By MH Kazmi on April 6, 2017 application, has, increased, IRSA, of, on, Sindh, supply, the, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کےترجمان کا کہناہے کہ سندھ کی درخواست پر پانی کی فراہمی بڑھا دی ہے جس کے بعد سندھ کو پانی کی فراہمی 40ہزار سے بڑھاکر 45ہزار کیوسک ہوگئی۔ ترجمان ارساکا کہنا ہے کہ پنجاب کو 65ہزار کیوسک پانی فراہم کیا جا رہا ہے، خیبر پختونخوا کو 3100کیوسک پانی فراہم کیا […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 authority, government, has, IG, Khursheed, of, remove, Shah, Sindh, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ اچھا افسر ہے ، لیکن اسے ہٹانا سندھ حکومت کا اختیار ہے۔ ایم کیو ایم کے وائٹ پیپر جاری کرنے پر انہوں نے کہا کہ منہ نہ کھلوائیں۔ رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےکہا ہے کہ […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 A, Bain, ballistic, barazmi, has, Korea:, missile, new, north, tested, ul اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے جس کے بارے میں خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ طویل فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل یا پھر کوئی بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ شمالی […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 agency, an, Arab, countries, extensive, has, in, Indian, intelligence, network, RAW, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ نے عرب ممالک میں بھی جاسوسی نیٹ ورک وسیع کردیا، متحدہ عرب امارات میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘کے نیٹ ورک کی سرگرمیوں کے بارے میں انکشاف ہوا ہے۔ یو اے ای نے 2 بھارتی جاسوسوں کو حساس معلومات بھارت کو فراہم کرنے پر 5 اور10 برس قید کی سزا سنادی۔ گلف […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 azab, Aziz, broken, e, has, of, Operation, reins, Sartaj, terrorism, the, Zarb اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے،پاکستان ایکشن نہ لیتا تو داعش شمالی وزیرستان میں مرکز بنا چکی ہوتی ۔ اسلام آباد میں پاک امریکا تعلقات پر منعقدہ مباحثے سے خطاب میں مشیر خارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 20, abdul, Accused, admitted, case, has, killing, murder, of, people, sargodha, Wahid اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, کرائم
سرگودھا: قتل کیس کی تفتیش کے دوران پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کسی بھی مرید کو نشہ آور چیز نہیں دی گئی تھی بلکہ مریدوں نے ایک دوسرے کو خود مارا۔ سرگودھا کے نواحی گاؤں 95شمالی میں مزار پر 20 افراد کے قتل کی تفتیش کے دوران مزار کے متولی عبدالوحید نے پولیس […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 buildings, case, court, destroy, government, has, historic, license, line, metro, No, Orange, Supreme, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اورنج لائن میٹرو منصوبے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت ماس ٹرانزٹ منصوبہ تعمیر کرنا چاہتی ہے تو کرے لیکن حکومت کے پاس تاریخی عمارات کو تباہ یا متاثر کرنے کا لائسنس نہیں۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 challenged, commission, election, has, jurisdiction, of, pti, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی فنڈنگ اور عمران خان پر توہین عدالت کے کیس میں الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ اور عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی ۔ چیف الیکشن کمشنر نےعمران خان کے وکیل سے کہا کہ ہم نے آپ […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 A, abdul, accountable, Board, called, For, has, officials, qadir اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے پی سی بی حکام کے احتساب کا مطالبہ کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ چیئرمین بننے سے عہدہ چھوڑنے تک کا مکمل حساب کتاب ہونا چاہیے۔ سابق’’گگلی ماسٹر‘‘ گزشتہ روز بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ کے پیٹرن انچیف کی نگرانی میں قائم کمیٹی اچھا کام کرنے کی […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 A, became, has, he, recorded, Sachin, singer, song, Sonu, Tendulkar, with اہم ترین, خبریں, کھیل
ممبئی: سابق بھارتی اسٹار سچن ٹنڈولکر نے کرکٹ میدانوں میں بے مثال کامیابی کے بعد موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ ٹنڈولکر نے معروف گلوکار سونونگم کے ساتھ نئی ڈیجیٹل اپلیکیشن کیلیے اپنی آواز میں گیت ریکارڈ کرایا، جس کے ابتدائی بول’’ گیند آئی، بلا گھمایا، مارا چھکا، سچن، سچن، ناچو ناچو سب کرکٹ والی بیٹ […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 Bangladesh, compensation, has, Pakistan's, proposal, regarding, rejected اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
بنگلا دیش نےدورے کیلئےمعاوضہ طلب کرنے سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ کی تجویزردکردی، ڈائرکٹرمیڈیا بی سی بی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیکورٹی کی رپورٹس حوصلہ افزا نہیں ۔ گزشتہ روز بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے پی سی بی کے دورے کے لئے معاوضہ طلب کرنے کی تجویز کو مسترد کر دی۔ بنگلہ دیش […]
By MH Kazmi on March 29, 2017 600, A, approved, buses, government, has, intercity, new, of, plan, Sindh اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سندھ حکومت نے انٹراسٹی کے لئے 600 نئی بسوں کا منصوبہ منظور کیا ہے،اس حوالے سے صوبائی حکومت ٹرانسپورٹرز کو 30 فیصد کریڈٹ رسک گارنٹی بھی دے گی ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اہم اجلاس ہوا ،صوبائی وزیر ناصر شاہ نے اجلاس کو بتایا کہ شہر میں […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 Bangladesh, Board, chief, has, in, interfering, openly, selection, started, team اہم ترین, خبریں, کھیل
دمبولا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن نے کھلے عام ٹیم سلیکشن میں مداخلت شروع کردی۔ بورڈ کے صدر نظم الحسن نے 10 روز قبل اعلان کیا تھا کہ ان کی ایما پر ٹیسٹ سیریز کے دوران ہی محموداللہ کو اسکواڈ سے باہرکیا گیا ہے اور اب وہ کہتے ہیں کہ ان کی ہدایت پر […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 85, been, Blasphemous, case, deleted, Facebook, from, has, Interior, material, Secretary اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: گستاخانہ مواد کیس کے دوران سیکرٹری داخلہ نے ہائی کورٹ کو بتایا کہ فیس بک سے 85 فیصد مواد ہٹا دیا گیا ہے اور صرف 15 فیصد مواد باقی رہ گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیس بک پر گستاخانہ مواد کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں ہوئی۔ سیکرٹری داخلہ […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 1046, Bank, billion, capital, has, provided, Rs, shortage, state, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کے باعث اسٹیٹ بینک نے 1046 ارب روپے فراہم کردیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرمائے کی فراہمی سات دن کے لئے کی ہے، سرمایہ فراہم کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز کی خریداری کی ہے۔ سرمائے کی فراہمی 5اعشاریہ 82 فیصد […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 afridi, Announced, has, leave, Peshawar, Shahid, to, zalmi اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
بوم بوم شاہد آفریدی نے پشاور زلمی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر پشاور زلمی سے بطور صدر اور کھلاڑی علیحدگی اختیار کر رہا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک ٹیم سےکپ جیتا،اب دوسری ٹیم کی باری ہے۔ تاہم یہ بات سامنے آئی […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 been, Destroyed, has, Quaid's, rabbani, raza, state, system, Welfare اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا کہ قائداعظم ؒکا پاکستان بنانےکا بنیادی مقصد فلاحی ریاست تھا ،انہوںؒ نے جو سسٹم بنایا وہ تباہ ہوچکا ہے۔ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے’ آئینی حکمرانی کی اہمیت‘ پر کراچی کی نجی یونیورسٹی کے طلبا سے خطاب میں کہا کہ قائداعظم نے جو سسٹم بنایا وہ تباہ اور پاکستان […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 as, be, can, commission, finish, has, high, liberation, movements, not, Pakistani, pressed, time, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نئی دلی: پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ آزادی کی تحریکوں کووقتی طورپردبایا تو جاسکتا ہے لیکن دائمی طور پر ختم نہیں کیاجاسکتا اس لیے ہمیں یقین ہے کہ کشمیری عوام کی جدوجہد ضرور کامیاب ہوگی۔ یوم پاکستان کے موقع پر بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی جس میں پاکستانی […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 as, campaign, center, decided, election, has, lahore, make, pppp, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات کے لئے لاہور کو انتخابی مہم کا مرکز بنائیں گے اور سیاسی مخالفین کو بتائیں گے کہ الیکشن کیسے لڑا جاتا ہے۔ پیپلزپارٹی کےشریک چیئرمین آصف علی زرداری کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس لاہور میں ہوا جس میں آئندہ […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 action, bullying, greatly, has, in, Now, proceed, Punjab, university, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پنجاب یونیورسٹی میں غنڈہ گردی بہت ہوچکی، فساد پھیلانے والے عناصر کے خلاف کارروائی ہوگی ۔ طلبہ میں تصادم کی تفصیلی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کی جائے گی ۔ ترجمان پنجاب حکومت کی جیوپاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ گزشتہ روز ثقافتی شو کے انعقاد پر چڑھائی سے دو گروپوں میں تصادم سے کئی […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 china, cpec, has, Indian, objections, rejected, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چین نےپاک چین اقتصادی راہداری پر بھارت کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو چاہئے کہ اقتصادی راہداری کے حوالے سے عملی سوچ اپنائے ۔ بھارت کو سی پیک کے آزاد کشمیر سے گزرنے پر اعتراض ہے ۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بریفنگ میں کہا ہےکہ بھارت ‘ون بیلٹ ون روڈ […]
By MH Kazmi on March 17, 2017 By, case, cpec, has, in, KHURRAN HUSSAIN, PAKIISTAN, return, SOME, to اہم ترین, خبریں, پنجاب, کالم
گزشتہ ہفتے چند ایسے مضامین شائع ہوئے جس کے باعث سی پیک کے حوالے سے بے چینی پیدا ہو گئی۔ چلیے آغاز میں ہی سادہ سی زبان میں یہ صاف کر دیتے ہیں: سی پیک دوسری ایسٹ انڈیا کپمنی نہیں ہے۔ حتیٰ کہ چند افراد کے نزدیک یہ تشبیہہ کے لیے بھی قابل استعمال ہو […]
By MH Kazmi on March 11, 2017 against, done, Haqqani, has, network, pakistan, wonderful اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: پہلی بار کسی امریکی جنرل نے کانگریس پینل کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے حقانی نیٹ ورک گروپ کے خلاف کیے جانے والے کچھ اقدامات دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کے لیے مددگار ثابت ہوئے۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف وٹیل نے امریکی سینیٹ کمیٹی کی آرمڈ […]
By MH Kazmi on March 4, 2017 AMERICAN, banned, citizens, eu, For, Free, has, parliament, visas اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
امریکیوں کے بغیر ویزا یورپ سفر کرنے کی سہولت ختم یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے امریکی شہریوں کے بغیر ویزا یورپ سفر کرنے کی سہولت ختم کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔ دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق یورپی پارلیمنٹ کی شہری آزادی کی کمیٹی نے یہ فیصلہ امریکا کی جانب سے خیر سگالی معاہدے […]