counter easy hit

haspanvi jahaz

تین سو سال قبل غرق ہونیوالے ہسپانوی جہاز کا سرغ مل گیا

تین سو سال قبل غرق ہونیوالے ہسپانوی جہاز کا سرغ مل گیا

میڈرڈ…….تین سو سال قبل سمندر میں غرق ہونے والے ایک ہسپانوی جہاز کا سراغ لگا لیا گیا ہے جو سونے، چاندی اور قیمتی جواہرات سے بھرا ہوا ہے، خزانے کی تلاش میں سرگرم رہنے والے افراد کئی دہائیوں سے اس جہاز کے سراغ میں تھے۔سان خوزے جہاز کئی دہائیوں سے پراسراربنا رہا ہے جس کا […]