counter easy hit

hassan

وزیراعظم کی حسن روحانی کو دوبارہ ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبار کباد

وزیراعظم کی حسن روحانی کو دوبارہ ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبار کباد

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے حسن روحانی کو دوسری بار ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دوبارہ صدر منتخب ہونا ایرانی عوام کا آپ کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے ایرانی صدر حسن روحانی کے نام پیغام میں انہیں صدارتی انتخاب میں دوبارہ کامیابی پر مبارکباد […]

ایران، صدارتی انتخابات میں حسن روحانی کامیاب

ایران، صدارتی انتخابات میں حسن روحانی کامیاب

ایران کے صدارتی انتخابات میں حسن روحانی نے کامیابی حاصل کرلی ۔ایرانی ٹی وی کے مطابق انتخابات میں ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ 71 فیصد سے زائد رہا۔ اصلاح پسند حسن روحانی کو دو کروڑ اٹھائیس لاکھ ووٹ ملےجو کل ووٹوں کا 56 فیصد ہے جبکہ ان کے حریف قدامت پسند حریف ابراہیم رئیسی کو ایک […]

شاہ زیب حسن کی اینٹی کرپشن ٹربیونل میں سماعت مکمل

شاہ زیب حسن کی اینٹی کرپشن ٹربیونل میں سماعت مکمل

اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل شاہزیب حسن کی اینٹی کرپشن ٹربیونل میں ابتدائی سماعت مکمل ہو گئی ، پی سی بی کی جانب سے کرکٹر کے خلاف ثبوت 4 مئی کو پیش کیے جائیں گے۔ معطل کرکٹر شاہ زیب حسن پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں قائم کردہ تین رکنی ٹربیونل کے روبرو […]

شام میں امریکی حملے پر دہشت گرد جشن منا رہے ہیں،حسن روحانی

شام میں امریکی حملے پر دہشت گرد جشن منا رہے ہیں،حسن روحانی

امریکہ کے دفتر میں اس وقت جو شخص بیٹھا ہوا ہے اور دعوی کرتا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف لڑنا چاہتا ہے، مگر آج شام میں موجود تمام دہشت گرد امریکی حملے پر جشن منا رہے ہیں، آپ نے دہشت گرد گروہوں کی پہلے ہی قدم پرمدد کیوں کی ، شام میں ہونے […]

سیکورٹی فورسز کی کارروائی، دہشت گرد محمود الحسن ہلاک

سیکورٹی فورسز کی کارروائی، دہشت گرد محمود الحسن ہلاک

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز نےخطرناک دہشت گرد محمود الحسن عرف خواجہ مدنی اور اس کے ساتھی کو ہلاک کردیاہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردا لفساد کے تحت ہونے والا آپریشن جنڈولہ کے قریب کیا گیا ،مارے جانے والوں کا تعلق […]

اسپاٹ فکسنگ کیس: شاہ زیب حسن کو بھی چارج شیٹ جاری

اسپاٹ فکسنگ کیس: شاہ زیب حسن کو بھی چارج شیٹ جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اینٹی کرپشن یونٹ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر اوپنر شاہ زیب حسن کو بھی چارج شیٹ تھما دی۔دوسری جانب پی سی بی نے شاہ زیب حسن کو ہر طرز کی کرکٹ کھیلنے سے بھی معطل کردیا۔پی سی بی کی […]

تاریخ خاموش نہیں رہتی

تاریخ خاموش نہیں رہتی

لاہور سے چند دنوں کی غیر حاضری ہم مصنوعی لاہوریوں کو پسند نہیں آتی ہم نے اس شہر کو اپنا دوسرا گھر بنایا تو پھر اسی کے ہو کر رہ گئے۔ جوانی کے یادگار دن اور نیم بڑھاپے کے دن بھی اب اسی شہر خوباں کی نذر ہو رہے ہیں۔ میں اس شہر کا پیدائشی […]

ہم بہادر پاکستانی

ہم بہادر پاکستانی

رہتا تو میں ایک بھرے پُرے آباد شہر میں ہوں اور مدتوں سے اس شہر میں مقیم ہوں کہ ماہ و سال کے ساتھ ساتھ دنوں کا ایک بڑا عرصہ بھی اس شہر کی نذر کر چکا ہوں۔ میں اپنے چھوٹے سے گاؤں کے مدرسے سے مزید تعلیم حاصل کرنے کیلیے ایک بڑے شہر میں […]

مولانا روم کے رقاص

مولانا روم کے رقاص

میں نے ان دنوں اپنے پسندیدہ منظروں کی کچھ تصویریں دیکھی ہیں اور ان تصویروں نے مجھے بہت کچھ یاد دلا دیا ہے۔ موسم سرما کے ان دنوں میں ترکی کی کتنی ہی یادگاریں تاریخ کے جھروکوں سے ایک بار پھر جھانکتی ہیں۔ میں نے مولانا روم کے مرقد قونیہ میں اس مقام کی بھی […]

امن چاہیے

امن چاہیے

پاکستان کو ڈرانے بلکہ تباہ کرنے کے لیے بھارت نے دو کھرب روپے کے ہتھیار خریدنے کا حتمی منصوبہ بنایا ہے اس سلسلے میں کئی ممالک سے ہنگامی معاہدے کیے جا رہے ہیں۔ بھارتی فضائیہ نے 92ارب روپے کے 43معاہدے کیے ہیں جن سے کئی فضائی جنگی جہازوں کے پرزے منگوائے جا رہے ہیں۔ بھارت […]

ہم مسلمان ہیں ڈرتے نہیں

ہم مسلمان ہیں ڈرتے نہیں

امریکی عدالت نے اپنے صدر کا ایک حکم کالعدم قرار دے دیا ہے جس کے بعد سات مسلمان ملکوں کے باشندوں کو امریکی ویزا ملنے کا راستہ کھل گیا ہے۔ امریکی عدالت کے اس فیصلے پر جو ظاہر ہے کہ امریکی مفادات کے مطابق ہے مسلمان ملکوں میں جشن کا سا سماں پیدا ہو گیا […]

قائد کے مزار پر

قائد کے مزار پر

میں اس انتظار میں تھا کہ کیا میں چشمے کے بغیر کالم لکھ سکتا ہوں اور اس انتظار میں بھی تھا کہ ایسا مرحلہ جلد ہی آ جائے کہ میں عینک کے بغیر کچھ لکھ سکوں۔ وہ خوش نصیب لوگ ہیں جو عینک کے بغیر دل کی بات بیان کر سکتے ہیں اور دل و […]

ہم ایک نظریہ کا نام ہیں

ہم ایک نظریہ کا نام ہیں

دلی سے خبر آئی ہے کہ بھارت نے اپنے فوجی بجٹ میں دس فی صد اضافہ کر دیا ہے چنانچہ بھارت نے اپنے بجٹ میں 214 کھرب ستر ارب حجم کا بجٹ پیش کر دیا ہے۔ فوجی اخراجات کے لیے27 کھرب 40 ارب روپے مختص کر دیے ہیں۔ اس میں پنشن کی86 کروڑ کی رقم […]

پاکستان سپر پاور نہیں

پاکستان سپر پاور نہیں

ان دنوں مغربی مسیحی دنیا نے اسلام اور مسلمان ملکوں کے لیے اپنے اندر چھپے ہوئے غیظ و غضب کو باہر لانا شروع کر دیا ہے اور انھیں کا نشانہ بنانے کی کوشش شروع کر دی ہے۔ کوئی دن نہیں جاتا کہ کسی نہ کسی غیر اسلامی ملک سے مسلمانوں کی ڈانٹ ڈپٹ نہیں کی […]

5 سال گزر گئے، مہدی حسن کی یادگار نہ بن سکی

5 سال گزر گئے، مہدی حسن کی یادگار نہ بن سکی

 لاہور: شہنشاہ غزل مہدی حسن کی وفات کے پانچ سال بعد بھی سندھ حکومت کی جانب سے یادگار بنانے کے انتظامات کوحتمی شکل نہ دی جا سکی۔ سندھ حکومت کی اعلیٰ قیادت اوراہم سیاسی رہنمائوں نے متعدد بار شنہشاہ غزل کی قبرکو یادگار میں تبدیل کرنے کے لیے بیانات جاری کیے ، جب کہ اس سلسلہ […]

قلم اور سیاستدان

قلم اور سیاستدان

دولت مند لوگوں یعنی سیاستدانوں پر لکھتے لکھتے قلم گھس گئے بلکہ ٹوٹ پھوٹ گئے لیکن اس ایثار اور قربانی کے باوجود شاید ہی کوئی سیاستدان اس قلم سے خوش ہو اور اسے اس کی زندہ و سلامت حالت میں بھی توڑ نہ دینا چاہتا ہو، اگر سیاستدانوں کو اس قلم کی ضرورت نہ پڑتی […]

یہ گھریلو ملازم

یہ گھریلو ملازم

یہ صرف ایک دن کی دو خبریں ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ گھر میں کام کرنے والی بچیوں پر تشدد کیا گیا ہے لیکن اس کی معمولی سزا کی اطلاع نہیں دی گئی۔ ان ملزموں میں ایک تو جج صاحب بھی ہیں۔ گارڈن ٹاؤن لاہور کے پراپرٹی ڈیلر کے ہاں کام کرنے والی […]

ایک آزاد زندگی

ایک آزاد زندگی

میں لاہور کی جس سردی سے بھاگ کر اپنے سرد پہاڑی گاؤں گیا تھا کہ وہاں لکڑی کی آگ سینکوں گا اور دہکتے کوئلوں کے شعلوں سے لطف اٹھاؤں گا لیکن میری یہ کوشش اور خواہش زندگی میں پہلی بار ناکام ہوئی اور میں جس سردی سے بھاگ کر گاؤں گیا تھا اسی سردی میں […]

بالکل بدلی ہوئی دنیا

بالکل بدلی ہوئی دنیا

سردیاں جو کسی گرم بستر میں آرام کر رہی تھیں لگتا ہے کسی نے ان کے بستر کا کوئی نقاب اور کونا ایسا الٹا ہے کہ سردی ان کی گرفت سے نکل گئی ہے اور چار سو پھیل گئی ہے، ایسی کہ سرد موسم کے عادی بھی پریشان ہو گئے ہیں لیکن معلوم یہ ہوا […]

انسان سے جانور تک

انسان سے جانور تک

چند برس پہلے کی بات ہے سردیوں کے یہی دن تھے اور میں نے سردی سے لطف اٹھانے کے لیے گاؤں سے لاہور آنے سے انکار کر دیا تھا۔ گاؤں میں دن کے وقت دھوپ نکلتی نہیں چمکتی تھی اور گاؤں کی ایک پرانی عادت کے مطابق دھوپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سامنے […]

شب تنور اور شب سمور

شب تنور اور شب سمور

سردیوں کی رات تھی اور ایک مسافر رات بسر کرنے کے لیے کسی پناہ کی تلاش میں تھا اس نے دور سے دیکھا کہ اس ویرانے کی اس رات کو دور دور تک خیمے نصب ہیں اور کچھ چہل پہل بھی ہے۔ اس نے خدا کا شکر ادا کیا اور رات بسر کرنے کے لیے […]

ہم کیا ہیں

ہم کیا ہیں

موسم پر کسی کو اختیار نہیں اور سیاستدان کی بات پر کسی کو اعتبار نہیں لیکن قوم ان دونوں کے ساتھ گزر بسر کر رہی ہے اور کہا جا سکتا ہے کہ وہ اگر ان سے خوش نہیں تو ناراض بھی نہیں۔ موسم جیسا بھی ہو اور جب بھی اپنا کوئی سا رنگ دکھائے خوش […]

کالم نویسی

کالم نویسی

سب کچھ موسم کا محتاج ہوتا ہے خصوصاً ہم کالم لکھنے والوں کے لیے جنھیں پہلے تو اخبار پڑھنا پڑتا ہے اور اس کی ان گنت خبروں میں سے کسی ایسی خبر کی تلاش کرنا ہوتا ہے جو کالم کا موضوع بن سکے اور کالم بھی ایسا جس کا موضوع قارئین کو قابل قبول ہو۔ […]

پنڈی بھٹیاں: تحصیل بار کے انتخابات، رائے نجم الحسن صدر اور تصور عباس بھٹی جنرل سیکرٹری منتخب

پنڈی بھٹیاں: تحصیل بار کے انتخابات، رائے نجم الحسن صدر اور تصور عباس بھٹی جنرل سیکرٹری منتخب

پنڈی بھٹیاں (عزادار سراج، نمائندہ خصوصی) آج  پنجاب کے دوسرے اضلاع اور تحصیلوں کی طرح پنڈی بھٹیاں میں بھی تحصیل بار ایسوسی ایشن کے انتخابات منعقد ہوئے  جس میں حتمی طور پر اتحاد گروپ کے امیدوار رائے نجم الحسن کھرل ا یڈووکیٹ صدر کا انتخاب جیت گئے اور اسی طرح ینگ لائیرز گروپ کے امیدوارتصور عباس […]