counter easy hit

Hilal

مفتی شہاب الدین پوپلزئی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے نئے چیرمین ۔۔

مفتی شہاب الدین پوپلزئی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے نئے چیرمین ۔۔

پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا چیرمین بنانے کی تجویز دے دی۔خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے پورے ملک میں ایک دن عید اور رمضان کے لیے مقامی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی […]

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مفتی منیب الرحمن نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مفتی منیب الرحمن نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا

کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا ہے، نصاب درج ذیل شرح کے مطابق ہوں گے، فطرہ گندم کا آٹا 2 کلو یا اس کی قیمت 100روپے، فدیہ صوم 30 یوم 3000 روپے، کفارہ صوم برائے 60مساکین 6000روپے اور کفارہ قسم […]

انجمن ہلال احمر تنظیم نوکریاں 201 9 25+ ریفسٹسٹسٹز، میڈیکل اینڈ پیرامیڈ اسٹاف کے لئے

انجمن ہلال احمر تنظیم نوکریاں 201 9 25+ ریفسٹسٹسٹز، میڈیکل اینڈ پیرامیڈ اسٹاف کے لئے

Anjuman Hilal Ahmar Organization Jobs 2019 for 25+ Receptionists, Medical & Paramedic Staff 18 April, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 137

شوال کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

شوال کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

لاہور: شوال المکرم 1439 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔ عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوگا جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ اس کے علاوہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی دارالحکومتوں میں ہوں گے، […]

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 14 جون کو ہوگا

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 14 جون کو ہوگا

کراچی:  عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات 14 جون کو کراچی میں طلب کر لیا گیا ہے۔اجلاسکی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے شوال 1439ھ کے چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان […]

ہلال عید؛ پاکستان میں عیدالفطر ہفتہ 16جون کو ہوگی

ہلال عید؛ پاکستان میں عیدالفطر ہفتہ 16جون کو ہوگی

کراچی: پاکستان میں 30 روزوں کے بعد عیدالفطر ممکنہ طورپرہفتہ16جون کوہوگی۔ پاکستان اور سعودی عرب سمیت دنیاکے بیشترحصوں میں رمضان المبارک بیک وقت شروع ہونے کے بعد دنیاکے مختلف خطوں میں عیدالفطررویت ہلال کے سبب علیحدہ علیحدہ ہوجائے گی اورپاکستان میں عیدالفطر کاچاند29رمضان المبارک بمطابق 14جون کونظر آنے کے امکانات نہیں ہیں اور30روزوں کے بعد عیدالفطر ممکنہ طورپرہفتہ16جون […]

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

کراچی: ماہ رمضان المبارک 1439 کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس بدھ 16 مئی کو کراچی میں ہوگا۔ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ رمضان المبارک 1439ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی […]

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

سکیورٹی خدشات کے پیش نظر اجلاس کا مقام پشاور سے تبدیل کر دیا گیا ، آج چاند نظر آنے کے واضح امکانات موجود ہیں اسلام آباد: پاکستان میں عید کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج چاند نظر […]

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان علامہ مفتی منیب الرحمان نے مورخہ 4 نومبر بروز جمتہ المبارک کی نماز پیرس کے نواحی علاقے پیریفت میں پڑھائی۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان علامہ مفتی منیب الرحمان نے مورخہ 4 نومبر بروز جمتہ المبارک کی نماز پیرس کے نواحی علاقے پیریفت میں پڑھائی۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان علامہ مفتی منیب الرحمان نے مورخہ 4 نومبر بروز جمتہ المبارک کی نماز پیرس کے نواحی علاقے پیریفت میں پڑھائی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 823