counter easy hit

have

بھارت کو درپیش بینکاری خدشات منظر عام پر آگئے

بھارت کو درپیش بینکاری خدشات منظر عام پر آگئے

عالمی مالیاتی ادارہ بھارت کو درپیش بینکاری اور معاشی خدشات کو منظر عام پر لے آیا۔19ابھرتی معیشتوں میں بھارتی کمپنیاں منافع کما کر قرض ادا کرنے کی صلاحیت میں سب سے آخری نمبر پر ہیں۔ آئی ایم ایف کی جنوبی ایشیائی ممالک پر رپورٹ کے مطابق بھارتی کمپنیوں کی منافع کما کر قرضوں کے سود […]

ایرانی سرمایہ کاروں نے بھی بھارت سے منہ موڑنا شروع کر دیا

ایرانی سرمایہ کاروں نے بھی بھارت سے منہ موڑنا شروع کر دیا

کراچی (یس اردو نیوز )ایرانی سرمایا کاروں نے بھارت سے منہ پھیر کر پاکستان کا رخ کرنا شروع کردیا ، پاکستان میں جاری معاشی ترقی کو دیکھتے ہوئے ایرانی بینک نے پاکستان میں برانچ کھولنے میں دلچسپی ظاہر کردی ہے ۔ پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب دیکھنے والا بھارت خود تنہا ہوتا چلا جا […]

پاک بھارت کشیدگی “تمہارا منہ توڑ کر رکھ دیں گے ” شاہ محمود قریشی بارڈر پر پہنچ گئے

  لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی طرف سے ایل اوسی پرفائرنگ کے بعد تحریک انصاف نے بھی بھارت کوسخت جواب دینے کااعلان کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے وائس چیرمین شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ قو م اورسیاسی قیادت پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ۔انہوں نے اعلان کیاکہ بھارت کویہ پیغام […]

’سرجیکل اسٹرائیکس‘ کا بھارتی دعویٰ پروپیگنڈا ہے، جنرل باجوہ

بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے لائن آف کنٹرول پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے پاکستان میں ’سرجیکل اسٹرائیکس‘ کی ہیں جبکہ پاکستانی فوج نے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔                 ھارت کی وزارت خارجہ اور […]

سعودیہ میں یورپی طرز پر این جی اوزکی خواتین کو’مکمل آزادی‘ دلانے کی مہم

سعودیہ میں یورپی طرز پر این جی اوزکی خواتین کو’مکمل آزادی‘ دلانے کی مہم

ریاض : سعودی عرب میں مرد سرپرستی کا نظام ختم کرنے اور خواتین کو مکمل آزادی دلانے کی مہم شروع ہوگئی اور اس حوالے سے ایک پٹیشن شروع کی گئی جس پر اب تک ہزاروں سعودی شہری دستخط کرچکے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پٹیشن میں حکومت سے مطالبہ کیا […]

بلوچستان کے بعد فاٹا کے تمام قبائل بھی بھارت کے خلاف میدان میں آ گئے

بلوچستان کے بعد فاٹا کے تمام قبائل بھی بھارت کے خلاف میدان میں آ گئے

جمرود: (یس اردو نیوز)بلوچستان کے قبائل کے بعد فاٹا کے تمام قبائل بھی پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کے لئے بھارت کے خلاف میدان میں آ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں فاٹا کے تمام قبائل کی جانب سے پاک فوج سے اظہار یک جہتی کے لئے بھارت کے خلاف […]

مقبوضہ کشمیر میں 27 سال کے دوران 94 ہزار سے زائد بے گناہ کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں 27 سال کے دوران 94 ہزار سے زائد بے گناہ کشمیری شہید

سری نگر: (یس نیوز) کشمیر میڈیا سروس کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری 1989 سے 31 اگست 2016 تک مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی پولیس اور فوج کے ہاتھوں 94 ہزار 504 بے گناہ کشمیری شہید ہوچکے ہیں۔ ان اعدادو شمار کے مطابق مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی دستوں نے گزشتہ 27 سال کے […]

سپریم کورٹ: سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت، ہم نے ان واقعات سے کچھ نہیں سیکھا، جسٹس عمر عطا بندیال

سپریم کورٹ: سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت، ہم نے ان واقعات سے کچھ نہیں سیکھا، جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد(یس نیوز) سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس میں وزارت داخلہ اور اٹارنی جنرل کو نوٹسز جاری کردیے گئے ، تفتیشی رپورٹ سیل کرکے سپریم کورٹ نے متعلقہ اداروں سے جامع رپورٹ طلب کرلی ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آئی جی بتائیں واقعہ پر پولیس نے کیا کارروائی کی؟؟جسٹس شیخ عظمت سعید نے […]

طعنوں سے ہی مقام ملا ،ابتدائی دنوں میں بہت موٹی ہونے کی وجہ سے ماڈلنگ کیلئے مسترد ہوئی:سنی لیون

طعنوں سے ہی مقام ملا ،ابتدائی دنوں میں بہت موٹی ہونے کی وجہ سے ماڈلنگ کیلئے مسترد ہوئی:سنی لیون

نیویارک(یس نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون نیو یارک فیشن ویک میں ریمپ پر واک کرنے والی پہلی بھارتی ماڈل ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ نوجوانی میں ہی اپنے کیریئرکے آغاز پر ہی وہ ماڈل بنناچاہتی تھیں لیکن موٹی ہونے کی وجہ سے دھتکار دی گئیں۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا […]

بعض سیاسی عناصرایک بار پھر ترقی اور عوام کی خوشحالی روکنا چاہتے ہیں، شہبازشریف

بعض سیاسی عناصرایک بار پھر ترقی اور عوام کی خوشحالی روکنا چاہتے ہیں، شہبازشریف

لاہور: (یس نیوز ڈیسک)شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2014 میں بھی دھرنا سیاست نے ملک و قوم کا بے پناہ نقصان کیا اور اب ایک بار پھر بعض سیاسی عناصرملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کو روکنا چاہتے ہیں۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے منتخب نمائندوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے […]

سرگودھا میں سالم انٹرچینج پر بس اور ٹرالر میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

سرگودھا میں سالم انٹرچینج پر بس اور ٹرالر میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

سرگودھا: (یس نیوز ڈیسک)سالم انٹر چینج پر تیز رفتار بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یس نیوزکے مطابق سرگودھا میں موٹر وے پر سالم انٹرچینج پر پشاور سے لاہور جانے والی بس تیزرفتاری کے باعث مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی، جس […]

کسٹم انسپکٹرکے قتل سے کوئی تعلق نہیں،ڈالر گرل ایان علی نے تحریری جواب پولیس کوجمع کروا دیا

کسٹم انسپکٹرکے قتل سے کوئی تعلق نہیں،ڈالر گرل ایان علی نے تحریری جواب پولیس کوجمع کروا دیا

اسلام آباد(یس نیوز) کسٹم انسپکٹرکے قتل سے کوئی تعلق نہیں،ڈالر گرل ایان علی نے تحریری جواب پولیس کو جمع کروا دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق ڈالر گرل نے اپنی طرف سے جمع کروائے گئے تحریری بیان میں کہا ہے کہ کسٹم انسپکٹر اعجاز چودھری کو نہ ہی میں جانتی تھی اور واقعہ کے وقت کرنسی اسمگلنگ […]

فاروق ستار کو ثابت کرنا ہوگا کہ ایم کیو ایم کا الطاف حسین سے کوئی تعلق نہیں ،متحدہ قائد کو جیل میں ڈالا جائے:عمران خان

فاروق ستار کو ثابت کرنا ہوگا کہ ایم کیو ایم کا الطاف حسین سے کوئی تعلق نہیں ،متحدہ قائد کو جیل میں ڈالا جائے:عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فاروق ستار کو ثابت کرنا ہوگا کہ ایم کیو ایم کا الطاف حسین سے کوئی تعلق نہیں ہے،متحدہ کے قائد کو جیل میں ڈالا جائے۔ دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ […]

چھوڑ گئے سناٹا پی تم تو ہمرے پاس

چھوڑ گئے سناٹا پی تم تو ہمرے پاس

چھوڑ گئے سناٹا پی تم تو ہمرے پاس دھوپ کنارے باقی لیکن پیا ملن کی آس ہوا کے ہاتھ تم کو کل بیھجا تھا سندیس برکھا رت بجھا نا سکے گئی ہمری پیاس بسنت رنگ تم پہنوتوخلقت ساری دیکھے ایسا لاگے جنگل جنگل پھیلی پیلی کپاس زاغ نگوڑے کچھ تو اپنی چونچ سے تو بول […]

ہمارے پاس ترقی کا “پلان ڈی” ہے تخریب کاری کا نہیں، نواز شریف

ہمارے پاس ترقی کا “پلان ڈی” ہے تخریب کاری کا نہیں، نواز شریف

چکوال (یس ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ کوشش ہے کہ موٹروے کےساتھ جگہ جگہ انڈسٹریل اسٹیٹ بنائی جائے، تیل اور بجلی کے نرخ کم ہونے سے ترقی کا پہیا تیز چلے گا، پٹرول کی قیمت کم کرنے کا فائدہ کسانوں، صنعتکاروں اور گھریلو صارفین کو ہو گا، ہمارا’’پلان ڈی‘‘ملک کی ترقی […]

1 26 27 28