counter easy hit

Holy

قرآن پاک اور فیس بک ہم کدھر جا رہے ہیں

قرآن پاک اور فیس بک ہم کدھر جا رہے ہیں

اللہ تعالیٰ نے جب آدم کومٹی سے بنایا تو فرشتوں کو حکم دیا کہ وہ اس خاک کے پتلے کو سجدہ کریں، ابلیس کے سوا تمام فرشتوں نے خالق کائنات کا حکم بجا لاتے ہوئے آدم کو سجدہ کیا مگر ابلیس جو تمام فرشتوں کا اُستاد تھا، نے غرور و تکبر میں آکر حضرت آدم […]

مکہ مکرمہ کے یادگار ڈاک ٹکٹ , جو دنیا بھر کے مختلف اسلامی ممالک نے 1965 سے 2016 تک جاری کئے

مکہ مکرمہ کے یادگار ڈاک ٹکٹ , جو دنیا بھر کے مختلف اسلامی ممالک نے 1965 سے 2016 تک جاری کئے

تحریرو تحقیق:  اشتیاق ہمدانی ماسکو مکہ مکرمہ کے یادگار ڈاک ٹکٹ , جو دنیا بھر کے مختلف اسلامی ممالک نے 1965 سے 2016 تک جاری کئے،حال ہی میں  ان ٹکٹس کی ایک ریشین کمپنی نے چاندی کی کاپی تیار کی ھے ۔ جو تصویر میں نظر آرھی ھے۔ھاتھ میں پکڑا یہ یادگار ٹکٹ حکومت پاکستان کے پوسٹ […]

” پاک سر زمِین کا نِظام۔ قُوّ تِ اخُوّتِ عوام“

” پاک سر زمِین کا نِظام۔ قُوّ تِ اخُوّتِ عوام“

۱۴ جنوری کو لاہور میں ڈاکٹر مجید نظامی صاحب کے بسائے ہُوئے ”ڈیرے“ (ایوانِ کارکنانِ تحریک پاکستان) میں پاکستان کے قومی ترانہ  کے خالق جناب حفیظ جالندھری کی سالگرہ منائی گئی۔ جِس کا اہتمام تین نظریاتی اداروں ”نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ“۔ ”کارکنانِ تحریکِ پاکستان ٹرسٹ“ اور ”قومی ترانہ فاﺅنڈیشن“ اسلام آباد نے کِیا تھا۔ ”قومی ترانہ […]

قربانی قرآن و سنت کی روشنی میں

قربانی قرآن و سنت کی روشنی میں

تحریر : حافظ جاوید الرحمن مخصوص جانوروں کو مخصوص دنوں میں ثواب کی نیت سے ذبح کرنا قربانی ہے قربانی حضرت ابراہیم کی سنت ہے ہمارے نبی کریم ۖ بھی اس سنت ابراہیمی کا اہتمام فرماتے اور امت کو بھی اس کا اہتمام کرنے کی تاکید فرماتے ۔ سنت ابراہیمی کو قرآن و سنت کے […]

یہ زمین مقدس ہے ماں کے پیار کی صورت

یہ زمین مقدس ہے ماں کے پیار کی صورت

تحریر: حسیب اعجاز عاشر ایک بار پھر پرچم لہرائے جائیں گے،عمارتوں پے شاندار جگ مگ کرتے برقی قمقموں کے سہرے، گھروں میں جھنڈیاں اور سینوں پر جھنڈے سجائے جائیں گے۔پرئیڈ ہو گی اور بوٹوں کی دھمک سے تن بدن میں ایک نئا ولولہ ہلچل مچائے گا۔مزار قائد پے عقیدت کے گلدستے نچھاور ہونگے۔سیاسی قائدین کے […]

ارض پاک تجھ پہ جاں نثار

ارض پاک تجھ پہ جاں نثار

تحریر : محمد ریاض پرنس اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی سارے پاکستان میں 14اگست کے حوالے سے تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں۔ ہرطرف سبز ہلالی پرچم جھومتا ہوادیکھائی دیتا ہے ۔ گھروں کو،گلیوں کوبازاروں کوپھولوں اور سبزہلالی پرچم سے سجادیاجاتا ہے۔اور جیسے جیسے 14اگست نزدیک آتا ہے ہر روز اس کی تیاریوںمیں اضافہ ہوتا […]

پیارے آقا جیسا کوئی نہیں

پیارے آقا جیسا کوئی نہیں

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجد نبوی درود و سلام کی عطر بیز مشکبو صدائوں سے مہک رہی تھی دنیا بھر سے آئے ہو ئے پروانے گنبد خضری کی ایک جھلک کے لیے دیوانہ وار کھچے چلے آئے تھے شمع رسالت ۖ کے پروانوں کے چہروں سے عشق اور دردِ عشق ‘محبت اور سوزِ محبت […]

