counter easy hit

have

یہ ا ہم ترین شخصیت کون ہے اور زداری کے خلاف کیا کیا ثبوت اس کے پاس موجود ہیں ؟

یہ ا ہم ترین شخصیت کون ہے اور زداری کے خلاف کیا کیا ثبوت اس کے پاس موجود ہیں ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) جعلی اکاؤنٹس کیس میں دو خواتین ملزمان کے بعد اور ایک ملزم نے وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست دے دی جب کہ عدالت نے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 9 مئی تک توسیع کردی۔احتساب عدالت نمبر 2 کے جج ارشد ملک […]

تہاڈیاں ساریاں کسراں کڈ دیاں گے ۔۔

تہاڈیاں ساریاں کسراں کڈ دیاں گے ۔۔

اسلام آ باد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران اپوزیشن ممبران کی اسپیکر اور وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے نوک جھونک ہو گئی ۔ وزیر داخلہ ایوان میں موجو د تھے لیکن وزارت داخلہ کے سوالوں کے جوابات وزیر مملکت علی محمد خان نے دیئے، ن لیگ کے برجیس طاہر اور ڈاکٹر […]

کینیڈا کے صوبے میں بارشوں اور سیلاب نے شدید ترین تباہی مچادی

کینیڈا کے صوبے میں بارشوں اور سیلاب نے شدید ترین تباہی مچادی

کیوبیک: غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں بارشوں اور سیلاب نے شدید ترین تباہی مچادی ، ایک ہزار سے زائد گھر پانی میں ڈوب گئےجبکہ سیلابی ریلے میں کار بہہ جانےسے ایک خاتون ہلاک ہو گئیں۔ متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی مدد کیلئے فوج طلب کرلی گئی ہے جبکہ صوبے کے […]

۔ کن کن صوبائی وزراء کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ہو گیا ؟ تازہ ترین خبر

۔ کن کن صوبائی وزراء کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ہو گیا ؟ تازہ ترین خبر

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب کابینہ کے4وزراء کے محکموں کی تبدیلی کا فیصلہ ‘وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار وزیر اعظم عمران خان سے مشاورت سے محکموں کی تبدیلی کا اعلان کر یں گے ۔ذرائع پنجاب کے صوبائی وزراء اجمل چیمہ ‘زوار حسین وڑائچ اور حسین جہانیاں گر یزدی سمیت 4صوبائی وزراء کی کار کر دگی سے […]

تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے کے بعد وہ دو وزراء جنکے اثاثے بہت تیزی سے بڑھے ہیں۔۔۔ یہ دونوں کون ہیں ؟ جانیے

تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے کے بعد وہ دو وزراء جنکے اثاثے بہت تیزی سے بڑھے ہیں۔۔۔ یہ دونوں کون ہیں ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) احتساب کے شکنجہ کی مزید سختی سے تین وفاقی وزراء کے گرد بھی فیصلہ کن تحقیقات شروع کر دی گئیں،ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ وفاقی حکومت کے تین وزراء کے گرد احتساب کیلئے تحقیقات فیصلہ کن مرحلہ میں داخل ہو چکی ہیں،دو وزیروں کے اثاثے بڑی تیزی سے بڑھنے جبکہ […]

ہم نے یہ سبق سیکھا ہے؟

ہم نے یہ سبق سیکھا ہے؟

پچھلے برس میں نے نظم لکھی تھی ’’چھاچھرو میں دسہرہ مناتے ہوئے لوگ پوچھ رہے ہیں کامنا کو کل مسلمان کر لیا گیا تھا آج اس کی کوئی خبر ہے‘‘ چونکہ شاعری تو ہر زمانے کا عکس ہوتی ہے مگر یہ شاعری ہمارے دوست شاعر اس لئے نہیں کرتے کہ انہوں نے مشاعرے پڑھنا ہوتے […]

بھارتی پائلٹ کو رہا کرکے ہم نے ’’تیسری قوت‘‘ کی بات مان لی ہے

بھارتی پائلٹ کو رہا کرکے ہم نے ’’تیسری قوت‘‘ کی بات مان لی ہے

لاہور:  بھارت کو یقین تھا کہ ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کے بغیر پاکستان اس کی روایتی حوالوں سے ’’برتر‘‘ نظر آتی فضائی قوت کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔گزشتہ بدھ کی صبح اس کا یہ زعم خام خیالی ثابت ہوا۔پاکستانی سرحد کے اندر گھسا مگ طیارہ مارگرایا گیا۔اس کا پائلٹ گرفتار ہوگیا۔  بھارتی زعم کو مؤثر انداز […]

نعیم الحق کو سیاسی ٹویٹس نہیں کرنی چاہئیں، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری

نعیم الحق کو سیاسی ٹویٹس نہیں کرنی چاہئیں، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نعیم الحق کو سیاسی ٹویٹس نہیں کرنی چاہئیں، نعیم الحق کو معلوم نہیں ہوتا کہ ڈیٹا کیا ہے؟ فلاسفی پر جائیں توہمارا اسٹرکچر نئے لوگوں پر کھڑا ہے، جو 6 مہینے پہلے شامل ہوئے، وزیراعظم کو اچھے سے ادراک ہے، عمران خان عقلمند آدمی ہیں […]

اگر ہمارے پاس رافیل طیارے ہوتے تو پاک فوج کے ہاتھوں ہماری درگت نہ بنتی

اگر ہمارے پاس رافیل طیارے ہوتے تو پاک فوج کے ہاتھوں ہماری درگت نہ بنتی

لاہور : پاکستانی لڑاکا طیارے ’جے ایف 17 تھنڈر‘ کے جدید ترین ورژن’بلاک 3‘ دنیا کا بہترین چوتھی نسل کے لڑاکا طیاروں سے بھی زیادہ جدید ہے .تھنڈر جے ایف 17 بلاک 3 اپنی صلاحیتوں میں امریکی ایف 16، ایف/اے 18 اور ایف 15 روس کے سخوئی 27 اور فرانس کے میراج 2000 جیسے مشہور […]

اصل ابھینندن تو ہمارے ساتھ ہے آپ کو تو ہم نے اس کا ہم شکل بھیجا ہے، وینا ملک

اصل ابھینندن تو ہمارے ساتھ ہے آپ کو تو ہم نے اس کا ہم شکل بھیجا ہے، وینا ملک

لاہور: بھارتی پائلٹ ابھینندن کوپاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت گذشتہ روز واہگہ بارڈر پر بھارت کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ بھارت سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بھارتی پائلٹ ابھینندن کو آرمی کےاسپتال منتقل کرد یا گیا ہے جہاں اُس کا تفصیلی ایم آر آئی اور سٹی اسکین کروایا جا رہا […]

پاکستانی خوش قسمت ہیں کہ انہیں عمران خان کی شکل میں علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر ملی، سربراہ خالصتان تحریک انٹرنیشنل افئیرز سنٹر نارتھ امریکہ ڈاکٹر امرجیت سنگھ

پاکستانی خوش قسمت ہیں کہ انہیں عمران خان کی شکل میں علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر ملی، سربراہ خالصتان تحریک انٹرنیشنل افئیرز سنٹر نارتھ امریکہ ڈاکٹر امرجیت سنگھ

واشنگٹن: پاک بھارت کشیدگی میں سکھ برادری ایک مرتبہ پھر پاکستان کی حمایت میں کھُل کر سامنے آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خالصتان تحریک انٹرنیشنل افئیرز سنٹر نارتھ امریکہ کے سربراہ ڈاکٹر امرجیت سنگھ نے کہا کہ پاکستانی خوش قسمت ہیں کہ انہیں عمران خان کی شکل میں علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر […]

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان اور انکے ساتھیوں کے خفیہ و رنگین کرتوت منظر عام پر

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان اور انکے ساتھیوں کے خفیہ و رنگین کرتوت منظر عام پر

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن اور ان کے قریبی فوجی حلقوں کے لیے بھیجی گئی ووڈکا کی نوے ہزار بوتلیں ضبط کر لی گئی ہیں۔ یہ شراب ہالینڈ کے کسٹمز حکام نے روٹرڈیم کی بندرگاہ پر ایک چینی مال بردار جہاز سے اپنے قبضے میں لی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی […]

اگر پاک بھارت جنگ ہوئی تو کس کا ساتھ دیں گے؟

اسلام آباد: پاک بھارت بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بھی پاکستان کی حمایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر سے رابطہ ہوا اور انہوں نے قریشی کو محمد بن سلمان کی جانب سے مکمل حمایت کی یقین […]

بھارت میں پاکستان پر حملہ کرنے کی جرات نہیں، سابق وزیراعظم نواز شریف

بھارت میں پاکستان پر حملہ کرنے کی جرات نہیں، سابق وزیراعظم نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ ( ن ) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان جنگ نہیں امن چاہتا ہے ۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت میں پاکستان پر حملہ کرنے کی جرات نہیں۔ آئندہ بھی بھارت کو اینٹ کاجواب پتھر سے دیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز […]

زہریلا کھانا کھا کر جاں بحق ہونے والے بچوں کی نماز جنازہ ادا

زہریلا کھانا کھا کر جاں بحق ہونے والے بچوں کی نماز جنازہ ادا

کراچی: کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والے 5 بچوں کی آخری رسومات ادا کردی گئی ہیں بچوں کی میتیں خصوصی طیارے کے ذریعے کوئٹہ اور وہاں سے ایمبولینسز کے ذریعے آبائی علاقے خانوزئی منتقل کی گئی تھیں. کراچی میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والے […]

