By MH Kazmi on September 14, 2018 Able, are, five, fly, Govt, helicopters, not, pti, sale, sources, those, to, wants خبریں, کالم
پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کی جانب سے کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں جن چار ہیلی کاپٹرز کو نیلام کرنے کا اعلان کیا ہے ان میں سے ایک بھی اڑان بھرنے کے قابل نہیں ہے۔ یہ ہیلی کاپٹر ماضی میں وفاقی حکومتوں کو امریکہ کی جانب سے دیے گئے تھے۔ چاروں ہیلی کاپٹرز ایک […]
By Web Editor on June 21, 2018 A, and, campaign, election, For, get, helicopters, plane, pti, two اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کیلئے الیکشن مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ کپتان 24 جون کو میانوالی میں جلسے سے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کریں گے اور اس سلسلے میں ہیلی کاپٹر اور جہاز کی سہولت حاصل کرلی گئی ہے جبکہ انتخابی نعرہ بھی متعارف کرادیا گیا […]
By Web Editor on October 31, 2017 5, from, helicopters, more, pakistan, returns, the, Us اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: امریکہ نے 9/11 کے بعد 9 ہیلی کاپٹرز پاکستان کو دئیے جو ‘انسداددہشتگردی آپریشنز میں استعمال ہو رہے تھے۔ امریکہ نے پاکستان کو دئیے گئے مزید 5 ہیلی کاپٹر واپس لے لئے۔ امریکہ نے نائن الیون حملوں کے بعد سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے دور حکومت 2002 میں پاک افغان سرحد پر […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 8, For, four, from, helicopters, provinces, purchase, russia, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
ہیلی کاپٹر دہشتگردی سے نمٹنے اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے استعمال میں آئینگے، پنجاب نے حتمی معاہدہ کر لیا، سندھ 3، بلوچستان 2، خیبرپختونخوا 2، پنجاب ایک ہیلی کاپٹر خریدیگا لاہور: چاروں صوبوں نے 8 ہیلی کاپٹر خریدنے کیلئے روس سے رابطہ کر لیا،ہیلی کاپٹر دہشت گردی سے نمٹنے اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے استعمال […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 billion, CM, For, helicopters, issue, new, of, Punjab, Rs.1 اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: محکمہ خزانہ پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی وی وی آئی پی موومنٹ کے لئے نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کے لئے 1 ارب روپے کا فنڈ جاری کردیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے نئے ہیلی کاپٹر کی خریداری کے لئے 1 ارب روپے جاری کردیئے ہیں۔ […]
By Yes 2 Webmaster on May 12, 2015 Chief Coordinator, europe, expressing regret, Germany, helicopters, leader, Shakeel Chughtai, tragedy, اظہار, افسوس, جرمنی, رہنما, سانحہ, شکیل چغتائی, نلتر, چیف کوآرڈینیٹرو, ہیلی کاپٹر, یورپ تارکین وطن
جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو و مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق گذشتہ دنوںگلگت کی وادیء نلترمیںچیر لفٹ کی افتتاحی تقریب میں شریک ہونے والے سفرائ، وزراء اور اہم شخصیات کووہاں لے جانے والے ہیلی کاپٹرز میں سے ایک نلتر کے مقام پر گر کر تباہ ہو گیا۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق یہ […]
By Yes 2 Webmaster on May 9, 2015 accident, Affairs, black box, engine failure, find, helicopters, islamabad, Secretary Foreign, اسلام آباد, انجن, بلیک باکس, حادثہ, خارجہ, خرابی, سیکریٹری, مل, ہیلی کاپٹر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ نلترہ میں حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کا بلیکس باکس مل چکا ہے تاہم واقعے میں کسی قسم کی دہشت گردی نہیں ہوئی جب کہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی واقعے میں تخریب کاری کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔ اسلام […]
By Yes 2 Webmaster on April 14, 2015 Destruction, disposal, gunships, helicopters, killing, Orakzai Agency, shelling, terrorist, اورکزئی ایجنسی, تباہ, دہشتگرد, شیلنگ, ٹھکانے, گن شپ, ہلاک, ہیلی کاپٹروں اہم ترین, مقامی خبریں
ہنگو (جیوڈیسک) وسطی اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے پانچ دہشتگرد ہلاک اور متعدد ٹھکانے تباہ ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گن شپ ہیلی کاپٹروں نے وسطی اورکزئی ایجنسی کے علاقوں شکر تنگی اور سیفل درہ میں فضائی کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے پانچ […]