counter easy hit

Hayatabad

تحریک انصاف کے اہم ترین راہنما آفریدی دہشتگردی کے نشانے پر، پشاور میں رہائشگاہ پربموں سے حملہ کردیا گیا۔

تحریک انصاف کے اہم ترین راہنما آفریدی دہشتگردی کے نشانے پر، پشاور میں رہائشگاہ پربموں سے حملہ کردیا گیا۔

خیبر: (یس اردو نیوز) پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 میں پی ٹی آئی کے رہنما زبیر آفریدی کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا ہے تاہم خوش قسمتی سے دستی بم پھٹ نہیں سکا اور ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ذرائع […]

حیات آباد آپریشن مکمل ۔۔

حیات آباد آپریشن مکمل ۔۔

پشاور (نیوز ڈیسک)صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے حیات آباد میں مکان میں چھپے دہشت گردوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان گزشتہ رات سے جاری مقابلہ ختم ہوگیا ،مقابلے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا ، جوابی کارروائی میں پانچ دہشتگرد مارے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تقریباً 17 گھنٹے تک جاری رہنے والا صوبائی دارالحکومت […]

پشاور میں ججز کی گاڑی پر خودکش حملہ، ڈرائیور ہلاک

پشاور میں ججز کی گاڑی پر خودکش حملہ، ڈرائیور ہلاک

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ججز کی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) پشاور طاہر خان کے مطابق ایک موٹرسائیکل سوار خودکش حملہ آور نے پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 5 میں سول ججز کو […]

پشاور : حیات آباد میں مسجد کے باہر خود کش دھماکہ، دو افراد شہید بیس زخمی

پشاور : حیات آباد میں مسجد کے باہر خود کش دھماکہ، دو افراد شہید بیس زخمی

پشاور (یس ڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد میں مسجد کے باہر خود کش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد شہید اور بیس افراد زخمی ہوگئے ہیں، دھماکے میں ہلاکتوں کا اندیشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ مسجد میں نماز جمعہ کی […]