counter easy hit

home

پردیسی گھروں کو روانہ فیض آباد جنرل بس سٹینڈ پر مسافروں کا بے پناہ رش

پردیسی گھروں کو روانہ فیض آباد جنرل بس سٹینڈ پر مسافروں کا بے پناہ رش

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) پردیسی گھروں کو روانہ فیض آباد جنرل بس سٹینڈ پر مسافروں کا بے پناہ رش مسافر بسوں کی چھتوں پر منہ مانگے پیسے دیکر سفر کرنے پر مجبور ٹرانسپورٹر مسافروں سے زبردستی زیادہ کرایہ وصول کرنے لگے ٹریفک پولیس کے چالان کاٹنے کے باوجود کرایہ وصولی میں من مانی چیک انیڈ […]

پاناما کے سابق صدر کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ

پاناما کے سابق صدر کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ

واشنگٹن ;پاناما کے سابق صدر ریکارڈو مارٹینیلی کو امریکا نے ان کے ملک واپس بھیجنے فیصلہ کر لیا ہے، وہ جاسوسی کے الزام میں امریکا کی ایک جیل میں سزا بھگت رہے ہیں۔سابق صدر مارٹینیلی کے وکیل نے تصدیق کی ہے لیکن کوئی تفصیل نہیں دی، اس سے پہلے پاناما کے صدر یواں کارلوس ورلا […]

نیوزی لینڈ میں انوکھے گھر

نیوزی لینڈ میں انوکھے گھر

لاہور; دنیا بھر میں اناج ذخیرہ کرنے کیلئے ایک مخصوص شکل کے کنٹینر استعمال کئے جاتے ہیں ایسے ہی کنٹینر نیوزی لینڈ میں بھی ایک جگہ بڑی تعداد میں موجود ہیں جو باہر سے تو عام کنٹینروں کی طرح نظر آتے ہیں لیکن ان کے اندر اناج کے بجائے ایسی چیز ہے کہ ہر دیکھنے […]

لاہور :منہاج یونیورسٹی کا گرلزہاسٹل خالی، طالبات گھروں کو روانہ

لاہور :منہاج یونیورسٹی کا گرلزہاسٹل خالی، طالبات گھروں کو روانہ

لاہور میں منہاج القرآن یونیورسٹی کی انتظامیہ نے 223 طالبات سے ہاسٹل خالی کرا لیا، جس کے بعد طالبات اپنا سامان اٹھا کر گھروں کو روانہ ہوگئیں۔ منہاج القرآن یونیورسٹی کی انتظامیہ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پربیت الزہرا ہوسٹل میں مقیم 223 طالبات سے ہاسٹل خالی کرالیا، پاکستان عوامی تحریک کے سیکریٹری اطلاعات نور […]

کرکٹ کے گھر لارڈز میں واپسی

کرکٹ کے گھر لارڈز میں واپسی

’’خواتین و حضرات کچھ ہی دیر میں طیارہ لندن کے گیٹ وک ایئرپورٹ پر اترنے والا ہے‘‘، میں کافی دیر سے آنکھیں بند کیے بیٹھا تھا یہ اعلان سنتے ہی الرٹ ہو گیا، کرکٹ سے محبت کرنے والے کسی بھی شخص کیلیے لندن ایک بہترین مقام ہے اور میں بھی ان لوگوں میں شامل ہوں۔ گزشتہ […]

عماد وسیم گھٹنے کی انجری کے علاج کے بعد وطن واپس روانہ

عماد وسیم گھٹنے کی انجری کے علاج کے بعد وطن واپس روانہ

لاہور: قومی آل راﺅنڈر عماد وسیم گھٹنے کی انجری کے علاج کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے ڈاکٹر اور فزیو تھراپسٹ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ”آپ کے ساتھ کام کرنا بہت خوشگوار رہا، اب واپس اسلام آباد جا رہا ہوں۔“ واضح رہے کہ پی ایس ایل تھری […]

انسانی بال سے بھی باریک، دنیا کا سب سے چھوٹا گھر تیار

انسانی بال سے بھی باریک، دنیا کا سب سے چھوٹا گھر تیار

فرانس: فرانسیسی ماہرین نے ایک نئے روبوٹک نظام سے دنیا کا سب سے چھوٹا گھر بنایا ہے جو انسانی آنکھ سے دکھائی نہیں دیتا اور اس کی جسامت صرف 75 مائیکرون ہے۔ یہ گھر اتنا چھوٹا ہے کہ انسانی بال کی اوسط چوڑائی سے بھی چھوٹا ہے جبکہ اس میں باقاعدہ چھت، کھڑکیاں اور دروازہ بھی بنایا گیا […]

آئرش قائد پاکستان کو مشکل ہوم کنڈیشنز سے ڈرانے لگے

آئرش قائد پاکستان کو مشکل ہوم کنڈیشنز سے ڈرانے لگے

ڈبلن: آئرش کپتان ولیم پورٹر فیلڈ پاکستان کو مشکل ہوم کنڈیشنز سے ڈرانے لگے۔ آئرش کپتان کے مطابق برصغیر سے آنے والی مہمان ٹیموں کو ابتدا میں مشکل پیش آتی ہے، تاریخ کے اولین ٹیسٹ میں کاؤنٹی اور فرسٹ کلاس کرکٹ کا تجربہ کام آئے گا، سگرین کیپس کیخلاف ذہنی مضبوطی، تکنیک اور صلاحیتوں کی آزمائش ہوگی۔ اپنی […]