ترقیاتی اسکیموں کی باری آ گئی

ترقیاتی اسکیموں کی باری آ گئی

اسلام آباد: قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کو روایتی سیاست کرنے سے منع کر دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایس ایچ او اور ڈی ایس پی کی سطح پر ارکان پارلیمنٹ کا جانا مناسب نہیں ہے۔اراکین پارلیمنٹ کا […]

سعودی جیل سے رہا ہونے والے 5 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

سعودی جیل سے رہا ہونے والے 5 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: سعودی ولی عہد نے جو کہا کر کے بھی دکھایا دیا ۔ سعودی جیل سے رہا ہونے والے 5 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ اہلخانہ نے پر نم آنکھوں سے اپنے پیاروں کا استقبال کیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد کی اسلام آباد آمد کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے عشائیے کے دوران […]

قیامت کا سین کیسے فلمایا گیا اور کیسے ویڈیو تبدیل کردی گئی، دلچسپ ویڈیو دیکھیں

قیامت کا سین کیسے فلمایا گیا اور کیسے ویڈیو تبدیل کردی گئی، دلچسپ ویڈیو دیکھیں

قیامت کا سین کیسے فلمایا گیا اور کیسے ویڈیو تبدیل کردی گئی، دلچسپ ویڈیو دیکھیں Special effects have made changes to reality CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 36

آپ کو تجربہ نہیں اور مشورہ دینا میرا فرض ہے

آپ کو تجربہ نہیں اور مشورہ دینا میرا فرض ہے

سعودی ولی عہد کے اس دورے پر شادیانے بجائے جا رہے ہیں… معاشی استحکام اور خوشحالی کی نوید قوم کو تواتر سے سنائی جا رہی ہے۔ اس دورے کو خوشحالی کی اس منزل کا سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ سنگ میل منزل کا اشارہ تو ضرور ہوتا ہے لیکن منزل کی ضمانت ہرگز نہیں۔ […]

علیم خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان کا عام آدمی عمران خان کی پالیسیوں کے بارے میں کیا رائے قائم کر چکے ہیں؟

علیم خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان کا عام آدمی عمران خان کی پالیسیوں کے بارے میں کیا رائے قائم کر چکے ہیں؟

لاہور (ویب ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران حکومت ماضی کی حکومتوں کے پیدا کردہ مسائل خاص طور پر کھربوں کے قرض سے نمٹنے کو اپنی پہلی ترجیح بنائے ہوئے ہے اور ایسا کرنا حکومت کی مجبوری ہے لیکن عوام جس مہنگائی اور خوفناک بے روزگاری کا سامنا کررہے ہیں انھیں ان عذابوں سے […]

جنرل راحیل شریف کو سب کچھ بتا دیا تھا ۔۔۔ مجھے افغان طالبان نے اغواء نہیں کیا تھا بلکہ ۔۔۔۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے سالوں بعد تہلکہ خیز انکشافات

جنرل راحیل شریف کو سب کچھ بتا دیا تھا ۔۔۔ مجھے افغان طالبان نے اغواء نہیں کیا تھا بلکہ ۔۔۔۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے سالوں بعد تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ انھیں افغان طالبان نے نہیں کالعدم ٹی ٹی پی نے گرفتار کیا تھا ، فیصل آباد میں مارے جانے والے دہشتگردوں کو میرے اغواء سے جوڑا جا رہا ہے ، میں نے یہ سب باتیں جنرل راحیل شریف […]

عمران حکومت کے محافظوں کے پاس ایسے کئی اور ایسے ’’چولہے‘‘ موجود ہیں جن پر جمہوری ہنڈیا میں دھری منجمد برف پگھلائی جا سکتی ہے۔۔۔۔ آئے روز تبدیلی حکومت گرانے کے دعویداروں کے لیے پاک فوج کے ریٹائرڈ کرنل کی خصوصی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار لیفٹیننٹ کرنل (ر) غلام جیلانی خان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں..اگرچہ میاں نوازشریف اور شہبازشریف منقار زیرِ پَر ہیں لیکن ان کے چاہنے والے اور پرستار اب بھی ’’بے شمار، بے شمار‘‘ کی رٹ لگا رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے یہ کہہ کر اپنا ’’منشور‘‘ واضح کر دیا […]

تحریک انصاف کے کن رہنماؤں میں اب تک سرد جنگ جاری ہے؟ تجزیہ کار عامر متین نے نشاندہی کر دی

تحریک انصاف کے کن رہنماؤں میں اب تک سرد جنگ جاری ہے؟ تجزیہ کار عامر متین نے نشاندہی کر دی

لاہور(ویب ڈیسک) تجزیہ کار رئوف کلاسرانے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے جاتے ہوئے جلدی میں اسلام آباد کے گرینڈ حیات ہوٹل کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ کیا جس کے خلاف سی ڈی اے نے نظرثانی کی اپیل دائر کردی ، اسلام آباد کا گرینڈ حیات ہوٹل سی ڈی اے کیلئے ٹیسٹ […]

1 6 7 8 9 10 28