counter easy hit

haseeb

معصوم حسیب کا قتل اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی خاموشی

معصوم حسیب کا قتل اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی خاموشی

دور حاضر یقینا ترقی یافتہ دور ہے۔ مگر ہم اخلاقی سطح پر پوری طرح سے تنزلی کا شکار ہیں ۔انسانی خون ہمارے معاشرے میں انتہائی ارزاں ہے۔جنسی بے راہ روی کے نتیجے میں یہاں روزانہ کی بنیاد پر متعدد واقعات پیش آتے ہیں۔ان واقعات میں معصوم جانیں ہلاک کر دی جاتی ہیں۔ جن کا کوئی […]

حافظ محمد مظفر محسن۔۔۔گلستانِ ادب اطفال کا مہکتا پھول!!!

حافظ محمد مظفر محسن۔۔۔گلستانِ ادب اطفال کا مہکتا پھول!!!

تحریر: حسیب اعجاز عاشر بچوں کی پسندناپسند، ذوق، مزاج ،مخصوص سوچ، تدریجی ارتقائ، تقاضوں، نفسیات، جذبات، عادات و اطوار، احساسات، میلانات، ضروریات، فہم و ادراک ، فطری رحجانات، صلاحیتوں اور عمر کو مدِنظر رکھتے ہوئے نثری و نظمی تخلیق کیے گئے ادب کو بچوں کا ادب (ادبِ اطفال) کہا جاتا ہے۔ اُردو ہو یا انگلش […]

ایک شام ۔۔ غازیوں اور شہیدوں کے نام

ایک شام ۔۔ غازیوں اور شہیدوں کے نام

تحریر: حسیب اعجاز عاشر چلتا ہے خنجر تو چلے میری رگوں پر خودی بیچ کے اپنی میں کبھی جھک نہیں سکتا مٹنے کو تو یہ دنیا بھی مٹ سکتی ہے لیکن تاریخ کے اوراق سے میں مٹ نہیں سکتا چھ ستمبر ١٩٦٥ کو جذبہ ِ جہاد اور ایمانی قوت سے یک جان ہو کروطنِ عزیز […]

اگست بے شمار وبے مثال قربانیوں کا مہینہ

اگست بے شمار وبے مثال قربانیوں کا مہینہ

تحریر: حسیب اعجاز عاشر ماہ ِمحرم اسلام کی سربلندی کے لئے عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جبکہ ماہ ِ اگست میں بھی اس کرہ عرض پر اسلام کے نام پر لی گئی دوسری سلطنت خداداد پاکستان کے حصول اور بقاء و سلامتی کی خاطر بے مثال قربانیوں کی داستانیں دلوں کو گرما دینے والی […]

یہ زمین مقدس ہے ماں کے پیار کی صورت

یہ زمین مقدس ہے ماں کے پیار کی صورت

تحریر: حسیب اعجاز عاشر ایک بار پھر پرچم لہرائے جائیں گے،عمارتوں پے شاندار جگ مگ کرتے برقی قمقموں کے سہرے، گھروں میں جھنڈیاں اور سینوں پر جھنڈے سجائے جائیں گے۔پرئیڈ ہو گی اور بوٹوں کی دھمک سے تن بدن میں ایک نئا ولولہ ہلچل مچائے گا۔مزار قائد پے عقیدت کے گلدستے نچھاور ہونگے۔سیاسی قائدین کے […]

کبھی فرصت ملے تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا

کبھی فرصت ملے تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا

تحریر : حسیب اعجاز عاشر ایک مسافر کے سفر جیسی ہے سب کی دنیا کوئی جلدی میں کوئی دیر سے جانے والا چند ماہ قبل علم و ادب کے آفتاب کے آفتاب ایسے غروب ہوئے کہ ادبی دنیا پر چھایا غم کا اندھیرا مٹنے کو نہیں، انہیں قد آور معتبر ادبی شخصیات میں جناب ندافاضلی […]