counter easy hit

hear

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ: تحقیقات کیلئے ٹریبونل قائم

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ: تحقیقات کیلئے ٹریبونل قائم

پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث قومی کرکٹرز خالد لطیف اور شرجیل خان کے خلاف تحقیقات کیلئے ریٹائرڈ جج کی زیر سربراہی تین رکنی ٹریبونل تشکیل دے دیا ہے۔ گزشتہ ماہ پاکستان سپر لیگ کے پہلے میچ کے بعد شرجیل خان اور خالد لطیف پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے […]

کراچی،پاناما لیکس میں شامل دو ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت

کراچی،پاناما لیکس میں شامل دو ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت

کراچی میں کسٹم اینڈ ٹیکسیشن کورٹ میں پاناما لیکس میں شامل دو ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے دونوںملزمان کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں۔ کسٹم اینڈ ٹیکسیشن کورٹ نے پاناما لیکس کے کیس میں نامز دو ملزمان بشیر داؤد اور مریم داؤد کے مقامی بینک میں پانچ اکاونٹس بھی منجمد کردئیے […]

پاناما پیپرز کیس کی سماعت روزانہ کرنے کا فیصلہ

پاناما پیپرز کیس کی سماعت روزانہ کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے پاناما پیپرزکیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جسٹس آصف سعیدکھوسہ نے ریمارکس دئیے کہ کیس میں کسی صورت التوا نہیں دیا جائے گا،سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہو گی۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزار احمد، جسٹس شیخ عظمت […]

ہلیری کلنٹن کی شکست کی خبر سنتے ہی ان کے حامی زاروقطار رونے لگے

ہلیری کلنٹن کی شکست کی خبر سنتے ہی ان کے حامی زاروقطار رونے لگے

نیویارک: صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ سے شکست کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن کے حامی زاروقطار رونے لگے۔ امریکا میں ہونے والے  صدارتی انتخابات کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہو چکے ہیں اور ان کے انتحابی کیمپ میںجشن کا سماں ہے، ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے ہلیری کلنٹن کو گرفتار […]

پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لیے لارجربنچ تشکیل

پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لیے لارجربنچ تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لیے لارجربنچ تشکیل دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق یکم نومبرکوپاناما لیکس پردرخواستوں کی سماعت سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجربنچ کرے گا۔ بنچ کی سربراہی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انورظہیرجمالی کریں گے جب کہ بنچ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ ،جسٹس […]

الیکشن کمیشن نے نااہلی ریفرنس کی سماعت کیلئے عمران کو بلالیا

الیکشن کمیشن نے نااہلی ریفرنس کی سماعت کیلئے عمران کو بلالیا

عمران خان نے جس دن اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کیا،اسی دن الیکشن کمیشن نے نااہلی ریفرنس کی سماعت کیلئے بلالیا ۔کمیشن نےکہاہےکہ عمران خان خود یاان کےوکیل پیش نہ ہوئے توفیصلہ سنادیں گے ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 1997، 2002 اور 2013 کے کاغذات نامزدگی میں بیرون ملک جائیداد کا ذکر […]

مکڑیوں کے کان نہیں ہوتے لیکن وہ پھر بھی سن سکتی ہیں

مکڑیوں کے کان نہیں ہوتے لیکن وہ پھر بھی سن سکتی ہیں

اتھیکا، نیویارک: کارنیل یونیورسٹی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اگرچہ مکڑیوں کے کان نہیں ہوتے لیکن پھر بھی وہ دور دور تک کی آوازیں بھی سن سکتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مکڑیوں میں کانوں کے علاوہ بھی ایسی کوئی چیز نہیں ہوتی جو انہیں سننے میں کوئی بھی مدد دے سکے لیکن […]