counter easy hit

home

آسٹریلیا کا ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کے خلاف مسلسل چوتھا وائٹ واش

آسٹریلیا کا ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کے خلاف مسلسل چوتھا وائٹ واش

سڈنی: آسٹریلیا نے ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کے خلاف مسلسل چوتھا وائٹ واش کر دیا۔ پاکستان پہلی مرتبہ مسلسل 6 میچز میں ناکامی سے دوچار ہوا ہے، آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ میں فتح کے ساتھ سیریز 3-0 سے اپنے نام کر لی ہے، یہ 1999 کے بعد کینگروز کا ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کے خلاف مسلسل […]

لاہور: گھر میں آتشزدگی، ماں بیٹی جاں بحق

لاہور: گھر میں آتشزدگی، ماں بیٹی جاں بحق

لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو کے ایک گھر میں آگ لگنے سے ماں بیٹی جھلس کر جاں بحق ہوگئیں ہیں۔ باپ اور 2کم سن بیٹیاں بری طرح جھلس گئیں ہیں۔ چونگی امر سدھو کے رہائشی میاں بیوی میں بدظنیاں اور روز روز کی لڑائی بالآخر گھرانے کو آگ لگا گئی ہے۔ ریسکیو حکام کے […]

پروفیسر کے گھر پر حملے کی فوٹیج منظرِ عام پر

پروفیسر کے گھر پر حملے کی فوٹیج منظرِ عام پر

پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ نے نوٹس جاری کرنے اور ہاسٹل سے نکالنے پر پروفیسر کی گاڑی پر حملہ کرکے اس کے شیشے توڑدیے  واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی  ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق رات گئے دو نوجوان پروفیسرعابد چودھری کے گھر کے باہر پہنچے، […]

سر کے بالوں سے لے کر گھر کی تمام اشیا کو ہرا رکھنے والی امریکی خاتون مصور

سر کے بالوں سے لے کر گھر کی تمام اشیا کو ہرا رکھنے والی امریکی خاتون مصور

بروکلن، نیویارک:ایلزبتھ ایٹن روزینتھل ایک مصورہ ہیں اور انہیں ایلزبتھ سویٹ ہارٹ بھی کہا جاتا ہے ان کے نزدیک سبز رنگ دنیا کا مسحورکن اور مثبت رنگ ہے اور اسی لیے وہ سر سے پیر تک سبز رنگ کے کئی شیڈز پہنے رکھتی ہیں۔ امریکی خاتون مصور ایلزبتھ نے اپنے بالوں کو ہرے رنگ میں […]

مصباح الحق کے سسر انتقال کرگئے

مصباح الحق کے سسر انتقال کرگئے

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے سسر انتقال کر گئے ، وہ نیوزی لینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں، اگلے میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ قبل ازیں کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کے بعد میڈیا سےگفتگو میں اظہر علی نے بتایا تھا کہ کپتان مصباح […]

روس میں بھی صدر کی تبدیلی کا بگل بج گیا، پیوٹن عہدہ صدارت چھوڑنے والے ہیں !تہلکہ خیز دعویٰ

روس میں بھی صدر کی تبدیلی کا بگل بج گیا، پیوٹن عہدہ صدارت چھوڑنے والے ہیں !تہلکہ خیز دعویٰ

ماسکو(یس ویب ڈیسک)روسی صدرولادی میر پیوٹن عہدہ چھوڑنے پر غورکررہے ہیں۔ڈیلی میل کی ایک رپورٹ کے مطابق روس کے ایک ممتاز سیاسی تجزیہ نگارنے دعویٰ کیا ہے کہ 64سالہ پیوٹن اپنی خراب صحت اور مغرب سے کشیدہ تعلقات پر آئندہ سال عہدہ صدارت چھوڑ سکتے ہیں۔ان کے جانشین کے طورپر سابق صدر اور موجودہ وزیراعظم […]

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا اپنے گھر میں شکست کے قریب، 4 وکٹ پر 169رنز

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا اپنے گھر میں شکست کے قریب، 4 وکٹ پر 169رنز

آسٹریلین کرکٹ ٹیم اپنی فیورٹ شکار گاہ پرتھ میں خود ہی جال میں پھنس گئی ہے۔ جنوبی افریقا نے بیٹنگ کے بعد اب بولنگ میں بھی بھرپور وار کرتے ہوئے کینگروز کو غیر متوقع شکست کی جانب دھکیل دیا ہے۔ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں مہمان ٹیم کے 539 رنز پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب […]

تنگ آکربھارتی شہری نے گھر پرپاکستانی پرچم لہرادیا؛وجہ انتہائی دلچسپ

تنگ آکربھارتی شہری نے گھر پرپاکستانی پرچم لہرادیا؛وجہ انتہائی دلچسپ

نئی دہلی: کانپورمیں ایک شہری کے انوکھے احتجاج پراسے جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل کربغاوت کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ کے مطابق کانپور کے علاقے سیسا ماؤ سے تعلق رکھنے والا چھتیس سالہ چندرپال سنگھ بجلی اور پانی کے زائد بل سے حد درجے پریشان تھا۔ کہیں شنوائی نہ […]

بلاول احتساب اپنے گھر سے شروع کریں: عابد شیر علی

بلاول احتساب اپنے گھر سے شروع کریں: عابد شیر علی

عابد شیر علی کا عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ بلاول سے سیاست کی ٹریننگ لیں تاکہ تھوڑی میچورٹی آجائے فیصل آباد: وزیرمملکت پانی وبجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو احتساب اپنے گھر سے شروع کریں ۔ عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ تین حکومتیں نواز […]

یوسین بولٹ کی وطن میں آخری ریس

یوسین بولٹ کی وطن میں آخری ریس

جمیکا کے سٹار ایتھلیٹ یوسین بولٹ دس جون کو اپنے آبائی ملک میں آخری ریس میں حصہ لیں گے کنگسٹن : جمیکا کے سٹار ایتھلیٹ یوسین بولٹ دس جون کو اپنے آبائی ملک میں آخری ریس میں حصہ لیں گے ۔ ان کے مطابق وہ پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ آئندہ سال اگست میں […]

دیامر: گھر پر چھاپہ 2ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

دیامر: گھر پر چھاپہ 2ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

دیامرمیں کارروائی کےدوران ایک گھرسے دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمدہو ا ہے۔ پولیس کےمطابق بونرداس نرسری کےقریب خفیہ اطلاع پر ایک گھر پر چھاپا ماراگیا۔ اس دوران دو اشتہاری ملزمان رئوف اور راج ولی کو گرفتار کرلیاگیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے2رائفل،1پستول اوردرجنوں گولیاں بھی برآمد […]

جانیے آپ کے گھر میں سب سے گندی چیزیں کونسی ہیں

جانیے آپ کے گھر میں سب سے گندی چیزیں کونسی ہیں

اکثر غسل خانوں میں ٹوتھ برش اور ٹوتھ پیسٹ وغیرہ رکھنے کے لیے ایک عدد ٹوتھ برش ہولڈر بھی بڑے اہتمام سے لگایا جاتا ہے لیکن اگر پابندی سے اس کی صفائی نہ کی جائے تو اس میں کئی طرح کے جراثیم،پھپھوندیاور کائی وغیرہ جمع ہوسکتے ہیں۔ اس لیے بہتر ہے کہ ہفتے میں 2 مرتبہ […]

فواد خان کے گھر ننھی پری کی آمد

فواد خان کے گھر ننھی پری کی آمد

معروف  اداکار فواد خان کے گھر ننھی پری کی آمد ہوئی ہے، جس پر وہ بے انتہا خوش ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق اداکار فواد خان کی اہلیہ صدف خان نے مقامی اسپتال میں بیٹی کو جنم دیا۔ فواد خان بیٹی کی پیدائش پر بہت خوش ہیں۔ فواد کی اہلیہ صدف خان نے بیٹی کو […]

آج کی بڑی خبر، اسلام آباد: سعودی عرب میں پھنسے 280 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

آج کی بڑی خبر، اسلام آباد: سعودی عرب میں پھنسے 280 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: (یس اردو نیوز) سعودی عرب میں اوجر کمپنی سے بیروزگار ہو کر کئی ماہ تک کیمپوں میں ٹھوکریں کھانے کے بعد 280 پاکستانی مزدور وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانیوں کو غیرملکی پرواز کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ لایا گیا۔ جہاں پر حکام نے احتجاج کے پیش نظر انہیں ایک ایک کر کے […]

ایک پناہ گاہ ” اپنا گھر “

ایک پناہ گاہ ” اپنا گھر “

تحریر : امجد اقبال ملک زندگی میں بحث اور تبادلہ خیال اگر مثبت اور مقصد کے لئے ہو تو نئے خیال جنم لیتے ہیں۔ نیتوں میں بھلائی , خدمت اور امن و محبت ہو تو کارزار حیات میں دوسروں کی راہ کے کانٹے کم کرنے پر دل بھی مائل ہوتا ہے۔ ترتیب بھی بن جاتی […]

پاکستان میں ‘ہوم لون ‘ کا زوال

پاکستان میں ‘ہوم لون ‘ کا زوال

تحریر : سالار سلیمان پاکستان کی 55 فیصد آبادی متوسط طبقے میں شمار ہوتی ہے اور یہاں پراپرٹی کی قیمتیں گزشتہ پانچ سالوں میں بہت تیزی سے بڑھی ہیں۔ یہاں پر آج بھی گروی یا رہن کے عمل کو ٹھیک نہیں سمجھا جاتا ہے ‘ مزید براں یہ ایک پیچیدہ اور مشکل عمل بھی ہے۔ […]

