counter easy hit

Holiday

گرمیوں کی چھٹیوں کا معاملہ، پرائیوٹ سکولز کا حکومتی احکامات ماننے سے انکار

گرمیوں کی چھٹیوں کا معاملہ، پرائیوٹ سکولز کا حکومتی احکامات ماننے سے انکار

لاہور: پنجاب حکومت کے گرمیوں کی تعطیلات کو سکولز انتظامیہ نے ماننے سے انکار کر دیا۔ حکومت نے سکولوں میں 17 مئی سے 10 اگست تک گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔ کئی سکولوں نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پنجاب حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے۔ پنجاب حکومت نے رمضان المبارک […]

پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 5 فروری کویوم یکجہتی کشمیرپرعام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ہرسال کی طرح اس سال بھی ملک بھرمیں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔ اس روزملک بھرمیں عام تعطیل ہوگی اور تمام […]

بیمار اسحاق ڈار کی چھٹی کی درخواست منظور

بیمار اسحاق ڈار کی چھٹی کی درخواست منظور

اسلام آباد: دل کا عارضہ ہے، ڈاکٹرز نے فضائی سفر سے منع کیا ہے، لندن میں علاج جاری ہے، سیکشن 17 کے تحت بغیر معاوضے کے چھٹی عنایت کی جائے: خط وزیراعظم نے بیمار وزیر خزانہ اسحاق کی تین ماہ کی چھٹی کی درخواست منظور کرلی۔ واپس آنے پر چارج دوبارہ دینے کا فیصلہ کیا جائے […]

9 نومبر کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی، وزارت داخلہ

9 نومبر کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی، وزارت داخلہ

اسلام آباد: یوم اقبال پر 9 نومبر کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی ، وزیرداخلہ احسن اقبال نے یوم اقبال کی چھٹی کی سمری مسترد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر 9 نومبر کو سرکاری تعطیل کیلئے وزارت داخلہ نے سمری تیار کرکے منظوری کیلئے وزیر داخلہ کوارسال کی تھی جسے وزیر […]

لاہور ہائیکورٹ میں یوم اقبال کی تعطیل بحال کرنے کی درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ میں یوم اقبال کی تعطیل بحال کرنے کی درخواست دائر

لاہور: یوم اقبال کی تعطیل کی بحالی  کے لیے ہائی کورٹ میں متفرق درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 9 نومبر کو یوم اقبال کی تعطیل کو بحال کیا جائے۔ درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کو فریق بنایا گیا ہے اور استدعا کی گئی ہے […]

عیدالفطر کی چھٹیوں میں پاکستانی فلمیں ریکارڈ بزنس کرنے میں کامیاب

عیدالفطر کی چھٹیوں میں پاکستانی فلمیں ریکارڈ بزنس کرنے میں کامیاب

 کراچی: عید پر ریلیز ہونے والی دونوں پاکستانی فلمیں ’’مہرالنساء وی لب یو‘‘ اور ’’یلغار‘‘ عوام کی توجہ کا مرکز بنی رہیں، دونوں فلمیں باکس آفس پر شاندار بزنس کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔ کراچی میں یاسر نواز کی فلم ’’مہرالنساء وی لب یو‘‘ کے چرچے جب کہ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں حسن وقاص […]

سندھ میں شب برات کے موقع پر تعطیل کا اعلان

سندھ میں شب برات کے موقع پر تعطیل کا اعلان

کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں جمعہ کو شبِ برات کے موقع پر تعطیل ہوگی۔ اس بات کا اعلان محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیےمیں کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق صوبے بھر کے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی تاہم انٹر اور جامعات میں ہونے […]

سندھ حکومت کا ذوالفقار بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا ذوالفقار بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان

حکومت سندھ نے سابق وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے 4اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق منگل4اپریل کو صوبائی حکومت کے ماتحت تمام ادارے بشمول تعلیمی […]

