وزیراعظم عمران خان 14 اگست کو ہزارہ موٹروے کا افتتاح کریں گے، رکن قومی اسمبلی نواز خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی نواز خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 14 اگست کو ہزارہ موٹروے کا افتتاح کریں گے، ہزارہ موٹر وے منصوبے پر 80 فیصد کام مکمل کیا جا چکا ہے جبکہ 20 فیصد کام آئندہ تین ماہ کے دوران مکمل کیا جائے گا۔ […]