counter easy hit

heavy

ممبئی: کملا ملز کمپاؤنڈ میں آتشزدگی، 15 افراد جھلس کر ہلاک

ممبئی: کملا ملز کمپاؤنڈ میں آتشزدگی، 15 افراد جھلس کر ہلاک

بھارتی شہرممبئی کے کملا ملز کمپاؤنڈ میں آگ  لگنےسے 14 افراد جھلس کر ہلاک اور معتدد زخمی ہوگئے۔بھارتی خبر رساں ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے تاہم امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ آگ نے متعدد عمارتوں کوبھی لپیٹ میں لےلیا ہے، ایک نیوز چینل بھی […]

دپیکا پڈوکون کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

دپیکا پڈوکون کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

ممبئی: بھارتی فلمسٹار دیپکا پڈوکون کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فلمسٹار کو فلم پدماوتی میں کام کرنے اور فلم کے سکرپٹ پر ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں جس پر دپیکا کی سکیورٹی کیلئے انکے گھر کے باہر پولیس […]

’پریانکا نے غلط اقدام کیخلاف آواز اٹھانے کی بھاری قیمت چکائی ہے‘

’پریانکا نے غلط اقدام کیخلاف آواز اٹھانے کی بھاری قیمت چکائی ہے‘

ممبئی : پریانکا چوپڑا کی والدہ نے اپنی بیٹی کے ماضی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پریانکا نے کئی مواقع پر فلمسازوں کے غلط اقدام کیخلاف آواز اٹھائی جسکی اسے بھاری قیمت چکانا پڑی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھو چوپڑا نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی بیٹی کو کیریئر کی ابتدا کے دوران […]

برطانیہ ترقی یافتہ ملکوں میں بھاری بھرکم افراد کا ملک قرار

برطانیہ ترقی یافتہ ملکوں میں بھاری بھرکم افراد کا ملک قرار

برطانیہ مغربی یورپ میں سب سے زیادہ وزن رکھنے والے لوگوں کا ملک ہے۔ یہ انکشاف آرگنائزیشن فار اکنامک کوپریشن اینڈ ڈیولپمنٹ نے کیا ہے جس کا دعویٰ ہے کہ برطانیہ میں موٹاپے کی شرح دوسرے کسی بھی ترقی یافتہ ملک سے زائد ہے۔ آرگنائزیشن فار اکنامک کوپریشن اینڈ ڈیولپمنٹ کے مطابق پچھلے دو عشروں […]

جامعہ کراچی کو فراہمی و نکاسی آب نظام کیلیے بھاری رقم دینے کی منظوری

جامعہ کراچی کو فراہمی و نکاسی آب نظام کیلیے بھاری رقم دینے کی منظوری

کراچی: حکومت سندھ نے جامعہ کراچی میں پانی اور سیوریج کے نظام کی تشکیل نو کے منصوبے کے لیے502.01 ملین روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ جامعہ کراچی میں پانی اور سیوریج کے نظام کی تشکیل نو کے منصوبے کے لیے رقم کی منظوری دینے پر شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان نے حکومت سندھ اور […]

پاک افغان سرحد پر بھاری لاگت سے بنے 2 جدید کراسنگ پوائنٹس کی تعمیر کو دھچکا

پاک افغان سرحد پر بھاری لاگت سے بنے 2 جدید کراسنگ پوائنٹس کی تعمیر کو دھچکا

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کی سرحد پر بھاری لاگت سے بنے 2 جدید کراسنگ پوائنٹس کی تعمیر کو دھچکا لگ گیا۔ پاکستان نے افغانستان کی سرحد کے ساتھ2 جدید چیک پوسٹوں کے تعمیراتی کام کے دائرہ کار اور ڈیزائن کو محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ فیصلہ منصوبے کے واحد بولی دہندہ ادارے این ایل سی […]

بنگلور، شدید بارشوں سے 115 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 19افراد ہلاک

بنگلور، شدید بارشوں سے 115 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 19افراد ہلاک

بھارتی شہر بنگلورو میں شدید بارشوں سے 115سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جب کہ حادثات میں اب تک 19افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلورو میں اب تک ایک ہزار 620 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے جس سے بارشوں کا 115 سالہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے جب کہ 2005 میں […]

قیمتی پتھروں کی سمگلنگ سے کالعدم جماعتوں کیلئے بھاری آمدن کا انکشاف

قیمتی پتھروں کی سمگلنگ سے کالعدم جماعتوں کیلئے بھاری آمدن کا انکشاف

کراچی: بعض مقامی تاجروں اور اداروں کو غیر محسوس طور پر اس کاروبار سے جوڑ دیا گیا، بینک اکاؤنٹس اور ٹیکس ادائیگیوں کی چھان بین ملک سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کے ساتھ مل کر بیرونی اداروں نے کھیل شروع کیا، اثاثوں کا بھی سراغ لگایا جائے گا۔ کالعدم جماعتوں اور تنظیموں کو قیمتی پتھروں […]

ممبئی میں شدید بارشیں، 5 منزلہ عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک

ممبئی میں شدید بارشیں، 5 منزلہ عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک

ممبئی میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ 100 سال پرانی 5 منزلہ عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے علاقے بھیندی بازار کے علاقے میں 5 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 4 کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ عمارت منہدم […]

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں جمعے تک موسلا دھار بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں جمعے تک موسلا دھار بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے بیشتر شہروں میں آج سے جمعے تک موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مطلع ابر آلود ہے جس کے پیش نظر موسلا دھار بارش کا امکان ہے جب کہ آج سے جمعے تک حیدرآباد، میرپور خاص، نواب شاہ، […]

بالی وڈ ستارے بھی ممبئی کی بارش کی زد میں

بالی وڈ ستارے بھی ممبئی کی بارش کی زد میں

بھارت کے شہر ممبئی میں تیز بارش کے باعث شہری سمیت بالی وڈ کے مایہ ناز ستارے بھی متاثر ہوگئے۔ ہفتہ سے جاری تیز بارش نے ممبئی میں ہرطرف جل تھل کردیا ہے جہاں سڑکیں اور گلیاں تالابوں میں تبدیل ہوگئی ہیں۔ ممبئی میں منگل کے روز بھی بارش کا سلسلہ مسلسل جاری رہا جس […]

لاہور میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

پنجاب کے دیگر علاقوں سیالکوٹ، شیخوپورہ، قصور، کوٹ مومن میں بھی تیز بارش ہوئی، جس سے موسم سہانا ہوگیا۔ لاہور: لاہور میں تیز بارش کے بعد موسم سہانا ہوگیا، حبس سے گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا، سیالکوٹ میں تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی باد ل […]

پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران بھاری اسلحہ برآمد، 10 ملزم گرفتار

پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران بھاری اسلحہ برآمد، 10 ملزم گرفتار

پشاور: پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ اور 10 ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کرلیا ہے۔ پشاور اور اس کے گردونواح میں پولیس نے سرچ کرکے متعدد اشتہاری اور 10 ملزمان کو گرفتار کرکے بڑی مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا […]

پاناما کا ہنگامہ موزیک فونسیکا کوہی بھاری پڑ گیا

پاناما کا ہنگامہ موزیک فونسیکا کوہی بھاری پڑ گیا

پاناما سٹی: پاناما کا ہنگامہ پاناما پیپرز جاری کرنیوالی مالیاتی کمپنی موزیک فونسیکا کو ہی بھاری پڑگیا ہے۔ کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ پاناما پیپرز لیک ہونے سے کمپنی کی ساکھ کونقصان پہنچا ہے اور کاروبار محدود ہوگیا ہے جس کیوجہ سے دفاتر بند کرنا پڑے ہیں اور ملازمین کو نوکریوں سے نکالنا پڑا ہے، دنیا بھر میں […]

بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب 700 سے زائد افراد ہلاک

بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب 700 سے زائد افراد ہلاک

نئی دہلی: مغربی اور شمال مشرقی بھارت میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ یہ سیلاب ان موسمیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ ہے جن کے نقصان دہ اثرات سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ انھوں نے کہا کہ سیلاب کے باعث سب سے زیادہ متاثرہ […]

لاہور، موسلادھار بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں

لاہور، موسلادھار بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں

لاہور کے مختلف علاقوں میں سہ پہر کو اچانک بادل چھا گئے اور کھل کربرسے، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، گرمی اورحبس کا زور قدرے کم ہو گیا۔ لاہور میں صبح سے دوپہر تک گرمی اور حبس کے ڈیرے، سہ پہر کو اچانک بادل چھا گئے اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے موسلادھار بارش […]

کراچی: تیز بارشوں سے شہر کی اہم عمارتوں کے اطراف پانی جمع

کراچی: تیز بارشوں سے شہر کی اہم عمارتوں کے اطراف پانی جمع

جگہ جگہ کھڑے پانی اور کیچڑ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ، سندھ اسمبلی اور سیکرٹریٹ بلڈنگ کے اطراف میں بھی کئی کئی فٹ پانی جمع کراچی: کراچی میں دو روز سے جاری بارش نے جہاں سندھ اور شہری حکومت کے دعووں کی قلعی کھول دی۔ سندھ اسمبلی کے باہر بھی کئی کئی […]

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش ،5 خواتین جاں بحق

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش ،5 خواتین جاں بحق

لاہور، شیخوپورہ، ملتان، بہاولپور، جھنگ، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، سرگودھا اور میانوالی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کے باعث مختلف حادثات میں 5خواتین جاں بحق ہوگئیں۔لیسکو کے 94 فیڈر ٹرپ کرگئے جس سے متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔ بہاولپور اور گرد و نواح میں تیز آندھی کے بعد بارش […]

پاکستان کو امریکا، چین، قطر و سعودیہ سے تجارت میں بھاری خسارہ

پاکستان کو امریکا، چین، قطر و سعودیہ سے تجارت میں بھاری خسارہ

رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ کے دوران باہمی تجارت میں 7 ارب 12 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا خسارہ برداشت کرنا پڑا، 5 ارب 8 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بر آمدات ، در آمدات 12 ارب 21 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی سطح پر رہیں : سٹیٹ بینک کراچی : رواں مالی […]

کراچی میں ہیوی ٹریفک کے لئے 3 روٹس متعین کرنے کا حکم

کراچی میں ہیوی ٹریفک کے لئے 3 روٹس متعین کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں بھاری گاڑیوں کے لیے 3 روٹس متعین کرنے کا حکم دےدیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ہیوی ٹریفک کے شہرمیں داخلے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالتی حکم کے مطابق پہلاراستہ سپرہائی وے سے نیو کراچی انڈسٹریل ایری اہے ۔ہیوی ٹریفک کے لئے دوسرا راستہ نیشنل ہائی وےسے جام صادق […]

پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بہت بھاری قیمت چکائی ہے، وزیراعظم

پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بہت بھاری قیمت چکائی ہے، وزیراعظم

ریاض: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بہت بھاری قیمت چکائی ہے تاہم انسانی جانوں اورمالی نقصانات نے ہمارے عزم کو مزید مضبوط کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف پہلے امریکی عرب اسلامک سربراہ اجلاس میں شریک ہوئے ، اس موقع پر وزیراعظم نے سعودی فرمانروا شاہ […]

ہیوی وہیکل کی 24 گھنٹے بندش سے مال برداری منجمد

ہیوی وہیکل کی 24 گھنٹے بندش سے مال برداری منجمد

ہیوی وہیکل کی 24 گھنٹے بندش سے مال برداری منجمد ہوگئی، صدر آل کراچی انڈسٹریل الائنس میاں زاہدحسین نے کمشنر کراچی سے مسئلہ حل کرانے کی اپیل کردی۔ صدر آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے مطابق مال برداری نہ ہونے سے سے معاشی سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ رات کے اوقات میں […]

گڈز ٹرانسپوٹرز کی بھاری گاڑیوں پر پابندی کیخلاف ہڑتال

گڈز ٹرانسپوٹرز کی بھاری گاڑیوں پر پابندی کیخلاف ہڑتال

گڈز ٹرانسپوٹرز نے شہر میں بھاری گاڑیوں پر 24 گھنٹے پابندی کے خلاف ہڑتال کردی، گزشتہ روز کراچی جبکہ آج سے پورے ملک میں ترسیل روک دی گئی ہے۔ہڑتال کے باعث گڈز ٹرانسپوٹرز سڑکوں سے غائب ہے۔ یونائیٹڈ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کا کہنا ہے کہ متبادل روٹس مہیا کیے بغیر شہر میں بھاری گاڑیوں کی […]