By MH Kazmi on September 2, 2016 airport, arrested, benazir, Heroin, international, Islamabad..., smuggler اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
راولپنڈی: (نمائندہ یس نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) نے بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ یس نیوز کے مطابق اے این ایف نے بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم ظفراقبال کو گرفتارکرلیا۔ گرفتار […]
By Yes 2 Webmaster on December 5, 2015 Bukhari Sanam, denial, Heroin, lahore, movies, work, انکار, صنم بخاری, فلموں, لاہور, کام, ہیروئن شوبز, لاہور
لاہور: پاکستانی نژاد نارویجن ماڈل صنم بخاری نے فلموں میں مرکزی کردار کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلی۔ نارویجن ماڈل کوجدید ٹیکنالوجی سے بننے والی فلموں میں کام کی آفرز کا سلسلہ گزشتہ برس سے جاری ہے لیکن تاحال کسی بھی فلم میں کام کرنے کی رضامندی ظاہرنہیں کی۔ کراچی میں ہونیوالے فیشن ویک […]
By Yes 1 Webmaster on October 18, 2015 film, Heroin, Indian, jnyta Asma, movies, presentations, Wrong number, بھارتی, جنیتا اسما, رانگ نمبر, فلم, فلموں, پیشکش, ہیروئن شوبز, لاہور
لاہور : معروف اداکارہ جنیتا اسماء نے بالی ووڈ میں جاندارلیڈرول کی پیشکش ہونے پرکام کرنے کا گرین سگنل دیدیا۔ جدید ٹیکنالوجی سے بنننے والی ’’رانگ نمبر ‘‘جیسی سپرہٹ فلم میں اہم کردارنبھانے والی سانولی سلونی حیسنہ جہاں فلم اورٹی وی میں کام کررہی ہیں، وہیں متعددفلم میکرزنے انھیں اپنی فلموں میں شامل کرنے کی […]
By Yes 1 Webmaster on October 2, 2015 Arjun Kapoor, film composer, Heroin, Parineeti Chopra, ارجن کپور, پرینیتی چوپڑا, ہیروئن, ی فلم شوبز
ممبئی : بالی ووڈ فلم ’’عشق زادے‘‘ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا جو فلاپ فلموں کے باعث کچھ عرصہ سے شوبزسے دورتھیں، ایک مرتبہ پھر اداکاری کی طرف واپس آگئی ہیں اور بالآخر انھیں طویل انتظار کے بعد اپنی پرفارمنس دکھانے کے لیے ایک فلم مل ہی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ شمت امینکی ہدایتکاری […]
By Yes 2 Webmaster on September 30, 2015 anointed, bollywood, Heroin, Mumbai, refusing, Shooting, Shruti Haasan, ابھیشیک, انکار, بالی ووڈ, شروتی ہاسن, شوٹنگز, ممبئی, ہیروئن شوبز
ممبئی : شروتی ہاسن جنھیں کچھ عرصہ قبل ’’ہیرا پھیری 3‘‘ میں ابھیشیک بچن کے مدمقابل ہیروئن کے کردار کے لیے سائن کیا گیا تھا، نے اب فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اس سلسلہ میں شروتی ہاسن کے ترجمان نے بھارتی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شروتی […]
By Yes 2 Webmaster on September 23, 2015 Actress, bollywood, Deepika, Heroin, likely, Mumbai, Shah Rukh Khan, اداکارہ, امکان, بالی ووڈ, دیپکا, شاہ رخ خان, ممبئی, ہیروئن شوبز
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون اور اداکار شاہ رخ خان تین فلموں ’’اوم شانتی اوم‘‘، ’’چنائی ایکسپریس‘‘ اور ’’ ہیپی نیو ایئر‘‘ میں ایک ساتھ اپنی اداکاری کا مظاہرہ کرچکے ہیں۔ اب کہا جا رہا ہے ایک بار پھر ان کی جوڑی سینما اسکرین کی زینت بننے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ بھارتی […]
By Yes 1 Webmaster on September 7, 2015 bollywood, british, character, Heroin, item girl, Mumbai, scarlet Wilson, اسکارلٹ ولسن, آئٹم گرل, بالی ووڈ, برطانوی, ممبئی, کردار, ہیروئن شوبز
ممبئی : بھارتی ڈانس شو ’’جھلک دکھلا جا سیزن 8‘‘ میں اپنی پرفارمنس سے سپر اسٹار سلمان خاں کو متاثر کرنیوالی برطانوی آئٹم گرل اسکارلٹ ولسن کو اداکار راجیو کھنڈلوال کے ساتھ فلم مل گئی بھارتی میڈیا کے مطابق اسکارلٹ ولسن فلم وہ آدمی بہت کچھ جانتا ہے میں مرکزی کردار نبھائیں گی۔ اس سلسلہ […]
By Yes 1 Webmaster on August 20, 2015 Anushka, film, Heroin, modeling, Wedding Palau, انوشکا, فلم, ماڈلنگ, ویڈنگ پلاؤ, ہیروئن شوبز
ممبئی (جیوڈیسک) فلم ’’ویڈنگ پلاؤ‘‘ (Wedding Pullav) سے فلمی دنیا میں قدم رکھنے والی مشہور ماڈل انوشکا رانجن نے بالی ووڈ میں اپنا کیریئر بنانے کے لیے ماڈلنگ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ بالی ووڈ فلمساز ششی رانجن کی بیٹی انوشکا جو متعدد فیشن شوز میں ریمپ پر واک کرچکی ہیں ،اپنے نئے کیریئر کے سلسلہ […]
By Yes 2 Webmaster on June 8, 2015 Heroin, Offers, Rajinikanth, Vidya Balan, رجنی کانت, ودیا بالن, پیشکش, ہیروئن شوبز
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن جنھیں کئی برس قبل شوٹنگ کے دوران ہی ایک تامل فلم سے الگ کردیا گیا تھا اور ان پر تامل سینما کے دروازے بند ہوگئے تھے مگر اب لگتا ہے کہ ان پر تامل فلم انڈسٹری کا دروازہ دوبارہ کھل گئے ہیں۔ اس سلسلہ میں ذرائع کا کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on May 25, 2015 Heroin, Mumbai, rebel, Shraddha Kapoor, Tiger sruf, باغی, شردھا کپور, ممبئی, ٹائیگر شروف, ہیروئن شوبز
ممبئی : بالی ووڈ فلم اینی باڈی کین ڈانس 2 شردھا کپور کی اولین ترجیح ہے اس کے باوجود وہ فلم انڈسٹری میں خود کو زیادہ سے زیادہ مصروف رکھنے کی جدوجہد میں مصروف ہیں اور گزشتہ روز انہیں ا س سلسلہ میں ایک اور کامیابی حاصل ہوگئی ہے اطلاعات کے مطابق شردھا کپور کو […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 cast, director, film, Heroin, Moammar Rana, Sehgal modest, Sikandar, حیا سہگل, سکندر, فلم, معمر رانا, ڈائریکٹر, کاسٹ, ہیروئن شوبز, لاہور
لاہور : ماڈل واداکارہ حیا سہگل معمررانا کی بطور ڈائریکٹر پہلی فلم کی ہیروئن سائن ہوگئی ہیں جس کی افتتاحی تقریب 31 مئی کو کراچی میں ہوگی۔ تفصیل کے مطابق معمررانا بطور ڈائریکٹر فلم سکندر بنائیں گے جس کو پروڈیوس ان کی اہلیہ مہناز رانا کر رہی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ اس فلم کا […]
By Yes 2 Webmaster on April 21, 2015 becoming, bollywood, Heroin, Hrithik Roshan, Mumbai, Offers, Shruti Haasan, بالی ووڈ, بننے, شروتی ہاسن, ممبئی, پیشکش, ہرتیک روشن, ہیروئن شوبز
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ ہدایتکار اے آرے مرگادوس جو ہرتیک روشن کو ہیرو لے کر ’’بینگ بینگ‘‘ بنانے کی تیاری کررہے ہیں نے ہیروئن کے کردار کے لیے اداکارہ شروتی ہاسن سے رابطہ کرلیا ہے اس فلم میں مرکزی کردار کے لیے کوئی اداکارہ کاسٹ نہیں کی جا سکی تھی اب اے آرمرگادوس نے ہرتیک […]
By Yes 2 Webmaster on April 18, 2015 become, bollywood, Heroin, Mumbai, recommendation, Salman Khan, Serb Miss Natasha, بالی ووڈ, بن, سرب حسینہ نتاشا, سفارش, سلمان خان, ممبئی, ہیروئن شوبز
ممبئی (جیوڈیسک) مشہور بھارتی رائیلٹی شو بگ باس ایک کی ماڈل اور بالی ووڈ فلم ستیاگرہ میں آیٹم نمبر کرنیوالی سربیا کی حسینہ نتاشا سٹین جویچ کو آخر کار بالی ووڈ فلم مل ہی گئی ہے جس میں وہ مرکزی کردار ادا کریں گی۔ سوراب ورما جنہوں نے کرن میڈیا کے ساتھ تین فلموں کی […]
By Yes 2 Webmaster on March 4, 2015 deepika padukone, Heroin, Mumbai, Salman Khan, Sultan, دبنگ خان, دیپکا پڈوکون, سلطان, ممبئی, ہیروئن شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کو یکے بعد دیگرے سپر ہٹ فلمیں دینے والی اداکارہ دپیکا پڈکون سلمان خان کیساتھ رومینس کریں گی۔ فلمساز علی عباس ظفر کی فلم سلطان کیلئے کترینہ کیف نجی مصروفیات کے باعث کام نہیں کر سکیں گی لہذا اب شائقین کو دپیکا پڈکون اور سلمان خان کی جوڑی کو پہلی […]
By Yes 2 Webmaster on January 26, 2015 bollywood, Heroin, Indian, Mumbai, Shooting, Shraddha Kapoor, wounding, بالی وڈ, بھارتی, زخمی, شردھا کپور, شوٹنگ, ممبئی, ہیروئن شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ حسینہ شردھا کپور ان دنوں نئی فلم اینی باڈی کین ڈانس (ٹو) کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ڈانس کی پریکٹس کے دوران اداکارہ نیچے جا گریں اور ان کے پاؤں پر موچ آ گئی۔ ڈانس پر بننے والی اس فلم میں شردھا کپور کے ساتھ ورن دھون مرکزی کردار کریں […]
By Yes 2 Webmaster on January 24, 2015 Deepika pdukun, Heroin, Horseback Riding, Mumbai, swordsmanship, تلوار بازی, دیپیکا پدوکون, ممبئی, گھڑسواری, ہیروئن شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پدوکون نے اپنی نئی فلم میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لئے گھڑ سواری اور تلوار بازی سیکھنا شروع کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق معروف بھارتی ہدایتکار سنجے لیلیٰ بھنسالی باجی راؤ مستانی بنارہے ہیں، فلم میں ہیرو کا کردار رنویر سنگھ ادا کررہے ہیں […]
By Yes 1 Webmaster on January 4, 2015 city, Heroin, Indian Idol season five, is it romantic, singer, TV drama, tyakr, انڈین آئیڈل سیزن فائیو, سٹ, ٹی وی ڈرامہ, ٹیاکر, گلوکارہ, ہیروئن, یہ ہے عاشقی شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) بھارتی چینل کے مقبول پروگرام ’’انڈین آئیڈل سیزن فائیو‘‘ کے ٹاپ 6 سنگرز میں شامل نوجوان گلوکارہ ٹیا کر نے گلوکاری کے ساتھ اداکاری بھی شروع کردی۔ وہ بھارتی چینل کے ڈرامہ ’’ یہ ہے عاشقی ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ انھوں نے یہ پراجیکٹ کچھ عرصہ قبل سائن کیا […]