کراچی میں مسلسل تیسرے روز گرمی کا راج
اسلام آباد: ملک کے بیشتر شہروں میں گرمی کی لہر جاری ہے اور کراچی میں آج بھی سورج آگ برساتا رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا جب کہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے تاہم کوئٹہ، ژوب، مالاکنڈ […]