By MH Kazmi on January 29, 2021 british, china, citizens, citizenship, getting, hong kong, warns بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)چین نے 31 جنوری سے ہانگ کانگ کے شہریوں کو برطانیہ کی طرف سے جاری کردہ پاسپورٹس کو غیر قانونی قرار دے دیا، چین یہ پاسپورٹ اب قانونی سفری اور شناختی دستاویزات کے طور پر تسلیم نہیں کرے گا ۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ بات چینی وزارت خارجہ نے […]
By MH Kazmi on October 10, 2020 APPREICIATES, backing, china, hong kong, issue, pakistan بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کی طرف سے اقوام متحدہ میں چین کی حمایت پر شکرگزار ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہووا چنیانگ نے بیجنگ میں معمول کی بریفنگ کے دوران کہاکہ پاکستان اورکیوبانے متعلقہ ممالک کی نمائندگی کی اورتقاریرکیں جن میں چین کی طرف سے ہانگ کانگ کے قومی سلامتی کے قانون پرعملدرآمدکواجاگرکیاجوایک […]
By MH Kazmi on March 9, 2017 balls, Century, divine, hit, hong kong, in, on, Smith, THIRTY ONE اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
ڈیوائن اسمتھ نے31 گیندوں پر سنچری داغ دی ڈیوائن اسمتھ نے صرف 31 بالز پر سنچری داغ کر کولون کینٹونز کو سٹی کیٹک کے خلاف 8 وکٹ سے فتح دلادی ۔ فوٹو فائل ہانگ کانگ ٹی 20بلٹز میں ڈیوائن اسمتھ نے صرف31 گیندوں پر سنچری بنادی۔ ہانگ کانگ ٹوئنٹی 20 بلٹز میں ڈیوائن اسمتھ نے صرف 31 […]
By Yes 2 Webmaster on July 22, 2015 afghanistan, bat, defeat, Dublin, hong kong, qualified, World, افغانستان, بیٹنگ, شکست, ورلڈ, ڈبلن, کوالیفائی, ہانگ کانگ کھیل
ڈبلن : افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان سنسی خیز میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک سو اکسٹھ رنز سکور کیے۔ نوریز منگل نے ففٹی بنائی۔ ہانگ کانگ نے پانچ وکٹوں پر ہدف حاصل کر کے ورلڈ ٹی ٹوینٹی کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میگا ایونٹ میں […]