counter easy hit

have

عمران خان کے 10 نکات کے مطابق پرویز خٹک فیل، یا رعائتی پاس

عمران خان کے 10 نکات کے مطابق پرویز خٹک فیل، یا رعائتی پاس

جب سے عمران خان نے لاہور جلسہ میں اپنے منشور کے 11 نکات  کا اعلان کیا ہے  یہ سوال  بجا طور پر ان سے بار بار پوچھا جا رہا ہے کہ کے پی کے میں پانچ سال تک حکومت کرنے کے بعد ان گیارہ نکات میں سے کتنے  نکات پر عمل ہوا ہے۔ تو غیر […]

20 سال سے زیر نمائش مشہور فرانسیسی مصور کے 82 فن پارے جعلی نکلے

20 سال سے زیر نمائش مشہور فرانسیسی مصور کے 82 فن پارے جعلی نکلے

پیرس: فرانس کے ایک عجائب گھر میں مصور ایچن تیرس کی نمائش کے لیے رکھے گئے 82 فن پارے جعلی نکلے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر ایلنئے میں مصور ایچن تیرس کے نام سے منسوب عجائب گھر میں مصور کے فن پاروں کو اصل سمجھ کر نمائش کے لیے رکھا ہوا تھا […]

کیا ہماری بھی کوئی عزت ہے؟

کیا ہماری بھی کوئی عزت ہے؟

“ہماری بھی کوئی عزت ہے.”، یہ خوبصورت جملہ وزیرِ داخلہ احسن اقبال کے لبوں سے نکلا اور پوری قوم کے کانوں میں رس گھول گیا۔ دل مچلنے لگ گیا کہ ذرا پتہ لگایا جائے، ہماری کہاں کہاں عزت ہے۔ اب دل کو کون سمجھائے۔ دل تو بچہ ہے جی۔ چونکہ یہ بات جناب احسن اقبال […]

دنیا کو بالادستی کے فریب کے چنگل سے نکلنا ہو گا، ایرانی وزیر خارجہ

دنیا کو بالادستی کے فریب کے چنگل سے نکلنا ہو گا، ایرانی وزیر خارجہ

جنیوا: ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ خطے میں دیرپا قیام امن کے لیے بالا دستی کے فریب کے چنگل سے نکلنے کا وقت آچکا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ بالادستی کے فریب نے […]

کرکٹ میں چیٹنگ؛ آئی سی سی کو سخت اقدامات کرنا ہوں گے، نجم سیٹھی

کرکٹ میں چیٹنگ؛ آئی سی سی کو سخت اقدامات کرنا ہوں گے، نجم سیٹھی

کولکتہ: پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کھیل میں میچ فکسنگ، بال ٹیمپرنگ سمیت ہر قسم کی چیٹنگ کے خلاف ہے۔ نجم سیٹھی نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو میں کہا کہ پی سی بی ہر قسم کی چیٹنگ کیخلاف سخت خیالات رکھتا اور آئی سی سی کو بھی اس حوالے […]

آج مجھے کچھ یاد آرہا ہے

آج مجھے کچھ یاد آرہا ہے

ایک شہر میں قبرستان ہوا کرتا تھا اور اس قبرستان میں ایک گورکن ہوا کرتا تھا جو مردوں کا کفن چوری کرلیتا تھا لیکن اس شہر کے لوگ گورکن سے مطمئن نہ تھے اصل میں وہ گورکن کفن چور تھا لیکن وہاں کے لوگ اس کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کر سکے کیونکہ شہر میں […]

‘کم جونگ سے بات چیت کا فائدہ نہ ہوا تو دوران ملاقات اٹھ کر چلا جاؤں گا’

‘کم جونگ سے بات چیت کا فائدہ نہ ہوا تو دوران ملاقات اٹھ کر چلا جاؤں گا’

لاہور: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ان کی شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن سے بات چیت فائدہ مند ثابت نہ ہوئی تو وہ بات چیت کے دوران اٹھ کر چلے جائیں گے، کورین خطے کو ایٹمی اسلحے سے پاک کر دیں گے۔ امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر […]

عورت تجھے جاگنا ہے

عورت تجھے جاگنا ہے

چار دیواری بنا کر اوپر چھت ڈال کر حصوں میں تقسیم کرنے سے انسان مکان بناتا ہے ۔ اس مکان میں جب اس کا کنبہ آباد ہوتا ہے تو وہ مکان گھر بن جاتا ہے ۔ اس گھر کی ملکیت اس گھر کی حکومت مکمل طور پے عورت کے ہاتھ میں ہوتی ہے ۔ قدرت […]

فواد عالم کے عدم انتخاب پر چیف سلیکٹر جواز تراشنے لگے

فواد عالم کے عدم انتخاب پر چیف سلیکٹر جواز تراشنے لگے

کراچی: چیف سلیکٹر انضمام الحق فواد عالم کے عدم انتخاب پر جواز تراشنے لگے۔ فواد عالم کو ایک بار پھر نظر انداز کیے جانے پر سلیکشن کمیٹی اور خاص طور پر چیف سلیکٹر انضمام الحق کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، انھوں نے اس حوالے سے ویب سائٹ ’’کرک انفو‘‘ سے بات چیت میں کہا کہ […]

تحریک لبیک کے قائدین کے خلاف مقدمات سرد خانے کی نذر کردیئے گئے

تحریک لبیک کے قائدین کے خلاف مقدمات سرد خانے کی نذر کردیئے گئے

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پراسیکیوٹر پنجاب کی درخواست پر تحریک لبیک کے قائدین کے خلاف تین مقدمات کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں تحریک لبیک کے قائد خادم حسین رضوی اور دیگر قائدین کے خلاف کیس کی سماعت جج شاہ رخ ارجمند نے کی۔ عدالت میں […]

چھوٹے میاں ،بڑے بھائی کی نااہلی کا جشن منانے نکلے ہیں،چانڈیو

چھوٹے میاں ،بڑے بھائی کی نااہلی کا جشن منانے نکلے ہیں،چانڈیو

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ چھوٹے میاں اپنے بڑے بھائی کی نااہلی کا جشن منانے کےلئے دورے پر نکلے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مولابخش چانڈیو نے کہا کہ معافی مانگ کربھاگنےوالےمرسوں مرسوں نعرےکو نہیں سمجھ سکتے ۔ ان کا کہناتھاکہ شہبازشریف […]

ہمارے بھی منہ میں زبان ہے

ہمارے بھی منہ میں زبان ہے

سیاسی نووارد و نوخیز بلاول زرداری نے کہا ” عمران خاں نواز شریف ہی کی توسیع ہیں۔ ایک ضیاء الحق اور دوسرا پرویز مشرف کی نرسری میں پروان چڑھا”۔ بلاول نے اگر خارزارِ سیاست میں قدم رکھ ہی لیا ہے تو اُسے علم ہونا چاہیے کہ شیشے کے گھر میں بیٹھ کر دوسروں کو پتھر […]

‘میاں صاحب اپنی باری پر تمام اصول بھول گئے، عدالت کا فیصلہ ماننا پڑے گا’

‘میاں صاحب اپنی باری پر تمام اصول بھول گئے، عدالت کا فیصلہ ماننا پڑے گا’

کوئٹہ :  وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ میاں صاحب اصول پسند انسان تھے، اگر یوسف رضا گیلانی کا فیصلہ غلط کہتے تو آج ہم ان کے فیصلے کو غلط قرار دیتے۔ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ عدالت کا فیصلہ ہے میاں صاحب کو ماننا پڑے گا، […]

سعودی عرب اور فرانس کے درمیان 20 ارب ڈالر مالیت کے 38 معاہدے طے پا گئے

سعودی عرب اور فرانس کے درمیان 20 ارب ڈالر مالیت کے 38 معاہدے طے پا گئے

پیرس: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ فرانس کے دوران دونوں ملکوں کے مابین 20 ارب ڈالر کے 38 معاہدے طے پاگئےہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور فرانسس کے صدر عمانوئل کے درمیان ہونے والی ملاقات نہایت خوشگوار رہی ہے جس میں دونوں ممالک […]

ہمارے قانون سازوں کے پاس قانون سازی کا وقت نہیں، چیف جسٹس

ہمارے قانون سازوں کے پاس قانون سازی کا وقت نہیں، چیف جسٹس

کوئٹہ:چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ بنیادی حقوق کاحل ہماری اولین ترجیح ہے لیکن ہمارے پاس قانون سازی کااختیار نہیں ہے اور جس کے پاس اختیار ہے انہیں وقت نہیں۔ کوئٹہ میں وکلا برادری سے خطاب کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات بہت زیادہ ہیں، 30،30سال […]

