counter easy hit

have

دونوں بڑی جماعتوں سمیت تمام لسانی اور گروہی جماعتوں نے اب تک صوبائیت اور انفرادی ایجنڈوں کو نہیں چھوڑاجبکہ قومی ایجنڈا صرف تحریک انصاف نے پیش کیا ہے، یاسر قدیر

دونوں بڑی جماعتوں سمیت تمام لسانی اور گروہی جماعتوں نے اب تک صوبائیت اور انفرادی ایجنڈوں کو نہیں چھوڑاجبکہ قومی ایجنڈا صرف تحریک انصاف نے پیش کیا ہے، یاسر قدیر

پیرس ( نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما یاسر قدیر کا کہنا ہے کہ  پیپلز پارٹی اور ن لیگ سمیت تمام چھوٹی جماعتیں اپنے اپنے صوبائی چورن بیچ رہی ہیں جبکہ پچھلے دس سال کی حکومتیں گواہ ہیں کس طرح چھوٹی جماعتوں نے دونوں پی پی اور ن لیگ کو بلیک میل […]

ہم ہر حال میں حکومت ۔۔۔آصف زرداری نے اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو سے متعلق بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

ہم ہر حال میں حکومت ۔۔۔آصف زرداری نے اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو سے متعلق بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور; سابق صدرآصف علی زرداری نے اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری سے متعلق بڑی خواہش کا اظہار کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم ہر حال میں حکومت نہیں چاہتے۔آصف زرداری کا کہنا ہے کہ وہ تو چاہتے ہیں کہ وہ اپنی زندگی میں ہی بلاول […]

عام انتخابات سے چند ہفتے قبل مسلم لیگ (ن) کی ایک ساتھ 8 وکٹیں گر گئیں ؟ کن بڑے ناموں نے (ن) لیگ کے ٹکٹ واپس کر دیے ؟ خبر آ گئی

عام انتخابات سے چند ہفتے قبل مسلم لیگ (ن) کی ایک ساتھ 8 وکٹیں گر گئیں ؟ کن بڑے ناموں نے (ن) لیگ کے ٹکٹ واپس کر دیے ؟ خبر آ گئی

اسلام آباد; ملک بھر میں عام انتخابات 2018ءکیلئے امیدواروں کی حتمی فہرستیں ہفتہ کو ریٹرننگ افسروں اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسروں کے دفاتر میں آویزاں کردی گئی ہیں، انتخابی نشان الاٹ کرنے کا عمل بھی مکمل ہوگیا۔ انتخابی شیڈول کے تحت امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا گزشتہ روز آخری دن تھا جس […]

قائم علی شاہ وزارت اعلیٰ کا عہدہ چھوڑنے کے باوجود کیا کر رہے ہیں؟ سندھ کے حالات بدلنے والوں کے حوالے سے شرمناک انکشاف ہوگیا

قائم علی شاہ وزارت اعلیٰ کا عہدہ چھوڑنے کے باوجود کیا کر رہے ہیں؟ سندھ کے حالات بدلنے والوں کے حوالے سے شرمناک انکشاف ہوگیا

خیر پور(ویب ڈیسک)خیرپور میں سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا گھر تاحال وزیر اعلی ٰ ہاؤس کا درجہ رکھتا ہے ۔بجلی کا بل سرکاری خزانے سے جمع ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،سرکاری میٹر پر بھی صفر یونٹ کا بل، سابق وزیر اعلیٰ نے 2008میں اپنے گھر پرلگے تمام کنکشن مستقل طور […]

این آر او میں میرا کوئی کردار نہیں، آصف زرداری کا سپریم کورٹ میں جواب

این آر او میں میرا کوئی کردار نہیں، آصف زرداری کا سپریم کورٹ میں جواب

اسلام آباد:سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری نے این آر او کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے۔ این آر او کیس میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ این […]

کاغذات نامزدگی میں پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

کاغذات نامزدگی میں پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور: کاغذات نامزدگی میں پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کے اثاثوں کی تفصیلات بھی منظر عام پر آ گئیں جس کے مطابق علیم خان نے اپنی ہی بنائی گئی کمپنی سے 69 کروڑ 96 لاکھ 4 ہزار 306 روپے کا قرض لیا۔ دستاویز کے مطابق علیم خان کا پاکستان میں صرف 90 ہزار روپے […]

عمران خان کے پاس ذاتی گاڑی نہیں، اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

عمران خان کے پاس ذاتی گاڑی نہیں، اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اثاثوں اور ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اثاثوں اور ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات حاصل کرلی ہیں جس کے مطابق عمران خان نے گزشتہ سال47 لاکھ 76 ہزار 611 روپے آمدن ظاہر کی، عمران خان نے ذرائع آمدن میں زراعت، تنخواہ، پینشن […]

این اے 125 مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور، تمام اعتراضات مسترد

این اے 125 مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور، تمام اعتراضات مسترد

لاہور: حلقہ این اے 125سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔ ریٹرنگ آفیسر  آصف بشیر نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر لگائے گئے تمام اعتراضات مسترد کر دیئے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر […]

وہ لوگ جو روشنیوں سے اندھیری قبر میں اتر گئے، اب ان کا کوئی نام و نشان تک موجود نہیں

وہ لوگ جو روشنیوں سے اندھیری قبر میں اتر گئے، اب ان کا کوئی نام و نشان تک موجود نہیں

لاہور: دنیا میں بے شمار ایسے حکمران گزرے جنہوں نے ایک بڑی ریاست پر حکمرانی کی ان کی طرز حکمرانی کی شاہانہ ٹھاٹھ اور ان کی فرعونیت کا ڈنکا بجتا تھا مگر یہ لوگ روشنیوں سے اندھیری قبر میں اتر گئے۔ اب ان کا کوئی نام و نشان تک موجود نہیں۔ ان کا اچھا برا […]

کراچی اور اندرون سندھ پر توجہ نہ دینا ہماری کوتاہی ہے، مسلم لیگ سینئر رہنما و سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف

کراچی اور اندرون سندھ پر توجہ نہ دینا ہماری کوتاہی ہے، مسلم لیگ سینئر رہنما و سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کی قیادت میاں نوازشریف کر رہے ہیں ، کراچی اور اندرون سندھ پر توجہ نہ دینا ہماری کوتاہی ہے ، ہم نے پانچ سال کے دوران بلوچستان میں کام کیا سندھ میں ہماری توجہ […]

سیاست دانوں کی سیاسی زندگی کیوں مختصر ہوگئی؟

سیاست دانوں کی سیاسی زندگی کیوں مختصر ہوگئی؟

برطانیہ کے سابق وزیر اعظم گورڈن برائون کا کہنا ہے کہ آج کل سیاست دانوں کی سیاسی زندگی بے حد مختصر ہوگئی ہے اور اب ان کی سیاسی زندگی چھ سال سے زیادہ کی نہیں رہی ۔ گورڈن برائون جو 2007 سے 2010 تک صرف تین سال کے مختصر عرصہ تک وزیر اعظم رہے، پچھلے […]

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کردیے گئے

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کردیے گئے

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کے خلاف شہری اقتدار شاہ نے اعتراض داخل کیا ہے جس میں ان کے نام کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ مریم نواز نے کاغذاتِ […]

ریحام خان کی کتاب سے کوئی اثرنہیں پڑے گا اورنہ ہی عام انتخابات پر کوئی اثر ڈالے گی، تجزیہ کار ہارون الرشید

ریحام خان کی کتاب سے کوئی اثرنہیں پڑے گا اورنہ ہی عام انتخابات پر کوئی اثر ڈالے گی، تجزیہ کار ہارون الرشید

اسلام آباد: معروف تجزیہ کاروں نے کہا کہ پاکستان میں اشرافیہ ہمیشہ جیتنے والے فریق کا ساتھ دیتی ہے ۔نواز شریف سٹیبلشمنٹ سے ”ٹاکرا“ چاہتے ہیں۔ عمران ان نے ایک حد تک مسلم لیگ ن کو توڑ دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کارہارون الرشید نے کہاہے کہ ہمارے ملک میں […]

گوئٹے مالا: آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتیں 114 ہوگئیں

گوئٹے مالا: آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتیں 114 ہوگئیں

نیویارک ; وسطی امریکا کے ملک گوئٹے مالا میں آتش فشاں فیوگو کے پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو چودہ ہو گئی، ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے چار مزید لاشیں برآمد ہوئیں، تین جون کو پھٹنے والے آتش فشاں کی تباہ […]

حلقہ این اے 62 سے اصغر علی مبارک کے کاغذات نامزدگی منظور

حلقہ این اے 62 سے اصغر علی مبارک کے کاغذات نامزدگی منظور

حلقہ این اے 62 سے اصغر علی مبارک کے کاغذات نامزدگی منظور اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اصغر علی مبارک اس حلقے سے چوتھی دفعہ الیکشن میں حصہ لے رھے ھیں اور ان کا ایجنڈا صحت تعلیم صحت امن اور پانی کے ڈیموں کے فوری قیام کا منشور ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

میں تو آج تک عمران خان سے ملا ہی نہیں

میں تو آج تک عمران خان سے ملا ہی نہیں

لاہور: نیو اسلام آبادایئر پورٹ پر پانی کھڑے ہونے کا معاملہ پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے بے یقینی پھیلانے کی کوشش ہو رہی ہے،کسی نے میری بھی عمران خان کیساتھ تصویرلگا دی جبکہ آج تک عمران خان سے نہیں ملا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان […]

کترینہ کیف کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہے گا

کترینہ کیف کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہے گا

بالی وڈ اسٹار سلمان خان اپنی سابقہ محبوبہ اور قریبی دوست کترینہ کیف کو ’دبنگ ٹور‘ میں سب سے زیادہ معاوضہ دلوادیا۔ سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’ریس 3‘ عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی جس کے فوری بعد سلو میاں امریکا کے لیے ’دبنگ ٹور‘ کا آغاز کریں گے۔  […]

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوجی کے ہاتھوں مزید 3 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوجی کے ہاتھوں مزید 3 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پرمزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ کے علاقے مچھل کا محاصرہ کرلیا اورسرچ آپریشن کے دوران 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ نوجوانوں کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں لوگوں کی بڑی تعداد گھروں سے […]

ریحام خان سے کبھی آپ کا رابطہ ہوا ہے؟

ریحام خان سے کبھی آپ کا رابطہ ہوا ہے؟

اسلام آباد: مریم نواز نے ریحام خان سے ملاقات کرنے یا نہ کرنے کے سوال پر کوئی جواب نہیں دیا اور صحافی کی جانب سے کئے گئے سوال کو گول کرگئیں۔ احتساب عدالت میں العزیزیہ ریفرنس کیس کی سماعت کے موقع پر جب مریم نواز عدالت سے باہر آئیں تو ایک صحافی نے سوال کیا […]

شمالی کوریا سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، امریکی وزیر خارجہ

شمالی کوریا سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سےمذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے مطابق کم جونگ ان سےمذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے، امریکا اور شمالی کوریا کے مذاکرات درست سمت میں جا رہے ہیں۔ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ وہ […]

نواں آیا ایں سوہنیا ! مصطفی قریشی تحریک انصاف میں آگئے

نواں آیا ایں سوہنیا ! مصطفی قریشی تحریک انصاف میں آگئے

کراچی:  نواں آیاں ایں سوہنیا! اس ڈائیلاگ سے مشہور ہونے والے اداکار مصطفی قریشی نے پیپلزپارٹی کو خیرباد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ تحریک انصاف کراچی ریجن کے جنرل سیکرٹری خرم شیر زمان نے اداکار مصطفی قریشی سے ملاقات کی، جس میں مصطفی قریشی نے عمران خان پر بھرپور اعتماد کا […]

میاں محمد نواز شریف نے ملک و قوم کے لیے اپنی ذاتی شخصیت پر الزامات کی پروا کیے بغیر جو قربانیاں دی ہیں قابل تحسین ہیں, پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں حنیف

میاں محمد نواز شریف نے ملک و قوم کے لیے اپنی ذاتی شخصیت پر الزامات کی پروا کیے بغیر جو قربانیاں دی ہیں قابل تحسین ہیں, پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں حنیف

پیرس: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں حنیف نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف نے ملک و قوم کے لیے اپنی ذاتی شخصیت پر الزامات کی پروا کیے بغیر جو قربانیاں دی ہیں قابل تحسین ہیں ہم ان کی عظیم شخصیت کو اسلام پیش کرتے ہیں اربوں ڈالرز کی آفر اور بے انتہا […]

جاپان میں سو سے زائد مساجد میں سحری و افطاری کااہتمام

جاپان میں سو سے زائد مساجد میں سحری و افطاری کااہتمام

جاپان بھر میں رمضان المبارک انتہائی مذہبی جوش و خروش اور مذہبی ہم آہنگی کےساتھ جاری ہے،جہاں سو سے زائد مساجد میں سحری و افطاری کاباقاعدہ اہتمام کیا جاتا ہے ۔ پاکستانی و غیر ملکی مسلمانوں کی بڑی تعدادیہاں جاپان میںمساجد کی رونق میں اضافے کے لیے دن رات کوشاں ہیں ، اس حوالے سے […]