counter easy hit

heat

چلڈرن وارڈ میں شدید گرمی اور اے سی خراب ہونے کی وجہ سے 5 بچے انتقال کرگئے

چلڈرن وارڈ میں شدید گرمی اور اے سی خراب ہونے کی وجہ سے 5 بچے انتقال کرگئے

ساہیوال: ساہیوال کے ڈی ایچ کیو اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں شدید گرمی اور اے سی خراب ہونے کی وجہ سے 5 بچے انتقال کرگئے۔ ڈی سی ساہیوال میاں زمان وٹو کے مطابق وارڈ کے اے سی بند ہو جانے کی وجہ سے وہاں درجہ حرارت بڑھا جس کے باعث بچوں کی ہلاکت کا واقعہ سامنے […]

ایمان کو گرما دینے والی تحریر آپ بھی پڑھیں

ایمان کو گرما دینے والی تحریر آپ بھی پڑھیں

پڑھیے ا یسی دلچسپ داستان جو آپ کا ایمان تازہ کر دے گی ۔میں ایک مشہور گلوکار تھا لیکن پھر جب میں جب نائٹ کلب کا مالک بن گیا تو پھر وہاں گانے گاتا ،موغادیشو کے ہوٹل اور نائٹ کلب میری بکنگ کے لیے زیادہ سے زیادہ رقومات پیش کرتے۔ راتوں کو زندہ کرنے کیلئے، […]

ہیٹ اسٹروک کے باعث حضرت لعل شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات کی تعداد 15 تک پہنچ گئی

ہیٹ اسٹروک کے باعث حضرت لعل شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات کی تعداد 15 تک پہنچ گئی

سیہون: صوبہ سندھ کے شہر سیہون کے مختلف حصوں میں ہیٹ اسٹروک کے باعث حضرت لعل شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات کی تعداد 15 تک پہنچ گئی۔ سیہون میں ایدھی سینٹر کے انچارج سرور شیخ کا کہنا تھا کہ 4 روز میں ہیٹ اسٹروک سے لال شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات 15 […]

این ایس سی یونیورسٹیوں کے ملازمتوں 2019 میں ایل ڈی سی / یو ڈی سی کلرز، اکاؤنٹس اسسٹنٹ، ریسرچ اسسٹنٹ اور ہیٹ ٹریٹمنٹ اسسٹنٹ کے لئے

این ایس سی یونیورسٹیوں کے ملازمتوں 2019 میں ایل ڈی سی / یو ڈی سی کلرز، اکاؤنٹس اسسٹنٹ، ریسرچ اسسٹنٹ اور ہیٹ ٹریٹمنٹ اسسٹنٹ کے لئے

NUST University Jobs 2019 for LDC/UDC Clerks, Accounts Assistant, Research Assistant and Heat Treatment Assistant 18 April, 2019 NUST University Jobs 2019 for LDC/UDC Clerks, Accounts Assistant, Research Assistant and Heat Treatment Assistant to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates are encouraged […]

پاکستان کے بہادر بیٹے میجر جنرل آصف غفور نے لہو گرما دینے والی تفصیلات بتا دیں

پاکستان کے بہادر بیٹے میجر جنرل آصف غفور نے لہو گرما دینے والی تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پاک فضائیہ کی جانب سے بھارت کے 2 جنگی طیارے مار گرائے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری […]

صرف 10 روپے میں کمرہ گرم کریں

صرف 10 روپے میں کمرہ گرم کریں

ایتھنز: ایک کمپنی نے بجلی کے بغیر انتہائی کم قیمت پر کمرے کو گرم کرنے والا ایک آلہ تیار ہے جو بہت سادہ ہے اور صرف دس روپے روزانہ پر سرد کمرے کو گرم کرسکتا ہے۔ اسے ایگلو کا نام دیا ہے جسے مٹی سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ الٹے پیالے کی شکل میں […]

گرمی دانوں کا علاج

گرمی دانوں کا علاج

ممکنہ حد تک ٹھنڈے ماحول میں رہیں اور گرم ماحول سے پرہیز کریں۔ موسم برسات میں جسمانی محنت کم کریں۔ دن میں دو مرتبہ باقاعدگی سے غسل کریں۔ موسم برسات میں نائلون اور مصنوعی دھاگوں کے کپڑوں کے استعمال سے گریز کریں بلکہ ممکنہ حد تک سوتی کپڑے استعمال کریں۔ زیادہ مصالحہ دار اشیاء، کافی، […]

