جیل اچھے اچھوں کو سدھار دیتی ہے۔۔۔ رانا ثناء اللہ رہائی کے لیے پَر تولنے لگے، لیگی رہنماء نے کس سے مدد مانگ لی؟جانئے
لاہور(نیوز ڈیسک )منشیات سمگلنگ کیس میں رانا ثناء اللہ نے رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے لاہور ہائیکورٹ میں اپنی رہائی کیلئے دائر درخواست میں اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے تفتیشی افسر کو فریق بناتے ہوئے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ […]