counter easy hit

health

اجے والدہ کی خراب صحت پر فلم ’’بادشاہو‘‘ کی شوٹنگ چھوڑ کر چلے گئے

اجے والدہ کی خراب صحت پر فلم ’’بادشاہو‘‘ کی شوٹنگ چھوڑ کر چلے گئے

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن نے والدہ کی خراب صحت کے باعث اپنی نئی فلم ’’بادشاہو‘‘ کی شوٹنگ ادھوری چھوڑ دی۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجے دیوگن آج کل اپنی نئی فلم ’’بادشاہو‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں لیکن دوران شوٹنگ انہیں بتایا گیا کہ ان کی والدہ کی طبیعت خراب ہونے کے سبب […]

محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں وسائل کے غلط استعمال کی نشاندہی

محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں وسائل کے غلط استعمال کی نشاندہی

قومی احتساب بیورو نے محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں وسائل کے غلط استعمال اور کوتاہیوں کی نشاندہی کی ہے اور محکمے کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے مختلف کمیٹیوں کی تجاویز پر مبنی سفارشات تیارکرکے صوبائی حکومت کو بھجوادی ہیں۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے نیب خیبر پختونخوا نے سفارشات […]

کراچی،تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج

کراچی،تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج

کراچی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف لیڈی ہیلتھ ورکرز نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب احتجاج کیا، وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے تنخواہوں کی جلد ادائیگی کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا گیا۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کراچی میں پی آئی ڈی سی سگنل کے قریب احتجاج […]

محکمہ صحت سندھ کی مایوس کن کارکردگی

محکمہ صحت سندھ کی مایوس کن کارکردگی

تین روز پہلے ختم ہونے والے سال 2016 کے حوالے سے محکمہ صحت سندھ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا جائے تو صورتحال بہت مایوس کن نظرآتی ہے ۔ سات سال بعد شہید بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر فعال ہوا لیکن صرف ایمرجنسی اور ابتدائی تین فلور،اسی طرح جاپان کی امداد سے بنایا گیا سندھ گورنمنٹ […]

گورنر سندھ خرابی صحت کی بنا پر مزارِ قائد پر حاضری نہ دے سکے

گورنر سندھ خرابی صحت کی بنا پر مزارِ قائد پر حاضری نہ دے سکے

  کراچی: گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی خرابی صحت کی وجہ سے بابائے قوم کے یوم پیدائش پر مزارِ قائد پر حاضری نہیں دے سکے۔ یس نیوز کے مطابق گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی بدستور علیل ہیں جس کی وجہ سے وہ یوم قائد کے موقع پر ان کے مزار پر بھی […]

قومی ادارہ صحت کی ملیر کراچی میں چکن گونیا کی تصدیق

قومی ادارہ صحت کی ملیر کراچی میں چکن گونیا کی تصدیق

.قومی ادارہ صحت نے کراچی کے علاقے ملیر میں پھیلی پراسرار بیماری کے چکن گونیا ہونے کی تصدیق کر دی۔ ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر عبدالواحد اور سیکریٹری ہیلتھ ڈاکٹر فضل اللہ کا کہنا ہے کہ سعود آباد اسپتال سے5 مریضوں کے خون کے نمونے لیے گئے تھے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ خون کے نمونے […]

سبزیاں صحت اور ماحول دونوں کے لیے مفید ہیں، ماہرین

سبزیاں صحت اور ماحول دونوں کے لیے مفید ہیں، ماہرین

واشنگٹن: امریکا کی اکیڈمی آف نیوٹریشن اینڈ ڈائٹیٹکس (اے این ڈی) نے متعدد مطالعات کا جائزہ لینے کے بعد ایک بار پھر سبزیوں اور پھلوں کی افادیت بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں کا استعمال ہر عمر کے تمام لوگوں کے علاوہ ماحول کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ امریکی سائنسی جریدے کے تازہ شمارے میں لوگوں […]

گورنر سندھ کی طبیعت پھر بگڑ گئی، وزیراعظم کی اسپتال میں عیادت

گورنر سندھ کی طبیعت پھر بگڑ گئی، وزیراعظم کی اسپتال میں عیادت

کراچی: گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی طبیعت ایک بار بگڑ گئی جب کہ وزیراعظم نے نجی اسپتال میں گورنر کی عیادت کی۔ کراچی کے نجی اسپتال مین زیر علاج گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے۔  گونر سندھ کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے، جس کے باعث […]

محکمہ صحت سندھ کومزید بہتر بنارہے ہیں، مراد علی شاہ

محکمہ صحت سندھ کومزید بہتر بنارہے ہیں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت صوبائی محکمہ صحت کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ آغا یونیورسٹی کے کنووکیشن سے خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ محکمہ صحت کو بہتر بنانے کیلئے17 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زندگی کے […]

خیبر پختونخوا کے وزیر صحت کا بھرتیوں کے خلاف نوٹس

خیبر پختونخوا کے وزیر صحت کا بھرتیوں کے خلاف نوٹس

خیبر پختونخوا کے وزیر صحت شہرام ترکئی نے ہیلتھ کیئر کمیشن میں بھرتیوں کے خلاف شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی قائم کر دی ۔ محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق ہیلتھ کئیر کمیشن میں چیف ایگزیکٹیو ، ڈائرکٹرز اور ایڈیشنل ڈائرکٹر کی آسامیوں پر بھرتیاں کی گئیں ۔ اعلامیہ کے مطابق ان بھرتیوں […]

محکمہ صحت کا میو اسپتال کے ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

محکمہ صحت کا میو اسپتال کے ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

محکمہ صحت نے احتجاج میں شامل میو اسپتال کے ڈاکٹروں اور نرسوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق صبح تک میو اسپتال واپس اپنی ڈیوٹی پر نہ آنے والے ڈاکٹروں اور نرسوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور انہیں فارغ، ٹرانسفر یا نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔ […]

علاج نہ ہو تو الرجی دمہ میں بدل سکتی ہے،ماہرین صحت

علاج نہ ہو تو الرجی دمہ میں بدل سکتی ہے،ماہرین صحت

موسم بدلتے ہی مختلف اقسام کی الرجی بھی زور پکڑ لیتی ہیں،ماہرین صحت کہتے ہیں ناک کی الرجی سے متاثرہ 88 فیصد بچے نیند کے مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں، علاج نہ ہو تو الرجی دمہ میں بدل سکتی ہے ۔ موسم کروٹ لے توبہت سے لوگ شکار ہو جاتے ہیں مختلف اقسام کی […]

پانچ پودےجوزندگی میں صحت، دولت، خوشی اور مثبت توانائی لا سکتے ہیں

پانچ پودےجوزندگی میں صحت، دولت، خوشی اور مثبت توانائی لا سکتے ہیں

کچھ پودے گھر کو صحت، مال و دولت اور خوشی لا کردے سکتے ہیں۔ اس طرح ان پلانٹس سے آپ گھر زیادہ خوبصورت بنانے کےعلاوہ فطرتی حسن آپ کے گھر میں مثبت تبدیلیوں کا بھی باعث بن سکتا ہے۔ ساتھ ساتھ آپ کے جسم کو پرسکون اور آپ کے دماغ کو ایڈجسٹ کرنے میںبھی پودے […]

ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ،مشیر صحت پنجاب

ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ،مشیر صحت پنجاب

  مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے تاکہ اس خطرناک بیماری سے شہریوں کو محفوظ رکھا جاسکے۔ حکومت پنجاب وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی ہدایات پر صوبہ پنجاب ڈینگی فری بنانے کے لیے تمام تر ممکنہ وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ انہوں […]

ہنسی کو ورزش کا حصہ بنائیں اور بڑھاپے میں جھریوں سے نجات پائیں

ہنسی کو ورزش کا حصہ بنائیں اور بڑھاپے میں جھریوں سے نجات پائیں

نیویارک(یس ہیلتھ ڈیسک)ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ بزرگ افراد کی روزمرہ ورزش میں ہنسی کو شامل کرنے سے ناصرف ان کی مجموعی صحت بہتر ہوتی ہے بلکہ اس سے ان کے اعتماد اور قوت برداشت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ امریکا کے محکمہ صحت کے مطابق ہر بالغ شخص کے لیے ضروری ہے کہ […]

چھٹی کے دن زیادہ سونا صحت کے لیے نقصان دہ

چھٹی کے دن زیادہ سونا صحت کے لیے نقصان دہ

پورے ہفتے بھاگ دوڑ اور دفتری کاموں کے بعد تعطیل کے دن اکثر افراد زیادہ وقت لیٹ کر گزارنا پسند کرتے ہیں مگر یہ عادت ان کی تھکاوٹ میں اضافہ اور صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔یہ انتباہ سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔کیرولینسکا انسٹیٹوٹ کی تحقیق میں بتایا […]

وہ 7 بڑی غلطیاں جو چہرے سے تروتازگی کو چھین لیتی ہیں

وہ 7 بڑی غلطیاں جو چہرے سے تروتازگی کو چھین لیتی ہیں

اگر آپ کی جلد بے جان اور روکھی نظر آتی ہے تو ہوسکتا ہے کہ آپ کچھ ایسی غلطیاں کر رہے ہوں جن کا اثر آپ کی جلد پر پڑ رہا ہو۔ بظاہر یہ غلطیاں بہت معمولی لگتی ہیں لیکن اگر طویل عرصے تک کی جاتی رہیں تو یہ جلد پر انتہائی برے اثرات مرتب […]

محکمہ صحت جھنگ کے دہشت گرد کون

محکمہ صحت جھنگ کے دہشت گرد کون

تحریر : شفقت اللہ خان میں آج ان شخصیات کے چہرے سے نقاب اٹھاوں گا۔جو اپنے آپ کو انسانیت کے ٹھیکیدار کہلواتے ہیں۔دیکھا جائے تو محکمہ صحت کا ملازم ہونا بہت بڑے درجہ کی بات ہے جس میں صرف انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔یہ اللہ پاک کا احسان ہے ۔کہ ان کو ایسے محکمہ صحت […]

محکمہ صحت جھنگ کے دہشت گرد کون؟

محکمہ صحت جھنگ کے دہشت گرد کون؟

تحریر: شفقت اللہ سیال میں آج ان شخصیات کے چہرے سے نقاب اٹھاوں گا۔جو اپنے آپ کو انسانیات کے ٹھیکیدار کہتے ہیں۔دیکھا جائے تو محکمہ صحت کا ملازم ہونا بہت بڑے درجہ کی بات ہے جس میں صرف انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔یہ اللہ پاک کا احسان ہے ۔کہ ان کو ایسے محکمہ صحت میں […]

رمضان نہیں عید بازار

رمضان نہیں عید بازار

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا کامیاب حکومت کی پہلی ترجیات میں جو چیز شامل ہوتیں ہیں۔ ان میں بنیادی انسانی روز مرہ کی اشیا کی بلا روک ٹوک ا اور سستے نرخروں ، میں ہر جگہ فراہمی ہوتی ہیں، نیز تعلیم اور صحت کو اولین فوقیت حاسل ہوتی ہے۔ پاکستان کے معر ض وجود […]

اللہ تعالی وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کو صحت و تندرستی عطا فرمائے، میاں امجد

اللہ تعالی وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کو صحت و تندرستی عطا فرمائے، میاں امجد

پیرس : ورلڈ ڈیموکریٹک فورم فرانس کے صدر میاں امجد نے اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صحت یابی کی لیے دعا کرتے ہوے کہا ہے۔ اللہ تعالی وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین پاکستانی عوام سے بھی گزارش کی ہے کے وو بھی خصوصی […]

فضائی آلودگی امراض کی آماجگاہ

فضائی آلودگی امراض کی آماجگاہ

تحریر: منال منیر، جامعہ کراچی فضائی آلودگی کا اثر ماحول، انسانی صحت اور انسانی زندگی کے معیار کے لیے نقصان کا سبب بنتا ہے جو فضا کو آلودہ کرنے کا باعث ہے۔ فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن شامل ہوتی ہے فضا میں موجود آکسیجن گیس ہمیں سانس لینے میں مدد دیتی ہے فضا […]

ماں کی محبت مثال عظیم

ماں کی محبت مثال عظیم

تحریر: میاں نصیر احمد ماں خالق کائنات کی خوبصورت ترین تخلیق اللہ تعالیٰ کو جب اپنی محبت بیان کرنی ہوتی ہے تو وہ مالک اقدس ماں کی محبت کو مثال بناتا ہے دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ ماںہے دنیا کی کسی بھی زبان میں دیکھ لیجئے، لفظ ماں ہی سب سے […]

زندہ دل مشغلے

زندہ دل مشغلے

تحریر : حامد تابانی حرکت میں برکت ہوتی ہے اور زندگی کا دوسرا نام حرکت ہے۔جب انسان کا جسم حرکت کرنا چھوڑ جا تا ہے تو اسے ہم مردہ کہتے ہیں زندگی کچھ کر نے کانام ہے اس کا مطلب یہ کہ انسان کو ہر وقت مصروف عمل رہناچائیے۔جو لوگ آرام طلب ہوتے ہیں کسی […]