counter easy hit

has

بدعنوانی کیخلاف نیب سارک ممالک میں ماڈل بن چکا ہے، چیئرمین نیب

بدعنوانی کیخلاف نیب سارک ممالک میں ماڈل بن چکا ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان بدعنوانی کی روک تھام کے حوالے سے سارک ممالک کیلیے رول ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستان سارک ممالک کے انسداد بدعنوانی فورم کا چیئرمین بن چکا ہے۔ نیب ہیڈ کوارٹرز میں نیب کے ڈائریکٹر جنرلز کی 22 ویں سالانہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس کے موقع […]

ایران کے میزائل تجربے سے نیو کلیئر ڈیل باقی نہیں رہی، ٹرمپ

ایران کے میزائل تجربے سے نیو کلیئر ڈیل باقی نہیں رہی، ٹرمپ

ایران کے میزائل تجربے کے بعد نیوکلیئر ڈیل باقی نہیں رہی،صدر ڈونلڈٹرمپ کااعلان،امریکی دھمکیوں کےجواب میں ایران نے 2 ہزارکلومیٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیاتھا ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق یہ میزائل تجربہ کامیاب رہا لیکن یہ تجربہ کب کیا گیا اسے بارے میں تفصیلات […]

مطلقہ خواتین سے نکاح کو اسلام نے نیکی کہا ہے، مفتی منیب الرحمن

مطلقہ خواتین سے نکاح کو اسلام نے نیکی کہا ہے، مفتی منیب الرحمن

کراچی: طلاق کا بنیادی سبب والدین کی طرف سے بیٹی کی بے جا طرف داری ہے، افشاں دل فراز ڈرامے منفی پہلو اجاگر کر رہے ہیں، خالدہ خلیق ،لوگ ملازمت پیشہ بہو چاہتے ہیں، فوزیہ پرویز ہمارے معاشرے میں مطلقہ یا خلع یافتہ عورت کو معیوب و منحوس سمجھا جاتا ہے ۔ اسلام خواتین کے تمام […]

اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ کا مشن میانمار بھیجنے پر اتفاق کیا ہے، ملیحہ لودھی

اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ کا مشن میانمار بھیجنے پر اتفاق کیا ہے، ملیحہ لودھی

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ اوآئی سی اجلاس میں روہنگیا مسلمانوں سے متعلق فیصلے ہوئے جب کہ اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ مشن میانمار بھیجنے پر اتفاق ہوا ہے۔ سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے نیویارک میں پریس […]

مسلسل شکست نے عمران خان کو چڑچڑے پن کا شکار بنا دیا ہے، چانڈیو

مسلسل شکست نے عمران خان کو چڑچڑے پن کا شکار بنا دیا ہے، چانڈیو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے مرکزی اطلاعات سیکریٹری مولابخش چانڈیو نے اپنے بیان میں  عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ مسلسل شکستوں نے عمران خان کو چڑچڑے پن کا شکار بنا دیا ہے۔ آج ایک چڑا ہوا شخص تقریر کر رہا تھا،عمران قومی مسائل پر بولنے کے بجائے ذاتی […]

سنجے دت کی فلم ’’بھومی‘‘ ریلیز سے قبل مشکلات کا شکار

سنجے دت کی فلم ’’بھومی‘‘ ریلیز سے قبل مشکلات کا شکار

ممبئی: بالی ووڈ کے سنجو باباکی فلم ’’بھومی‘‘ ریلیز سے قبل ہی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے کیونکہ بھارتی سنسر بورڈ نے فلم کے متعدد سین نامناسب قرار دے دیئے ہیں۔ بالی ووڈ کے منا بھائی سنجے دت ان دنوں اپنی فلم ’’بھومی‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں ، یہ فلم سنجے دت کے کیرئیر کے لیے نہایت […]

کراچی میں پی ٹی آئی اورایم کیوایم کا خفیہ الائنس رہا ہے، سعید غنی

کراچی میں پی ٹی آئی اورایم کیوایم کا خفیہ الائنس رہا ہے، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی اورایم کیوایم کا خفیہ الائنس رہا ہے۔ پی ٹی آئی نےجب اسمبلی سےاستعفے دئیےتب ایم کیوایم کی خواہش تھی کہ استعفے قبول کیے جائیں۔ ایک سوال کے جواب میں سعید غنی نے کہا کہ اپوزیشن اراکین کی اکثریت […]

شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا

شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا

پیانگ یانگ: تمام تر عالمی پابندیوں اور سختیوں کے باوجود شمالی کوریا نے ایک بار پھر بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) کا تجربہ کیا ہے جو جاپان کی فضائی حدود سے گزرنے کے بعد قریبی سمندر میں جا گرا۔ یہ 30 دن میں شمالی کوریا کی جانب سے آئی سی بی ایم کا دوسرا […]

نواز شریف کی رخصتی میں فوج کا کوئی کردار نہیں، چوہدری نثار

نواز شریف کی رخصتی میں فوج کا کوئی کردار نہیں، چوہدری نثار

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی رخصتی میں فوج کا کوئی کردار نہیں، سپریم کورٹ اور فوج سے محاذ آرائی کا راستہ غلط ہے۔ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ فوج سے ہماری کوئی لڑائی نہیں نہ فوج کا نواز شریف کی رخصتی میں کوئی کردار ہے۔ […]

سونے کی تولہ قیمت 52 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی

سونے کی تولہ قیمت 52 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی

کراچی: سونے کی قیمتوں میں بدھ کو بھی اضافہ ہوا اور تولہ قیمت 52 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی۔ سونے کی عالمی قیمت بڑھنے کی وجہ سے گزشتہ روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی تولہ قیمت 800 روپے کے مزید اضافے سے 52ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی جبکہ 10 گرام قیمت742 روپے بڑھ کر 44 […]

احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے

احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے

لاہور: اردو کےعظیم رومانوی شاعر احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ احمد فراز14 جنوری 1931 کو صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید احمد شاہ تھا اور فرازان کا تخلص تھا۔ احمد فراز نے ابتدائی تعلیم اسلامیہ ہائی اسکول کوہاٹ جب کہ پشاورسے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ ترقی پسندانہ شاعری […]

گھوٹکی: بااثر وڈیرے نے فش فارم بنانے پر غریب کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

گھوٹکی: بااثر وڈیرے نے فش فارم بنانے پر غریب کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

بااثر وڈیرے نے غریب کو ڈنڈوں ، لوہے کے راڈز سے تشدد کا نشانہ بنایا اور گرم تیل ڈال کر جسم بھی جھلسا دیا۔ گھوٹکی: ہمارے کاروبارکو نقصان دینے کے لیے فش فارم کیوں بنایا؟، با اثر وڈیرے کا بیٹا غریب شخص پر بپھر گیا۔ نوجوان کو سرعام گاؤں کی سڑک پر ڈنڈوں، لوہے کے […]

‘ٹرمپ کے بیان سے پاکستانیوں کو تکلیف پہنچی، نئی پالیسی بھی فلاپ ہے’

‘ٹرمپ کے بیان سے پاکستانیوں کو تکلیف پہنچی، نئی پالیسی بھی فلاپ ہے’

افغان جنگ کا کوئی بنیادی مقصد نہیں تھا، نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکا کے ساتھ بھرپور تعاون کیا: چیئرمیں پی ٹی آئی کا غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے افغان جنگ کاکوئی بنیادی مقصد نہیں تھا، یہ کہنا مضحکہ خیز ہے […]

چین میں ‘ہیٹو’ نامی طوفان نے تباہی مچا دی، 12 افراد ہلاک

چین میں ‘ہیٹو’ نامی طوفان نے تباہی مچا دی، 12 افراد ہلاک

چین کے جنوبی حصے میں ‘ٹائیفون ہیٹو’ نامی طوفان نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ چین کے صوبے گونج ڈوگ کے شہر زوہائی میں طوفانی بارشوں اور ہواؤں نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی جس کے نتیجے میں متعدد درخت اکھڑ گئے اور سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔ چینی سرکاری […]

