counter easy hit

headed

ماہر صحت ڈاکٹر محفوظ علی کی زیر نگرانی نیو مری میں فری ھومیوپیتھک میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ماہر صحت ڈاکٹر محفوظ علی کی زیر نگرانی نیو مری میں فری ھومیوپیتھک میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اسلام آباد (اصغر علی مبارک سے) ملک کے نامور ماہر صحت ڈاکٹر محفوظ علی نےکہاھے کہ ھومیوپیتھک علاج سے بہتر کوئی اور علاج نہیں ہے دکھی انسانیت کی خدمت اولین مقصد ھے سرد موسم میں بخار، نمونیہ ، ملیریا ، نزلہ و زکام، جوڑوں اور امراض معدہ و جگر سے بچاو کے لیے علاچ کے […]

آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرز اجلاس جاری، ایمرجنسی پر بھی غور

آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرز اجلاس جاری، ایمرجنسی پر بھی غور

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن و استحکام کیلئے بھاری قیمت ادا کی ہے، ملک کوعدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش کابھرپور جواب دیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور […]

چین کی ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی حمایت، نئےمذاکراتی فورم کی تجویز

چین کی ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی حمایت، نئےمذاکراتی فورم کی تجویز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکہ کی طرف سے ایران پرحالیہ پابندیوں کے بعد چین نے کھل کر ایران کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف چین کے دورے پر ہیں جہاں چین کے وزیر خارجہ وینگ لی نے ایرانی ہم منصب سے ملاقات میں تہران کے لیے بیجنگ کی حمایت کو […]

سادات ٹاؤن جھنگ سیداں میں سماجی شخصیت قاضی ساجد مسعود کے زیرانتظام اپنی مدد آپ کے تحت گلی قاضی جنرل سٹور میں سیوریج لائن بچھانے کے کام کا افتتاح

سادات ٹاؤن جھنگ سیداں میں سماجی شخصیت قاضی ساجد مسعود کے زیرانتظام اپنی مدد آپ کے تحت گلی قاضی جنرل سٹور میں سیوریج لائن بچھانے کے کام کا افتتاح

اسلام آباد (سٹی رپورٹر)ادات ٹاؤن جھنگ سیداں میں سماجی شخصیت قاضی ساجد مسعود کے زیرانتظام اپنی مدد آپ کے تحت گلی قاضی جنرل سٹور میں سیوریج لائن بچھانے کے کام کا افتتاح کردیا گیا ہے. وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کاقدیمی نواحی علاقہ جھنگ سیداں محلہ سادات بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ سہولتوں کی عدم فراہمی […]

، حکومت کا کشمیر پر وژن اب تک واضح نہیں ، حکومت آئی سی جے میں نہیں جانا چاہتا تو میں خود کشمیری رہنماؤں کے ساتھ ملکر آئی سی سی میں مودی کیخلاف جاؤنگا، رحمٰن ملک

، حکومت کا کشمیر پر وژن اب تک واضح نہیں ، حکومت آئی سی جے میں نہیں جانا چاہتا تو میں خود کشمیری رہنماؤں کے ساتھ ملکر آئی سی سی میں مودی کیخلاف جاؤنگا، رحمٰن ملک

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں ایڈووکیٹ بابرقادری کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا کہ انتہا پسند بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کیخلاف انٹرنشینل کرمنل کورٹ میں مقدمہ دائر کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کا اجلاس […]

کشمیرکاذ کیلئے اپوزیشن پارٹیز کو متحد کرنے کیلئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی کوششیں رنگ لے آئیں

کشمیرکاذ کیلئے اپوزیشن پارٹیز کو متحد کرنے کیلئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی کوششیں رنگ لے آئیں

اسلام آباد(رپورٹ.اصغرعلی مبارک سے)کشمیرکاذ کیلئے اپوزیشن پارٹیز کو متحد کرنے کیلئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ وزیر خارجہ کی زیر صدارت وزارت خارجہ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری […]

پاکستانی معیشت درست سمت چل پڑی، پاکستان کتنے عرصے تک دنیا کی بڑی مارکیٹوں میں شامل ہونے والا ہے؟ ورلڈ بینک نے اعلان کر دیا

پاکستانی معیشت درست سمت چل پڑی، پاکستان کتنے عرصے تک دنیا کی بڑی مارکیٹوں میں شامل ہونے والا ہے؟ ورلڈ بینک نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ 30سال میں پاکستانی معیشت کا شمار بڑی مارکیٹ میں ہوگا، رواں سال پہلی سہ ماہی میں 15فیصد گروتھ ہوئی، معیشت کی بہتری کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے آج یہاں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی بہتری […]

بریکنگ نیوز:ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں رات گئے بڑی کارروائی

بریکنگ نیوز:ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں رات گئے بڑی کارروائی

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ویجیلینس ٹیموں نے لاہوریوں کو استعمال شدہ گندہ تیل استعمال کرنے سے بچا لیا،7 ہزار560لیٹر استعمال شدہ گندہ تیل سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کی سربراہی میں ویجیلینس ٹیموں نے رات گئے بڑی کارروائی کرتے ہوئے42 […]

پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کرڈالنے والی خبر آگئی

پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کرڈالنے والی خبر آگئی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان گزشتہ رات سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ چکے ہیں اور اب انہوں نے امریکہ کے کاروباری افراد سے ملاقات کی ہے۔ جس کے بعد ان کی امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات متوقع ہے۔ وزیراعظم عمران خان کو امریکہ دورے پر حکومت کی جانب سے شاندار پروٹوکول دیا گیا […]

مولانافضل الرحمان کی سربراہی میں حکومت گراؤ اے پی سی آج ہوگی ، اپوزیشن کی کون کونسی سی جماعتیں شریک ہیں اورکن نےانکار کردیا ؟ جانیے

مولانافضل الرحمان کی سربراہی میں حکومت گراؤ اے پی سی آج ہوگی ، اپوزیشن کی کون کونسی سی جماعتیں شریک ہیں اورکن نےانکار کردیا ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں اپوزیشن کی کُل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) آج ہوگی۔مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی قیادت میں مسلم 10 رکنی وفد اے پی سی میں شرکت کرے […]

ڈالر کی قیمت میں خوفناک حد تک اضافہ ، سرمایہ کاروں نے سر پکڑ لیے

ڈالر کی قیمت میں خوفناک حد تک اضافہ ، سرمایہ کاروں نے سر پکڑ لیے

کراچی (ویب ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپے مہنگا ہوگیا، آج (منگل کو) ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم ، دینار اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔ دوسری جانب پاکستانی روپے کو رگڑا لگنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ڈالر روز بروز تگڑا ہوتا جا رہا ہے۔ روپے کی بے قدری کی […]

کیا یہ ہے نیا پاکستان؟ نیب انکوائری میں فراڈ کرنے والے افسر کو ہی سربراہ بنا دیا گیا، یہ شخص کون ہے؟

کیا یہ ہے نیا پاکستان؟ نیب انکوائری میں فراڈ کرنے والے افسر کو ہی سربراہ بنا دیا گیا، یہ شخص کون ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک) حکومت نے نیب انکوائری میں خود کو مردہ قرار دلوا کر بچ جانیوالے افسر شیخ اختر حسین کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کا سی ای او تعینات کر دیا، نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے نیب انکوائری میں خود کو ساز باز کے ذریعے مردہ دلوا کر بچ نکلنے […]

تحریک لیبک کے سربراہ خادم حسین رضوی کو گرفتار کر کے کہاں منتقل کر دیا گیا ؟ بڑی بریکنگ نیوز آگئی

تحریک لیبک کے سربراہ خادم حسین رضوی کو گرفتار کر کے کہاں منتقل کر دیا گیا ؟ بڑی بریکنگ نیوز آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وقاقی وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ خادم حسین رضوی کو حفاظتی تحویل میں لے کر مہمان خانے منتقل کیا گیا گیا ہے، اس کارروائی کی ضرورت تحریک لبیک کے 25 نومبر کی احتجاجی کال واپس نہ لینے کی وجہ سے درپیش آئی۔ جمعہ کی رات گئے […]

 لالہ موسیٰ، رنیاں چیچیاں میں ںبی آخرالزماں ﷺ کی آمد کا جشن جوش و خروش سے منایا گیا، فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت قاری فاروق احمد فاروقی نے مرکزی جلوس کی قیادت کی 

 لالہ موسیٰ، رنیاں چیچیاں میں ںبی آخرالزماں ﷺ کی آمد کا جشن جوش و خروش سے منایا گیا، فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت قاری فاروق احمد فاروقی نے مرکزی جلوس کی قیادت کی 

 لالہ موسیٰ، رنیاں چیچیاں میں ںبی آخرالزماں ﷺ کی آمد کا جشن جوش و خروش سے منایا گیا، فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت قاری فاروق احمد فاروقی نے مرکزی جلوس کی قیادت کی لالہ موسیٰ، رنیاں چیچیاں میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی رونقیں، فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت قاری فاروق احمد فاروقی  […]

نگراں وزیر داخلہ کی زیر صدارت عام انتخابات کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس

نگراں وزیر داخلہ کی زیر صدارت عام انتخابات کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس

‏اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ کی زیر صدارت عام انتخابات کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس‏ نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا ڈاکٹر سلیمان خان کی نگراں وزیر داخلہ کو سیکیورٹی امور پر بریفنگ‏ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سیاسی رہنماؤں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے الیکشن کمیشن کے ساتھ بھرپور تعاون کیا جائےسیاسی جماعتیں ایک دوسرے […]

حمزہ شہباز اور عائشہ احد چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے روبرو پیش

حمزہ شہباز اور عائشہ احد چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے روبرو پیش

حمزہ شہباز اور عائشہ احد چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے روبرو پیش چیف جسٹس پاکستان نے حمزہ شہباز اور عائشہ احد دونوں کو چیمبر میں طلب کرلیا نجی معاملہ ہے افہام و تفہیم سے حل کرلیں ورنہ جے آئی ٹی قائم کردیتے ہیں. چیف جسٹس لاہور: (اصغر علی مبرک) حلفا کہتی […]

