counter easy hit

having

دوہری شہریت کا جواب نہ دینے والے ادارے کے خلاف کارروائی کے فیصلہ کا امکان ، چیف جسٹس نے پندرہ دنوں میں جواب طلب کرلیا

دوہری شہریت کا جواب نہ دینے والے ادارے کے خلاف کارروائی کے فیصلہ کا امکان ، چیف جسٹس نے پندرہ دنوں میں جواب طلب کرلیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے)سپریم کورٹ میں سرکاری افسران اور ججوں کی دوہری شہریت کے مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ڈی ایم جی، پی ایس پی، سیکریٹریٹ گروپ اور آفس منیجمنٹ گروپس سے 15 دنوں میں جواب طلب کر لیا جبکہ جواب نہ دینے والے ادارے کے خلاف کارروائی کرنے کی تنبیہ […]

پاکستان میں ڈبا پیک دودھ و کھانے میں کیمیکل فارمولین موجود، تحقیق

پاکستان میں ڈبا پیک دودھ و کھانے میں کیمیکل فارمولین موجود، تحقیق

حال ہی میں پاکستان میں فروخت ہونے والے ڈبہ پیک دودھ اور کھانے پینے کی اشیاء پر تحقیق کی گئی، جس کے مطابق پاکستان میں ڈبا پیک دودھ اور کھانے میں کیمیکل فارمولین پایا جاتا ہے، جو ایک کینسر پیدا کرنے والا کیمیکل ہے۔رپورٹ کے مطابق زیادہ دودھ حاصل کرنے کی لالچ میں بھینسوں کو […]

کراچی میں بغیر ہیلمٹ پہنے موٹرسائیکل سوار ہو جائیں ہوشیار

کراچی میں بغیر ہیلمٹ پہنے موٹرسائیکل سوار ہو جائیں ہوشیار

کراچی: ٹریفک پولیس کی جانب سے آج سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کراچی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف خصوصی مہم کا آغازکردیا گیا ہے، بغیرہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف مہم ایک ہفتے جاری رہے گی۔ ڈی […]

نجم سیٹھی کے بطور چیئرمین انتخاب میں قانونی رکاوٹیں حائل

نجم سیٹھی کے بطور چیئرمین انتخاب میں قانونی رکاوٹیں حائل

اسلام آباد: نجم سیٹھی کے بطور چیئرمین پی سی بی انتخاب میں قانونی رکاوٹیں حائل ہونے لگیں۔ نجم سیٹھی کو مزید 3 سال کیلیے گورننگ بورڈ کا رکن نامزد کرنے کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کیلیے منظورکر لی ہے، طارق اسد ایڈووکیٹ نے عدالت سے رجوع کرتے ہوئے استدعا کی کہ درخواست پر فیصلے […]

پانی پر گولی کی رفتار سے چلنے والا ننھا کھلونا ٹرک تیار

پانی پر گولی کی رفتار سے چلنے والا ننھا کھلونا ٹرک تیار

ایک نوجوان نے پانی پر گولی کی رفتار سے چلنےوالا ننھا کھلونا ٹرک بنا لیا۔ ریموٹ کنٹرول گاڑیوں کے شوقین نوجوان نے ایک ایسی کھلونا گاڑی تیار کی ہے جو نہ صرف پانی پر چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے بلکہ غیر معمولی تیز رفتاری سے چلتے ہوئے پل بھر میں نظر سے اوجھل ہو جاتی […]

افغانستان میں داعش سمیت مختلف دہشت گرد گروہ مضبوط ہورہے ہیں، ترجمان دفترخارجہ

افغانستان میں داعش سمیت مختلف دہشت گرد گروہ مضبوط ہورہے ہیں، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان اورافغانستان کو مل کردہشت گردی اور داعش پر قابو پانا ہوگالیکن افغانستان میں مختلف دہشت گرد گروہوں اور داعش کے اثر و رسوخ میں اضافہ ہوا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں، مقبوضہ […]

سب سے زیادہ کمائی کرنے والی 10 ہارر فلمیں

سب سے زیادہ کمائی کرنے والی 10 ہارر فلمیں

میمونہ رضا نقوی ہولی وڈ کی فلمیں عام طور پر ہر افراد کو دیکھنا پسند ہیں، ان فلموں میں شاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ بہترین ایکشن بھی پیش ہوتا ہے، لیکن اگر ہولی وڈ کی کوئی خاص بات ہے تو وہ اس کی ہارر فلمیں بھی ہیں۔ہولی وڈ جیسی ہارر فلمیں نا تو اب تک […]

فضائی آلودگی میں بھارت نے چین کوپیچھے چھوڑ دیا

فضائی آلودگی میں بھارت نے چین کوپیچھے چھوڑ دیا

دنیا میں بدترین فضائی آلودگی میں بھارت اب چین کو بھی پیچھے چھوڑتا جا رہا ہے۔ بھارت میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی سے ہر سال تقریباً11 لاکھ افراد وقت سے پہلے ہی موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ۔عالمی فضائی آلودگی پر ایک نئی تحقیق کے مطابق فضا میں موجود خطرناک ذرات کی وجہ […]

نائیجیریا کا 100 سے زائد بیویاں رکھنے والا شخص چل بسا

نائیجیریا کا 100 سے زائد بیویاں رکھنے والا شخص چل بسا

ابوجا: 100 سے زائد شادیاں کرنے والا نائیجیریا کا معمر شہری 93 برس کی عمر میں انتقال کرگیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق محمد بیلو ابوبکر نامی شخص طویل علالت کے بعد 93 سال کی عمر میں انتقال کرگیا، وہ نائیجریاں میں 100 سے زائد شادیوں کے حوالے سے مشہور تھا تاہم اس کی شادیوں […]

شیوسینا کی ماہرہ کی فلم “رئیس” کی اسکریننگ پرتقسیم کارں کو دھمکی

شیوسینا کی ماہرہ کی فلم “رئیس” کی اسکریننگ پرتقسیم کارں کو دھمکی

ممبئی: ہندوانتہا پسند جماعت شیوسینا نے ایک بارپھرغنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی فنکارماہرہ خان کی نئی ریلیز ہونے والی فلم “رئیس” کی اسکریننگ پر فلم کے تقسیم کاروں کو دھمکی دے ڈالی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  ہندوانتہا پسند جماعت شیوسینا نے ایک بارپھرنئی ریلیز ہونے والی شاہ رخ اورپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم […]

وہ فلم جس میں ریپ کا سین عکسبند کرنے کیلئے اداکارہ کو واقعی ’ریپ‘ کردیا گیا

وہ فلم جس میں ریپ کا سین عکسبند کرنے کیلئے اداکارہ کو واقعی ’ریپ‘ کردیا گیا

نیویارک (نیوز ڈیسک) مشہور زمانہ فلم ”لاسٹ ٹینگو ان پیرس انتہائی شرمناک جنسی مناظر کی وجہ سے پہلے ہی دنیا کی متنازع ترین فلموں میں شمار ہوتی ہے، لیکن اب اس کے ایک ریپ سین کے متعلق فلم کے ڈائریکٹر نے ایسا اعتراف کر دیا ہے کہ سننے والے واقعی ہل کر رہ گئے ہیں۔اخبار […]

سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والے بچے (سیمی)کی آمدنی حیرت انگیز طور پر بڑھ گئی

سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والے بچے (سیمی)کی آمدنی حیرت انگیز طور پر بڑھ گئی

سیمی نامی اس بچے کا تعلق امریکی ریاست فلوریڈا سے ہے جو اب 10 سال کا ہوچکا ہے۔ فلوریڈا: فیس بک پر وائرل ہونے والے کمسن بچے کی تصویر (میمی) سے متعلق چند حیرت انگیز انکشافات منظرعام پر آئے ہیں جب کہ اب یہ بچہ 10 سال کا ہوچکا ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے […]

بھارت میں 271 قیدی تھے تو لسٹ 489 کی کیوں بنائی، ہائیکورٹ

بھارت میں 271 قیدی تھے تو لسٹ 489 کی کیوں بنائی، ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے بھارت میں قید 189 پاکستانیوں سے متعلق درخواست پر وفاقی وزات خارجہ اور دیگر فریقین کو بھارت کو فراہم کی گئی فہرست اور تفصیلی جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ بھارت میں قید 189 پاکستانیوں کی گمشدگی سے متعلق کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا […]

شامی مہاجرین

شامی مہاجرین

تحریر: حنظلہ عمادجدوجہد یاس بھری نظروں سے ساحلوں کو تکتے ہیں زندگی کی رمق کو جانچتے پرکھتے ہیں جانے کب کیسے کیسے غرق آب ہونا ہے شام میں ایک عرصہ دراز سے خانہ جنگی جاری ہے۔ یوں تو بشارالاسد کے باپ حافظ الاسد کے خلاف بھی جدوجہد جاری تھی لیکن 2011ء سے باقاعدہ یہاں جنگ […]

ہجوم یا قوم

ہجوم یا قوم

تحریر : شکیلہ سبحان شیخ آج کا مسلمان بھول گیا ہے کہ وہ ایک مسلمان ہے ایسے یاد ہے تو صرف یہ کہ وہ ایک سندھی، پنجابی ،پھٹان، بلوچی، مہاجر ہے یا پھر وہ کس مسلک سے تعلق ر کھتا ہے، ہر کوئی اپنے آپ کو ایک دوسرے سے بہتر اورا علیٰ سمجھتا ہے ،اللہ […]

حلفیہ کہتا ہوں میرا ’’را‘‘ سے کوئی تعلق نہیں، الطاف حسین

حلفیہ کہتا ہوں میرا ’’را‘‘ سے کوئی تعلق نہیں، الطاف حسین

لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ حلفیہ کہتا ہوں کہ میرا ’’را‘‘ سے کوئی تعلق نہیں اور ’’را‘‘ ملک دشمن ایجنسی ہے جس سے لڑنے کے لیے ایم کیو ایم کے تمام کارکنان فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔ کراچی کے لال قلعہ گراؤنڈ میں پارٹی عہدیداروں […]

میرا بلیک واٹر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، رحمن ملک

میرا بلیک واٹر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، رحمن ملک

اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے ذوالفقار مرزا کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا بلیک واٹر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں بلکہ وہ بلیک واٹرکے ایجنٹ ہیں جس نے اپنی پرائیویٹ فورس بنا رکھی ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

خواہشات کا پل صراط

خواہشات کا پل صراط

تحریر : ایم سرور صدیقی میرا ایک بہت پیارا سا دوست ہے ارشد عالم کئی سال پہلے جب وہ بھارت یاترا گیا تو اس نے” خاردار تارکے اس پار”ایک سفرنامہ بھی لکھا تھا یہ کتاب پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے۔۔۔ایک بار میں اس سے ملنے گیا تو اس کے ہاتھ میں چملیکی سی چھوٹی سی […]