counter easy hit

Hayat

کیاسادگی اختیارکرناجرم ہے؟

کیاسادگی اختیارکرناجرم ہے؟

جوس بانڈے ملک کی پہلی خاتون صدربن چکی تھی۔ملاوی کی صدر۔ایساملک جوغربت اورافلاس کی آخری حدوں کوچھورہاتھا۔روزسیکڑوں لوگ غذانہ ملنے کی وجہ سے لقمہ اَجل بن جاتے تھے۔اوسط درجے سے تعلق رکھنے والی خاتون ہونے کی بدولت معاشرے کی ہرناانصافی اورظلم دیکھ چکی تھی۔نچلے درجے سے سیاست شروع کی اورآہستہ آہستہ ترقی کرتی گئی۔ جب صدربننے […]

جنرل زبیر محمود حیات نے نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں

جنرل زبیر محمود حیات نے نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں

  چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی چینج آف کمانڈ کی باضابطہ تقریب جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ہوئی،جنرل راشد محمود نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کو کمانڈ سونپی۔تقریب میں تینوں مسلح افواج کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی جبکہ سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]

یاور حیات کی یاد میں

یاور حیات کی یاد میں

عدالرئوف ’’تو کہانی کچھ یوں شروع ہوتی ہے۔ ‘‘یاور حیات اپنی مونچھوں کو بل دیتے ہوئے شروع کرتا۔ ’’ایک ٹرین ایک ویران جنگل میں خراب ہو جاتی ہے۔ ٹرین کا ڈرائیور مسافروں سے کہتا ہے کہ انجن فیل ہو گیا ہے۔ میرے پاس ہیڈکوارٹر سے رابطہ کے لئے کوئی سہارا نہیں سو مجھے چل کر […]

کینیا میں ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال منتقل

کینیا میں ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال منتقل

ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کی کینیا میں دورے کے دوران اچانک طبیعت خراب ہو گئی۔ شاہد حیات کو تشویش ناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شاہد حیات پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔ نیروبی: ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کی طبیعت اچانک بگڑ جانے کے بعد انہیں […]

سکندر حیات اور فاروق حیدر ہی آزاد کشمیر کی عوام کو موجودہ کرپٹ ترین حکومت سے نجات دلا سکتے ہیں

سکندر حیات اور فاروق حیدر ہی آزاد کشمیر کی عوام کو موجودہ کرپٹ ترین حکومت سے نجات دلا سکتے ہیں

اولڈھم برطانیہ (خصوصی نمائندہ) فاروق حیدر اور سردار سکندر حیات خان ہی آزاد کشمیر کی عوام کو موجودہ کرپٹ ترین حکومت سے نجات دلا سکتے ہیں۔ آزاد کشمیر کی عوام پیپلزپارٹی کے جعلی حکمرانوں سے بیزار ہو چکی ہے الیکشن سے پہلے ہی ن لیگی قیادت کو مسیحا قرار دے کرمسلم لیگ ن آزاد کشمیر […]

ڈاکٹر طاہر القادری کی وہ قابل فخر کاوشیں جو حقیقی تبدیلی کا باعث بنیں گی !

ڈاکٹر طاہر القادری کی وہ قابل فخر کاوشیں جو حقیقی تبدیلی کا باعث بنیں گی !

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق PATجرمنی کے نامزد سینئر نائب صدر، سماجی رہنما ،خضر حیات تارڑ نے چیرمین PATڈاکٹر طاہر القادری کی قومی رہنمائی کا احاطہ کیا ہے ،جو اپنا انٹرنیشنل کی وساطت سے قارئین کیلئے حاضرہے: پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر طاہر القادری نے ہمیشہ قوم کی رہنمائی کی ہے۔موجودہ استحصالی […]

قومی دولت لوٹنے والوں کے ساتھ اگر مک مکا ہوا تو قوم انہیں مکا دے گی، خضر حیات

قومی دولت لوٹنے والوں کے ساتھ اگر مک مکا ہوا تو قوم انہیں مکا دے گی، خضر حیات

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق PATجرمنی کے نامزد سینئر نائب صدر،خضر حیات تارڑ نے پانامہ لیکس پر پاکستان کی سیاسی پارٹیوں اورقومی اداروںکے بارے میں سوالات اٹھائے ہیں،جوبشکریہ اپنا انٹرنیشنل پیش خدمت ہیں: عوام پاکستان کوبخوبی علم ہے کہ ان نام نہاد لیڈران نے جمہوریت کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے […]

مقصد حیات

مقصد حیات

تحریر: علینہ ملک ہر انسان اس دنےا میں ایک خاص وقت پہ آےاہے اور ایک خاص وقت کے لیے آیا ہے ،کسی کی مدت حیات بہت طویل ہے تو کسی کی مختصر اور پھر ہر شخص کو وہ ایک خاص وقت پورا کرکے اس دنیا سے چلے جانا ہے۔ یہ دنیا کیوں تخلیق کی گئی […]

حیات اندر حیات

حیات اندر حیات

تحریر: شاہ فیصل نعیم انسان دو زندگیاں جیتا ہے ایک خود ی کو جاننے سے پہلے اور ایک خودی میں ڈوبنے کے بعد۔ اگر کسی زندگی کی اصلیت ہے تو وہ موخرالذکر ہے باقی سب خواب ، خیال اور وبال کے سوا کچھ نہیں۔ خودی کو پہچانے بغیر زندگی گورکھ دھندوں کی نظر ہوتی ہے۔ […]

نیا سال 2015۔۔حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو!

نیا سال 2015۔۔حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو!

تحریر : اختر سردار چودھری 31دسمبر کو 2014 کا آخری سورج غروب ہو گا اور دوسرے دن 2015 کا نیا سورج طلوع ہو گا اس سال بھی نیا سال نئی خوشیوں اور نئی خواہشوں کے ساتھ شروع ہو گا۔ سوچنے کی بات یہ بھی ہے کہ ہم اس سال کیا کریں گے؟ اس لیے نئے […]