بارہ دسمبر کو چھٹی کا اعلان ہوگی

بارہ دسمبر کو چھٹی کا اعلان ہوگی

اسلام آباد(یس اردو نیوز ڈیسک)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کردیا ، پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے ۔ ربیع الاول کاچاند نظر آگیا ہے ۔رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہےکہ یکم ربیع الاول جمعرات یکم دسمبر 2016کو ہوگی ۔جس کے مطابق عید میلاد النبی ؐ […]

زیادہ معاوضہ مانگنے پرشردھا کپورکی فلم “گول مال فور” سے چھٹی

زیادہ معاوضہ مانگنے پرشردھا کپورکی فلم “گول مال فور” سے چھٹی

ممبئی: بالی ووڈ کی کامیڈی فلم “گول مال” نے نہ صرف باکس آفس پر بھی خوب بزنس کیا تھا بلکہ فلم بینوں کو بھی خوب محظوظ کیا تھا جس کے بعد فلم کے ہدایتکار روہت شیٹھی کی جانب سے صرف ایک نہیں بلکہ دو سیکوئل “گول مال ریٹرنز” اور”گول مال تھری” بنائے گئے اور اب ہدایتکار کی […]

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ بھر میں تعطیل کا اعلان

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ بھر میں تعطیل کا اعلان

کراچی: شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ حکومت نے 15 نومبر کو صوبے بھر میں تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت سندھ نے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 273 ویں  عرس کے موقع پر 15 نومبر منگل کے روز تعطیل کا اعلان کیا ہے۔  صوبائی حکومت کی جانب سے […]

وفاقی وزارت داخلہ نے9 نومبرکی چھٹی کی سمری مسترد کردی

وفاقی وزارت داخلہ نے9 نومبرکی چھٹی کی سمری مسترد کردی

وفاقی وزارت داخلہ نے 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر چھٹی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو بھیجی گئی سمری مسترد کردی گئی ہے۔ جیو نیوز کو وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ یوم اقبال کے موقع پر تمام وفاقی سرکاری […]

یوم اقبال: سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

یوم اقبال: سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں کل علامہ محمد اقبال ؒکے یوم پیدائش پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔ 9نومبر کو صوبے بھر میں تعطیل کا فیصلہ محکمہ تعلیم سندھ کی قائمہ کمیٹی میں کیا گیا ۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 24

14اگست کا دن ہمارے لئے خوشیوں کا تہوار ہے۔ محمد زبیر شرفی

14اگست کا دن ہمارے لئے خوشیوں کا تہوار ہے۔ محمد زبیر شرفی

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن)لیبر ونگ اوورسیزکویت کے صدر محمد زبیر شرفی نے پاکستان کی2016ء 69ویں سالگرہ کے موقعہ پر اپنے پیغام میں تمام ا ہل و طن کودل کی تہاہ گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہوئے کہاکہ آزادی کی یہ نعمت ہمارے بزرگوں نے کشت وخون کے جو دریا عبور کر […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کو کھلی چھٹی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کو کھلی چھٹی

تحریر: علی عمران شاہین مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم ایک بار پھر عروج پر ہے۔ ہر روز کتنے ہی کشمیری نوجوانوں کو گولیوںسے چھلنی اور بموں سے ٹکڑے ٹکڑے کر کے اس جہان فانی سے رخصت کیا جا رہا ہے۔ روزانہ کتنے ہی کشمیری نوجوان اور بچے بھارتی فوج کے عقوبت خانوں میں […]

اپنی اداؤں پہ ذراغور کریں

اپنی اداؤں پہ ذراغور کریں

تحریر: پروفیسر مظہر سرگوشیاں اتوار 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے تھا ۔حسبِ سابق عقیل و فہیم اصحاب نے جی بھر کے دلائل کے انبار لگائے اوراپنے رشحاتِ قلم سے ایسی ایسی گل فشانیاں کیں کہ طبیعت ”باغ باغ” ہوگئی ۔ایک لکھاری نے فرمایا ”ساری دنیا کے مامے بننے والوں سے گزارش ہے کہ دوسروں کوجینے […]

ویلنٹائن اور پاکستانی معاشرہ

ویلنٹائن اور پاکستانی معاشرہ

تحریر : حمیدہ گل محمد واہ!کس عقیدت اور اپنے پن کے ساتھ منائے جاتے ہیں یہ دیسی تہوار جس میں ویلنٹائن، ہیپی نیو ائیر، اپریل فول وغیرہ شا مل ہیں ۔کیا یہی وہ معاشرہ ہے جسے اسلامی جمہوریہ پاکستان کہا جاتا ہے؟اور جو قائد اعظم نے مذہب اسلام کے نام پر حاصل کیا تھا ہم […]

١٦ نومبر ہماری تاریخ کا عظیم دن

١٦ نومبر ہماری تاریخ کا عظیم دن

تحریر: افتخار چودھری اس میں تو کوئی شک نہیں کہ ہم اپنے محسنوں کے ساتھ وہ سلوک کرتے ہیں جس کے وہ مستحق نہیں ہوتے کبھی دل میں آیا تھا کہ اس عظیم دن کی تعطیل کا مطالبہ کروں پھر اس گناہ گار آنکھوں نے اس بار دیکھا کہ حکیم الامت علامہ اقبال کی کے […]

سوئزرلینڈ کی ڈائری

سوئزرلینڈ کی ڈائری

تحریر: سید علی جیلانی بچے ہمیشہ چھٹیوں کا انتظار کرتے ہیں اور خاص کر جب لمبی چھٹیاں ہوں تو بہت خوش ہوتے ہیں اور طرح طرح کے پلان بناتے ہیں۔ سوئزرلینڈ گرمیوں کی چھٹیاں 3 جولائی سے 17 اگست تک ہونگی، مقامی سوئز لاگ اکثر اسپین، ترقی، پرتگال، کراشیا، ماریش، وینس وغیرہ کا انتخاب کرتے […]

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے تمام ونگ تحلیل کر دیے گئے۔

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے تمام ونگ تحلیل کر دیے گئے۔

پیرس: پی ٹی آئی فرانس کا کوئی سلیکٹیڈ عہدیدار اپنا عہدہ نہیں لکھ سکے گا۔صرف الیکٹ ہونے والے عہدیدار تصور ہوں گے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم جو جب سے فرانس میں معرض وجود میں آئی ہے تب سے اندرنی انتشار کا شکار ہے۔پارٹی میں بیرونی مداخلت کی وجہ سے پارٹی دن […]

اقبال بانو کی چھٹی برسی آج منائی جائے گی

اقبال بانو کی چھٹی برسی آج منائی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) معروف غزل گائیک و گلوکارہ اقبال بانو کی چھٹی برسی 21 اپریل کو منائی جائے گی۔ اقبال بانو 1935 ء میں بھارت کے شہر دہلی میں پیدا ہوئیں اورانھوں نے موسیقی کی تربیت استاد چاند خان سے حاصل کی اور 1950 ء میں اپنی فنی زندگی کا آغاز آل انڈیا ریڈیو سے کیا۔ […]

غیر اسلامی تہوار ویلنٹائن ڈے

غیر اسلامی تہوار ویلنٹائن ڈے

تحریر : ریمل آرزو کیا بحیثیت مسلمان قوم ہمیں یہ زیب دیتا ھے کہ ہم ویلنٹائن کی یاد کو تازہ کریں اور ایک ایسا مغربی تہوار ویلنٹائن ڈے جس کا ہماری تہذیب میں کوئی قیاس نہیں منائیں؟اس بات کا انحصار تو انسانی سوچ پر ہے کہ ایک مسلمان ایک پاکستانی اس دن کو کس مقصد […]

خیبرپختونخوا حکومت کا سانحہ پشاور کے شہدا کے چہلم پر صوبے میں عام تعطیل کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کا سانحہ پشاور کے شہدا کے چہلم پر صوبے میں عام تعطیل کا اعلان

پشاور (یس ڈیسک) صوبائی حکومت نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کا چہلم سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سانحہ پشاور کے شہدا کا چہلم آج صوبہ خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر منایا جائے گا اور اس دوران صوبائی حکومت کی جانب […]