بیک وقت تین طلاقوں کے معاملے پر بالی ووڈ ستارے بھی کود پڑے

بیک وقت تین طلاقوں کے معاملے پر بالی ووڈ ستارے بھی کود پڑے

ممبئی: بھارتی سپریم کورٹ نے گزشتہ روز بیک وقت تین طلاق دینے کے عمل کوغیر قانونی قرار دیا ہے جس پر ہر جانب سے تبصرے اور تجزیے کئے جارہے ہیں ایسے میں بالی ووڈ کے وہ لوگ بھی اظہار خیال کررہے ہیں جن کا براہ راست اس معاملے سے کوئی تعلق ہی نہیں۔ بھارتی اسٹار رشی کپور ہر معاملے […]

اسپاٹ فکسنگ کیس: خالد لطیف نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسپاٹ فکسنگ کیس: خالد لطیف نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسپاٹ فکسنگ میں مبینہ طور پر ملوث کرکٹر خالد لطیف نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ معطل کرکٹر خالد لطیف کے وکیل بدر عالم کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی جب کہ جلد سماعت ک ےلئے بھی درخواست کی گئی ہے۔ خالد لطیف کے […]

ایم کیو ایم پاکستان کا کل جماعتی کانفرنس بلانے کا اعلان

ایم کیو ایم پاکستان کا کل جماعتی کانفرنس بلانے کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سیاسی صورتحال اور بلدیاتی حکومتوں سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے، مصطفیٰ کمال کی پاک سر زمین پارٹی کو بھی شرکت کی دعوت دی جائے گی۔ اعلامیے کے مطابق سربراہ ایم کیو ایم کی صدارت میِں رابطہ کمیٹی کا اجلاس عارضی مرکز بہادرآباد میں ہوا، اجلاس […]

پشاور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی

پشاور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی

پشاور: شہر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافے کے بعد صوبائی حکومت نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ خیبرپختون خوا کے دارالحکومت پشاور میں ڈینگی نے ایک بار پھر وار شروع کردیئے ہیں اور علاقہ تہکال، پشتہ خرہ، سفید ڈھیری سمیت 5 یونین کونسلز میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ دیکھنے میں […]

پاناما پیپرز میں نام: امیتابھ سمیت 33 بھارتیوں کے خلاف تحقیقات شروع

پاناما پیپرز میں نام: امیتابھ سمیت 33 بھارتیوں کے خلاف تحقیقات شروع

بالی وڈ کے بگ بی امیتابھ بچن کا نام پاناما پیپرز میں آنے کے بعد بھارتی حکام نے باقاعدہ طور پر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن سمیت 33 بھارتی شخصیات کے نام پاناما پیپرز میں آنے کے بعد انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے باقاعدہ طور پر کارروائی کا آغاز کردیا۔ حکام […]

محکمہ تعلیم میں غیرقانونی بھرتیاں: نیب نے پیر مظہر کو کلین چٹ دیدی

محکمہ تعلیم میں غیرقانونی بھرتیاں: نیب نے پیر مظہر کو کلین چٹ دیدی

کراچی: نیب نے محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق وزیر تعلیم پیر مظہر الحق کو کلین چٹ دے دی۔ سندھ ہائی کورٹ میں محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ملزمان کی ضمانت اور نیب انکوائری کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی جس دوران سابق وزیر تعلیم سندھ پیر […]

بھارت کو کئی ممالک کی جانب سے انٹیلی جنس سروس دیئے جانے کا انکشاف

بھارت کو کئی ممالک کی جانب سے انٹیلی جنس سروس دیئے جانے کا انکشاف

نئی دلی: بھارت کو کئی ممالک کی جانب سے انٹیلی جنس سروس دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جو خود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کیا۔ بھارت کے یوم آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب میں نریندرمودی نے انکشاف کیا کہ دنیا کے کئی ممالک بھارت کو انٹیلی جنس میں مدد دے رہے ہیں اور […]

پاکستان ٹوٹنے سے سبق نہیں سیکھا، تماشا بند نہ ہوا تو حادثہ ہو سکتا ہے، نواز شریف

پاکستان ٹوٹنے سے سبق نہیں سیکھا، تماشا بند نہ ہوا تو حادثہ ہو سکتا ہے، نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ ہم نے ملک ٹوٹنے سے سبق نہیں سیکھا، ملک میں 70 سال سے چلا آنے والا تماشہ اگربند نہیں ہوتا تو خدانخواستہ یہ ملک کو کسی حادثہ سے دوچار نہ کر دے۔ گزشتہ روز مزار اقبالؒ پر حاضری دینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم […]