بعد جو صورتحال ہوئی اسکے بعد رانا ثناء اللہ سے لیکر شہباز شریف تک کومعذرت کرنا پڑ گئی۔ مگر ان تمام حالات کے بعد اب چوہدری شیر علی کی بیٹی کی ویڈیو سامنے آگئی ہے جس میں‌انہوں‌نے اپنے والد […]

دلی کا لال قلعہ 25 کروڑ روپیہ میں نیلام ہوگیا

دلی کا لال قلعہ 25 کروڑ روپیہ میں نیلام ہوگیا

ہندوستان میں نریندر مودی کی حکومت نے دلی کا تین سو ستر سال پرانا تاریخی لال قلعہ ایک نجی کمپنی، ڈالمیا بھارت کو 25 کروڑ روپے کے عوض پانچ سال کے ٹھیکہ پر نیلام کر دیا ہے۔ مودی سرکار پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ ہندوستان کے اس تاریخی قلعہ سے قدیم تاریخی عمارتوں […]

فلم کی کامیابی اور ناکامی پر کسی کا کنٹرول نہیں، ثروت گیلانی

فلم کی کامیابی اور ناکامی پر کسی کا کنٹرول نہیں، ثروت گیلانی

لاہور: معروف اداکارہ وماڈل ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ فلم کی کامیابی اورفلاپ ہونا ایک ایسا عمل ہے جس پرکسی کا کنٹرول نہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے ثروت گیلانی نے کہاکہ پاکستان فلم انڈسٹری کا نیا اوربہترین دور شروع ہوچکا ہے۔ پڑھے لکھے نوجوانوں نے پاکستان فلم انڈسٹری کی باگ دوڑسنبھال لی اور یہی وہ لوگ […]

پاکستان کپ؛ کامران اکمل نے فتح گر سنچری جڑ دی

پاکستان کپ؛ کامران اکمل نے فتح گر سنچری جڑ دی

لاہور:  پاکستان ون ڈے کپ میں فیڈرل ایریاز نے خیبرپختونخوا کو 114 رنز سے ہرا دیا جب کہ کامران اکمل نے فتح گر سنچری جڑ دی۔ خیبر پختونخوا نے 374 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے شان مسعود (7) کی وکٹ آغاز میں ہی گنوا دی، محمد حفیظ 76 رنز کی اننگز کھیلنے میں کامیاب رہے، عمر […]

معروف اداکارساجدحسن اپنی اہلیہ اوربھائی سمیت پیپلزپارٹی شامل

معروف اداکارساجدحسن اپنی اہلیہ اوربھائی سمیت پیپلزپارٹی شامل

کراچی معروف اداکار ساجد حسن نے اہلیہ اور بھائی سمیت دیگر افراد کے ساتھ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ سینئر رہنما نثارکھوڑو کا کہنا ہے کہ سندھ میں مزید بہترکام کرکے دکھائیں گے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے کراچی میں معروف فنکاروں کی پارٹی میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس کا انعقاد کیا […]

ٹرمپ نے کون سے پاکستانی کو پر اسرار قرار دیا

ٹرمپ نے کون سے پاکستانی کو پر اسرار قرار دیا

امریکن ڈیمو کریٹ پارٹی کی جانب سے 2016کے امریکی صدارتی انتخابی مہم کو مشتبہ بنانے پرروس، وکی لیکس اور ٹرمپ کی صدارتی مہم کے اعلیٰ عہدیدار کے خلاف مقدمے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے ،انہوں نے اپنے رد عمل کا اظہار سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں […]

’پاکستان خیرات یا بخشش میں نہیں ملا‘

’پاکستان خیرات یا بخشش میں نہیں ملا‘

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیں خیرات میں یا بخشش میں نہیں دیا گیا،یہ ایک مسلسل جدوجہد، قربانیوں اور بزرگوں کے تصور کا نتیجہ ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ قائد اعظم اور علامہ اقبال نے پاکستان کے ساتھ […]

جاوید میانداد کے تاریخی چھکے کو 32 سال بیت گئے

جاوید میانداد کے تاریخی چھکے کو 32 سال بیت گئے

لاہور:  جاوید میانداد کے تاریخی چھکے کو 32 سال بیت گئے۔ آسٹریلیشا کپ 1986 میں پاکستان، بھارت،سری لنکا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شریک تھیں، دونوں روایتی حریف 18 اپریل کو کھیلے جانے والے فائنل میں پہنچے، بھارتی ٹیم نے سنیل گاوسکر( 92) اور سری کانت(75) کی بدولت 7وکٹ پر 245کا مجموعہ حاصل کیا،ہدف کے تعاقب […]

پیپلز پارٹی نے خاندانی سیاست کا راستہ اپنی مرضی سے منتخب نہیں کیا، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی نے خاندانی سیاست کا راستہ اپنی مرضی سے منتخب نہیں کیا، بلاول بھٹو زرداری

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے خاندانی سیاست کا راستہ خود اپنی مرضی سے منتخب نہیں کیا، میرے نانا اور والدہ کو قتل نہ کیا جاتا تو میرے نانا سیاست دان ہوتے اور والدہ دفتر خارجہ میں ہوتیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے […]

کلبھوشن کو پھانسی ، بھارت نےجواب جمع کرادیا

کلبھوشن کو پھانسی ، بھارت نےجواب جمع کرادیا

بھارت کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے حاضر سروس آفیسر کلبھوشن یادیو کے معاملے پربھارت نے عالمی عدالت انصاف میں تازہ جواب جمع کرادیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف میں23جنوری2018کوہونے والی سماعت کے دوران عدالت نے دونوں ممالک پاکستان اور بھارت کو جواب جمع کرانے کی مہلت دی تھی۔ پاکستان اپنا جواب17 جولائی2018 تک جمع کرائے گا۔ […]

سرفرار بھانجی کے لیے ’جگر‘ کی تلاش میں نکل پڑے

سرفرار بھانجی کے لیے ’جگر‘ کی تلاش میں نکل پڑے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد آج کل شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اور انہیں کسی ایسے شخص کی تلاش ہے جو ان کی بھانجی کو اپنا جگر عطیہ کر سکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرفرار احمد کی بھانجی ’عائزہ‘  کو جگر کا عارضہ لاحق ہے جس کے لیے انہیں جگر کی سخت ضرورت […]

وفادار پرندہ جو 16 برس سے ہزاروں کلومیٹر دور زخمی مادہ سے ملنے آرہا ہے

وفادار پرندہ جو 16 برس سے ہزاروں کلومیٹر دور زخمی مادہ سے ملنے آرہا ہے

کروشیا: حال ہی میں منظر عام پر آنے والی، دو پرندوں کی محبت کی لازوال داستان نے دنیا بھر میں حساس دلوں کو پگھلا دیا۔ یہ کہانی نر بگلے کلیپٹن اور اس کی مادہ میلینا کی ہے۔ میلینا زخمی ہونے کی وجہ سے اڑنے سے معذور ہے لیکن اس کے باوجود وفادار بگلا گزشتہ 16 برس سے ہر سال 14 ہزار […]

باکسر میری کوم نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا امکان مسترد کردیا

باکسر میری کوم نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا امکان مسترد کردیا

نئی دہلی: بھارتی خاتون باکسر میری کوم نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا امکان یکسر مسترد کردیا، انھوں نے گذشتہ دنوں کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر اپنے ناقدین کو خاموش کرایا۔ پانچ بار امیچر ورلڈ چیمپئن شپ ٹائٹلز اور 2012لندن اولمپکس گیمز میں برانز میڈل جیتنے والی میری کوم کی نگاہیں اب ٹوکیو گیمز 2020 […]

تحریکِ انصاف نے نگراں وزیراعظم کیلئے نام تجویز کردیئے

تحریکِ انصاف نے نگراں وزیراعظم کیلئے نام تجویز کردیئے

لاہور: تحریکِ انصاف نے نگراں وزیراعظم اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے لئے تین تین ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ عمران خان نے پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماؤں کے مشورے سے نگراں وزیراعظم کے لئے 3 ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے، تحریک انصاف نے جن ناموں کو فائنل کیا ہے ان میں […]

اسلام آباد میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹس اور بارودی مواد برآمد

اسلام آباد میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹس اور بارودی مواد برآمد

اسلام آباد: تھانہ گولڑہ کے علاقے جی 14 سے دو خودکش جیکٹس سمیت دیگر بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کے علاقے جی 14 سے 2 خودکش جیکٹس برآمد ہوئی ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلیٰ حکام اور بم ڈسپوزل اسکواڈ سمیت بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچی اور دونوں جیکٹس کو […]

یپرا نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی تحقیقات شروع کردیں

یپرا نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی تحقیقات شروع کردیں

کراچی: نیپرا کی اعلیٰ تحقیقاتی کمیٹی نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ گزشتہ روز نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی میں بجلی فراہم کرنے کے ذمہ دار ادارے کے الیکٹرک کی جانب سے شہر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیا تھا، معاملے کی تحیقات کے لیے نیپرا کی اعلیٰ […]

ٹرمپ نے اپنے وکیل کے دفتر پر ایف بی آئی کے چھاپے کو امریکا پر حملہ قرار دے دیا

ٹرمپ نے اپنے وکیل کے دفتر پر ایف بی آئی کے چھاپے کو امریکا پر حملہ قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے وکیل مائیکل کوہن کے دفتر پر ایف بی آئی کے چھاپے کو ملک پر حملے کےمترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شرمناک صورتِ حال ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تفتیشی ادارے ایف بی آئی کی جانب سے اپنے ذاتی وکیل مائیکل […]