سو لفظوں کی کہانیاں ۔۔۔ چھیاسٹھ سے ستر

سو لفظوں کی کہانیاں ۔۔۔ چھیاسٹھ سے ستر

تحریر : سید انور محمود سو لفظوں کی کہانی نمبر 66۔۔۔۔ خودکشی ۔۔۔۔۔۔ سکندر کے وڈیرئے نے وعدہ کیا تھاکہ وہ عید سے قبل اس کی کھیت مزدوری ادا کردیگا کل اسے پتہ چلا کہ وڈیرہ عید منانے بڑئے شہر چلا گیا رات بھر وہ لوگوں سے مانگتا پھر اکچھ نہ ملا گھر واپس آیا […]

بزم اردو قطر کے زیر اہتمام ڈاکٹر منصور خوشتر کی کتاب ”کچھ محفل خوباں کی” کی رسم اجرا

بزم اردو قطر کے زیر اہتمام ڈاکٹر منصور خوشتر کی کتاب ”کچھ محفل خوباں کی” کی رسم اجرا

قطر: قطر کی قدیم ترین ادبی انجمن ‘بزم اردو قطر’ کے زیر اہتمام نوجوان ادیب و صحافی، سہ ماہی دربھنگہ ٹائمز کے مدیر ڈاکٹر منصور خوشتر کے اولین مجموعہ کلام ”کچھ محفل خوباں کی” کی رسم اجرا ‘دکن ہال’ دوحہ میں ادا کی گئی۔ تقریب کی صدارت محمد ممتاز راشد لاہوری نے فرمائی۔ نظامت کے […]

منہاج القرآن سنٹر میں ہر اتوار کو شام 6 بجے تا 8 بجے روحانی محفل ذکر کا انعقاد

منہاج القرآن سنٹر میں ہر اتوار کو شام 6 بجے تا 8 بجے روحانی محفل ذکر کا انعقاد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر میں ہر اتوار کو شام 6-00بجے تا8-00بجے روحانی محفل ذکر منعقد کی جاتی ہے۔ تمام خواتین و حضرات سے شرکت کی اپیل ہیں۔خواتین کے لیے پردہ کا خصوصی الگ انتظام موجود ہیں۔محفل کے احتتام پرلنگر بھی تقسیم کیاجاتا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 73

متاعِ وطن اڑان

متاعِ وطن اڑان

تحریر: شاہ بانو میر کسی تجربہ گاہ میں ایک سائنس دان تتلی کے لاروے پر تجربات کررہا تھا۔ لاروا تتلی بننے کے آخری مراحل میں تھا۔ کچھ ہی دیر میں اس لاروے نے ایک مکمل تتلی کا روپ دھار لینا تھا۔ سائنس دان نے دیکھا کہ لاروے میں ایک سوراخ بن گیا ہے۔ یہ خول […]

نہ گھر کا نہ گھاٹ کا

نہ گھر کا نہ گھاٹ کا

تحریر : ملک محمد سلمان لبرل ہونا ایک قابل قبول رویہ ہے کہ آپ کے فعل سے کسی کی دل آزاری نہ ہو لیکن یہاں ملحدوں کا معاملہ یکسر مختلفہے لبرل تو درکنار وہ سیکولر کہلانے کے بھی قابل نہیں ہیں بلکہ فسطائیت کی تعریف پر پورا اترتے ہیں۔سیکولرزم کے برعکس فسطائیت ایک دوسری اصطلاح […]

سوال کی حرمت کا سوال ہے

سوال کی حرمت کا سوال ہے

تحریر۔فرنود عالم بنی نوع انسان کی تاریخ ہمیں یہ تو بتاتی ہے کہ سوال اٹھانے والوں پہ عرصہ حیات تنگ کیا گیا، مگر تاریخ ایسی ایک بھی مثال دینے سے عاجز ہے جس میں سوال کو گلا گھونٹ کے ماردیا گیا ہو۔ بات یہ ہے کہ۔!! وہ میزائل ابھی ایجاد نہیں ہوا جو سوال تک […]

اولڈ ایج ہوم مغربی معاشرے کی قباحت

اولڈ ایج ہوم مغربی معاشرے کی قباحت

تحریر : اسماء واجد ایک بوڑھی عورت پھوٹ پھٹ کر رو رہی تھی اور ٹی وی اینکر دلاسہ دینے کے بعد اس شو میں موجود ایک عورت کی پذیرائی کر رہی تھی آپ ان بوڑھے افراد کا سہارا ہیں۔ جو ان کی سگی اولاد نے کرنے سے منہ موڑا وہ آپ کر رہی ہیں۔ اور […]

حضرت سلطان باھو ٹرسٹ وومن ونگ فرانس کے زیراہتمام ایک روحانی محفل کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

حضرت سلطان باھو ٹرسٹ وومن ونگ فرانس کے زیراہتمام ایک روحانی محفل کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

فرانس (روحی بانو) گزشتہ دنوں حضرت سلطان باھو ٹرسٹ وومن ونگ فرانس کے زیر اہتمام * لے میوغو * میں ممتاز سماجی شخصیت محترمہ عامرہ وسیم شیخ کی رہائش گاہ پر ایک روحانی محفل کا اہتمام کیا گیا جس میں خواتین کی کیثر تعداد نے شرکت کیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 93