الوداع ، الوداع ۔۔۔۔ پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کرنے والوں کا جینا مشکل کر دینے والے سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعید کب ریٹائر ہو رہے ہیں ؟ تازہ ترین خبر
لاہور( ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعید 27اگست کو عہدے کی معیاد پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائیں گے ۔ان کی ریٹائرمنٹ پر سپریم کورٹ میں ایک اور اسامی خالی ہو جائے گی۔اس موقع پر ان کے اعزاز میں تقریب بھی منعقد کی جائیگی جس میں سپریم کورٹ کے جج صاحبان اوردیگر […]