روہنگیا مہاجرین کی برما واپسی کے لیے حالات سازگار نہیں، اقوام متحدہ

روہنگیا مہاجرین کی برما واپسی کے لیے حالات سازگار نہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ روہنگیا مہاجرین کی برما واپسی کے لیے حالات ابھی تک سازگار نہیں ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق میانمار حکومت مسلسل اس امر پر اصرار کر رہی ہے کہ وہ بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے لاکھوں مسلم اقلیتی روہنگیا مہاجرین کی واپسی کے لیے تیار ہے لیکن اقوام متحدہ […]

ایشیاء کے مستقبل کا تعین ہمیں کرنا ہے: چینی صدر

ایشیاء کے مستقبل کا تعین ہمیں کرنا ہے: چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ دنیا کے بہت سے خطوں میں انسانیت کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے، ایشیاء کا مستقبل کیا ہے، اس کا تعین ہمیں کرنا ہے۔ چین کے صدرنے باؤ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غلبے کی کوشش مسترد کردیں، امن اور خوشحالی کی […]

اداروں نے پرانے کھیل میں حصہ ڈالا تو ملک سے وفا نہیں ہوگی

اداروں نے پرانے کھیل میں حصہ ڈالا تو ملک سے وفا نہیں ہوگی

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت صاف شفاف انتخابات سے نہیں بنتی، اس میں دھونس دھاندلی ہوتی ہے،ماضی کے انتخابات پر بھی سوالیہ نشان رہا ہے،نوازشریف کو اقتدار بات چیت سے ملا تھا،اداروں نے پرانےکھیل میں حصہ ڈالا تو ملک سے وفا نہیں ہوگی،الیکشن کمیشن الیکشن کے لئے ایسا ماحول بنائے […]

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر

گولڈ کوسٹ: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر ہوگیا۔ آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری 21 ویں کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کا میچ دو دو گول سے برابر ہوگیا۔ میچ کے آغاز سے ہی بھارت نے جارحانہ انداز اختیار کیا اور کچھ […]

بلاول بھٹو اور آصف زرداری کیلیے کراچی اور لاہور کے بعد ملتان میں بھی گھر تعمیر

بلاول بھٹو اور آصف زرداری کیلیے کراچی اور لاہور کے بعد ملتان میں بھی گھر تعمیر

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے لیے کراچی اور لاہور کے بعد ملتان میں بھی مستقل قیام گاہ کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے۔ ملتان کے بوسن روڈ پر بہادر آباد میں پیپلز ہاؤس کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری جنوبی پنجاب کے دورے دوران […]

جب بھی ہچکی آئے تو یہ عمل عادت بنالیں۔انشااللہ جب موت کی ہچکی آئے گی تو آپ کو ضرور کلمہ طیبہ یاد آئے گا

جب بھی ہچکی آئے تو یہ عمل عادت بنالیں۔انشااللہ جب موت کی ہچکی آئے گی تو آپ کو ضرور کلمہ طیبہ یاد آئے گا

  Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 111

شہریوں کو جہاں کہیں بھی وہ محفوظ کیا جانا چاہئے، چاہے یہ غزہ میں ہے، چاہے یہ جموں و کشمیر میں ہے، اقوام متحده کے سیکریٹری جنرل

شہریوں کو جہاں کہیں بھی وہ محفوظ کیا جانا چاہئے، چاہے یہ غزہ میں ہے، چاہے یہ جموں و کشمیر میں ہے، اقوام متحده کے سیکریٹری جنرل

شہریوں کو جہاں کہیں بھی وہ محفوظ کیا جانا چاہئے، چاہے یہ غزہ میں ہے، چاہے یہ جموں و کشمیر میں ہے، اقوام متحده کے سیکریٹری جنرل سری نگر: (اصغر علی مبارک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ قبضہ شدہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی جانب سے شہریوں کی حالیہ “شہریوں کو […]

نیب ریفرنس، نواز شریف اور مریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور

نیب ریفرنس، نواز شریف اور مریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کرلیں۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز پیش نہیں ہوئے تاہم کیپٹن صفدر عدالت میں پیش ہوگئے۔ نواز شریف […]