شدید گرمی، جاپانیوں نے جیکٹوں میں پنکھے لگا لئے

شدید گرمی، جاپانیوں نے جیکٹوں میں پنکھے لگا لئے

ٹوکیو: جاپانیوں نے گرمی سے بچنے کا حل نکال لیا، جیکٹوں میں بھی پنکھے لگا دیئے، دارالحکومت ٹوکیو میں نمائش میں پیش کر دیئے۔ جاپان میں موسم گرما میں آگ برساتے سورج کے ساتھ ہوا میں نمی اس کی شدت میں اضافہ کر دیتی ہے۔ اس برس تو شدید موسم نے صرف دارالحکومت ٹوکیو میں […]

انتخابات سے قبل سیاسی ماحول میں گرما گرمی ۔۔۔عمران خان آج پاکستان کے کس شہر میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کا لہو گرمائیں گے ؟ تازہ ترین خبر آ گئی

انتخابات سے قبل سیاسی ماحول میں گرما گرمی ۔۔۔عمران خان آج پاکستان کے کس شہر میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کا لہو گرمائیں گے ؟ تازہ ترین خبر آ گئی

چارسدہ ; پاکستان تحریک انصاف آج چارسدہ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، عمران خان جلسے میں کارکنوں سےخطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے انتخابی مہم کے سلسلے میں طوفانی دورے جاری ہے ، عمران خان آج چارسدہ جائیں گے ، اس سلسلے میں جلسے کے تمام ترانتظامات […]

ہیٹ ویو کا امکان معدوم؛ 15 جولائی سے 15 ستمبر تک شہر میں بارشوں کا امکان

ہیٹ ویو کا امکان معدوم؛ 15 جولائی سے 15 ستمبر تک شہر میں بارشوں کا امکان

کراچی:  شہر قائد میں گرمی کی شدیدلہرکے امکانات معدوم ہو گئے15 جولائی سے 15ستمبر تک شہر میں مون سون بارشوں کا دورانیہ ہے تاہم قبل از وقت مون سون کے اثرات ماہ جولائی کے آغاز میں ہی نمودار ہونا شروع ہوجائیں گے۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے جبکہ عید تعطیلات کے دوران شہرپر موجود بادل بھی پری […]

ملک بھرمیں قیامت خیز گرمی، کئی علاقوں میں پارہ 50 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

ملک بھرمیں قیامت خیز گرمی، کئی علاقوں میں پارہ 50 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

کراچی: گرمی کی شدت کم ہوگئی ہے تاہم سندھ اوربلوچستان کے بیشترعلاقوں میں قیامت خیزگرمی جاری ہے اورمتعدد مقامات پردرجہ حرارت 50 ڈگری تک جاپہنچا ہے۔ ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے لیکن سندھ اور بلوچستان میں سورج آگ برسا رہا ہے، تربت، دادو اور موئن جو داڑو میں پارہ 50 سینٹی گریڈ تک […]

شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شروع، شہری اذیت سے دوچار

شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شروع، شہری اذیت سے دوچار

کراچی: کراچی میں رمضان المبارک اور شدید گرمی کے دوران کے الیکٹرک نے ایک بار پھر شہر بھر میں طویل لوڈشیڈنگ دوبارہ شروع کردی۔کے الیکٹرک نے صنعتی علاقوں سمیت لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ کردیا ہے، شہر بھر میں ایک بار پھر12 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، تفصیلات کے مطابق […]

ملک بھر میں شدید گرمی برقرار، کراچی میں کل سے دوبارہ ہیٹ ویو کا خدشہ

ملک بھر میں شدید گرمی برقرار، کراچی میں کل سے دوبارہ ہیٹ ویو کا خدشہ

کراچی: ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے جب کہ  کراچی کے شہریوں کے لیے کل سے ہیٹ ویو کی نئی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ ملک بھر میں سورج سوا نیزے پر محسوس ہورہا ہے، گزشتہ روزسب سے زیادہ درجہ حرارت سکھر میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ آج […]

کراچی میں ہیٹ ویو ختم، سمندری ہوائوں نے گرمی بھگا دی

کراچی میں ہیٹ ویو ختم، سمندری ہوائوں نے گرمی بھگا دی

کراچی:  کراچی میں ایک ہفتے بعد سمندری ہواوں نے موسم کی سختی کو کم کر دیا، درجہ حرارت میں کمی سے ہیٹ ویو ختم اور روزہ دار شہریوں کی جان میں جان آئی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز تک شہر میں بہتر موسم رہنے کی نوید سنائی ہے۔ تپتی دھوپ، حبس اور […]

پاکستان میں آئندہ برسوں کے دوران گرمی کی شدت میں مزید اضافے کی پیش گوئی

پاکستان میں آئندہ برسوں کے دوران گرمی کی شدت میں مزید اضافے کی پیش گوئی

لاہور: اہرین نے درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کی وجہ سے پاکستان میں آئندہ برسوں کےدوران گرمی میں مزیدشدت  کی پیش گوئی کی ہے۔ وفاقی وزارت موسمیاتی تبدیلی کی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کے باعث گرمی کی لہر یا ہیٹ ویو کے واقعات میں آنے والے سالوں میں مزید شدت اورتیزی […]

کراچی: گرمی کا زور ٹوٹنے لگا، آج پارہ 38 سے 40 ڈگری رہنے کا امکان

کراچی: گرمی کا زور ٹوٹنے لگا، آج پارہ 38 سے 40 ڈگری رہنے کا امکان

کراچی:  ملک کے معاشی دارالحکومت کراچی میں گرمی کی شدید لہر کا زور ٹوٹنے لگا۔ سمندری ہوائیں بھی چل پڑیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پارہ 38 سے 40 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں چند روز سے جاری گرمی کی شدید لہر کا زور ٹوٹنے کا امکان ہے، شہر میں سمندری ہوائیں چل […]

کراچی میں آج سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی

کراچی میں آج سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی

کراچی: شہرِ قائد میں آج سے سمندری ہوائیں چلنا شروع ہو گئیں، جس کے باعث گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار تک درجہ حرارت معمول پر آجائے گا، […]

کراچی میں ہیٹ ویوز سے نمٹنے کیلیے تربیت، کول سینٹر تعمیر کرنے کی سفارش

کراچی میں ہیٹ ویوز سے نمٹنے کیلیے تربیت، کول سینٹر تعمیر کرنے کی سفارش

اسلام آباد: کراچی میں ہیٹ ویوز سے نمٹنے کے لیے تربیت اور کول سینٹر تعمیر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات اورجنگلات کی کمی کے باعث شہر قائد کو ایک بارپھرگرمی کی شدید لہر نے اپنی لپیٹ میں لیا ہے۔ ہیٹ ویوزکے باعث کئی قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ […]

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 43 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 43 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

کراچی:  کراچی میں گرمی کی شدت برقرار ہے، آج بھی درجہ حرارت 41 سے 43 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 20 فیصد ہے شہریوں بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں۔ شہر قائد میں گزشتہ روز بھی سورج آگ برساتا رہا اور درجۂ حرارت 43.3 […]

کراچی میں آج بھی شدید گرمی، پارہ43 تک جانے کا امکان

کراچی میں آج بھی شدید گرمی، پارہ43 تک جانے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں آج بھی سورج قہر برسائے گا جب کہ پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ کراچی کا موسم آج بھی گرم اور خشک رہے گا، سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شہریوں کو آج بھی گرم اور چلچلاتی دھوپ کا سامنا رہے گا۔ آج صبح 11 بجے کراچی کا درجہ حرارت39 ڈگری […]

کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی کی شدت میں کمی

کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی کی شدت میں کمی

کراچی: شہر قائد میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کے بعد درجہ حرارت میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے۔ کراچی کے باسیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ سمندری ہوائیں  8 گھنٹے بند رہنے کے بعد دوبارہ چل پڑیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندر کی جنوب مغربی ہواؤں کی رفتار 12 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی جس کے بعد  شہر […]

کراچی کے اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز کا قیام

کراچی کے اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز کا قیام

کراچی میں ممکنہ گرمی کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے حکمت عملی تیار کرتے ہوئے شہر کے تمام اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک کے خصوصی وارڈ بنالئے ہیں۔ ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر طاہر عزیز کے مطابق تمام ضلعی ہیلتھ افسران ڈی ای اوز کو بھی ہیٹ اسٹروک کپمپ لگانے کو کہا گیا ہے۔ ممکنہ ہیٹ […]

کراچی میں ایک بار پھر ہیٹ ویو کا خدشہ

کراچی میں ایک بار پھر ہیٹ ویو کا خدشہ

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال مون سون کی بارشیں معمول کے مطابق ہوں گی تاہم موسمِ گرما میں شہرقائد میں ہیٹ ویو کا بھی خدشہ ہے۔ کراچی میں محکمہ موسمیات کے زیرِاہتمام مون سون اورہیٹ ویو کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں بین الاقوامی ادارے ریجنل انٹرگریٹیڈ ملٹی […]

کراچی میں گرمی بڑھتے ہی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع

کراچی میں گرمی بڑھتے ہی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع

کراچی: شہر قائد میں گرمی بڑھتے ہی کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا آغاز ہوگیا۔ کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع ہوگئی ہے۔ بجلی کی طلب بڑھنے کی وجہ سے کے الیکٹرک کا سسٹم بیٹھنے لگا۔ مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 9 گھنٹے تک پہنچ […]