ملتان میں شہری کے گھر بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

ملتان میں شہری کے گھر بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

ملتان: ملتان میں شہری کے گھر بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے مگر فارما سیکٹر کی ہڑتال کے باعث یہ خوشی پریشانی میں بدل گئی ہے۔ ملتان کے شہری سہیل کے گھر بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ نومولود بچوں میں 3 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے۔ ان بچوں کو […]

مودی جی اب گھر جائو

مودی جی اب گھر جائو

ملک چلانا اور حکومت کرنا کوئی آسان کام نہیں، ملک کی عوام کا پیٹ کسی کی دشمنی سے نہیں بھر جاتا، دوسروں کو دھمکیاں دینے کو ترقی نہیں کہتے ، گلے پھاڑ پھاڑ کر بے ہود تقریریں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا ، نہ ہی غیر ملکی دورے کر کے آقاوں کے تلوے چھاٹنے سے […]

وطن واپسی سے متعلق کل پتہ چل جائے گا، نواز شریف

وطن واپسی سے متعلق کل پتہ چل جائے گا، نواز شریف

لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ میں اہلیہ کی عیادت کے لئے لندن آیا ہوں واپسی کب تک ہوگی کل پتہ چل جائے گا۔ بیگم کلثوم نواز کی طبیعت مزید ناساز ہونے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لندن پہنچ گئے ہیں۔ لندن پہنچنے پر میڈیا سے غیر […]

’’ڈوریاں ہلیں تو بریف کیس اٹھا کر گھر چلا جاؤں گا‘‘

’’ڈوریاں ہلیں تو بریف کیس اٹھا کر گھر چلا جاؤں گا‘‘

نیب کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کی ڈوریاں ہلانے والا آج تک کوئی پیدا نہیں ہوا، اگر ڈوریاں ہلیں تو وہ بریف کیس اٹھا کر گھر چلے جائیں گے۔ چیئرمین نیب نے پی اے سی اجلاس کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ […]

فواد عالم کو پھر اکیڈمی سے گھر واپس بھیجنے کی تیاریاں

فواد عالم کو پھر اکیڈمی سے گھر واپس بھیجنے کی تیاریاں

لاہور: دورئہ سری لنکا میں ڈیبیو پر 168کی اننگز کھیلنے والے فواد عالم بعد ازاں صرف 2 ٹیسٹ میچز ہی کھیلنے کے بعد ایسے باہر ہوئے کہ دوبارہ اس فارمیٹ کی کرکٹ میں نظر نہیں آئے، انھوں نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 2010میں کھیلا، 38 ون ڈے میچز میں ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے 40.25 کی اوسط […]

مارشل لا کو نہ روک سکا تو گھر چلا جاؤں گا، چیف جسٹس

مارشل لا کو نہ روک سکا تو گھر چلا جاؤں گا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اگر مارشل لا کو نہ روک سکا تو گھر چلا جاؤں گا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ آئین کے کسی حرف پر آنچ نہیں آنے دیں گے، ملک میں جمہوریت اور آئین کی […]

پی ایس ایل کے گھر آنے سے اچھی اور کوئی بات نہیں، ماہرہ خان

پی ایس ایل کے گھر آنے سے اچھی اور کوئی بات نہیں، ماہرہ خان

دبئی (نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میچز پاکستان میں ہونےسے اچھی اور کوئی بات نہیں۔ پی ایس ایل پاکستانی کرکٹ کا گلیمر سے بھرپور ایسا ایونٹ بن چکا ہے جس کے سحر میں عام شائقین سے لے کرشوبزستارے تک جکڑے نظر آتے ہیں۔ دبئی میں جاری پی ایس […]

ایبٹ آباد میں اداکارہ نور کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

ایبٹ آباد میں اداکارہ نور کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

ایبٹ آباد: مقامی اداکارہ اور رقاصہ نور کو مبینہ طور پر ان کے سابق شوہر شازی خان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ نیوز ایجنسی کے مطابق ایبٹ آباد میں مسلح شخص نے مقامی اداکارہ اور رقاصہ نور کے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں نور شدید زخمی ہوگئی، فنکارہ کو […]

 .سابق سینیٹر مرحوم راجہ نرگس کیانی کے داماد کے انتقال پر تعزیت کیلئے سابق امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک کی ملپور اسلام آباد آمد

 .سابق سینیٹر مرحوم راجہ نرگس کیانی کے داماد کے انتقال پر تعزیت کیلئے سابق امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک کی ملپور اسلام آباد آمد

اسلام آباد (یس اردو نیوز) سابق سینیٹر مرحوم راجہ نرگس زمان کیانی کے داماد سھیل کیانی انتقال کر گئے سابق سینیٹر کے داماد سھیل کیانی انتقال پر تعزیت کیلئے سابق امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک کی ملپور اسلام آباد تشریف لائے واضح رھے کہ سابق سینیٹر مرحوم راجہ نرگس زمان کیانی پاکستان کی پہلی سینیٹ […]

معطل ایس ایس پی راؤ انوار کے اسلام آباد میں گھر پر کراچی پولیس کا چھاپہ

معطل ایس ایس پی راؤ انوار کے اسلام آباد میں گھر پر کراچی پولیس کا چھاپہ

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) معطل ایس ایس پی راؤ انوار کے اسلام آباد میں گھر پر کراچی پولیس کا چھاپہ تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ، پولیس گھر ایف ٹین فور میں ہے جو کہ خالی ہے، کراچی پولیس نے گزشتہ روز تھانہ شالیمار میں اپنی آمد اندراج کرائی تھی، پولیس کراچی […]

صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن مشتاق غنی کے گھر کمسن ملازمہ کی پراسرار ہلاکت کا واقعہ

صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن مشتاق غنی کے گھر کمسن ملازمہ کی پراسرار ہلاکت کا واقعہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن مشتاق غنی کے گھر کمسن ملازمہ کی پراسرار ہلاکت کا واقعہ بارہ سالہ بچی مصباح کی راتوں رات میت ایبٹ آباد کے نواحی گاوں نگہ کی پہنچائی گئ پولیس واقعہ سے مکمل لاعلم قانونی کاروائی بھی نہیں کی گئ پولیس اور صوبائی وزیر مشتاق غنی کی واقعہ چھپانے کی […]

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک للیال کے آر ایل روڈ پر واقع گھر میں گیس لیکیج سے زوردار دھماکہ

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک للیال کے آر ایل روڈ پر واقع گھر میں گیس لیکیج سے زوردار دھماکہ

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک للیال کے آر ایل روڈ پر واقع گھر میں گیس لیکیج سے زوردار دھماکہ راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) دھماکہ کے نتیجے میں کمرے میں آگ لگ گئی,خاتون سمیت دو افراد جھلس گئے ،ریسکیو حکام آگ نے کمرے میں موجود دو افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو حکام ریسکیو حکام […]

افریقہ کے گاؤں میں مٹی کے خوبصورت منقش گھر

افریقہ کے گاؤں میں مٹی کے خوبصورت منقش گھر

برکینا فاسو کا یہ گائوں دنیا میں اپنے خوبصورت نقش و نگار کی وجہ سے عوام میں بے حد مقبول ہے مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کے ایک گاؤں طیبیل میں یوں تو لوگ عام سے مٹی سے بنے ہوئے گھروں میں رہتے ہیں لیکن ان گھروں کی دیواروں پر نہایت دیدہ زیب اور انوکھی […]

دربار حضرت سخی شاہ چن چراغ کے سجادہ نشیں سید امتیاز حسین شاہ کاظمی کی رسمِ چہلم اُن کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی، ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

دربار حضرت سخی شاہ چن چراغ کے سجادہ نشیں سید امتیاز حسین شاہ کاظمی کی رسمِ چہلم اُن کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی، ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

رسم چہلم بر مرحوم امتیاز حسین شاہ کو مذھبی ،سیاسی،سماجی ،ادبی شخصیات کا زبردست خراج عقیدت راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) سیاسی و سماجی شخصیت ،معروف عزادارسجادہ نشین ٹاہلی شاہاں ،شبستان سینما راولپنڈی والے سید امتیاز حسین شاہ کی رسم چہلم برمکاں نیا محلہ بالمقابل موتی بازار راولپنڈی میں منعقد ہوئی، جس میں مذہبی، سیاسی، سماجی، […]

ہانگ کانگ میں نکاسی کے پائپوں میں شاندار گھر قائم

ہانگ کانگ میں نکاسی کے پائپوں میں شاندار گھر قائم

ہانگ کانگ: دنیا کے مصروف اور گنجان آباد شہروں میں مکانات عام آدمی کی دسترس سے باہر ہوکر اب رہائشی بحران اختیار کرچکے ہیں۔ اب ہانگ کانگ کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے نکاسی آب کے بڑے بڑے پائپوں کے ایک ٹکڑے میں شاندار رہائشی یونٹ بنائے ہیں۔ ان چھوٹے گھروں کو ’اوپوڈ ٹیوب ہاؤس‘ کا نام […]

چائنا کٹنگ: جرم حکومت اور بیوروکریسی کا، گھر گیا غریب کا

چائنا کٹنگ: جرم حکومت اور بیوروکریسی کا، گھر گیا غریب کا

کراچی کے حالات پر ماتم کرنے کو دل چاہتا ہے۔ سارے شہر میں چائنا کٹنگ کے نام پر کئے گئے قبضوں کے خلاف ہاہاکار مچی ہوئی ہے۔ سندھ حکومت کو دیکھو یا سرکاری افسران کو، ہر کو ئی سرپٹ دوڑا چلا جارہا ہے۔ عدالت کا حکم کیا ملا کہ کرپٹ اشرافیہ اپنی نیک نامی کی دوڑ […]