فرینچ سپائیڈرمین کا انوکھا کارنامہ، 48 منزلہ بلندوبالا عمارت ایک گھنٹے میں سر کر لی

فرینچ سپائیڈرمین کا انوکھا کارنامہ، 48 منزلہ بلندوبالا عمارت ایک گھنٹے میں سر کر لی

فرانس: کہتے ہیں نا کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور اپنے شوق کو پورا کرنے کے لیے عمر کی بھی کوئی قید نہیں بس ہمت اور حوصلہ بلند ہونا چاہیے۔ فرینچ اسپائڈر مین’کے نام سے مشہور 55 سالہ ایلن رابرٹ بھی ایک ایسے ہی شخص ہیں جنہوں نے 48 منزلہ بلند عمارت کو […]

پولیس اہلکار کی سربراہی میں قبضہ گروپ متحرک ہوگیا

پولیس اہلکار کی سربراہی میں قبضہ گروپ متحرک ہوگیا

پولیس اہلکار کی سربراہی میں قبضہ گروپ متحرک ہوگیا راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تھانہ کلر سیداں کے وائرلیس آپریٹر نے شہری کی دیہی زمین پر قبضہ کرلیا، میں خود پولیس ہوں، پولیس میرا کچھ بگاڑ نہیں سکتی، اشتیاق کی بڑھکیں، قبضے کا واقعہ آج صبح تھانہ کہوٹہ کے علاقے بھورہ حیال میں پیش آیا، پولیس […]

کامن ویلتھ گیمز، اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں عثمان چاند سرفہرست

کامن ویلتھ گیمز، اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں عثمان چاند سرفہرست

لاہور: کامن ویلتھ گیمز کے شوٹنگ ایونٹ کے اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں پاکستان کے عثمان چاند سرفہرست ہیں۔ کامن ویلتھ گیمز کے شوٹنگ ایونٹ کے اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ کے پہلے دن پاکستان کے عثمان چاند نے 49 آئوٹ آف 50 اسکور کرکے سرفہرست رہے جبکہ ائیر رائفل مینز میں غفران عادل10 ویں نمبر پر رہے۔ […]

کامن ویلتھ گیمز، اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں عثمان چاند سرفہرست

کامن ویلتھ گیمز، اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں عثمان چاند سرفہرست

لاہور: کامن ویلتھ گیمز کے شوٹنگ ایونٹ کے اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں پاکستان کے عثمان چاند سرفہرست ہیں۔ کامن ویلتھ گیمز کے شوٹنگ ایونٹ کے اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ کے پہلے دن پاکستان کے عثمان چاند نے 49 آئوٹ آف 50 اسکور کرکے سرفہرست رہے جبکہ ائیر رائفل مینز میں غفران عادل10 ویں نمبر پر رہے۔ اس […]

جنیوا؛ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان کی قیادت میں کشمیری وپاکستانی کمیونٹی کا اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے بھرپور مظاہرہ

جنیوا؛ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان کی قیادت میں کشمیری وپاکستانی کمیونٹی کا اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے بھرپور مظاہرہ

جنیوا(نیوز ڈیسک) 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پریورپ بھر کی کشمیری وپاکستانی کمیونٹی کا سابق وزیراعظم آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی قیادت میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سانے بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔ کشمیری کمیونٹی نے اقوام متحدہ کے دفتر کےسامنے اکھٹے ہو کر کشمیری وپاکستانی پرچم بلند کئے ۔ اس موقع […]

بلوچستان اسمبلی میں جس طرح سرپرائز دیا ایسا سرپرائز دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں بھی دیں گے۔ چوہدری امتیاز احمد رانجھا چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ق

بلوچستان اسمبلی میں جس طرح سرپرائز دیا ایسا سرپرائز دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں بھی دیں گے۔ چوہدری امتیاز احمد رانجھا چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ق

پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) بلوچستان اسمبلی میں جس طرح سرپرائز دیا ایسا سرپرائز دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں بھی دیں گے۔ پاکستان کے عوام شریف فیملی کی بادشاہت سے تنگ آچُکے ہیں ۔ اس بادشاہت میں اقتدار صرف شریف فیملی کے ارکان میں بانٹا جارہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری […]

غیر معیاری سٹنٹ کیس، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کی سماعت

غیر معیاری سٹنٹ کیس، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کی سماعت

اسلام آباد(اصغر علی مارک) سپریم کورٹ,غیر معیاری اسٹنٹ فروخت کیس،  اسٹنٹ کی سستے داموں دستیابی سے متعلق تمام فریقین کی طرف سے 3 صفحات پر مشتمل تجاویز پیش کردی گئی، عدالت نے تحریری تجاویز کی نقل تمام فریقین کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی، فریقین تجاویز پر جمعرات تک جواب دیں،  تجاویز کی نقل میڈیا کو بھی فراہم […]