تحریک اویسیہ پاکستان ضلع نارووال کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر ’’تحفظ حرم نبوی و استحکام پاکستان سیمینار

تحریک اویسیہ پاکستان ضلع نارووال کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر ’’تحفظ حرم نبوی و استحکام پاکستان سیمینار

نارووال(یس ڈیسک)تحریک اویسیہ پاکستان ضلع نارووال کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر ’’تحفظ حرم نبوی و استحکام پاکستان سیمینار مورخہ 13اگست بروز ہفتہ بوقت 2تا 5بجے دن پبلک لائبریری ہال نارووال میں زیر صدارت مرکز ی امیر تحریک اویسیہ پاکستان علامہ پیر غلام رسو ل اویسی اور زیر قیادت سربراہ اتحاد تنظیمات اہلسنت […]

قرآن پاک اور ہماری زندگی

قرآن پاک اور ہماری زندگی

تحریر : محمد جواد خان اللہ رب العزن کا کلام جو کہ ہمارے پاس قرآنی شکل میں موجود ہے اس کے اندر اتنی طاقت و قوت ہے کہ وہ مردہ زمین کو زندہ کرنے والے پانی سے زیادہ مردہ ضمیر کو زندہ کرنے والا ہے۔ اس سچائی کا ادراک ہونے کے باوجود ہم رب العالمین […]

مقدس گائے کے بہانے مظالم میں اضافہ‎

مقدس گائے کے بہانے مظالم میں اضافہ‎

تحریر : عزیر اکبر ہم سب جانتے ہیں کہ بی جے پی یا سنگھ کے تین اہم ایشوز ہیں، رام مندر، آئین کی دفعہ 370 اور ملک میں کامن سول کوڈ کا نفاذ۔ لیکن چونکہ ان تینوں ہی ایشوز سے عوام کو آج کل دلچسپی نہیں ہے اس لئے ان کو چھوڑ کر کچھ دوسرے […]

حرمت رسول

حرمت رسول

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جو لوگ یورپ امریکہ برطانیہ جاتے ہیں وہ اچھی طرح وہاں کی تہذیب کا مکروہ چہرہ دیکھ چکے ہیں، کیونکہ یہ سچ ہے کہ وہاں پر انسان اپنی خودی اور پہچان کو یکسر بھول چکا ہے۔ آپ کسی بھی غیر مسلم ملک چلے جائیں وہاں پر جانور نما انسان ایک […]

مقدس گائے کے بہانے مظالم میں اضافہ !

مقدس گائے کے بہانے مظالم میں اضافہ !

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی ہم سب جانتے ہیں کہ بی جے پی یا سنگھ کے تین اہم ایشوز ہیں، رام مندر، آئین کی دفعہ 370 اور ملک میں کامن سول کوڈ کا نفاذ۔ لیکن چونکہ ان تینوں ہی ایشوز سے عوام کو آج کل دلچسپی نہیں ہے اس لئے ان کو چھوڑ کر […]

شیر خدا، امیر المومنین حضرت علی کی حیات طیبہ

شیر خدا، امیر المومنین حضرت علی کی حیات طیبہ

تحریر : کرن ناز اکیس رمضان یوم ِشہادتِ شیر خدا،امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ ابن ابی طالب ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ ابن ابی طالب کی ولادت ہجرت نبوی سے 23 سال قبل یعنی 30 عام الفیل مطابق ٦٠٠ عیسوی تیرہ رجب یوم جمعہ خانہئ کعبہ میں ہوئی۔آپ کے والد حضرت ابوطالب […]

جنت نظیر کشمیر اور ماہ صیام

جنت نظیر کشمیر اور ماہ صیام

تحریر : محمد عتیق الرحمن مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نہتے کشمیریوں پر جہاں عام دنوں میں ظلم وستم کا بازار گرم کئے رکھتی ہے وہیں اس کی بہیمانہ کاروائیاں رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں جاری رہتی ہیں بلکہ ان میں قدرے تیزی آتی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی مسلح جدوجہد کی عالمی […]

قرآن و حدیث کی روشنی میں رمضان المبارک کی فضیلت

قرآن و حدیث کی روشنی میں رمضان المبارک کی فضیلت

تحریر: نعیم الرحمان شائق رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد آمد ہے ۔ اس ماہ ِ مقدس میں مسلمانان ِ عالم ،اسلام کا ایک اہم رکن بڑے ذوق وشوق سے ادا کرتے ہیں ۔ روزہ اسلام کے پانچ اہم ارکان میں سے ایک ہے ۔اسلام کی عمارت جن پانچ ستونوں پر استوار ہے ، […]

