counter easy hit

horse trading

قومی اسمبلی میں ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ارکان کو تاحیات نااہل قرار دینے کا بل منظور

قومی اسمبلی میں ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ارکان کو تاحیات نااہل قرار دینے کا بل منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے (ن) لیگ کے رکن اسمبلی ڈاکٹررمیش کمار کاسینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کرنیوالے امیدواروں اور ارکان قومی اسمبلی کو تاحیات نااہل قرار دینے کے حوالے سے آئینی ترمیم بل مسترد کر دیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت اجلاس میں پرائیویٹ ممبر ڈے پر متعدد ارکان نے […]

سینیٹ الیکشن کے دوران کہیں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی، شرجیل میمن

سینیٹ الیکشن کے دوران کہیں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے دوران ملک میں کہیں بھی ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی، ایم کیوایم کے ساتھ انڈراسٹینڈنگ سندھ کے مفاد میں ہے، تمام جماعتوں سے رابطے جاری ہیں، پوری کوشش ہوگی کہ سینیٹ کا چیئرمین پیپلزپارٹی ہی کا ہو۔ وزیر اطلاعات […]

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی کرینگے، چیف الیکشن کمشنر

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی کرینگے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا ہے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کا کہنا ہے ہارس ٹریڈنگ کی باتیں تو سب کر رہے ہیں تاہم سینیٹ الیکشن میں […]

حکومت نے رات کی تاریکی میں آرڈیننس لا کر ہارس ٹریڈنگ کی، خورشید شاہ

حکومت نے رات کی تاریکی میں آرڈیننس لا کر ہارس ٹریڈنگ کی، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت نے ہارس ٹریڈنگ کا عمل کر کے دکھا دیا، جو چیز اپنے مفاد میں لگی اس پر آرڈیننس لے آئے۔ چیف الیکشن کمشنر اس آرڈیننس کے لانے کا نوٹس لیں ۔ خورشید شاہ نے کہا کہ اس آرڈیننس کو غیر قانونی مانا […]

ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی ہو گی، چیف الیکشن کمشنر

ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی ہو گی، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے ایک بیان میں کہا کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ثابت ہو گئی تو سخت کارروائی کریں گے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا […]

سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ مگر الیکشن کمیشن خاموش

سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ مگر الیکشن کمیشن خاموش

لاہور (یس ڈیسک) 5 مارچ کو سینٹ کی 52 نشستوں پر الیکشن ہو رہے ہیں جن کیلئے 131 امیدوار میدان میں ہیں۔ مسلم لیگ(ن) نے وفاقی دارالحکومت میں ٹیکنو کریٹ کیلئے اقبال ظفر جھگڑا اور خواتین کی نشست پر ڈاکٹر راحیلہ مگسی کو ٹکٹ دیئے ہیں۔ چیئرمین سینٹ کیلئے مسلم لیگ(ن) کے متوقع امیدوار راجہ […]

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ

تحریر: قرة العین ملک سینیٹ کے اراکین کے چناؤ کیلئے تیاریاں زورں سے جاری ہیں، 52 نشست پر اراکین کے چناؤ کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل شروع ہوگیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کے مطابق چار ہزار بیلٹ پیپرز پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان میں چھاپے جا رہے ہیں، سندھ اور بلوچستان کے بیلٹ پیپرز […]

ہارس ٹریڈنگ بارے عمران خان کا الزام بے بنیاد ہے: پرویز اشرف

ہارس ٹریڈنگ بارے عمران خان کا الزام بے بنیاد ہے: پرویز اشرف

اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کہتے ہیں سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کے حوالے سے عمران خان کا الزام بے بنیاد ہے۔ جھوٹے الزامات لگانے پر کپتان کو ہمیشہ بیک فٹ پر جانا پڑتا ہے۔ پیپلز پارٹی پر سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے الزام کے ردعمل میں راجہ پرویز اشرف […]

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہیں، عمران خان

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہیں، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہیں۔ عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی جماعت نے پاکستان میں انتخابات میں شفافیت لانے کا تہیہ کر رکھا ہے، ہارس ٹریڈنگ کی وجہ سے […]

سینیٹ انتخابات اور ہارس ٹریڈنگ

سینیٹ انتخابات اور ہارس ٹریڈنگ

تحریر : نجیم شاہ بڑے چودھری صاحب سچ کہتے ہیں کہ سینیٹ کیلئے ہارس ٹریڈنگ نہیں کھوتا ٹریڈنگ ہو رہی ہے۔ سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ اورلوٹا کریسی کا شور بڑھتا جا رہا ہے، یہاں تک کہ رحمان بابا بھی خاموش نہ رہ سکے اور انہوں لوٹوں کی اقسام تک بیان کر ڈالیں۔ قبل […]

ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکنے کیلئے 22 ویں ترمیم لا رہے ہیں: نواز شریف

ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکنے کیلئے 22 ویں ترمیم لا رہے ہیں: نواز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکنے کیلئے 22 ویں ترمیم لا رہے ہیں ، جمہوریت کے استحکام کیلئے ہر کسی سے ملیں گے۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے درمیان رائے ونڈ جاتی امرا میں ملاقات ہوئی جس میں اہم ملکی […]

سینیٹ انتخابات؛ مخالفت کرنیوالی حکمراں جماعت ہارس ٹریڈنگ کرنے لگی

سینیٹ انتخابات؛ مخالفت کرنیوالی حکمراں جماعت ہارس ٹریڈنگ کرنے لگی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کی مخالفت کرنے والی حکمران جماعت مسلم لیگ (ن)خود ہی ہارس ٹریڈنگ میں مصروف ہے۔ بلوچستان میں بی این پی عوامی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والی سینیٹر کلثوم پروین کو(ن) لیگ نے خواتین کی مخصوص نشست پر اپنا امیدوار نامزد کر دیا، ذرائع کے مطابق […]

بکاؤ مال

بکاؤ مال

تحریر:پروفیسر رفعت مظہر ہارس ٹریڈنگ توہماری جمہوریت کا جزوِ لاینفک ہے۔ کیا مزہ ایسی سیاست میںجس میںکوئی ”لوٹا”ہو نہ ”بکاؤمال”۔ساری رونقیں تو انہی کے دَم قدم سے ہیں ،اگریہ نہ ہوں توہماری سیاست پر جمود طاری ہو جائے اِس لیے کوئی کچھ بھی کہے ،ہم توہارس ٹریڈنگ کے حق میں ہی ہیں ۔حیرت ہے کہ […]

سینیٹ الیکشن : ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے وزیر اعظم کی صدارت میں اہم اجلاس آج ہو گا

سینیٹ الیکشن : ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے وزیر اعظم کی صدارت میں اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے کمر کس لی، آج وزیر اعظم ہاؤس میں اہم اجلاس ہو گا۔ شو آف ہینڈ، بیلٹ پیپرز اوپن کرنے اور آئینی ترمیم لانے سمیت تمام تجاویز پر غور ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں […]

ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آئین میں ترمیم افسوس ناک ہے، خورشید شاہ

ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آئین میں ترمیم افسوس ناک ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ جمہوری نظام کے لیے کینسر ہے لیکن اس کے لئے آئین میں ترمیم افسوسناک ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ جمہوری نظام کے لیے […]

سینیٹ انتخابات؛ ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے آئینی ترمیم کا مسودہ وزیر اعظم کو پیش

سینیٹ انتخابات؛ ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے آئینی ترمیم کا مسودہ وزیر اعظم کو پیش

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آئینی ترمیم کی تیاری کرنے والی کمیٹی نے وزیر اعظم کو ابتدائی مسودہ پیش کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات میں ارکان کی خرید و فروخت کو روکنے کے لئے قانون سازی پر […]

ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے 5 مارچ سے پہلے قانون سازی ہوگی : پرویزرشید

ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے 5 مارچ سے پہلے قانون سازی ہوگی : پرویزرشید

لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لیے 5 مارچ سے پہلے قانون سازی کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انھوں نے لاہور میں میڈیا سے گفت گو میں مزید کہا کہ ایم کیو ایم اور تحریک انصاف سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں […]

حکومت کا ہارس ٹریڈنگ کیخلاف ترمیم کا فیصلہ، چین سے بجلی درآمد کرنے کی منظوری

حکومت کا ہارس ٹریڈنگ کیخلاف ترمیم کا فیصلہ، چین سے بجلی درآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے نئی آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کر لیا، وزیر اعظم نواز شریف کہتے ہیں کئی برسوں کی کوششوں کے بعد پہلی مرتبہ سینیٹ ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے ماحول بنا ہے۔ وفاقی کابینہ نے چین سے نئی ٹرانسمیشن کے ذریعے تین ہزار میگاواٹ […]

سینیٹ انتخابات، ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے آصف زرداری کا پارٹی رہنماؤں کو ٹاسک

سینیٹ انتخابات، ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے آصف زرداری کا پارٹی رہنماؤں کو ٹاسک

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آصف زرادری نے پارٹی کے اہم رہنماؤں کو ٹاسک دے دیا۔ ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آصف زرداری خود بھی سیاسی جماعتوں سے رابطے کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے […]