counter easy hit

help

طالبان سے مذاکرات، افغان سفیر نے فضل الرحمن سے بھی مدد مانگ لی

طالبان سے مذاکرات، افغان سفیر نے فضل الرحمن سے بھی مدد مانگ لی

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن سے ملاقات جامع تھی،اہم معاملات پر بات چیت کی گئی، عمر زاخیل وال افغان سفیر کی امریکی ہم منصب ڈیوڈہیل سے بھی ملاقات، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق سے ملاقات کے ایک دن بعد پاکستان میں افغانستان کے سفیر عمر زاخیل وال […]

خواتین پر حملوں کے ملزم کو پکڑنے کیلئے ماہر نفسیات کی مدد لینے کا فیصلہ

خواتین پر حملوں کے ملزم کو پکڑنے کیلئے ماہر نفسیات کی مدد لینے کا فیصلہ

کراچی: اس طرح کے معاملات بھی دیکھے جا رہے ہیں کہ ملزم کوئی ایسا گیم تو نہیں کھیل رہا، جس میں اسکو ٹاسک مل رہا: پولیس خواتین پر تیز دھار آلے کے وار سے حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے لیے ماہرین نفسیات سے بھی رابطے کیے جائینگے۔ اس سلسلے میں پولیس کا کہنا ہے […]

پشاور زلمی کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کیلئے شیلٹر ہوم قائم

پشاور زلمی کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کیلئے شیلٹر ہوم قائم

فائونڈیشن کی جانب سے تیار کردہ دس شیلٹر ہومز میں روہنگیا بے گھر مسمانوں کے اہل خانہ کو سہارا دیا جاچکی ہے :جاوید آفریدی   پشاور (یس اردو نیوز) پشاور زلمی فائونڈیشن اور چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے لیے شیلٹرز ہوم کا قیام ، روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہونیوالے ظلم […]

میری رہائی میں نوازشریف، زرداری، جنرل پاشا اور حسین حقانی نے مدد کی، ریمنڈ ڈیوس کا انکشاف

میری رہائی میں نوازشریف، زرداری، جنرل پاشا اور حسین حقانی نے مدد کی، ریمنڈ ڈیوس کا انکشاف

امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس نے اپنی نئی کتاب میں پاکستان میں گرفتاری سے لے کر رہائی تک کی سنسنی خیز داستان بیان کردی ہے۔ ریمنڈ ڈیوس کے مطابق اسے کوٹ لکھپت جیل سے رہا کرانے میں جان کیری، نواز شریف، آصف زرداری، جنرل پاشا اور حسین حقانی نے مل کر مدد کی۔ ریمنڈ ڈیوس نے […]

چین کی پاکستان کو دیامر بھاشا ڈیم بنانے کی پیشکش

چین کی پاکستان کو دیامر بھاشا ڈیم بنانے کی پیشکش

چین نے پاکستان میں دیامر بھاشا ڈیم بنانے کی پیش کش کر دی، وزیراعظم پاکستان نواز شریف گزشتہ سال 4ہزار 5سو میگا واٹ کے دیامر بھاشا ڈیم کے فنانسنگ پلان کی منظوری دے چکے ہیں۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین […]

سی پیک خطے میں تنازعات کے حل میں معاون ہوسکتا ہے، جنرل زبیر

سی پیک خطے میں تنازعات کے حل میں معاون ہوسکتا ہے، جنرل زبیر

سنگاپور میں ایشیا پیسیفک سیکورٹی کانفرنس سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ خطے میں تنازعات حل کرنے میں معاون ہوسکتا ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین کی وجہ سے پاکستان کو داخلی سلامتی […]

مشال قتل کیس؛ ویڈیو کی مدد سے مزید 2 ملزم گرفتار

مشال قتل کیس؛ ویڈیو کی مدد سے مزید 2 ملزم گرفتار

مردان: مشال قتل کیس میں ویڈیو کی مدد سے مزید 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ گرفتار ملزمان میں سے مزید ایک نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ مشال قتل کیس میں ویڈیو کی مدد سے مزید 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 36 ہوگئی ہے، گرفتار ملزمان […]

مودی کو مدد کیلئے پکارنے کا کسی کو اختیار نہیں، ایم کیو ایم پاکستان

مودی کو مدد کیلئے پکارنے کا کسی کو اختیار نہیں، ایم کیو ایم پاکستان

بانی ایم کیو ایم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ مہاجروں کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم کو مدد کے لیے پکارنےکا کسی کو اختیار نہیں۔ رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ مہاجروں نے پاکستان کو بطور وطن فخریہ انداز میں […]

چوہدری اسلم کے گھر پر دھماکا ان کے ذاتی محافظ کی مدد سے کیا، دہشتگردوں کا انکشاف

چوہدری اسلم کے گھر پر دھماکا ان کے ذاتی محافظ کی مدد سے کیا، دہشتگردوں کا انکشاف

چوہدری اسلم کے گھر پر دھماکا ان کے ذاتی محافظ کی مدد سے کیا، دہشتگردوں کا انکشاف مہران ٹاؤن سے گرفتار کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں سے جے آئی ٹی نے تفتیش کا آغاز کردیا، فوٹو؛ فائل  کراچی: كاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ كے ہاتھوں كورنگی مہران ٹاؤن میں مبینہ مقابلے میں گرفتار كیے جانے والے كالعدم لشكر […]

مدد ہمیشہ پلٹ کر آتی ہے

مدد ہمیشہ پلٹ کر آتی ہے

دنیا کا کوئی مذہب یا نظریہ ایسا نہیں جو ضرورت مندوں کی دامے درمے قدمے مدد سے روکتا ہو یا اس کی حوصلہ افزائی نہ کرتا ہو۔ اسلام میں اس جانب طرح طرح سے توجہ دلائی گئی ہے۔ بھلے وہ زکواۃ جیسا بنیادی رکن ہو،  صدقے، خیرات پر بار بار زور ہو یا ہمسائے کے […]

ملک چھوڑنے کیلئے جنرل راحیل سے کبھی مدد نہیں مانگی،مشرف

ملک چھوڑنے کیلئے جنرل راحیل سے کبھی مدد نہیں مانگی،مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ملک چھوڑنے کے لئے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے انہوں نے کبھی مدد مانگی نہ ہی کوئی درخواست کی ،نجی چینلز نے میرا بیان غلط انداز میں توڑ مروڑ کے پیش کیا ۔ پرویز مشرف کا نیا انٹرویو سامنے آیا ہے ،جس میں انہوں نے […]

جنرل (ر) راحیل شریف نے غداری کیس میں میری مدد کی، پرویز مشرف

جنرل (ر) راحیل شریف نے غداری کیس میں میری مدد کی، پرویز مشرف

 لاہور: سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل رٹائرڈ راحیل شریف نے غداری کیس میں ان کی مددکی تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پرویز مشرف نے زور دیتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف قائم مقدمات ختم کرنے کیلیے پاک فوج کی جانب سے میری […]

تاخیر نہ ہوتی تو بہت سی جانیں بچ سکتی تھیں ، وزیراعلیٰ سندھ

تاخیر نہ ہوتی تو بہت سی جانیں بچ سکتی تھیں ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تاخیر نہ ہوتی تو شاہ نورانی مزار دھماکے کے بہت سے زخمیوں جانیں بچائی جاسکتی تھیں۔ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ درگاہوں کی سیکورٹی سخت کردی گئی ہے،جہاں حادثہ ہوا وہ ایک پہاڑی علاقہ ہے، ڈاکٹروں نے بتایا تاخیر نہ […]

عمران خان سے زیادہ نواز شریف کا کوئی مددگار نہیں، خورشید شاہ

عمران خان سے زیادہ نواز شریف کا کوئی مددگار نہیں، خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی کسی آشا پاشا کے کہنے پر نہیں بنی ،بار بار کہوں گا کہ عمران خان سے زیادہ نوازشریف کو کوئی مددگار نہیں۔ اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہجیتیں، ہاریں ، ہماری لڑائی پارلیمنٹ کے اندر […]

انجیر وزن کم کرنے میں معاون ہے :امریکی ماہرین

انجیر وزن کم کرنے میں معاون ہے :امریکی ماہرین

امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ انجیر وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں اسلام آباد: امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ انجیر وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں ۔ ٹینیسی سٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انجیر صحت بخش اور بے پناہ فوائد کی حامل ہے اور […]

فاروق ستار، ندیم نصرت اور وسیم اختر کے کہنے پر وارداتیں کیں: ٹارگٹ کلر

فاروق ستار، ندیم نصرت اور وسیم اختر کے کہنے پر وارداتیں کیں: ٹارگٹ کلر

  کراچی (یس اردو نیوز) ایم کیو ایم کے کارکن اور ٹارگٹ کلر سعید بھرم نے متعدد وارداتیں فاروق ستار،ندیم نصرت، وسیم اختر اور دیگر کی ہدایت پر کرنے کا اعتراف کرلیا ۔ کراچی کی مقامی عدالت میں ایم کیو ایم کے کارکن سعید عرف بھرم نے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ۔ بیان میں […]

کوریو گرافر بننے میں عامر خان نے بہت مدد کی: فرح خان

کوریو گرافر بننے میں عامر خان نے بہت مدد کی: فرح خان

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ میں فلموں کی کامیابی میں اہم حصہ رقص بھی ہے جس کے لیے بڑے بڑے کوریو گرافر کی خدمات لی جاتی ہیں جب کہ فلم نگری کے نامور گیتوں کے لیے فرح خان نے کوریوگرافی کے فرائض سر انجام دیئے ہیں جس میں کئی سپر ہٹ فلمیں شامل ہیں تاہم […]

قربانی کی کھالیں الخدمت کو دے کر دکھی انسانیت کی مدد کریں، حافظ بلال رمضان

قربانی کی کھالیں الخدمت کو دے کر دکھی انسانیت کی مدد کریں، حافظ بلال رمضان

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی یوتھ ونگ کراچی کے صدر حافظ بلال رمضان نے کہا ہے کہ سنت ابراہیمی کو زندہ کرتے ہوئے عوام قربانی کی کھالیں الخدمت کو دیں۔ الخدمت گذشتہ کئی برس سے غریب اور ناداروں کی خدمت کرتی آئی ہیں الخدمت کا مشن دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔ ان خیالات کا […]

فتح مکہ…. عالمی امن کا پیغام

فتح مکہ…. عالمی امن کا پیغام

عزیز بلگامی ۔۔۔۔ دنیا جانتی ہے کہ حضورصلی اللہ علیہ و سلم کی کوئی جنگ اِقدامی جنگ کبھی نہیں رہی ۔ اِس کے برعکس اُن کی جنگیں خالصتاً مدافعتی جنگیں تھیں۔ یہ جنگ بھی اقدامی نہ ہوکر اپنی روح میں گزشتہ جنگوں کی طرح مدافعتی ہی ثابت ہوئی۔ ابوسفیان کو بھی اس حقیقت کا اندازہ […]

غزوہ بدر میں صحابہ کرام علہیم الرضوان کی جاں نثاری

غزوہ بدر میں صحابہ کرام علہیم الرضوان کی جاں نثاری

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی ارشاد باری تعالیٰ ہے.وَلَقَدْنَصَرَکُمُ اللّٰہُ بِبَدْرٍوَّاَنْتُمْ اَذِلَّة””بے شک اللہ تعالیٰ نے میدان بدرمیں تمہاری مددکی حالانکہ تم بالکل کمزورتھے۔ارشادباری تعالیٰ ہے “بلاشبہ جنہوں نے کہاہمارارب اللہ ہے پھراس پرثابت قدم رہے ان پرفرشتے اترتے ہیں اور(بشارت دیتے ہیں) کہ نہ توتمہیں کسی( آنے والے خطرے) کاخوف ہوناچاہیے اورنہ ہی […]

پناہ گزین ہماری مدد کے منتظر

پناہ گزین ہماری مدد کے منتظر

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرار داد کے تحت فیصلہ کیا کہ 2001ء سے 20 جون ہر سال پناہ گزینوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جائیگا تاکہ عوام کی توجہ ان لاکھوں پناہ گزینوں کی طرف دلائی جا سکے جو مختلف وجوہات کی وجہ سے […]

یورپ میں مہاجرین و پناہ گزین فلاحی اداروں اور مخیر حضرات کے تعاون کے انتظار میں

یورپ میں مہاجرین و پناہ گزین فلاحی اداروں اور مخیر حضرات کے تعاون کے انتظار میں

گندگی کے ڈھیرگدلے پانی غلا ظت صفائی ستھرائی کا مناسب انتظام نہ ہو نے کے باعث خواتین اور بچوں میں شدیدبیماریاں پھیلنے کا خدشہ سربراہ بی ٹی ایم گلوبل سمیرا فرخ کا چیئرمین ووڈ لینڈ مسجد ارشد محمود ، ملک سبحان ، کونسلر محمد اخلا ق اور دیگر کے ہمراہ فرانس مہا جر کیمپوں کا […]

بینکوں کے خالی مکانات مجبور اور بے گھر افراد کو دئیے جائیں ، مظاہرین

بینکوں کے خالی مکانات مجبور اور بے گھر افراد کو دئیے جائیں ، مظاہرین

انتظامیہ اور بے گھر افراد کے درمیان کئی سالوں سے مکانات پر قبضہ اور چھڑانے کا عمل جاری بارسلونا( ڈاکٹر قمرفاروق)سپین میں جاری معاشی بحران نے جہاں بہت سے معاملات کو تلپٹ کر کے رکھ دیا ہے وہیں اس نے بہت سے لوگوں کے سر سے چھت چھین لی ہے۔اس چھت چھننے کی وجہ بیروزگاری […]

حکومتی منصوبہ بندی اور ہماری تعلیم

حکومتی منصوبہ بندی اور ہماری تعلیم

تحریر: محمد ریاض پرنس کسی بھی ملک کی ترقی اس ملک کے بہترین تعلیمی نظام پر منحصر ہو تی ہے ۔دنیا میں اگر کسی ملک نے ترقی کی ہے تو اس کی سب سے بڑی وجہ اس ملک کا تعلیمی نظام ہے ۔اگر تعلیمی ڈھانچہ اچھا ہو گا تو اس ملک کی تعلیمی ترقی ہو […]