counter easy hit

Holy

پڑھیے حضور اکرم ؐ کی زندگی کا ایمان افروز واقع

پڑھیے حضور اکرم ؐ کی زندگی کا ایمان افروز واقع

ایک حبشی جس کی ناک موٹی، آنکھیں چھوٹی ، رنگت سیاہ، چلتا تو لنگڑاہٹ نمایاں نظر آتی تھی بولتا تو زبان میں لکنت ، غلام ابن غلام باغ کے جھاڑ جھنکار سے کھجوریں چننے میں مصروف تھا، یہ کھجوریں نرم نہ تھیں اور ذائقہ میں بھی باقی کھجوروں سے مختلف جبکہ رنگ گہرا اور دانہ بہت […]

قرآن پاک کی اشاعت اور ضعیف اوراق کے تحفظ کا بل متفقہ منظور

قرآن پاک کی اشاعت اور ضعیف اوراق کے تحفظ کا بل متفقہ منظور

کراچی: سندھ اسمبلی نے قرآن پاک کی اشاعت اور ضعیف اوراق کے تحفظ کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران وزیر قانون ضیا لنجار نے قرآن پاک کی اشاعت اور شہید اوراق کے تحفظ سے متعلق بل منظوری کے لیے پیش کیا۔ بل پر […]

امریکا میں پاکستانی نژاد مسلمان وزیر کا قرآنِ پاک پر حلف

امریکا میں پاکستانی نژاد مسلمان وزیر کا قرآنِ پاک پر حلف

ورجینیا: امریکی ریاست ورجینیا میں کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد مسلمان وزیر عاطف قرنی نے اپنے عہدے کا حلف قرآن پاک پر اٹھایا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا میں پاکستانی نژاد مسلمان وزیر عاطف قرنی کو وزارت تعلیم کا قلمدان سونپا گیا، مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ نومنتخب وزیر نے اپنے […]

وائس چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس حاجی مزمل حسین کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ منجانب قاری فاروق احمد مینجنگ ڈائریکٹر یس اردو

وائس چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس حاجی مزمل حسین کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ منجانب قاری فاروق احمد مینجنگ ڈائریکٹر یس اردو

وائس چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس حاجی مزمل حسین کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ منجانب قاری فاروق احمد مینجنگ ڈائریکٹر یس اردو پیرس(یس اردو نیوز) مینجنگ ایڈیٹر یس اردو قاری فاروق احمد نے ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت و چیئرمین مسلم لیگ ن فرانس حاجی مزمل حسین کو […]

مصر میں دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک کا نسخہ تیار

مصر میں دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک کا نسخہ تیار

مصر میں ایک خطاط نے دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک کا نسخہ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعد محمد اپنے آبائی علاقے بلقینا میں اسلامی خطاطی کرتے ہیں، انہوں نے 700 میٹر کا قرآن پاک کا نسخہ تیار کیا ہے جو ایسے کاغذ پرلکھا گیا ہے جسے لپیٹا بھی جاسکتا ہے۔ سعد […]

انڈونیشیا کے معروف قاری تلاوتِ قرآن پاک کے دوران انتقال کرگئے

انڈونیشیا کے معروف قاری تلاوتِ قرآن پاک کے دوران انتقال کرگئے

جکارتہ: انڈونیشیا کے معروف قاری الشیخ جعفر عبدالرحمان تقریب میں سورۃ الملک کی تلاوت کے دوران اچانک حرکت قلب بند ہو جانے پرانتقال کرگئے۔ انڈونیشیا کے معروف قاری الشیخ جعفر عبدالرحمان سرکاری تقریب میں شریک تھے جہاں انہیں تلاوت قرآن پاک کی دعوت دی گئی۔ قاری جعفر نے سورۃ ملک کی تلاوت شروع کی تو موت […]