counter easy hit

hollywood

ایشوریا رائے ہالی ووڈ پروڈیوسر کی درندگی کا شکار ہونے سے بچ گئیں

ایشوریا رائے ہالی ووڈ پروڈیوسر کی درندگی کا شکار ہونے سے بچ گئیں

ایشوریا رائے ہالی ووڈ پروڈیوسر کی درندگی کا شکار ہونے سے بچ گئیں ہاروی پر جنسی حملے کے الزامات عائد کرنے والی کئی خواتین اس وقت اپنے کیرئیر کے ابتدائی دور میں ہونے کے ساتھ کم عمر بھی تھیں لہٰذا وہ پروڈیوسر کے اس غیر اخلاقی اقدام کے خلاف آواز نہ اٹھا سکیں۔ ہاروی کی حرکتیں صرف […]

ہالی وڈ فلم ”بلیڈ رنر ٹونٹی فورٹی نائن” امریکی باکس آفس پر چھا گئی

ہالی وڈ فلم ”بلیڈ رنر ٹونٹی فورٹی نائن” امریکی باکس آفس پر چھا گئی

نیو یارک: فکشن سے بھرپور ہالی وڈ فلم ”بلیڈ رنر ٹونٹی فورٹی نائن” ریلیز کے پہلے ہفتے 3 کروڑ ڈالر کما کر پہلے نمبر پر آگئی۔ سائنس فکشن فلم   بلیڈ رنر   کے سلسلے کی دوسری فلم شائقین کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب،   بلیڈ رنر ٹونٹی فورٹی نائن   نے ریلز کے پہلے ہفتے 3 کروڑ 10 […]

اسلام مخالف ہالی ووڈ فلم کی پاکستان میں نمائش پر پابندی

اسلام مخالف ہالی ووڈ فلم کی پاکستان میں نمائش پر پابندی

لاہور: فلم ”امریکن اساسنز” 28 ستمبر کو سنسر بورڈ میں پیش کی گئی تھی ، پینل نے اسے متنازع قرار دیتے ہوئے فل بورڈ کر دیا وفاقی حکومت نے اسلام مخالف ہالی ووڈ فلم “امریکن اساسنز” کی پاکستان میں نمائش پر پابندی عائد کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ فلم کی نمائش کے حقوق […]

ہالی ووڈ فلم ”ان لاکڈ ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی ووڈ فلم ”ان لاکڈ ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

فلم کی کاسٹ میں نومی ریپیس، مائیکل ڈگلس، ٹونی کولیٹ نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں، یکم ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی نیویارک: سی آئی اے ایجنٹ کی کہانی جسے اپنی جان کے لالے پڑ گئے، ،ہالی ووڈ کی ایکشن فلم “ان لاکڈ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ فلم […]

اداکارہ میرا کو ہالی ووڈ سے بڑی پیشکش

اداکارہ میرا کو ہالی ووڈ سے بڑی پیشکش

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ میرا نے حال ہی میں ٹوئٹر پر اعلان کیا ہے کہ وہ بہت جلد ہالی ووڈ میں قدم رکھنے جارہی ہیں۔ پاکستانی اسکینڈل کوئین اور معروف اداکارہ میرا کو خبروں میں رہنے کا ہنر آتا ہے، فلمیں اور جاندار کردار نہ ہونے کے باوجود میرا کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہیں میڈیا […]

ہالی ووڈ اداکار جیری لوئس چل بسے

ہالی ووڈ اداکار جیری لوئس چل بسے

کنگ آف کامیڈی کے نام سے معروف ہالی ووڈ اداکار جیری لوئس 91برس کی عمر میں چل بسے۔ جیری لوئس چارلی چپلن کے بعد دنیا بھر میں کامیڈی کنگ کے نام سے جانے جاتے تھے۔ انھوں نے سن 1950 کی دہائی میں فلم دی نٹی پروفیسر سے شہرت حاصل کی۔ جیری لیوئس 16 مارچ 1926 […]

