counter easy hit

helicopter

پاکستانی وزیر اعظم کی جنگی مشین میں اونچی اڑان، ایسا کاپٹر جو پاکستان کے پاس ہے ہی نہیں

پاکستانی وزیر اعظم کی جنگی مشین میں اونچی اڑان، ایسا کاپٹر جو پاکستان کے پاس ہے ہی نہیں

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ترک لڑاکا ہیلی کاپٹر میں آزمائشی پرواز انقرہ: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ترکی دفاعی صنعت دنیا کی بہترین صنعت ہے جس کو ئی مقابل نہیں ہے،اتوار کے روز دی ایٹ کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپسی سے قبل شاہد خاقان عباسی نے ترک […]

بھارتی ائرفورس کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 5 اہلکار ہلاک

بھارتی ائرفورس کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 5 اہلکار ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ائر فورس کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اروناچل پردیش میں ائرفورس کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، جس میں پائلٹ سمیت 6 اہلکار سوار تھے۔ واقعے میں پانچ اہلکار ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ […]

پاک بحریہ: سی کنگ ہیلی کاپٹر سے اینٹی شپ میزائل فائر کرنے کا شاندار مظاہرہ

پاک بحریہ: سی کنگ ہیلی کاپٹر سے اینٹی شپ میزائل فائر کرنے کا شاندار مظاہرہ

پاکستان نیوی فلیٹ کی جنگی تیاریوں پر فخر ہے، پاک بحریہ سرحدوں اور مفادات کا ہرقیمت پر تحفظ کرے گی: نیول چیف ایڈمرل ذکاء اللہ کی گفتگو کراچی: پاک بحریہ نے شمالی بحیرئہ عرب میں میزائل فائرنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے کھلے سمندر میں ویپن فائرنگ […]

یمن میں امریکا کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

یمن میں امریکا کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

صنعا: یمن کی سمندری حدود میں امریکا کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گرنے سے ایک فوجی لاپتہ ہوگیا۔ امریکی سنٹرل کمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یمن کے جنوبی ساحل سے 20 میل دور سمندر میں امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر گیا جس میں پائلٹ سمیت 6 فوجی سوار تھے۔ امریکی […]

ترکی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،13 فوجی جاں بحق ہوگئے

ترکی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،13 فوجی جاں بحق ہوگئے

 انقرہ: ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹرگر کرتباہ ہونے سے 13 فوجی جاں بحق ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی صوبے شرناق میں ایک فوجی ہیلی کاپٹرکے حادثے کے نتیجے میں 13 فوجی اہلکار جاں بحق ہوگئے، فوجی ہیلی کاپٹرسیکورسکی کوشرناق سے ملحقہ شینوبہ میں حادثہ اس وقت پیش آیاجب ہیلی کاپٹر بجلی کی ہائی وولٹج […]

پرویز خٹک کے ہیلی کاپٹر نےبچوں کے ٹرائلز رکوا دیئے

پرویز خٹک کے ہیلی کاپٹر نےبچوں کے ٹرائلز رکوا دیئے

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کےلیے ایبٹ آباد کرکٹ گراؤنڈ میں ٹرائل روک کر بچوں کو باہر نکال دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کےواپس جانے کے بعد ٹرائل شروع ہوں گے ۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک واقعےکا نوٹس لیتے ہوئے فوری ٹرائل شروع کرانےکا حکم دےدیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز […]

روس بھارت کو 200 فوجی ہیلی کاپٹرز فراہم کرے گا

روس بھارت کو 200 فوجی ہیلی کاپٹرز فراہم کرے گا

روس کے ہیلی کاپٹر تیار کرنے والے سرکاری ادارے کے چیف ایگزیکٹو (سی ای او) نے 2018 تک بھارت کو فوجی ہیلی کاپٹرز کی فراہمی کے آغاز کا اعلان کردیا، جن کی اسمبلنگ اور تیاری بھارت میں ہی کی جائے گی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور روس کے درمیان […]

‘سندھ حکومت کو جدید ہیلی کاپٹر کی اشد ضرورت’

‘سندھ حکومت کو جدید ہیلی کاپٹر کی اشد ضرورت’

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کا واحد ہیلی کاپٹر درگاہ شاہ نورانی میں ریسکیو کارروائی کے لیے نہیں بھیجا جاسکتا تھا کیونکہ یہ ہیلی کاپٹر اندھیرے میں پرواز نہیں کرسکتا۔ سول ہسپتال کراچی کے بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر میں زخمیوں کی عیادت کے بعد صحافیوں سے بات چیت […]

بنی گالہ: کپتان کے گھر کی ہیلی کاپٹر سے نگرانی، کھلاڑیوں کی اہلکاروں سے ہاتھا پائی

بنی گالہ: کپتان کے گھر کی ہیلی کاپٹر سے نگرانی، کھلاڑیوں کی اہلکاروں سے ہاتھا پائی

اسلام آباد انتظامیہ نے حکمت عملی کے تحت عمران خان کو غیراعلانیہ طور پر بنی گالہ میں نظر بند کر دیا۔ انتظامیہ نے کہا کہ طے کردہ مقام پر جلسہ کر لیں ورنہ کسی دوسری جگہ اجازت نہیں ملے گی۔ شیریں مزاری نے کارکنوں کو ہدایت کی کہ سرکاری افسر کو پکڑ کر نظر بند […]

بھارت و روس مشترکہ طور پر ہیلی کاپٹر بنائیں گے

بھارت و روس مشترکہ طور پر ہیلی کاپٹر بنائیں گے

بھارت و روس مشترکہ طور پر سویلین طیارے اور ہیلی کاپٹر بنائیں گے۔ بھارتی اخبار کےمطابق روسی وزیر تجارت و صنعت میندیس منتروف نے بتایا کہ بھارت نے باقاعدہ طور پر روس سے درخواست کی ہے کہ بھارت کیلئے سویلین طیاروں اور ہیلی کاپٹرز کی مشترکہ پیداوار شروع کی جائے۔ اس درخواست کے پیش نظر […]

مانسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا کر دی گئی

مانسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا کر دی گئی

راولپنڈی : مانسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ما نسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے کے 12 شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ اور ایئر […]

فوجی ہیلی کاپٹر کریش کا افسوس ناک سانحہ

فوجی ہیلی کاپٹر کریش کا افسوس ناک سانحہ

تحریر : نعیم الاسلام چودھری گذشتہ روز راولپنڈی سے گلگت جانے والا پاک فوج کا ہیلی کاپٹر مانسہرہ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجہ میں 12 افراد شہید ہوگئے،دنیا میں فوجی یا دیگر فضائی حادثات تو ہوتے ہی رہتے ہیں تاہم اس سانحہ کی افسوس ناک بات یہ ہے کہ اس میں […]

مانسہرہ میں آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 9 افراد جاں بحق

مانسہرہ میں آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 9 افراد جاں بحق

مانسہرہ: پھلڑہ کے قریب سری پہاڑی پر ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مانسہرہ میں پھلڑہ کے قریب آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر سری پہاڑی سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے […]

گلگت: ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ، 2 پائلٹوں، ناروے، فلپائن کے سفیروں سمیت 6 ہلاک

گلگت: ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ، 2 پائلٹوں، ناروے، فلپائن کے سفیروں سمیت 6 ہلاک

اسلام آباد : گلگت کے علاقے نلتر میں ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ کے دوران دو پائلٹوں سمیت ناروے، فلپائن کے سفیر، انڈونیشیا اور ملائیشیا کے سفیروں‌ کی بیگمات ہلاک ہوگئیں جبکہ13 غیرملکی زخمی ہوئے ہیں. صدر، وزیراعظم کا اظہار افسوس آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 […]

بھارتی اعتراضات مسترد: روس پاکستان کوایم آئی 28 ہیلی کاپٹر دینے پربھی رضامند

بھارتی اعتراضات مسترد: روس پاکستان کوایم آئی 28 ہیلی کاپٹر دینے پربھی رضامند

اسلام آباد (یس ڈیسک) روس اور پاکستان کے مابین ایم آئی35 ہیلی کاپٹرز کی فراہمی کے سمجھوتے کے بعد روسی حکام نے پاکستان کو جدید لڑاکا ہیلی کاپٹرز ایم آئی 28 بھی فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ باخبر سفارتی ذرائع کے مطابق روس سے پاکستان کو48 ایم آئی35 ہیلی کاپٹرز فراہمی کے حوالے […]