counter easy hit

HOO

دنیا کے مشہور ترین جوئے خانوں کا ‘اصول پسند’ مالک چل بسا

دنیا کے مشہور ترین جوئے خانوں کا ‘اصول پسند’ مالک چل بسا

دنیا کے مشہور ترین جوئے خانوں کا مالک، بزنس ٹائیکون اور ‘جواریوں کا کروڑ پتی بادشاہ’ کہلائے جانے والے شخص اسٹینلی ہو کا گزشتہ روز انتقال ہو گیا ہے۔ ان کی عمر 98 برس ہو چکی تھی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق اسٹینلی ہو کے خاندان نے ان کی موت کی […]