پریانکا اور دپیکا ہالی ووڈ میں فلاپ

پریانکا اور دپیکا ہالی ووڈ میں فلاپ

نیویارک: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اورپریانکاچوپڑا دونوں ہی نے ہالی ووڈ میں انٹری دی اور فلموں میں کام کیا جب کہ کامیابی بھی حاصل کی لیکن کچھ عرصے بعد ہی دونوں اداکاراؤں کو وہ توجہ نہ ملی جو انہیں اپنے ہالی ووڈ کرئیرمیں آغاز میں ملی تھی۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بالی ووڈ نگری میں […]

ہالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’جمان جی‘ کا سیکوئل تیار

ہالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’جمان جی‘ کا سیکوئل تیار

کیا آپ کو یاد ہے ہالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’جمان جی‘ جس سے ہمارے بچپن کی کئی یادیں جڑی ہیں، تو تیار ہوجائیے ایک اور ایڈونچر کے لیے۔ کیونکہ اس سپر ڈوپر ہٹ فلم کا سیکوئل ’جمان جی ویلکم ٹو دا جنگل‘تیار ہوگیا اوراس سال ریلیز کیا جارہا ہے۔بچپن کی یادوں کو تازہ […]

پریانکا کی تیز رفتاری جاری، تیسری ہالی ووڈ فلم میں کاسٹ

پریانکا کی تیز رفتاری جاری، تیسری ہالی ووڈ فلم میں کاسٹ

پریانکا چوپڑا نے تیسری ہالی ووڈ فلم سائن کر لی ہے۔ فلم میں وہ ایک یوگا سفیر کے روپ میں نظر آئیں گی۔ ممبئی: پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں شاندار کیریئر بنانے کے بعد اب ہالی ووڈ میں بھی تیزی سے قدم جما رہی ہیں۔ انہوں نے امریکا میں اپنے ٹی وی شو “کوانٹیکو” سے […]

پاکستانی مصنف اور اداکار کی ہالی ووڈ فلم نمائش کے لیے تیار

پاکستانی مصنف اور اداکار کی ہالی ووڈ فلم نمائش کے لیے تیار

 الی ووڈ: پاکستانی نژاد امریکی اداکار اور مصنف کمیل نانجیانی کی ہالی ووڈ رومینٹک کامیڈی فلم ’’دی بِگ سِک‘‘ 23 جون کے روز امریکی سنیما گھروں میں نمائش کےلیے پیش کردی جائے گی۔ یہ فلم دراصل کمیل نانجیانی ہی کی ذاتی زندگی پر مبنی ہے جس کا مرکزی کردار خود کمیل نے ادا کیا ہے جبکہ […]

نواز الدین ہالی ووڈ میں کام کیوں نہیں کرتے؟

نواز الدین ہالی ووڈ میں کام کیوں نہیں کرتے؟

ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ ہالی ووڈ میں کام حاصل کرنے کے لیے کسی کے سامنے ہاتھ نہیں جوڑوں گا اور کسی کو فلم میں کام کروانا ہے تو خود چل کر میرے پاس آئے۔  بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں نواز الدین صدیقی نے کہا کہ […]

ہالی ووڈ فلم ’دی فیٹ آف دی فیورس‘ کا باکس آفس پر راج

ہالی ووڈ فلم ’دی فیٹ آف دی فیورس‘ کا باکس آفس پر راج

ایکشن، کرائم اور تھرل سے بھری ہالی ووڈفلم ’دی فیٹ آف دی فیورس‘ باکس آفس پر چھا گئی، ساڑھے 10 ارب روپے کما کر نیا اوپننگ ویک اینڈ ریکارڈ قائم کردیا۔’دی باس بے بی‘ دوسرے اور’ بیوٹی اینڈ دا بیسٹ‘ تیسرے نمبر پر رہی۔ فلم’فیٹ آف دی فیوریس‘ کی کہانی کے مطابق ایک پراسرار خاتون […]

چیلنجز کا شوق ہالی ووڈ لے گیا: دپیکا

چیلنجز کا شوق ہالی ووڈ لے گیا: دپیکا

اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ان کا چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کا شوق ان کو ہالی ووڈ لے گیا ممبئی:  اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ان کا چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کا شوق ان کو ہالی ووڈ لے گیا۔ دپیکا جن کی حال ہی میں ہالی ووڈ کی پہلی […]

ہالی وڈ ہارر تھرلر فلم ’اسپلٹ‘ اس ہفتے بھی رہی نمبر ون

ہالی وڈ ہارر تھرلر فلم ’اسپلٹ‘ اس ہفتے بھی رہی نمبر ون

ہالی وڈ ہارر تھرلر فلم ’اسپلٹـ‘ کی شہرت میں اس بار بھی کو ئی کمی نہ آئی۔ باکس آفس رپورٹ کے مطابق فلم مزید ایک ارب باون کروڑ روپے کما کر سب سے آگے رہی ۔فلم کی ہدایت کاری منوج شیامالن نے دی ہے۔ فلم کی کہانی پر اسرار مرض میں مبتلا ایک شخص کے […]

ہالی ووڈ فلم ’جان وِک چیپٹر 2‘ کا لاس اینجلس میں پریمیئر

ہالی ووڈ فلم ’جان وِک چیپٹر 2‘ کا لاس اینجلس میں پریمیئر

بدلے اور انتقام کی آگ کے گِرد گھومتی ہالی ووڈ کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’جان وِک چیپٹر2‘ کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیر منعقد کیا گیا، قریب میں فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیر کر چار چاند لگا دئیے۔ ستارے جب سینکڑوں مداحوں کی موجودگی میں ریڈ کارپٹ پر پہنچے […]

ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان کی قبول اسلام سے متعلق قیاس آرائیاں

ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان کی قبول اسلام سے متعلق قیاس آرائیاں

نیویارک: ہالی ووڈ کی نامور اداکارہ  لنڈسے لوہان کے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ’’اسلام وعلیکم‘‘ کے پیغام نے ایک بار پھر ان کے قبول اسلام سے متعلق چہ مگوئیوں کو ہوا دے دی ہے۔ ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان کی امریکا کے شہر نیویارک میں ہاتھوں میں قرآن حکیم تھامےتصاویر سوشل میڈیا پر تیزی […]

ہالی ووڈ اداکار وین ڈیزل دیپیکا کے لیے بھارت پہنچ گئے

ہالی ووڈ اداکار وین ڈیزل دیپیکا کے لیے بھارت پہنچ گئے

ممبئی: ہالی ووڈ اداکار وین ڈیزل دپیکا پڈوکون کی دعوت پر بھارت پہنچ گئے جہاں ہالی ووڈ فلم ’’ٹریل ایکس:ریٹرن آف ژینڈر کیج‘‘ کی تشہیری مہم میں شرکت کریں گے۔ بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون بھارتی فلم نگری میں کامیابی کے بعد ہالی ووڈ میں قدم جمانے کی کوششوں میں مصروف ہیں اور جلد ہی نامی […]

ہالی ووڈ اداکارہ میرل اسٹریپ بھی ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

ہالی ووڈ اداکارہ میرل اسٹریپ بھی ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ میرل اسٹریپ بھی امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پھٹ پڑیں اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ لاس اینجلس میں دنیائے فلم کے دوسرے سب سے بڑے ایوارڈز گولڈن گلوب کی تقریب میں اداکارہ میرل اسٹریپ نے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام لیے بغیر انہیں شدید تنقید کا […]

لاس اینجلس: نامعلوم افراد کے ہاتھوں ’ہالی ووڈ‘ کا نام تبدیل۔۔!!

لاس اینجلس: نامعلوم افراد کے ہاتھوں ’ہالی ووڈ‘ کا نام تبدیل۔۔!!

امریکی شہر لاس اینجلس میں ہالی ووڈ کامشہور سائن نامعلوم شخص یا افراد نے تبدیل کر دیا ۔’ہالی ووڈ‘ کو ’ہالی ویڈ‘ کردیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ایک یا ایک سے زائد افراد ملوث ہو سکتے ہیں ۔ مقامی میڈیا کے مطابق پولیس اس واقعے کو ایک معمولی دراندازی خیال کر رہی […]

ہالی ووڈ ہارر تھرلر فلم ’’ٹینک 432‘‘ 25 نومبر کو ریلیز ہوگی

ہالی ووڈ ہارر تھرلر فلم ’’ٹینک 432‘‘ 25 نومبر کو ریلیز ہوگی

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی نئی ہارر اور تھرلر فلم ’’ٹینک 432 ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ نک گیلیسپی کی ہدایتکاری میں بنائی گئی اس فلم کی کہانی ایک ایسے سیریل کلر کے گرد گھوم رہی ہے جو جنگل میں موجود پرانے ٹینک میں رہتا ہے اورراستہ بھٹک کر وہاں آنیوالوں کو تڑپا […]

ہالی ووڈ گلوکارہ مارلن منرو کا یادگار لباس 50 کروڑ روپے میں نیلام

ہالی ووڈ گلوکارہ مارلن منرو کا یادگار لباس 50 کروڑ روپے میں نیلام

لاس اینجلس: نامور گلوکارہ مارلن منرو کی جانب سے سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کی سالگرہ پر گانا گانے کیلئے پہنا جانے والا لباس 48 لاکھ ڈالر (تقریباً 50 کروڑ پاکستانی روپے) میں نیلام کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالی ووڈ کی نامور گلوکارہ مارلن منرو کی جانب سے 1962 […]

ہالی ووڈ فلم ”گھوسٹ ان دی شیل ” کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم ”گھوسٹ ان دی شیل ” کا نیا ٹریلر جاری

روپرٹ سینڈرز کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم میں سکارلیٹ جانسن نے مرکزی کردار ادا کیا ہے نیویارک: ہالی ووڈ اداکارہ سکارلیٹ جانسن کی نئی فلم   گھوسٹ اِن دی شیل   کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ روپرٹ سینڈرز کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم جاپانی ویڈیو گیم سے متاثر ہو کر بنائی […]

جسمانی نقائص کا شکار ہالی ووڈ اداکار

جسمانی نقائص کا شکار ہالی ووڈ اداکار

دنیا میں کوئی بھی شخص کامل نہیں ہوتا۔ ہر شخص میں کوئی نہ کوئی ظاہری یا اندرونی کمی موجود ہوتی ہے، لیکن کامیاب لوگ وہی ہوتے ہیں جو اپنی کمیوں پر قابو پا کر آگے بڑھتے ہیں اور اپنا مقصد حاصل کرلیتے ہیں۔ فلم انڈسٹری بھی ایسے افراد سے خالی نہیں۔ خوبصورت لوگوں کا شعبہ […]

ٹرمپ ہالی وڈاسٹارز میں تلخیاں پیدا کرنے کا سبب!!

ٹرمپ ہالی وڈاسٹارز میں تلخیاں پیدا کرنے کا سبب!!

ڈونلڈ ٹرمپ ہالی وڈ سپراسٹارز میں تلخیاں پیدا کرنے کی وجہ بن گئے ۔ ایک تقریب کے دوران رابرٹ ڈی نیرو نے آرنلڈ شیوازنگرکے ساتھ تصویر بنوانے سے انکار کر دیا۔ ہالی وڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو نے تقریب کے دوران کیلیفورنیا کے سابق ری پبلکن گورنرآرنلڈ شیوازنگر سے پوچھا کیا تم ٹرمپ کو ووٹ […]