counter easy hit

home

عمران خان خدا کے گھر میں اپنے لئے سچ بولنے کی دعا کریں، پرویز رشید

عمران خان خدا کے گھر میں اپنے لئے سچ بولنے کی دعا کریں، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان عمرہ کی ادائیگی کے لئے گئے ہیں اس لئے عبادت پر دھیان دیں اور خدا کے گھر میں اپنے لئے سچ بولنے کی دعا کریں۔ پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان عمرہ کرکے بھی جھوٹ بولنے […]

پشاور : آفریدی آباد میں سابق پولیس افسر کے گھر کے باہر دھماکا

پشاور : آفریدی آباد میں سابق پولیس افسر کے گھر کے باہر دھماکا

پشاور (یس ڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ آفریدی آباد میں دھماکے سے سابق پولیس افسر کے گھر کو معمولی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق آفریدی آباد کے علاقہ میں دھماکہ ہواہے۔ شرپسندوں نے دھماکہ خیز مواد سابق ڈی آئی جی خیبر پختونخوا پولیس کے گھر کے قریب نصب کیا تھا۔ جوزوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ […]

ڈی آئی خان:اے ایس آئی کے گھر پر دستی بم کا حملہ، 4 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان:اے ایس آئی کے گھر پر دستی بم کا حملہ، 4 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (یس ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں اے ایس آئی قیصر جہاں کے گھر پر دستی بم سےحملہ اور فائرنگ ہوئی ہے، جس میں اے ایس آئی اور انکے بھائیوں سمیت 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق محلہ حیات اللہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے اے ایس آئی قیصر جہاں کے […]

نواب شاہ: گیس ہیٹر کے باعث گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی زخمی

نواب شاہ: گیس ہیٹر کے باعث گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی زخمی

نواب شاہ (یس ڈیسک) تاج کالونی میں گھر میں گیس ہیٹر کے باعث آگ لگ گئی، جس کے باعث میاں بیوی جل کر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آگ ہیٹر کے باعث لگی۔ زخمیوں کو پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 77

وطن سے محبت غیر مشروط ہونی چاہیے، ڈاکٹر عبدالقدیر

وطن سے محبت غیر مشروط ہونی چاہیے، ڈاکٹر عبدالقدیر

کراچی (یس ڈیسک) ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ وطن سے ہماری محبت غیر مشروط اور کسی فائدے سے بالاتر ہونی چاہیے، میری شخصیت کی تعمیر اور تشکیل پاکستان میں ہوئی اور میری تعلیم نے آج مجھے اس مقام تک پہنچایا ہے، جس طرح قائد اعظم کو تشکیل پاکستان کے وقت […]

گھر واپسی یا مقصد سے وابستگی!

گھر واپسی یا مقصد سے وابستگی!

تحریر : محمد آصف اقبال انسان کی سرگرمیاں واضح کرتی ہیں کہ اس کی زندگی کا مقصد و نصب العین کیا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ کبھی یہ سرگرمیاں خاموشی کے ساتھ ، ہلکے انداز میں تو کبھی بہت کھل کرمنظم انداز میں انجام دی جائیں۔ سرگرمیوں کا دائرہ اور طریقہ کار کیا ہوگا […]

شہباز شریف قطر کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے

شہباز شریف قطر کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف قطر کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ دورے کے دوران قطر کے حکام سے ملاقاتیں سود مند رہیں۔لاہور میں ایئرپورٹ پر بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قطر کے دورے میں توانائی سمیت دیگر شعبوں میں […]

نواز شریف مجھ سے ملاقات کیلئے گھر آنا چاہتے تھے، عمران خان

نواز شریف مجھ سے ملاقات کیلئے گھر آنا چاہتے تھے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ان سے ملاقات کے لیے گھر آنا چاہتے تھے، ایک شخص وزیراعظم کے بارے میں پیغام لایا تھا۔ اسلام آباد میں دھرنے کےشرکاء سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ کل سب کا شک دور ہو جانا چاہیے تھا کہ تبدیلی […]

عمران خان، سراج الحق سے ملنے میاں اسلم کے گھر پہنچ گئے

عمران خان، سراج الحق سے ملنے میاں اسلم کے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کے لیے میاں اسلم کے گھر پہنچ گئے۔ عمران خان، سراج الحق ملاقات نائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم کی رہائشگاہ پر ہو رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سمیت پی ٹی آئی کی سینئر قیادت […]

1 42 43 44