counter easy hit

historic

این اے 120 میں تاریخی فتح کے ساتھ ساتھ ، پاکستانی پارلیمانی سیاست کا سیاہ ترین دن جب حق رائے دہی کیلئےگھر سے نکلنے والے ووٹرز کو اغو اکرلیا گیا، خان یوسف

این اے 120 میں تاریخی فتح کے ساتھ ساتھ ، پاکستانی پارلیمانی سیاست کا سیاہ ترین دن جب حق رائے دہی کیلئےگھر سے نکلنے والے ووٹرز کو اغو اکرلیا گیا، خان یوسف

 پیرس(یس اردو نیوز)پاکسان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر ترین راہنما خان یوسف نے کہا ہے کہ این اے 120 میں تاریخی فتح کے ساتھ ساتھ پاکستانی پارلیمانی تاریخ میں نیا معرکہ سامنے آیا ہے جس میں سابق وزیر اعظم کی کردار کشی کی غلیظ ترین کمپین چلائی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ اس کی […]

این اے 120 محترمہ کلثوم نواز کی شاندار فتح، عظیم ماں کی عظیم بیٹی  میاں نواز شریف اور تمام مسلم لیگی محترمہ مریم نواز کے تہ دل سے مشکور ہیں، میاں محمد حنیف 

این اے 120 محترمہ کلثوم نواز کی شاندار فتح، عظیم ماں کی عظیم بیٹی  میاں نواز شریف اور تمام مسلم لیگی محترمہ مریم نواز کے تہ دل سے مشکور ہیں، میاں محمد حنیف 

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ  ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے این اے 120 کی تاریخی فتح کو محترمہ مریم نواز شریف کی انتھک کوششوں کا ثمر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عیظم ماں کی عظیم بیٹی محترمہ مریم نواز کی شبانہ روز محنت اور انتھک کوششوں سے بالاآخر اللہ تعالیٰ […]

سات ستمبر فضائیہ کے شاہینوں کی شجاعت کا تاریخی دن ہے، شہباز شریف

سات ستمبر فضائیہ کے شاہینوں کی شجاعت کا تاریخی دن ہے، شہباز شریف

پنجاب کےوزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہناہےکہ 7 ستمبر پاک فضائیہ کے شاہینوں کی جرات اور شجاعت کے حوالےسے تاریخی دن ہے، 21 کروڑ عوام پاک دھرتی کے ان عظیم سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ یومِ فضائیہ کے موقع پر اپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ7ستمبر کا دن پاک فضائیہ کی تاریخ میں […]

تاج محل مندر نہیں تاریخی اسلامی عمارت ہے، بھارتی حکام نے تسلیم کرلیا

تاج محل مندر نہیں تاریخی اسلامی عمارت ہے، بھارتی حکام نے تسلیم کرلیا

آگرہ: بھارت کے محکمہ آثار قدیمہ نے پہلی بار تسلیم کیا ہے کہ تاج محل مندر نہیں بلکہ مقبرہ ہے۔ انتہا پسند ہندوؤں نے بھارت سے مسلمانوں کا نام و نشان مٹانے کا عزم کیا اور اس کام میں بی جے پی کے وزیراعظم نریندر مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے تیزی آگئی ہے۔ بھارتی […]

ملک میں سی پیک کے منصوبوں کا اجراء نواز شریف کا تاریخی کارنامہ ہے، شہباز شریف

ملک میں سی پیک کے منصوبوں کا اجراء نواز شریف کا تاریخی کارنامہ ہے، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے ملک کی تقدیر بدل کر رکھ دی ہے جب کہ ملک میں سی پیک کے منصوبوں کا اجراء بھی نوازشریف کا تاریخی کارنامہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف  کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے ملک کی تقدیر بدل کر رکھ دی ہے،  نوازشریف نے عزم، محنت اور […]

پاکستان بھارت کو تاریخی شکست دے کر چیمپئن ٹرافی کا فاتح بن گیا

پاکستان بھارت کو تاریخی شکست دے کر چیمپئن ٹرافی کا فاتح بن گیا

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو بدترین شکست دے کر تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔ پاکستان کی جانب سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 میں بھارت کو 339 رنز کا سب سے بڑا ہدف دیا گیا جس کے تعاقب میں بھارتی سورما بری طرح ناکام ہوئے اور […]

پاکستان تحریک انصاف نے پاناما کیس کے فیصلے کا قومی زبان میں ترجمہ کردیا ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان شفقت محمود نے پانامہ فیصلے کے ترجمے کی کاپی چیئرمین تحریک انصاف کو پیش کی

پاکستان تحریک انصاف نے پاناما کیس کے فیصلے کا قومی زبان میں ترجمہ کردیا ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان شفقت محمود نے پانامہ فیصلے کے ترجمے کی کاپی چیئرمین تحریک انصاف کو پیش کی

پاکستان تحریک انصاف نے پاناما کیس کے فیصلے کا قومی زبان میں ترجمہ کردیا ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان شفقت محمود نے پانامہ فیصلے کے ترجمے کی کاپی چیئرمین تحریک انصاف کو پیش کی اسلام آباد (یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے آج پاناما کیس کے فیصلے کا قومی زبان میں ترجمہ مکمل کرکے […]

بھارت :چار تاریخی ہائیکورٹس کی سربراہ خواتین جج

بھارت :چار تاریخی ہائیکورٹس کی سربراہ خواتین جج

 دنیا بھر کی اعلیٰ عدالتوں میں بڑے عہدوں پر مرد ججز تعینات ہیں، تاہم اس وقت بھارت کی سب سے پرانی اور اعلیٰ عدالتوں کی سربراہ خواتین ججز ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی، دہلی، کولکتہ اور چنائی کی ہائی کورٹس کی سربراہی خواتین ججز کررہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اندرابینر جی کی مدراس ہائی […]

اورنج لائن میٹرو کیس؛ حکومت کے پاس تاریخی عمارات تباہ کرنے کا لائسنس نہیں، سپریم کورٹ

اورنج لائن میٹرو کیس؛ حکومت کے پاس تاریخی عمارات تباہ کرنے کا لائسنس نہیں، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اورنج لائن میٹرو منصوبے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت ماس ٹرانزٹ منصوبہ تعمیر کرنا چاہتی ہے تو کرے لیکن حکومت کے پاس تاریخی عمارات کو تباہ یا متاثر کرنے کا لائسنس نہیں۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی […]

سعودی شاہ ایشیائی ممالک کا تاریخی دورہ

سعودی شاہ ایشیائی ممالک کا تاریخی دورہ

مملکت سعودی عرب کے فرمان روا شاہ سلمان کاایشیائی ممالک کادورہ ایک اہم پیش رفت ہے یقینی بات ہے کہ اس دورہ کے عالم اسلام اور دنیا پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔شاہ سلمان نے چین سمیت بر اعظم ایشیا کے کئی ممالک کادورہ کیا اس طویل دورے کے دوران وہ ملائیشیا، انڈونیشیا، جاپان، چین […]

تاریخی میچ اور ’’پھٹیچر‘‘ پلیئرز

تاریخی میچ اور ’’پھٹیچر‘‘ پلیئرز

تاریخی میچ اور ’’پھٹیچر‘‘ پلیئرز عمران خان ایک محب الوطن انسان ہیں سیکیورٹی خدشات وغیرہ غلط بھی نہ تھے البتہ انھیں سوچ سمجھ کر بولنا چاہیے ۔ فوٹو فائل ’’چلو یار میچ دیکھنے لاہور چلیں‘‘ جب عمران خان کے متوالے میرے دوست حسیب نے مجھ سے یہ کہا تو میں حیران رہ گیا اور جواب […]

تیرہویں صدی میں تعمیر کیا گیا عمر کوٹ کا تاریخی قلعہ

تیرہویں صدی میں تعمیر کیا گیا عمر کوٹ کا تاریخی قلعہ

تیرہویں صدی میں تعمیر کئے گئے راجپوت ، مغلیہ اور تالپور ادوار کے چشم دید گواہ عمرکوٹ کےت اریخی قلعہ کی ابتر حالت کا آخر کار حکومت کو خیال آہی گیا ۔ قلعہ کی تعمیر و مرمت کا کام شروع کر دیا گیا۔ عمرکوٹ قلعے کو اکبر اعظم سے تعلق کی وجہ سے دور اکبری […]

جدہ : تاریخی مسجد کے قریب قدیم کنواں دریافت

جدہ : تاریخی مسجد کے قریب قدیم کنواں دریافت

سعودی عرب کے شہر جدہ کی ایک تاریخی مسجد کے قریب قدیم کنواں دریافت کیا گیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق تاریخی کنویں کی دریافت کا اعلان سیاحت اور قومی ورثے کیلئےسعودی کمیشن نے کیا۔کنویں کی دریافت معمار مسجد پراجیکٹ پر کام کے دوران ہوئی ۔ڈائریکٹر کمیشن محمد العمری کے مطابق کنواں160 سال پرانا […]

جنوبی کوریا، صدر کیخلاف تاریخی احتجاج، 13 لاکھ افراد شریک

جنوبی کوریا، صدر کیخلاف تاریخی احتجاج، 13 لاکھ افراد شریک

سیؤل: جنوبی کوریا میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں افراد نے صدر پارک گیون ہائی کے خلاف مظاہرہ کیا ہے، خاتون صدر پر کرپشن کے الزامات ہیں۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ دارالحکومت سیؤل میں سرد موسم اور برفباری کے باوجود 13 لاکھ افراد شریک ہوئے، مظاہرین کو دوسری جگہوں سے مزید5 لاکھ افراد کے آنے کی […]

ہیسٹنگز میں تاریخی لڑائی کی تمثیل کاری کا مظاہرہ

ہیسٹنگز میں تاریخی لڑائی کی تمثیل کاری کا مظاہرہ

ساڑھے نو سو سال قدیم لڑائی کی تمثیل کاری کیلئے دو ہزار نوجوانوں نے زرہ بکتر پہن کر حصہ لیا ہیسٹنگز: برطانیہ کے شہر ہیسٹنگز میں سج گیا لڑائی کا میدان ، زرہ بکتر پہنے فوجیوں نے تلوار بازی اور گھڑ سواری میں خوب مہارت دکھائی ، اس تاریخی لڑائی کی تمثیل کاری کی گئی […]

آج کی ریلی بہت بڑی اور تاریخی ہوگی، آغا سراج درانی

آج کی ریلی بہت بڑی اور تاریخی ہوگی، آغا سراج درانی

اسپیکر سندھ اسمبلی اوررہنما پیپلز پارٹی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ آج کی ریلی بہت بڑی اور تاریخی ہوگی ،آج ہی کے دن ہمارے 200کے قریب کارکن شہید ہوئے تھے ۔ ریلی میں شرکت کیلئے بلاول ہاؤس آمد پر میڈیا سے گفتگو میں آغا سراج درانی کا کہنا تھا کہ سانحہ کارساز کی […]

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان یہ ایشیا کی تاریخ کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ ہے، پنک بال سے تاریخ کایہ دوسرا ٹیسٹ کھیلا جارہا ہے۔کپتان مصباح کہتے ہیں کہ اچھا تجربہ ہوگا، تماشائی بھی آئیں گے،کپتان […]

تاریخی مارچ سے مودی کو جواب دیں گے، عمران خان

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کل رائیونڈ میں تاریخی مارچ کر کے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو وہ جواب دیں گے جو پاکستان کے وزیر اعظم کو دینا چاہیےتھا۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’بھارت کی جانب سے […]

ترقی کی شاہراہ پر گامزن۔۔۔ فیصل آباد

ترقی کی شاہراہ پر گامزن۔۔۔ فیصل آباد

تحریر : سالار سلیمان فیصل آباد کا تاریخی نام لائل پور ہے ۔ یہ برٹش انڈیا کے زیر اہتمام اُن پہلے شہروں میں سے ایک تھا جو کہ مکمل منصوبہ بندی سے قائم ہوئے تھے ۔فیصل آباد کیلئے جگہ کو سر جیمز لائل پور نے پسند کیا تھا اور ایک رپورٹ کے مطابق اس شہر […]

شامی شہیدو! تم زندہ ہو، ہم مردہ ہیں

شامی شہیدو! تم زندہ ہو، ہم مردہ ہیں

تحریر : شاہ اجمل فاروق ندوی حلب جل رہا ہے، حلب جل رہا ہے، حلب جل رہا ہے۔ آج کل یہ جملہ خوب گردش میں ہے۔ جی ہاں! مقدس تاریخی سرزمین شام کا سب سے بڑا شہر حلب (Aleppo) جل رہا ہے۔ صرف حلب نہیں، پورا شام تقریباً چار سال سے بدترین مظالم کی آگ […]

اٹلی : تاریخ ساز یوم کشمیر کانفرنس میں راجہ شیراز احمد خطاب کرتے ہوئے

اٹلی : تاریخ ساز یوم کشمیر کانفرنس میں راجہ شیراز احمد خطاب کرتے ہوئے

اٹلی (شیخ بابر سے) تاریخ ساز یوم کشمیر کانفرنس میں خوبصورت دل کے مالک خوبصورت انسان کشمیر کانفرنس کے ہیرو راجہ شیراز احمد خطاب کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 76

قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پی سی سی کی جانب سے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا باوا سید غضنفر علی شاہ جیو نیوز کے نمائندے اکرم باجوہ سے خصوصی گفتگو کرتے ھوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 57

تحریک انصاف فرانس کی جانب سے جہانگیر ترین کی تاریخی کامیابی اور جشن عید میلاد ال نبی پر تقاریب

تحریک انصاف فرانس کی جانب سے جہانگیر ترین کی تاریخی کامیابی اور جشن عید میلاد ال نبی پر تقاریب

فرانس: تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ کی جانب سے لودھراں میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی تاریخی جیت کی خوشی میں اور عید میلاد ال نبی کی خوشی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں تحریک انصاف فرانس کے کارکنان نے بھر پور شرکت کی کارکنان نے اس […]

نفاذ اردو سپریم کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ

نفاذ اردو سپریم کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ

تحریر: رانا اعجاز حسین منگل کے روز عدالت اعظمیٰ پاکستان کے چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں جسٹس دوست محمد خان اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل تین رکنی بنچ نے 26 اگست 2015 ء کو محفوظ کیاگیا نفاذ اردو کا تاریخ ساز فیصلہ پڑھ کر سنا دیا۔ ملک میں اْردو زبان […]