counter easy hit

hearings

احتساب عدالت اسلام آباد میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

احتساب عدالت اسلام آباد میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

احتساب عدالت اسلام آباد میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ریفرنسز دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست زیر سماعت ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی کیس کی سماعت 7 اگست تک ملتوی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38

چین میں قوت سماعت سے محروم افراد کا انوکھا ریسٹورنٹ

چین میں قوت سماعت سے محروم افراد کا انوکھا ریسٹورنٹ

لاہور معذوری ایک ایسا روگ ہے جو انسان کی خواہشات پر پانی پھیر سکتی ہے لیکن اگر لگن سچی اور حوصلے مضبوط ہوں تو کامیابی قدم چومتی ہے، چین میں واقع اس انوکھے ریسٹورنٹ میں کام کرنیوالے ان تمام افراد کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے جنہوں نے قوت سماعت سے […]

بینظیر قتل کیس :9برس میں 300سماعتیں،فیصلہ نہ ہوسکا

بینظیر قتل کیس :9برس میں 300سماعتیں،فیصلہ نہ ہوسکا

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے قتل کو 9 سال بیت چکے ہیں،مقدمے کی 300سے زائد سماعتو ں کے بعد بھی قتل کے اس مقدمے کا فیصلہ نہ ہو سکا ،اس دوران پیپلزپارٹی وفاق میں 5سال حکومت میں بھی رہی ۔ ستائیس دسمبر 2007 کو پاکستان کی 2 بار وزیراعظم منتخب ہونے والی بے […]

مارشل لا کی بازگشت سماعتوں سے ٹکرانے لگی

مارشل لا کی بازگشت سماعتوں سے ٹکرانے لگی

تحریر : عبدالرزاق دکھ کی بات تو یہ ہے کہ پاکستانی عوام بھی عجب تکلیف دہ صورتحال سے دوچار ہے ۔کبھی جمہوریت کے پودے کی حفاظت کی خاطر خون کے دریا بہا دیتی ہے اور کبھی آمریت کو گلے لگانے میں ہی عافیت سمجھتی ہے۔ یہ پاکستانی قوم کے لیے بڑا تکلیف دہ منظر ہوتا […]

فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے فل کورٹ بینچ قائم

فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے فل کورٹ بینچ قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان ناصرالملک نے 21ویں ترمیم کے تحت فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف درخواستوں کی سماعت کیلیے فل کورٹ بینچ قائم کردیا ہے جو 16 اپریل 2015 کو 18 ویں،19 ویںاور21 ویں ترمیم کے خلاف درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں فل […]

اگلےہفتے سے فوجی عدالتیں مقدمات کی سماعت شروع کردیں گی، نیکٹا

اگلےہفتے سے فوجی عدالتیں مقدمات کی سماعت شروع کردیں گی، نیکٹا

اسلام آباد (یس ڈیسک) نیکٹا حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں فوجی عدالتیں آئندہ ہفتے سے مقدمات کی سماعت شروع کردیں گی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعدوضوابط نے نیکٹا سے مدراس سے متعلق تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط کا اجلاس چئیرمین سینیٹر طاہرمشہدی کی زیرصدارت […]

آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کے 5 بینچ تشکیل

آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کے 5 بینچ تشکیل

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے آئندہ ہفتے زیر سماعت مقدمات کے لئے 5 بینچ تشکیل دے دیئے ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی جانب سے تشکیل دیئے گئے 5 بینچز میں سے 4 اسلام آباد جب کہ ایک پشاور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرے […]

سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز

سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز ہے، کاغزات نامزدگی کل تک واپس لیے جا سکیں گے، جس کے بعد حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن امیدواروں کی اپیلوں کی سماعت کر رہا ہے، […]

سپریم کورٹ : آئینی ترامیم سے متعلق درخواستوں کی سماعت

سپریم کورٹ : آئینی ترامیم سے متعلق درخواستوں کی سماعت

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ میں 18 ویں اور 21 ویں آئینی ترمیم سے متعلق مختلف درخواستوں پر سماعت ہو ئی، جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ اسلام آباد کے سوا تمام صوبوں اور وفاق کی جانب سے جواب داخل کرا دیا گیا۔ عدالت نے لارجر بنچ […]

مقدمات کی سماعت کیلئے 95 بینچ تشکیل

مقدمات کی سماعت کیلئے 95 بینچ تشکیل

لاہور (یس ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس خواجہ امتیاز احمد نے لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ اور علاقائی بنچوں پر مقدمات کی سماعت کیلئے مجموعی طور پر 95 بینچ تشکیل دئیے ہیں جن میں 21 ڈویژنل، 17 سپیشل اور 57 سنگل بینچ تشکیل دیئے گئے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

21ویں آئینی ترمیم، سپریم کورٹ میں درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

21ویں آئینی ترمیم، سپریم کورٹ میں درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ آج اکیسویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کی سماعت کرے گی۔ پاکستان بار کونسل نے اس موقع پر فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف احتجاج اور ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ سپریم کورٹ اکیسویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کی […]

سپریم کورٹ میں اکیسویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں اکیسویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک کی سر براہی میں تین رکنی بینچ درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر لاہور ہائیکورٹ بار کے وکیل حامد خان کے دلائل سننے کے بعد اٹارنی جنرل اور تمام ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کئے تھے۔ خیبر پختونخواہ حکومت نے اکیسویں ترمیم […]

سلمان تاثیر قتل کیس : سزائے موت کے خلاف ممتاز قادری کی اپیل پر سماعت

سلمان تاثیر قتل کیس : سزائے موت کے خلاف ممتاز قادری کی اپیل پر سماعت

اسلام آباد (یس ڈیسک) گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ممتازقادری کی اپیل پر سرکاری وکلاء نے تیاری کے لیے وقت مانگ لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل […]

ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی کے خلاف وفاق کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی کے خلاف وفاق کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی کے خلاف وفاق کی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے مقرر کر دی ، جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ چھ جنوری کو کیس کی سماعت کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف […]

سزائے موت کے قیدوں کی اپیلوں پر سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا بنچ تشکیل

سزائے موت کے قیدوں کی اپیلوں پر سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا بنچ تشکیل

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک نے سزائے موت پانے والے قیدیوں کی اپیل کی سماعت کے لئے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ تشکیل دے دیا۔ دہشتگردی کے مقدمات میں سزائے موت پانے والے قیدیوں کی اپیل پر سماعت کے لئے چیف جسٹس ناصر الملک نے […]