By MH Kazmi on December 14, 2017 Admiral, award, Cheif, from, highest, naval, of, received, staff, the, Turkish, turky, Zafar Abbasi اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو ترکش آرمڈ فورسز کا اعلیٰ عسکری اعزاز ”لیجن آف دی ترکش آرمڈ فورسز“ تفویض کردیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اعزاز تفویض کرنے کی پر وقار تقریب ترکش نیول فورسز ہیڈکوارٹرزمیں منعقد ہوئی۔ترکش نیوی کے سربراہ وائس ایڈمرل عدنا ن اُزبال نے ایڈمرل ظفر محمود عباسی […]
By on October 30, 2017 9000, de, highest, in, Kohli, of, possession, runs, the, took, Villiers, Virat اہم ترین, خبریں, کھیل
کانپور: ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل میں تیز ترین 9 ہزار رنز مکمل کرکے ابراہم ڈی ویلیئرز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ویرات کوہلی نے تیز ترین 9 ہزار رنز بنانے کا یہ کارنامہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے میں انجام دیا، یہ ان کے کیریئر کے 202 واں میچ اور […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 Army, Asia's, border, chief, flag, highest, on, shattered, the, Wagha اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
واہگہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جشن آزادی کے موقع پر بھارت سے ملحقہ واہگہ بارڈر پر ایشیا کا سب سے بلند پرچم لہرا دیا۔ 12 بجتے ہی جنرل قمر جاوید باجوہ نے واہگہ بارڈر پر بٹن دبا کر ایشیا کے سب سے بلند پرچم کی کشائی کی۔ واہگہ بارڈر پر لہرائے جانے والے سبز […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 and, Anil, being, coaches, compensation, dravid, highest, in, Kumble, Rahul, the, World اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: راہول ڈریوڈ اور انیل کمبلے دنیا بھر میں زیادہ معاوضہ پانے والے کرکٹ کوچز ہوسکتے ہیں، اسی طرح سچن ٹنڈولکر بھی ریٹائرمنٹ کے باوجود ممبئی انڈینز سے جڑے رہنے پر بڑی رقم کما رہے ہیں۔ آئی پی ایل سے جڑے ہر کوچ کو اس کی فرنچائز سے بھاری معاوضہ مل رہا ہے، اگرچہ اس […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 could, far, head, highest, in, not, Now, pakistan, peak, the, till, who, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
خوبصورت قول ہے: ’’زندگی بھی پہاڑ کے مانند ہے۔ اس پر چڑھنا کٹھن ہے، مگر جب انسان چوٹی پر پہنچ جائے، تو متحیر کردینے والے نظارے اس کے منتظر ہوتے ہیں۔‘‘ بلند و بالا پہاڑ فطرت کا شاہکار ہیں۔ خوش قسمتی سے خطہِ پاکستان فطرت کی ان ہیبت ناک اور دیوہیکل نشانیوں سے بھرا […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 Emirates, highest, Jabal, Jaish, mountain, on, snowfall, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
متحدہ عرب امارات کے سب سے بلند پہاڑ جبل جیش پر برفباری جاری ہے، پیش گوئی کے باعث شہری پہلے ہی جبل جیش پر جمع ہوگئے۔ دو ہزار میٹر بلندجبل جیش دبئی سے175کلومیٹرکےفاصلے پرراس الخیمہ میں واقع ہے۔ متحدہ عرب امارات کے سب سے بلند پہاڑ جبل جیش پر برف باری کے باعث درجہ حرارت […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 2016, Dory, earning, film, finding, highest, Maker, of, the اہم ترین, خبریں, شوبز
سال 2016 انٹرٹینمنٹ ورلڈ کیلئے غیر معمولی ثابت ہوا، حال ہی میںجاری کی جانیوالی فہرست میں ہولی و ڈ کی سب سے زیادہ کمائی کرنیوالی فلموں کی رینکنگ جاری کی گئی ہے،جس کے مطابق فائنڈنگ ڈوری سال2016کی سب سے زیادہ کمائی کرنیوالی فلم بن گئی ہے۔ رینکنگ کے مطابق سال بھر میں کل791فلمیں سینماگھروں کی […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 blood, Competition, established, Glass, highest, on, the, to, tower, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
یوں تو سرد موسم میں ٹھنڈے پانی سے نہانے کا سوچنا بھی کچھ لوگوں پر کپکپی طاری کردیتا ہے، لیکن جب بات ہو عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی توکچھ خطروں کے کھلاڑی فوراًتیار ہوجاتے ہیں۔ چین کے وسطی صوبےہونان میں واقع دنیا کے بلند اور طویل گلاس برج پر ایک خون جماد ینے والے مقابلے […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 achieved, award, courageous, France, highest, of, pakistan, the, two, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
پیرس: پاکستان کی 2 خواتین نے فرانس کا اہم ترین اعزاز ’’شیراک پرائز‘‘ حاصل کیا ہے جو انہیں ’ تنازعات سے بچاؤ ( کونفلِکٹ ریزولوشن) پر دیا گیا ہے۔ گلالئی اسماعیل اور صبا اسماعیل نامی خواتین کو یہ ایوارڈ امن کے ماحول اور عدم تشدد سماج کے لیے خواتین اور نوجوانوں کی شمولیت کی کوششوں پر عطا […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 country, highest, in, mortality, Pakistan's, rates, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
کوالا لمپور: حال ہی میں سامنے آنے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس دنیا بھر میں پانچ سال کی عمر تک پہنچنے سے قبل وفات پانے والے 59 لاکھ بچوں میں سے 60 فیصد بچوں کا تعلق ایشائی اور افریقی ممالک سے تھا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق دی […]
By MH Kazmi on November 3, 2016 boom, highest, History, hundred, in, index, Level, market, pakistan, reached, stock, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 42 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا ہے۔ جمعرات کو کاروبار کا آغاز ہوا تو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 41 ہزار 742 پر موجود تھا، ایک وقت میں اس میں گراوٹ دیکھی گئی اور انڈیکس […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 263, 65, at, billion, capital, GE, highest, increase, index, Level, market, Points, Saturday, shares, the اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
سرمایہ کار متحرک ، 2 نفسیاتی حدیں عبور ، انڈیکس 41629 پوائنٹس کی بلند سطح کو چھونے کے بعد 41464 کی تاریخی سطح پر بند ہوا کراچی: یوم عاشور کے باعث 3 دن تک محدود رہنے والے گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور مارکیٹ میں […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 $, 24.5, billion, dar, exchange, foreign, have, highest, ishaq, Level, reached, reserves, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے کہا ہے کہ غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 24.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، مجموعی ذخائر میں سے 19.5 ارب ڈالر اسٹیٹ بنک آف پاکستان اور 5 ارب ڈالر کمرشل بنکوں کے پاس ہیں۔ گزشتہ روز اپنے بیان میں انھوں اس کامیابی پر […]