ماہ صیام روح کی بالیدگی کا مہینہ ہے۔ حاجی محمد جاوید عظیمی

ماہ صیام روح کی بالیدگی کا مہینہ ہے۔ حاجی محمد جاوید عظیمی

ہالینڈ (پ۔ر) ماہ صیام روح کی بالیدگی کا مہینہ ہے۔ حاجی محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ۔ تفصیلات کے مطابق روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمینے ماہ رمضان المبارک 2016کی آمد کی خوشی میں اہل اسلام کو صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا […]

روزے کی فرضیت و احکام

روزے کی فرضیت و احکام

تحریر : صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک روزہ بھی ہے ۔ اہل اسلام کے لئے سال میں ایک ماہ کے روزے فرض کئے گئے ہیں ۔ یہ روزے اس امت کے لئے بھی ہیں اور آپ ۖ سے پہلے جو امتیں تھیں ، ان کے لئے بھی روزے […]

حقوق نسواں کا واویلا اور حقیقت !

حقوق نسواں کا واویلا اور حقیقت !

تحریر: مقدس ناز واہ کینٹ جب سے لوگوں میں خواتین کے حقوق کی آگہی پیدا ہوئی تب سے لوگوں نے لڑکیوں کو بھی وہی حقوق دینا شروع کر دیئے جو اس سے پہلے صرف لڑکوں کو دیئے جاتے تھے۔اور اس کوشش کے نتیجے میں ایک عورت معاشرتی بھاگ دوڑ اسی طرح سے سنبھال رہی ہے […]

فاروق اعظم، مراد رسول کی دلکش تعبیر

فاروق اعظم، مراد رسول کی دلکش تعبیر

تحریر : سمیعہ رشید انبیا کرام کے بعد حضرت ابوبکر صدیق تمام لوگوں سے افضل ہیں، ان کے بعد حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سب سے افضل ہیں۔ آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نبوت کے چھٹے سال اسلام لائے ـ آپ رضی اللّٰہ عنہ کے قبول اسلام کے لئے حضور صلی اللہ علیہ […]

مراد رسول سیدنا فاروق اعظم

مراد رسول سیدنا فاروق اعظم

تحریر : ملک نذیر اعون بعثت نبوی سے پہلے عرب کی سر زمین پر صرف سترہ افراد پڑھے لکھے تھے ان میں سے حضرت عمر ِ بھی تھے ۔ آپ کا بڑا رعب اور دبدبہ تھا ۔ آپ جس محفل میں جاتے رونق محفل بن جاتے تھے ۔ آپ کا شمار عرب کے متمول خاندان […]

بھوتیستان

بھوتیستان

تحریر: مریم ثمر آج جب دنیا ستاروں پر کمند یں ڈال رہی ہے۔ نت نئے انکاشافات ایجادات سامنے آرہی ہیں۔ سو سالہ نیوٹن کی تحقیق اور ان کے حقائق سامنے آرہے ہیں ۔ بدقسمتی سے ہمارا ملک پاکستان دور جہالت سے بھی پہلے کے دور یعنی پتھر کے زمانہ میں سانس لے رہا ہے۔ ہماری […]

کوئی سمجھے تو

کوئی سمجھے تو

تحریر : شاہ بانو میر سینٹ میری ہائی سکول میں ہر روز چھٹی کی بیل ہونے کے بعد تمام مسلمان لڑکیاں گھروں کو چلی جاتیں اور عیسائی لڑکیاں رہ جاتیں .تعلیم کا پیریڈ اس وقت انجیل مقدس کا پیریڈ ہوتا تھا . چھٹی کے بعد 20 منٹ کا یہ پیریڈ کہ جب ہم منتظر ہوتے […]

لمحہ فکریہ

لمحہ فکریہ

تحریر : قراة العین سکندر اسلام سے قبل زمانہ جاہلیت میں عورت کو زندہ زمین میں گاڑ دیا جاتا تھا۔جس کا تذکرہ قرآن پاک میں بھی ملتا ہے۔یہ اسلام ہی تھا جس نے ایک عورت کو سر اٹھا کر مردوں کے اس معاشرے میں جینے کا حق دیا۔اسلام نے عورت کو نہ صرف زندگی عنایت […]

جرمنی : نورن برگ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب کا انعقاد

جرمنی : نورن برگ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب کا انعقاد

جرمنی (علی جیلانی) جرمنی کے شہر نورن برگ میں شاندار جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل منعقد ہوئی جسمیں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی تقریب کے مہمانان خصوصی پیر طریقت حضرت سید جعفر علی شاہ صاحب اور خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی […]