counter easy hit

hospitals

کراچی : گرمی سے ایک اور شخص ہلاک، 2 روز میں 4 جاں بحق

کراچی : گرمی سے ایک اور شخص ہلاک، 2 روز میں 4 جاں بحق

کراچی : کراچی میں اتوار کو بھی گرمی میں نہ ہوئی نرمی، شہر کا درجہ حرات 42 ڈگری تک رہا۔ ہیٹ اسٹروک سے متاثر مریض اسپتالوں کا رخ کرتے رہے۔ ڈیوٹی سے غیر حاضری پر ایم ایس سمیت 4 ڈاکٹروں کو معطل کردیا گیا۔ شدید گرمی کے دوران تمام اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک کے مریضوں […]

سیالکوٹ کے تاجر اسپتال کیلئے زمین دینے کا وعدہ پورا نہیں کررہے، میرا کی دہائی

سیالکوٹ کے تاجر اسپتال کیلئے زمین دینے کا وعدہ پورا نہیں کررہے، میرا کی دہائی

لاہور : اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس سیالکوٹ کی تاجر شخصیت نے انہیں اسپتال کے لئے زمین دینے کا وعدہ کیا لیکن اب وہ ٹال مٹول کررہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران میرا نے کہا کہ اسپتال کی تعمیر کے لئے ایک سال قبل سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ارسل […]

پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے، عامر خان

پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے، عامر خان

کراچی : ممتاز پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے،اگر نوجوانوں کو مناسب سہولیات میسر آجائیں تو وہ فتوحات کے جھنڈے گاڑھ سکتے ہیں، کراچی،لاہور راولپنڈی اورپشاورسمیت ملک کے مختلف شہروں میں باکسنگ اکیڈمیز قائم کرکے ینگسٹرز کو تربیت کے مواقع فراہم کرنا چاہتا ہوں، […]

نامور صحافی عتیق مظفر پوری بھی داغ مفارقت دے گئے

نامور صحافی عتیق مظفر پوری بھی داغ مفارقت دے گئے

تحریر: ڈاکٹر سید احمد قادری عتیق مظفر پوری بھی داغ مفارقت دے گئے۔ چند روز قبل وہ ڈینگو کے بخار میں مبتلا ہوئے، علاج کے لئے انھیں ان کے آبائی گاؤں مہیش استھل (مظفرپور) سے پٹنہ لایا گیا ، لیکن وہ جانبر نہیں ہو سکے اور 18 اگست کی شام میں، پٹنہ کے پارس اسپتال […]

کتلونیا: بغیر کاغذات والوں کو ہسپتالوں میں مفت سہولتوں کی اجازت دوبارہ مل گئی

کتلونیا: بغیر کاغذات والوں کو ہسپتالوں میں مفت سہولتوں کی اجازت دوبارہ مل گئی

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) صوبائی حکومت کتلونیا کی وزارت صحت نے بغیر کاغذات کے حامل کتلونیا میں رہائش پذیر 70 ہزار تارکین وطن کوہسپتالوں میں مفت سہولیات دوبارہ مہیا کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کتلونیا کے حکمنامہ کے مطابق 3 ماہ پرانی ڈومیسائل۔ ایم پیدرونامنت۔ کے حامل افراد محکمہ صحت سے ابتدائی طبی […]

جدید اسپتالوں کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے، صدر ممنون

جدید اسپتالوں کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے، صدر ممنون

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے ملک میں نئے اور جدید اسپتالوں کی تعمیر کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پمز اسپتال کو دور حاضرکی جدید طبی سہولتوں سے آراستہ کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ بات صدر ممنون نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر […]

سندھ کے متعدد سرکاری ہسپتال بنیادی سہولیات سے محروم

سندھ کے متعدد سرکاری ہسپتال بنیادی سہولیات سے محروم

کراچی : سندھ کے متعدد سرکاری ہسپتالوں میں غریب مریض بے یار و مددگار رہنے پر مجبور ہیں ، ملک میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باوجود کئی سرکاری ہسپتالوں کے وارڈز میں پنکھے کی سہولت تک دستیاب نہیں۔ ہسپتال میں اگر کوئی مریض ایمرجنسی کی صورت میں آئے تو اس کو طبی امداد […]

مشہور یورپی صحافی شکیل چغتائی کے اہل خانہ نے اسپتال میں فادر ڈے منایا

مشہور یورپی صحافی شکیل چغتائی کے اہل خانہ نے اسپتال میں فادر ڈے منایا

جرمنی (APNAانٹرنیشنل/بیورو چیف) برلن بیوروا ور مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق گزشتہ دنوںمشہور عالمی صحافی، شاعر، کالم وتجزیہ نگار، پاکستان عوامی تحر یک PATیورپ کے سینئر رہنما و چیف کوآرڈینیٹر ، تحر یک منہاج القرآن TMQ انٹر نیشنل کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ ، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی ADWG ،چیف ایگزیکٹئو ایشین […]

میاں منظور وٹو کو دل کی تکلیف، لاہور کے ہسپتال میں انجیو گرافی، مجیب الحسن نے تیمارداری کی

میاں منظور وٹو کو دل کی تکلیف، لاہور کے ہسپتال میں انجیو گرافی، مجیب الحسن نے تیمارداری کی

نیویارک : پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کو جمعرات کو دل کی تکلیف ہوئی جس کے بعد انہیں لاہور کے بحرئیہ ہسپتال میں داخل کروایا گیا جہاں ان کی انجیو گرافی ہوئی جس کے بعد ڈاکٹرو ں نے انہیں آرام کا مشور دیا۔ پاکستان کے دورے […]

تھر کے دکھوں کا مداوا کون کرے

تھر کے دکھوں کا مداوا کون کرے

تحریر : ساجد حسین شاہ سندھ کے مختلف ہسپتالوں میں لاچار اور غریب عورتیں بین کر رہی ہیں ان کی حالت چیخ چیخ کر ان کی آپ بیتی سنا رہی ہے کیو نکہ آج وہ اپنی سب سے انمول چیز یعنی اپنی اولاد سے محروم ہو گئیں انکی غموں بھری یہ سسکیاں ہمارے کانوں میں […]

شیخ زاید ہسپتال کی نرسیں، پیرا میڈیکل سٹاف انتظامیہ کیخلاف سراپا احتجاج

شیخ زاید ہسپتال کی نرسیں، پیرا میڈیکل سٹاف انتظامیہ کیخلاف سراپا احتجاج

لاہور (یس ڈیسک) ہسپتال کی نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف نے اپنے مطالبات کے حق میں کام بند کر کے الگ الگ مظاہرہ کیا جس دوران مظاہرین انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کرتے رہے۔ نرسوں کا مطالبہ تھا کہ نرسز کالج کی رجسٹریشن کا عمل جلد مکمل کیا جائے جبکہ دوسری طرف پیرا میڈیکل سٹاف […]

مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے

مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تحصیل مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی۔ سندھ حکومت کی لاپرواہی اور عدم دلچسپی کے باعث ضلع تھرپارکر میں غذائی کمی کے باعث بچوں کی ہلاکتوں کو روکا نہ جا سکا اور مزید 5 بچے […]

ہماری میڈیکل فورس اور لفظ جنگ؟

ہماری میڈیکل فورس اور لفظ جنگ؟

تحریر : محمد امجد خان وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کہتے ہیں کہ پاکستانی قوم کو دہشت گردی کے ساتھ ساتھ صحت کے شعبہ میں بھی بڑے چیلنجز کا سامنا ہے ہمیں اپنے بچوں کو دہشت گردی اور بیماری دونوں سے ہی بچانا ہو گا،ایک اخباری اطلاع کے مطابق ایوانِ […]

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور بھتے کیخلاف سرکاری و نجی اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام بند

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور بھتے کیخلاف سرکاری و نجی اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام بند

کراچی (یس ڈیسک) ٹارگٹ کلنگ اور بھتے کے خلاف شہر بھر کے ڈاکٹروں نے احتجاج کرتے ہوئے تمام سرکاری اور نجی اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام بند کردیا ہے۔ کراچی میں ڈاکٹروں کی ٹارگٹ کلنگ، بھتے کی پرچیوں اور دھمکیوں کے خلاف پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ، پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن، سندھ […]

تھرپارکر، غذائی قلت سے مزید دو بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 340 ہو گئی

تھرپارکر، غذائی قلت سے مزید دو بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 340 ہو گئی

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھرپارکر میں قحط سالی اور غذائی قلت سے بیمار بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہیں سکا ہے۔ دیہاتی علاقوں کی ہسپتالوں میں سہولیات نہ ہونے کے باعث مزید دو بچے دم توڑ گئے ہیں۔ سول ہسپتال مٹھی سے حیدرآباد منتقل کرتے ہوئے 8 سالہ زاہدہ اور مٹھی ہسپتال میں ایک ماہ […]

لوئراورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 13 زخمی

لوئراورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 13 زخمی

لوئراورکزئی (یس ڈیسک) ڈولی میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے کے باعث ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 13 زخمی ہو گئے۔ لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے ڈولی میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے کے باعث روز دار دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں […]

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، مرحبا، مرحبا

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، مرحبا، مرحبا

تحریر:امتیاز شاکر کلمہ طیبہ کا ترجمعہ ہے”نہیں ہے کوئی معبود سوائے اللہ کے محمد ۖاللہ کے رسول ہیں”کلمہ طیبہ سے سبق ملتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے اور حضرت محمدۖ اللہ تعالیٰ کے رسول ہیں ۔لفظ ”ہیں”پر غور کریں ۔نبی کریمۖ، انبیاء کرام اور صالحین کے سوا کبھی […]

مٹھی میں قحط نے مزید 2 ماؤں کی گودیں اجاڑ دیں

مٹھی میں قحط نے مزید 2 ماؤں کی گودیں اجاڑ دیں

تھرپارکر (یس ڈیسک) تحصیل مٹھی کے سول اسپتال میں آج مزید 2 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں ماہ غذائی قلت کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی۔ سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج مزید 2 بچے چل بسے جب کہ اسپتال میں اب بھی غذائی قلت کے شکار 40 سے زائد […]

یکم دسمبر ۔۔ایڈز کاعالمی دن!

یکم دسمبر ۔۔ایڈز کاعالمی دن!

یکم دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ ایڈز کا عالمی دن دنیا میں پہلی مرتبہ 1987 میں منایا گیا ۔اس کے مقاصد میں عوام الناس کو اس مہلک مرض کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا شامل ہے ۔ایڈ ز ہے کیا؟اس کی علامات کیا ہیں؟اسباب اور علاج […]